counter easy hit

خدمت انسانیت کا بھیدی ۔۔ عبدالستار ایدھی

خدمت انسانیت کا بھیدی ۔۔ عبدالستار ایدھی

تحریر: چوہدری غلام غوث دنیا کی پہلی 100 عظیم شخصیات کتاب لکھنے والے غیر مسلم مصنف نے نبی آخر الزماں حضرت محمدۖ کو پہلے نمبر پر رکھا اور اس کے پس منظر میں اس نے ایک واقعہ بطور دلیل پیش کیا ،اس نے تحریر کیا کہ ایک مرتبہ نبی اکرم ۖ اپنے صحابہ کے ساتھ […]

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

تحریر: سید انور محمود نیویارک میں بیٹھے ہوئے ایک شخص خلیل چشتی جو اپنے آپ کو مذہبی اسکالر کہتے ہیں انہوں نے ایدھی صاحب کی وفات کے اگلے روز 9 جولائی کواپنے فیس بک پر ایک تیسرئے درجے کے مضمون ’’عبدالستار ایدھی: سکے کے دورخ ‘‘ جس کے مصنف کا نام ’’ڈاکٹر حسن مدنی ‘‘ […]

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان صاحب نے ایک دفعہ پھر کھڑاک کر دیا۔ عنقریب سونامیے کنٹینر پر کھڑے خاں صاحب کی زبان سے یہ اعلان مکرر سنیں گے ”میں چاہتا ہوں کہ جلدی نیا پاکستان بن جائے تاکہ میں شادی کر لوں۔ ہندوستان ٹائم کو انٹرویو دیتے ہوئے کپتان صاحب نے فرمایا” دو طلاقوں […]

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

تحریر : علی عمران شاہین رمضان المبارک کے آخری ایام کرئہ ارض کے کونے کونے میں زخموں سے چور اور دکھوں، تکلیفوں سے رنجور امت مسلمہ کیلئے مزید کربناکی میں گزرے۔ دنیا میں مسلم امہ کیلئے امیدوں کا مرکز بننے والے ترکی پر دہشت گردوں نے ہولناک حملہ کیا۔ ان کا نشانہ استنبول کا ہوائی […]

مارشل لا کی بازگشت سماعتوں سے ٹکرانے لگی

مارشل لا کی بازگشت سماعتوں سے ٹکرانے لگی

تحریر : عبدالرزاق دکھ کی بات تو یہ ہے کہ پاکستانی عوام بھی عجب تکلیف دہ صورتحال سے دوچار ہے ۔کبھی جمہوریت کے پودے کی حفاظت کی خاطر خون کے دریا بہا دیتی ہے اور کبھی آمریت کو گلے لگانے میں ہی عافیت سمجھتی ہے۔ یہ پاکستانی قوم کے لیے بڑا تکلیف دہ منظر ہوتا […]

پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کی جا رہا ہے۔

پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کی جا رہا ہے۔

فرانس۔ (عمیر بیگ) پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے بروز ہفتہ 16 جولائی 2016 عصر تا مغرب قرآن خوانی اور ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسجد انتظامیہ کی طرف سے تمام پاکستانی کیمیونٹی کو خصوصی طور پر دعوت دی جارہی ہے،تمام پاکستانی کیمیونٹی […]

بے شرم

بے شرم

تحریر : شاہد شکیل بہت بے شرم ہیں آپ، شرم نہیں آتی تمہیں، کہاں مر گئی تمہاری شرم، بے شرمی کی حد ہو گئی جیسے الفاظ اکثر ماضی میں ادا کئے جاتے تھے جبکہ آج کل تقریباً ہر اخبار ،ٹیلی ویژن اور فیس بک وغیرہ پر سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں کہ کوئی شرم […]

فرانس کے اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ 77 افراد ہلاک متعدد زخمی، حملہ آور ہلاک

فرانس کے اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ 77 افراد ہلاک متعدد زخمی، حملہ آور ہلاک

پیرس (اے کے راؤ‎ سے) فرانس کے جنوب میں واقع ایک اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ77 افراد ہلاک متعدد زخمی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرہ دیکھنے والوں کے ساتھ پیش آیا۔ فرانس میں 14 جولائی قومی دن ہے اور اس […]

طویل شب ستم

طویل شب ستم

تحریر : شاہ بانو میر بھارتی فلم نے باکس آفس ریکارڈ توڑ دیے سات دنوں میں پاکستان سے صرف 14 کروڑ کا بزنس ؟ جی ہاں 14 کروڑ میرے ہم وطنوں نے بھارتی فلم کو دیکھ کرادا کیے٬ فلم کی تعریف میں پاکستانی ٹی وی چینل زمین و آسمان کے قلابے میڈیا کا بار بار […]

تین سالہ دور میں بہترین کارکردگی سے سفیر پاکستان غالب اقبال فرانس سے نئی منزلوں کی طرف گامزن

تین سالہ دور میں بہترین کارکردگی سے سفیر پاکستان غالب اقبال فرانس سے نئی منزلوں کی طرف گامزن

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) تین سالہ دور میں اپنی بہترین کارکردگی سے پاکستانی کمیونٹی کے دلوں میں گھر کر کے سفیر پاکستان غالب اقبال فرانس اپنا دور سفارتکاری ختم کرکے پاکستان میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے کل فرانس سے روانہ ہوجائیں گے۔ فرانس کی پاکستانی کمیونٹی اور کمیونٹی نمائندوں کی طرف سے زبردست خراج […]

جنوبی فرانس میں ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا، درجنوں ہلاک

جنوبی فرانس میں ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا، درجنوں ہلاک

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے جنوبی شہر نیس میں قومی دن پر جشن کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا جس میں 80 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہیں۔ ملک کے صدر نے اس واقعہ کو ’دہشت گرد حملہ‘ قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت ہوا جب قومی […]

بزم غزل کے زیر اہتمام فراغ روہوی کی صدارت میں طرحی مشاعرہ

بزم غزل کے زیر اہتمام فراغ روہوی کی صدارت میں طرحی مشاعرہ

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شام ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت کولکاتہ میں مقیم معروف شاعر فراغ روہوی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ایم آر چشتی، طیب فرقانی، ایم رضا مفتی اور عارش نظام نے مشترکہ طور پر انجام […]

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔ فوٹو عمران چوہدری

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔ فوٹو عمران چوہدری

پیرس۔فرانس میں سفارتخانہ پاکستان میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔ فوٹو عمران چوہدری Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 762

گوشہ ء راحت مدینہ منورہ

گوشہ ء راحت مدینہ منورہ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی میں ہزاروں برقی قمقموں نے رنگ و نور کا سیلاب ہر طرف بکھیرا ہوا تھا یوں لگ رہا تھا کہ ہزاروں چاند ستارے آسمان کی بلندیوں سے اُتر کر سرور کونین ۖکی آرام گاہ پر اظہار تشکر کے طور پر سجدہ ریز ہوں اِن برقی قمقموں کی دودھیا […]

بنیاد کا پتھر

بنیاد کا پتھر

تحریر:جاوید چوہدری‎ نوجوان بہت دکھی تھا‘ اس کے ہاتھ میں کپ لرز رہا تھا‘ وہ بار بار کھنگار کر گلا صاف کرتا تھا اور ٹشو سے آنکھیں پونچھتا تھا لیکن اس کا اضطرار کم نہیں ہو رہا تھا‘ وہ اندر ہی اندر ہلکی لیکن مسلسل آنچ پر پک رہا تھا‘ اس کی توہین ہوئی تھی‘ […]

چوہدری طارق محمود کو سویڈن کے کاغذات ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، چوہدری شاہد لطیف گجر

چوہدری طارق محمود کو سویڈن کے کاغذات ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، چوہدری شاہد لطیف گجر

بارسلونا(نمائندہ خصوصی ) سویڈن کی معروف سماجی شخصیت چوہدری طارق محمود کو سویڈن کے کاغذات ملنے پر انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں مستقبل میں بھی کامیاب و کامران کرے آمین ،ان خیالات کا اظہار چوہدری نوید اکبر ، چوہدری عدیل اکبر ، چوہدری شاہد لطیف گجر […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا بروز اتوار لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا بروز اتوار لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

لندن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا ۷۱ جولائی بروز اتوار دوپہر ۱ سے ۳ بجے تک لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کر دیا۔ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے کہا کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی […]

خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں

خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹرین کرکٹ ٹیم کے مینجر پاکستان کرکٹ کلب آسٹریاکے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں۔ آنہوں نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ھوئے کہا کہ آسٹریا کی ٹیم نے ناروئے کر کٹ ٹیم کے ساتھ پہلے […]

برسلز : بھارت کشمیریوں کو زیادہ دیر تک مغلوب نہیں رکھ سکتا، کشمیر کونسل ای یو

برسلز : بھارت کشمیریوں کو زیادہ دیر تک مغلوب نہیں رکھ سکتا، کشمیر کونسل ای یو

برسلز (پ۔ر) آئی سی ایچ ڈی کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر یورپین پریس کلب برسلز میں کشمیر پر کتاب ’’کیاآپ کو کونان پوشپورہ یاد ہے؟‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران مقررین نے تیرہ جولائی کے شہدا ء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیااور […]

ساؤتھ ایسٹ سنڈے کرکٹ لیگ کا سالانہ ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ساؤتھ ایسٹ سنڈے کرکٹ لیگ کا سالانہ ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

لندن برطانیہ (تیمور لون) برطانیہ کے شہر ریڈنگ میں ساؤتھ ایسٹ لیگ کی جانب سے ساؤتھ ایسٹ انگلینڈ کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ، ساؤتھ ایسٹ سنڈے کرکٹ لیگ کا سالانہ ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں برطانیہ بھر سے ٤٨ ٹیمیں شرکت کریں گی ٹورنامٹ کی خاص بات یہ ہے […]

فرانس کے قومی دن کے موقع پر ملٹری پریڈ کا انعقاد

فرانس کے قومی دن کے موقع پر ملٹری پریڈ کا انعقاد

فرانس کے قومی دن کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر صدر فرانسس اولاں ،آرمی چیف کے علاوہ متعدد عالمی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ فرانس میں بیستائل ڈے کو قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ تقریب میں شریک فوجیوں نے پہلی جنگ عظیم میں شامل […]

نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور بھارت

نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور بھارت

تحریر: سید توقیر زیدی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بھرپور ڈپلومیسی کے باوجود بھارت نیو کلیئر سپلا ئیرز گروپ میں شمولیت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پایا۔مودی نے اس مقصد کے حصول کے لئے دْنیا کے کئی ممالک کے طوفانی دورے کئے۔امریکہ کی بھر پور حمایت حاصل کی، مگر جنوبی کوریا کے دارالحکومت ”سیول” […]

مقبوضہ کشمیر، بھارتی مظالم، عالمی برادری، عبدالستارایدھی

مقبوضہ کشمیر، بھارتی مظالم، عالمی برادری، عبدالستارایدھی

تحریر : محمد صدیق پرہار مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں ۔ ٢٣ جون کومقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں تین کشمیری نوجوانوںکوشہیدکردیا۔چوبیس جون کوکشمیریوںنے یوم کشمیرمنایا یوم کشمیرپرسری نگر اوراسلام آبادمیں پاکستانی پرچم لہرائے گئے ۔کئی علاقوںمیں بھارت […]

نواز شریف نے اسحاق ڈار کو سخت ٹاکس دے دیا

نواز شریف نے اسحاق ڈار کو سخت ٹاکس دے دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج الحمدللہ، وزیراعظم نواز شریف لندن سے اپنے دل کے کامیاب آپریشن کے بعد وطن واپسی آ گئے ہیں اَب یہ اپنی ذمہ داریاں انجام دینے کے لئے بھی کمربستہ ہوگئے ہیں ایسے میں یہاں مجھے یہ کہنے دیجئے کہ اِس میں کوئی شک نہیں کہ اِن دِنوں گزشتہ […]