counter easy hit

سفارتخانہ پاکستان پیرس میں عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، نعت خوانوں نے ہدیہ نعت پیش کیا ، سفیر پاکستان کا خطاب کمیونٹی کی بھرپور شرکت۔

سفارتخانہ پاکستان پیرس میں عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، نعت خوانوں نے ہدیہ نعت پیش کیا ، سفیر پاکستان کا خطاب کمیونٹی کی بھرپور شرکت۔

پیرس( صاحبزادہ عتیق سے ) سفارتخانہ پاکستان پیرس میں ولادت با سعادت نبی مکرم ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب میں ہیرس کے مقامی نعت خوانوں میاں ساجد گورسی ، حاجی رشید احمد اور دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ اس محفل میں سفارتخانہ کے سٹاف اور کمیونٹی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی […]

آہ جنید جمشید!!!

آہ جنید جمشید!!!

تحریر : راؤ خلیل احمد آج صبح فجر سے کچھ پہلے خواب میں اپنے بڑے بھائی کو بیمار دیکھا ساتھ میں اپنے چھوٹے بیٹے کو زخمی اور نہایت ہی نحیف حالت میں دیکھا، پاکستان فون کیا تو سب خیریت تھی مگر طبعت پھر بھی بوجھل تھی۔ رات کو سونے سے پہلے مستقبل میں ہوائی جہاز […]

سینیٹر اسحاق ڈار اور سیکرٹری جنرل او ای سی ڈی کے درمیان باہمی نشست

سینیٹر اسحاق ڈار اور سیکرٹری جنرل او ای سی ڈی کے درمیان باہمی نشست

پیرس(عمیر بیگ) سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی (او ای سی ڈی) کے جنرل سیکرٹری جناب اینجل گوریہ کے درمیان آج فرانس کے دارالحکومت فرانس میں باہمی نشست ہوئی۔ گذشتہ تین مہینوں کے درمیان وزیر خزانہ کی سیکرٹری جنرل او ای سی ڈی کے ساتھ یہ دوسری نشست تھی۔ […]

پاکستان کی 70 رکن ممالک کی اوپن گونمنٹ پارٹنرشپ میں شرکت

پاکستان کی 70 رکن ممالک کی اوپن گونمنٹ پارٹنرشپ میں شرکت

پیرس (عمیربیگ) پاکستان نے اوپن گورنمنٹ پارٹنرشپ میں سترویں رکنیت کی حیثیت سے شمولیت اختیار کر لی۔ اس بات کا باقائدہ اعلان سینیٹر محمد اسحاق ڈار وفاقی وزیر برائے خزانہ و اقتصادی امور نے تین روزہ او جی پی کی چوتھی نشست جو کے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ہے کے پہلے دن پاکستان […]

سینیٹر اسحاق ڈار کی اے ایف ڈی کی 75ویں سالگرہ کی تقریب میں شمولیت

سینیٹر اسحاق ڈار کی اے ایف ڈی کی 75ویں سالگرہ کی تقریب میں شمولیت

پیرس(عمیربیگ) سینیٹر محمد اسحاق ڈار وفاقی وزیر برائے خزانہ و اقتصادی امور نے فرانس کے ادارہ برائے ترقی کی 75ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی جس کی میزبانی فرانس کے صدر فرانسسکو ہالینڈ نے آج پیرس میں کی۔ تقریب میں فرانس کے وزیر خارجہ جین مارک ایرالٹ، گوینیاکے صدر، ہٹی کے وزیراعظم، سری لنکا […]

اسحاق ڈار وفاقی وزیر برائے خزانہ و اقتصادی امور کل سے تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس آئیں گے

اسحاق ڈار وفاقی وزیر برائے خزانہ و اقتصادی امور کل سے تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس آئیں گے

پیرس (عمیر بیگ) سینیٹر محمد اسحاق ڈار وفاقی وزیر برائے خزانہ و اقتصادی امور کل سے تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس آئیں گے۔ انہیں اس دورے کی دعوت فرانس کے وزیر برائے خارجہ امور اور حکومت برطانیہ نے او جی پی سمٹ میں ان کی نمائندگی کے لئے دی تھی جو کہ 6دسمبر تا […]

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔ ملین دستخطی مہم میں کامیابی سے کشمیر کا کیس عالمی عدالت انصاف میں دائر کیا […]

چربی

چربی

تحریر : راؤ خلیل احمد چربی کسی بھی جاندار کا اہم جز ہے ۔ انسانوں میں اس کی کمی السر کا باعث مگر زیادتی کئی مسائل کا باعث بنتی ہے ، عقل پے چڑھ جائے تو انسان ، انسان نہیں رہتا ، انکھوں پے چڑھ جائے تو اپنے پرائے کی پہچان ختم اور اگر دل […]

فرانس کے موجودہ صدر فرانسوا ہولند نے اگلے صدارتی الیکشن 2017 سے دستبرداری کا علان کر دیا

فرانس کے موجودہ صدر فرانسوا ہولند نے اگلے صدارتی الیکشن 2017 سے دستبرداری کا علان کر دیا

پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے موجودہ صدر فرانسوا ہولنڈ François Hollande نے اگلے سال ہونے والے صدارتی الیکشن سے دسبرداری کا علان کر دیا ہے۔ اپنے اس علان میں انھوں نے کھلے دل سے اپنی اس ناکامی کا اعتراف کیا کے فرانس کے صدر کے طور پر جو زمہ داریاں انھیں نبھانی تھیں وہ […]

یہودی، چرواہا اور اسلام

یہودی، چرواہا اور اسلام

ایک یہودی کا گزر مسلمانوں کے ایک قریہ سے ہوا ۔ اس کے دل میں ایک ترکیب آئی کہ کیوں نہ میں انہیں ان کے دین کے تعلق سے ان کے دلوں میں شکوک وشبہات پیدا کروں؟ اور انہیں ان کے علماء سے بد ظن کردوں۔ قریہ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ایک چرواہے […]

جنگل کا قانون

جنگل کا قانون

جانوروں نے فیصلہ کیا‘ ہم میں سے جو جانور جنگل کا قانون توڑے گا ہم اسے آج سے انسان کہیں گے‘بندر نے احتجاجاً ہاتھ کھڑا کر دیا‘ شیر نے غصے سے پوچھا ”کیوں کیا تکلیف ہے“ بندر بولا ”جناب جرم چھوٹا ہے لیکن سزا زیادہ ہے“۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 383

حضرت داؤد علیہ السلام پہاڑ اور پرندے

حضرت داؤد علیہ السلام پہاڑ اور پرندے

بنی اسرائیل کی رشد و ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت داؤد علیہ السلام کو منتخب فرمایا اور انھیں زبور کا تحفہ عطا کیا۔ زبور، حمد و ثنائے کبریا سے معمور تھی۔ حضرت داؤد علیہ السلام علیہ السلام کو ایک معجزہ یہ بھی عطا ہوا تھا کہ آپ مکمل زبور کی تلاوت اتنی مختصر […]

تیز تر ہدف شناخت حل کے لیے مرک ایووٹیک کے ساتھ تعاون کرتا ہوا

تیز تر ہدف شناخت حل کے لیے مرک ایووٹیک کے ساتھ تعاون کرتا ہوا

بلیریکا، میساچوسٹس (نمائندہ خصوصی) معروف سائنس و ٹیکنالوجی ادارے مرک نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ ایووٹیک اے جی کے ساتھ مختلف معاہدے کرچکا ہے، جن کے ذریعے ایووٹیک اے جی مرک کے جینیاتی ریجنٹس جیسا کہ سی آر آئی ایس پی آر اور ایس ایچ آر این اے لائبریریوں جیسے مجموعوں کے لیے […]

منہاج سنٹر ویانا میں اتوار 4 دسمبر حاجی محمد اکبر کے سسر مرحوم کے ایصال ثواب کی خصوصی محفل ہو گی

منہاج سنٹر ویانا میں اتوار 4 دسمبر حاجی محمد اکبر کے سسر مرحوم کے ایصال ثواب کی خصوصی محفل ہو گی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر کے خصوصی معاون حاجی محمد اکبر کے سسر مرحوم گذشتہ دنوں پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پاگئے۔ اِناّ للہ واِناّ الیہ َراجعون۔ منہاج القرآن سنٹر کی انتظامیہ کے جملہ احباب نے محترم حاجی اکبر اور انکے اہل خانہ سے مرحوم کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہارکرتے […]

پاکستان پیپلزپارٹی کا 49ں یوم تاسیس پیپلزپارٹی سپین کے مرکزی دفتر میں منایا گیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کا 49ں یوم تاسیس پیپلزپارٹی سپین کے مرکزی دفتر میں منایا گیا۔

بارسلونا(شاہد لطیف گجر) پاکستان پیپلزپارٹی کے 49ں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلزپارٹی سپین نے مرکزی دفتر میں کیک کاٹا اور چئیرمین بلاول بھٹو سے عہدے وفا کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کی خاطر پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ہمیشہ قربانی دی ہے اور اپنی دھرتی ماں کی خاطر آئندہ بھی اس سے گریز […]

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

پیرس۔ ( اے کے راؤ ) جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایرنی النسل پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا ھے کہ قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ مسلم ممالک قرآنی تعلیمات کی روشنی مین اپنا سیاسی ،معاشی ، قانونی اور سوشل نظام بنانے میں فیل ہیں ۔ پروفیسر […]

قومی اور شخصی کردار

قومی اور شخصی کردار

مہینوں کے تجسس کے بعد پاکستان کے نئے آرمی چیف کا نام اعلان ہوا تو سوچا کہ امریکہ کا آرمی چیف کون ہے؟ اور جواب ندارد۔ تیرہ سالوں سے امریکہ رہتے ہوئے ایک بھی آرمی چیف کا نام نہیں پتا جبکہ پاکستان کی تاریخ کے ایک ایک آرمی چیف کا نام بچے بچے کو پتا […]

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

بغداد ﭘﺮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ، ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﺸﺖ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﺠﻮﻡ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ : ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﺧﺘﺮِ ﮨﻼﮐﻮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ […]

عشق حقیقی کی حقدار بس ذات خدا ھے۔

عشق حقیقی کی حقدار بس ذات خدا ھے۔

ایک عورت کسی بادشاہ کے محل میں کام کرتی تھی ایک دفعہ ایسا ھوا کہ وہ بیمار ھو گئ۔ اور محل میں نا جا سکی اس کا ایک جوان بیٹا تھا۔اس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ میں بیمار ھوں تو کچھ دنوں کے لئے تو جا اور محل میں صفائی کر آ۔کہیں بادشاہ ھم […]

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس François Fillon صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (UMP) سے امیدوار ہونگے

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس François Fillon صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (UMP) سے امیدوار ہونگے

پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے 2007 سے 2012 تک وزیراعظم رہنے والے فرانسوا فیلوں فرانس کے صدارتی الیکش 2017 میں (UMP) کی جانب سے صدارتی امیدوار ہونگے۔ اس بات کا علان آج فرانس میں رات 9 بجے کیا گیا ۔ ان کا مقابلہ اپنی ہی پارٹی کے معروف رہنما Alain Juppé سے تھا جس […]

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے شیرک پرائز حاصل کرنے والی خواتین کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔

پیرس۔دو پاکستانی خواتین محترمہ گلے لالائے اسماعیل اور صباء اسماعیل جو ایک غیرسرکاری تنظیم ”اویئر گرلز“ کی کو فاؤنڈر ہیں اور پاکستان میں جوان خواتین کو ان کے حقوق کی آگائی اورامن و تحفظ سے متعلق کام کر رہی ہیں۔ انہیں ان کے کام کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے فرانس کی تنظیم شیرک فاؤنڈیشن […]

جنازہ وقت کا بادشاہ ، علماء و اولیا پڑھیں گئے

جنازہ وقت کا بادشاہ ، علماء و اولیا پڑھیں گئے

ترکی کا بادشاہ شاہ مراد ایک رات بہت مضطرب رہا لیکن وہ اسکا کوئی ظاہری سبب نہ جان سکا اس نے اپنے سیکورٹی انچارج کو بلایا اسکو اپنی بے چینی کی خبر دی ، بادشاہ کی عادت تھی کہ بھیس بدل کر عوام کی خبر گیری کرتا تھا اس نے انچارج کو کہا چلو گشت […]

’’علم کی اہمیت‘‘

’’علم کی اہمیت‘‘

مشہور یونانی فلسفی افلاطون نے ایتھنز میں اکیڈمی کھولی جہاں وہ امراوشرفا کے لڑکوں کو تعلیم دینے لگا۔ جب اکیڈمی میں خاصی چہل پہل ہوگئی، تو اس نے روزمرہ کام کاج کی خاطر ایک اٹھارہ سالہ لڑکا بطور خدمت گار رکھ لیا۔ وہ لڑکا چائے پانی لاتا اور دیگر چھوٹے موٹے کام کرتا تھا۔ یہ […]

اللہ تعالٰی کے فضل و کرم. فیملی اور دوست احباب کی دعاؤں سے صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہوں. چوہدری شاہد لطیف گجر

اللہ تعالٰی کے فضل و کرم. فیملی اور دوست احباب کی دعاؤں سے صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہوں. چوہدری شاہد لطیف گجر

سپین(نمائندہ خصوصی) اللہ تعالٰی کے فضل و کرم. فیملی اور دوست احباب کی دعاؤں سے صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہوں میں اس موقع پر ان تمام دوست احباب کا جو تیمارداری کرنے کے لئے ہسپتال آئے. ٹیلیفون. سوشل میڈیا کے ذریعے سے رابطہ رکھا. نیک اور دعائیہ کلمات کہے ان سب کا […]

1 3 4 5 6 7 146