counter easy hit

حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے بروز جمعتہ المبارک کو قرآن خوانی اور افطاری ہو گی۔حاجی لیاقت سمائیلہ

حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے بروز جمعتہ المبارک کو قرآن خوانی اور افطاری ہو گی۔حاجی لیاقت سمائیلہ

پیرس۔(عمیر بیگ) فرانس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت حاجی چوہدری لیاقت علی شیر سمائیلہ کی طرف سے حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے یکم جولا ئی بروز جمعتہ المبارک کو مسجد قباء ویلئرلابیل میں قرآن خوانی اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ ،چوہدری آصف شیر سمائیلہ […]

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین علاقہ ونہار کی سیاست ہمیشہ ہی نرالی رہی ہے ویسے تو سیاست دان حکومت کی کمزوری کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور اٹھانا بھی چاہیے یہ ان کا حق بھی ہے مگر اس بار علاقہ ونہار کی سیاست میں بھی واضع نکھار نظر آنے لگا ہوا کچھ یوں کہ […]

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامیے

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامیے

تحریر: ممتاز حیدر وطن عزیز پاکستان ان دنوں کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہے ،ایک طرف دہشت گردی کی لہر ہے تو دوسری طرف مہنگائی، بے روزگاری نے غریبوں کا جینا محال کر رکھا ہے،عوام سے غربت کے خاتمے اور انکی فلاح کے لئے وعدے کرنے والے کرسی تک پہنچنے کے بعد انہیں […]

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

تحریر : سید توقیر زیدی برطانوی عوام نے بالآخر اپنا فیصلہ سنا دیا اور بہت معمولی اکثریت سے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں فیصلہ دیدیا۔ 51.9 فیصد ووٹ نکلنے کے حق میں اور 48.1 فیصد ووٹ رہنے کے حق میں آئے۔ اتنی معمولی اکثریت کا فیصلہ بھی اسی طرح لاگو ہوگا […]

ماہِ رمضان کی روانگی کی نوید…. جمعتہ الوداع

ماہِ رمضان کی روانگی کی نوید…. جمعتہ الوداع

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ؓ آج اسلامی سال سن 1437ہجری کے نوے مہینے رمضان المبارک (کے آخری عشرے جہنم سے نجات )کی25 ویںتاریخ ہے اور آج ماہِ رمضان کاآخری جمعہ یعنی کہ جمعتہ الوداع بھی ہے اورآج ہی کے دن بمطابق عیسوی سال 2016کے سات ویں مہینے جولائی کی 01تاریخ بھی ہے یوں آج […]

حجاب کی فرضیت و اہمیت اور اسکے فوائد و ثمرات

حجاب کی فرضیت و اہمیت اور اسکے فوائد و ثمرات

تحریر : جویریہ ثنا حجاب عربی اور پردہ فارسی زبان کا لفظ ہے لیکن دونوں الفاظ تقریباً ہم معنی ہیں۔ یعنی اوٹ، پردہ اور سترکا چھپانا ان الفاظ کے بے شمار مفہوم ہیں اپنے آپ کو پوشیدہ رکھنا سترچھپانا، پردہ اور حجاب کہلاتا ہے یہودو نصاریٰ، یونانی، ایرانی اور ہندی معاشرے کے افراد اپنی اپنی […]

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

تحریر: ایم پی خان عالمی سطح پر دنیا کی ناکام ترین ریاستوں کا اندازہ لگانے اوردرجہ بندی کرنے کے لئے جو پیمانہ استعمال ہوتا ہے، اسے کمزور ریاست ہائے انڈیکس (FSI, Fragile States Index) کہا جاتا ہے۔ یہ پیمانہ 2005 میں امریکی ماہرین نے فارن پالیسی میگزین 2005 میں ایک رپورٹ کے بعد وضع کیا۔ […]

پاکستان فوبیا میں مبتلا مودی

پاکستان فوبیا میں مبتلا مودی

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم لیجئے، پاکستان فوبیا میں مبتلا مودی کی پاکستان سے مذاکرات سے راہِ فرار سے متعلق ایک نئی منطق سامنے آگئی ہے جس کا اندازہ اُس وقت ہواجب گزشتہ دِنوں نریندر مودی نے بطوربھارتی وزیراعظم نجی ٹی وی چینل ” ٹائمز ناو ¿“ کو دیئے گئے اپنے پہلے انٹرویو میںکہاہے کہ” پاکستان […]

لیلة القدر، خیروبرکت کی رات

لیلة القدر، خیروبرکت کی رات

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی رمضان المبارک بڑی برکتوں اور فضیلتوں والا مہینہ ہے۔ اس کے دن بھی مبارک اور اس کی راتوں کی فضیلتوں کا کیا کہنا۔ اس ماہ مقدس کی پاک راتوں میں ایک ایسی رات ہے جو لیلة القدر کہلاتی ہے۔ یہ بڑی خیروبرکت اور منزلت والی رات ہے۔ لیلة القدرماہ […]

یہ پھول کھل کے مسکرا نہ سکا

یہ پھول کھل کے مسکرا نہ سکا

تحریر: ابنِ ریاض امجد فرید صابری بھی کل عازمِ سفر ہوئے اور یوں ایک اور ستارہ ہم سے بچھڑ گیا۔ مزاح اور کرکٹ کے علاوہ شخصیات پر لکھنا بھی ہمارا دل پسند مشغلہ ہے اور کچھ عظیم لوگوں پر لکھنے کا ہمارا ارادہ بھی ہے مگر ہم کبھی امجد صابری پر لکھیں گے یہ تو […]

قادیانیوں، ملحدین اور لادین لوگوں کا دین اسلام پر حملہ

قادیانیوں، ملحدین اور لادین لوگوں کا دین اسلام پر حملہ

تحریر: ابنِ نیاز یہود و نصاریٰ و ہنود مسلمانوں میں ان کے اپنے ہی دین اسلام سے متعلق شکوک و شبہات پھیلانے میں تب سے دل و جان سے محنت کررہے ہیں جب رسول اللہ ۖ نے اللہ کے حکم سے نبوت کا اعلان کیا تھا اور ریاست مدینہ کی اسلامی بنیاد ڈالی تھی۔ ان […]

آخر احساس ہے کیا

آخر احساس ہے کیا

تحریر: مدثر اسماعیل بھٹی فجر کی نماز پڑھنے کے بعد میں سیر کرنے کے لیے پارک کی طرف جارہا تھا۔ایک طرف سے کار بڑی تیز رفتاری سے آرہی تھی۔اور دوسری طرف سے سائیکل سوار جارہاتھا۔ کار والے نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔اور پیچھے موڑ کر بھی نہیں دیکھا۔کہ جس کو میں نے ٹکر […]

بہتر سفارتی حکمت عملی

بہتر سفارتی حکمت عملی

تحریر: سید توقیر زیدی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ بھارت نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت نہیں کریگا۔ ہم ”این ایس جی” میں میرٹ کی بنیاد پر پاکستان سمیت کسی بھی ملک کی شمولیت کے مخالف نہیں ہیں۔ گزشتہ روز نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

منے کےاللہ جی

منے کےاللہ جی

تحریر: شاہ بانو میر میں چھوٹا سا بچہ ہوں رمضان میں روزے رکھ رہا ہوں قرآن پڑھتا ہوں نماز بھی پڑھتا ہوں٬ میری امی جان کہتی ہیں کہ رمضان میں جو مانگو ملتا ہے میرے اللہ جی میں آپ سے کیا مانگوں ؟ کارٹون فلمز کی سی ڈیز ؟ وڈیو گیم ڈھیر ساری چیونگمز یا […]

رمضان المبارک اور لوڈ شیڈنگ

رمضان المبارک اور لوڈ شیڈنگ

تحریر: رضوان اللہ پشاوری رمضان المبارک برکتوں والامہینہ اپنے اندر برکتیں لپیٹ کے رواں دواں ہے،اس کی برکتیں خاص طور پر دو وقتوں میں نازل ہوتی ہیں مگر بدقسمتی سے ان دونوں وقتوںمیں بجلی کی بحران کی وجہ سے عوام سخت مشکلات کے درپے ہونے کی نتیجہ میں ان دونوں قبولیت کے وقتوں میں حکومتِ […]

ادائیگی زکوٰة کا حکم

ادائیگی زکوٰة کا حکم

تحریر : رانا اعجا ز حسین زکوٰة کے اصل معنی پاکیزگی کے ہیں ،زکوٰة کی ادائیگی مال کو پاک کرتی ہے۔ توحید ورسالت کے اقرار اور اقامت صلوٰة کے بعد زکوٰة اسلام کا تیسرا رکن ہے، قرآن مجید فرقان حمید میں ستر سے زیادہ مقامات پر اقامت صلوٰة اور ادائے زکوٰة کا ذکر اس طرح […]

کراچی شہر پائیدار امن کی تلاش میں

کراچی شہر پائیدار امن کی تلاش میں

تحریر: آ ر ایس مصطفی دو صدی قبل بحیرہ عرب کے اس کنارے پر رہنے والے لوگوں کا ذریعہ معاش ماہی گیری تھا اور مچھیروں کی اس بستی کو یہاں کے لوگ ”کلاچی جوگوٹھ” کہتے تھے،تجارت کی غرض سے آنیوالے عرب تاجر اس بستی کو اپنے مخصوص لب ولہجے کی وجہ سے ”کراشی” کہنے لگے […]

قناعت کی بڑی فضیلت ہے

قناعت کی بڑی فضیلت ہے

تحریر : اشفاق راجا دانشمندی سیاہ گوش سے لوگوں نے کہا کہ تجھے شیر کا ساتھ کیوں پسند آیا؟ سیاہ گوش نے جواب دیا ”شیر کا ساتھ اس لئے پسند آیا کہ اس کا بچا کھچا کھالیتا ہوں اور دشمنوں کے شر سے بچا رہتا ہوں کہ شیر کے دبدبے سے کوئی میرے نزدیک نہیں […]

پی سی سی آسٹریا کی یوم آزادی میلہ کے سلسلہ میں میٹنگ کے دوران رحمان ملک سے فون پر گفتگو

پی سی سی آسٹریا کی یوم آزادی میلہ کے سلسلہ میں میٹنگ کے دوران رحمان ملک سے فون پر گفتگو

ویانا (اکرم باجوہ) 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 14 اگست کے سلسلہ میں پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان کی زیر صدارت ایک میٹنگ ہوئی جس میں پی سی سی کے سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،21 واں پی […]

ملک کا بدنام ہوتا تعلیمی نظام

ملک کا بدنام ہوتا تعلیمی نظام

تحریر: ڈاکٹر سیّد احمد قادری اس وقت ہمارے ملک کا تعلیمی نظام ایک عجیب وغریب صورت حال سے دوچار ہے ۔ ملک کے لئے اس سے بڑا المیہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ ملک کے وزیراعظم اور وزیر تعلیم کی ڈگریاں ہی شک کے گھیرے میں ہیں اور ان دونوں کی جانب سے بار […]

قرآن تمام علوم کا سرچشمہ ہے: مفتی امجد رضا امجد

قرآن تمام علوم کا سرچشمہ ہے: مفتی امجد رضا امجد

فتوحہ (پریس ریلیز) قرآن تمام طرح کے علوم و فنون کا سرچشمہ ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم قرآن کی روح تک پہنچیں اور اپنے تمام طرح کے دینی و دنیاوی معاملات میں قرآن سے ہی رجوع کریں۔ قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ہمہر طرح کے اختلافات کو ختم کر سکتے ہیں ۔ […]

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ گراونڈ کا معائنہ کرتے ھوئے

یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ گراونڈ کا معائنہ کرتے ھوئے

ویانا (اکرم باجوہ) سی سی آسٹریا کے کے صدر ندیم خان ، سینئر نائب صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاہ ، جنرل سیکریٹری خواجہ منظور احمد اور 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ پروگرام کے سلسلہ میں 22 ڈسٹرکٹ کی گراونڈ کا معائنہ کرتے ھوئے-پاکستانی […]

نا معلوم ناصح!

نا معلوم ناصح!

تحریر: میر افسر امان غالب نے کیا خوب کہا تھا کہ” یہ کہاں کی دوستی ہے کہ، بنے ہیں دوست ناصح۔ کوئی چارہ ساز ہوتا،کوئی غم گسار ہوتا”کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا ،کہنے کا مطلب شاعر کا شایدیہ ہے کہ ایک دوست کا کام صرف نصیحت کرنا ہی نہیں ہوتا بلکہ مشکل […]

یورپی یونین الوداع

یورپی یونین الوداع

تحریر : عبدالرزاق یورپی یونین کا حصہ رہنے یا یورپی یونین کو الوداع کہنے سے متعلق منعقد ہونے والے اہم ریفرنڈم کے نتائج کے بعد ڈیوڈ کیمرون نے اعلیٰ سیاسی روایت قائم کر تے ہوے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی سرزمین پر منعقدہ اس ریفرنڈم کا مقصد برطانوی عوام کی […]