By F A Farooqi on August 11, 2016 Balochistan, blasts, firing, ready, terrorism کالم
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بلوچستان میں بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور خودکُش حملوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔ پورا بلوچستان خوف اور بے یقینی کی صورتِ حال میں زندگی گزار رہا ہے۔ یہ وہ خطّہ ہے جو عالمی قوتوں کی سازشوں کا مرکز بن چکا ہے اور آئے دِن یہاں خون کی […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 academics, curriculum, Development, education, Gulshan, National, secluded کالم
تحریر : اختر سردار چودھری دانشور کہتے ہیں کہ جس ملک کا نوجوان جتنا زیادہ تعلیم سے آراستہ ہو گا وہ ملک اتنی ترقی کرے گا ،تعلیم کا جو حال ہمارے ملک میں ہے۔ اس پر رویا جا سکتا ہے ،ماتم کرنا چاہیں تو وہ بھی ہو سکتا ہے ،بے حسی کی چادر اوڑھ لیں […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 deadlock, leaks, meeting, opposition, Panama, party, try کالم
تحریر : سید توقیر زیدی پاناما لیکس کے مسئلہ پر پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے لئے متحدہ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے، اسمبلی چیمبر میں یہ ملاقات ہوگی اس سے قبل متحدہ اپوزیشن والے سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چودھری اعتزاز احسن کے چیمبر میں […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 Cow, India, Indian, muslims, parliament, safe کالم
تحریر: محمد اشفاق راجا بھارتی پارلیمنٹ کے رکن اور سابق وزیر مملکت ششی تھرور نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے زیادہ گائے محفوظ ہے لوک سبھا میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی کی حکومت کی مسلمان دشمن پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی اور کہا مودی حکومت کی بے حسی […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 character, Community, country, Development, independence, soil کالم
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر وطن عزیز کی فضائوں میں مائہ اگست کی گھٹائیں اپنی رم جھم کی صدائوں میں آزادی کی نغمگی کے گیت بکھیر رہی ہیں اس ماں دھرتی کی آزادی اور اس کی سالمیت کے لئے جن جن لوگوں نے اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے آج میرا دل ہے کے […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 achakzai-, Army, Khan, mahmood, Nawaz, pakistan, people, Sharif کالم
تحریر : انجینئر افتخار چودھری میاں منیر لاہور والے کمال کے بندے ہیں جن دنوں اے پی ڈی ایک کی سربراہی محمود اچکزئی کر رہے تھے غالبا ٢٠٠٧ کی بات ہے کہنے لگے لیڈر کو باز رکھو اور اسے کہو جو شخص نائی کی چادر لے کر بھاگ گیا ہو وہ قوم کی کشتی کنارے […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 attended, Community, cricket, festival, Freedom, Khan, Nadeem, organizations, sports, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مذہبی، سیاسی، رفاہی، سماجی، صحافی، تاجر برادری اورسپورٹس تنظیمیں 21 واں پی سی سی یوم آزادی سالانہ کرکٹ میلہ ویانا 14 اگست بروز اتوار پروگرام میں بھر پور شرکت کریں گی ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 Community, held, meeting, murder, pakistan, public, terrorism, vienna, World تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے رہنما مظہر عباس جعفری نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کو اطلاع دی ھے کہ پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے پاکستان سمیت پوری دنیا میں دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے خلاف جلسہ عام منعقد کیا جا رہا هے۔ تمام پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی جاتی ھے […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 August, Condemned, Day, Freedom, happy, Holiday, kashmir, labor, Wing تارکین وطن
کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ اوورسیزکویت کے صدر محمد زبیر شرفی نے پاکستان کی2016ء 69ویں سالگرہ کے موقعہ پر اپنے پیغام میں تمام ا ہل و طن کودل کی تہاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ آزادی کی یہ نعمت ہمارے بزرگوں نے کشت وخون کے جو دریا عبور کر […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 Almas, dream, Freedom, fulfillment, gohar, interpretation, kashmir, Khan, pakistan تارکین وطن
لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) سری نگرسے عالمی شہرت یافتہ سکالر، محقق، تجزیہ نگار و مصنف ڈاکٹر عبدالمجیید سراج نے معروف برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوھر الماس خان سے خصوصی ملاقات کی اور انکو کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے آگاہ کیا اور اپنی […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 book, breaking, Lies, news, politics, storm, Thalassemia تارکین وطن
تحریر: شاہ بانو میر کچھ ہفتے پیشتر شاہ بانو میر ادب اکیڈمی ٹیم کے رکن اور در مکنون کی پہچان عبدل الحمید شاہد صاحب نے تھیلسیمیا کے حوالے سے ایک کتاب کا سرورق شئیر کیاـ بچے تو کسی کے بھی ہوں ان کی قومیت نہیں دیکھی جاتی بس ان کا معصوم فرشتوں جیسا چہرہ اپنی […]
By F A Farooqi on August 11, 2016 addresses, broadcast, direct, mukherjee, pranab, president, Republic, students تارکین وطن
نظام آباد : مسٹر رام موہن ریڈی پرنسپل اور ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد کی اطلاع کے بموجب ملک کے صدر جمہوریہ جناب پرنب مکرجی کے طلباء اور نوجوانوں سے خطاب کا گری راج کالج میں دہلی سے براہ راسٹ ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 Day, Islamic, Minorities, mr-hussain, National, occasion, pakistan, president, Republic اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس۔ ہم ۱۱/اگست کا دن اقلیتوں کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں جسے ہماری قومی تاریخ میں خاص مقام حاصل ہے۔ اس دن ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے افکار کی روشنی میں تمام مذاہب کے لوگوں کو بلاتفریق حقوق کی فراہمی کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ اقلیتوں کے دن […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 conductallah, effects, Love, marriage, Messenger, service, taif کالم
تحریر : رشید احمد نعیم حکیم بن حزام حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بھتیجے تھے۔ ایک مرتبہ طائف میں تھے جہاں غلاموں کی منڈی لگی تھی، یہ بھی وہاں پہنچ گئے۔ ایک نوعمر لڑکا زید انہیں بھا گیا۔ زید کی شکل و صورت اور عادات و اطوار کسی طور بھی غلاموں جیسے […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 Celebration, Day, Dreams, independence, National, state, Welfare کالم
تحریر : اختر سردار چودھری۔ کسووال قومی دن منانے کی روایت زندہ قوموں کی نشانی ہوتی ہے۔ اور زندہ قومیں بے حس نہیں ہوتیں ۔قومی دن اتحاد کی علامت ہوتا ہے، اور ہمارے ملک میں یہ عنقا ہے، ہمارا بے اتفاقی پر اتفاق ہے، یہ شکر کا دن ہوتا ہے اللہ نے جو نعمتیں اس […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 humanity, ideology, life, muslims, pakistan, requirements, vision کالم
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری 14 اگست 1947 تاریخ انسانیت میں کرشمہ سازی کا دن ہے۔ یہ دن انسانی قوت نظریہ کی تخلیق کے اظہار کا دن ہے۔ اس دن مسلمانانِ ہند پر آزادی کا سورج طلوع ہوا۔ اس خطہ زمین پر صدیوں سے نظریاتی تنکا تنکا جمع کرنے والے نظریاتی انسان نے اس […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 government, management, muslims, pakistan, rewards کالم
تحریر : میر افسر امان سب سے پہلے تو ہماری ویب انتظامیہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ اس نے ایک موضوع ”میرا پاکستان کیسا ہو؟” کے عنوان سے پاکستان سے محبت کرنے والوں کو اپنے اپنے خیالات کے اظہار کا موقعہ فراہم کیا ہے۔ موقعہ ہی نہیں فراہم نے کیا بلکہ لکھنے والوں […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 erdogan, inform, nato, president, putin, rebellion, Russian, states, United کالم
تحریر : محمد اشفاق راجا ترکی میں 15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کا فوری نتیجہ تو یہ نکلا ہے کہ ترکی اور روس ایک دوسرے کے بہت قریب آگئے ہیں۔ اگرچہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے لیکن اس امکان کو بھی رد نہیں کیا جاسکتا کہ صدر رجب طیب اردوان اندرونی حالات […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 cost, declaring, equipment, Freedom, pakistan, photo, train کالم
تحریر : عفت بھٹی غضب خدا کا پاکستان کا اعلان کیا ہوا سب کے دل ہی بدل گئے بانو بوا جلدی جلدی سامان گٹھڑی میں باندھتے بڑبڑائیں۔ اماں ہم پاکستان جا رہے ناں۔ سولہ سالہ کبری نے فرط اشتیاق سے پو چھا۔شش چپ کسی کو مت بتانا۔ بوا نے ادھر ادھر دیکھا ۔اماں شیتل کو […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 capital, Future, growth, pakistan, people, young کالم
تحریر : رانا اعجاز حسین نوجوان کسی بھی ملک و قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، اور جب قوم کے نوجوان بلند حوصلہ، پر جذبہ اور قوم کی خدمت کے لئے کچھ کرنے کا جنون رکھتے ہوں تو وہ قوم ترقی کی منازل طے کرکے اعلیٰ اقدار کے منصب پرفائز ہوتی ہے ،اور […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 Ego, life, Madani, Maulana, Mohammad, morals, Peace, Sadiq, vulnerable, weak کالم
تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن اسلام نے ایک دوسرے کے ساتھ حسنِ اخلاق کرنے کا درس دیا ہے تاکہ دوسرا کمزور بھائی بھی زندگی امن و سکون کے ساتھ کزار سکے۔ آپسی بھائی چارہ ، اخوت و محبت، اتحاد و اتفاق یہ وہ ہتھیار ہیں کہ جس سے ہم دوسروں پر غالب آ سکتے ہیں۔ […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 India, Muslim, Net, newspapers, true, Urdu کالم
تحریر: میر انسر امان آجکل نیٹ کا زمانہ ہے ۔ بھارت کے مسلمانوں کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے ،ہم اکثر نیٹ پر بھارت کے اردو اخبارات کا مطالعہ کرتے رہتے ہیں۔ ہم نے بھارت کے اردو روز نامہ اخبار سھارا راشٹریہ کو نیٹ پر کھولا بھارت کی خبروں کے ساتھ ایڈیٹوریل صفحہ پر […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 charity, dinner, education, forums, Holding, literary, pakistan, Paris, poetry تارکین وطن
پیرس (نمائندہ خصوصی) غزالی ایجوکیشن فورم جو کہ پاکستان کے دیہات میں تعلیم کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ ہے۔ یتیم و مسکین بچوں کی سر پرستی کے لیے اور پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لیے محنت اور تندہی سے کام کر رہا ہے اسی مقصد کی تکمیل کے لیے غزالی […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 dialogue, european, kashmir, letters, participation, position, support, Union تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) یورپی یونین نے مسئلہ کشمیرپر مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کردی ہے۔ یورپی یونین نے کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید کی طرف سے حالیہ دنوں یونین کی نائب صدر اورخارجہ امورکی اعلیٰ نمائندہ مس فیدریکا موغرینی کولکھے گئے خط کا جواب دیاہے۔ کشمیرکونسل ای یو نے یہ خط […]