counter easy hit

خدا کی رضا

خدا کی رضا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مجبور بے بس باپ آغوش میں معذور بچہ لیے ملتجی نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا اُس کی آنکھوں میں امید کے چراغ روشن تھے وہ مُجھ گناہ گار کو مسیحا سمجھ بیٹھا تھا اور میں اپنے ہی عرقِ ندامت میں غرق اُس کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھ […]

چین کی این ایس جی مخالفت اور چینی چٹائیوں پر یوگ کا اہتمام

چین کی این ایس جی مخالفت اور چینی چٹائیوں پر یوگ کا اہتمام

تحریر : محمد آصف اقبال گزشتہ ایک ہفتہ پہلے کی بڑی خبر کیرانہ کی نقل مکانی تھی۔ جس کا آغاز و اختتام اُسی ہفتہ ہو گیا تھا۔ اس کے باوجود اترپردیش حکومت کی جانب سے تشکیل شدہ سنتوں کی پانچ رکنی ٹیم نے اپنی رپورٹ جب بائیس جون کو سونپی تو ایک بار پھر وقتی […]

پنجاب میں ماتحت عدالتوں کو کمپیوٹرائز کرکے آن لائن کرنے کی تیاریاں

پنجاب میں ماتحت عدالتوں کو کمپیوٹرائز کرکے آن لائن کرنے کی تیاریاں

تحریر: شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ جو کہ عدالتی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے خواہاں نظر آتے ہیں جو کئی سالوں سے بنچ اور بار کے تعلقات میں بہتری، ماتحت عدالتی نظام کو کمپیوٹرائز اور آن لائن، عدالتی نظام کے ساتھ مصالحتی نظام اور عدلیہ […]

باپ کے لئے صرف ایک دن

باپ کے لئے صرف ایک دن

تحریر : فاطمہ عبدالخالق اسلام صرف ایک مذہب کا نام نہیں ہے بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس سے زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق کامل رہنمائی ملتی ہے۔ قرآن اٹھائیے کھولیے دیکھیں ذرا اسکی ہر ہر آیت اپنے اندر پرت در پرت ایک الگ اور نیا مفہوم رکھتی ہے اور اگر ان آیات […]

سیاسی حالات کا مختصر جائزہ‎

سیاسی حالات کا مختصر جائزہ‎

تحریر : عماد ظفر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون رخصت ہو رہے ہیں اس لیئے اب نواز شریف کو بھی چلے جانا چائیے بہت سے اخلاقیات کے چیمپین آج کل یہ بحث کرتے دکھائی دیتے ہیں کچھ نے تو اتنی عجلت کا مظاہرہ کیا کہ ڈیوڈ کیمرون کے جانے کی وجہ پانامہ لیکس کو قرار دیا..کیمرون […]

غلطی پر کون

غلطی پر کون

تحریر : زکیر احمد بھٹی جب سے انسان پیدا ہوا ہے اس وقت سے ہی ایک بات تو سچ اور مخلص ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے جس طرح آج ہم اپنے آپ کو دنیا کے سب سے بڑے مسلمان سمجھتے ہے اور ہمیشہ ہی دوسروں میں غلطی تلاش کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں […]

برطانوی ریفرینڈم

برطانوی ریفرینڈم

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل چوبیس جون بروز جمعہ برطانیہ میں ہونے والے ریفرینڈم نے برطانوی حکومت سمیت پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔سب تجزیے سب اندازے غلط ثابت کر دیے۔ریفرینڈم کے نتائج آنے کے بعد دنیا حیران رہ گئی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔جی ہاں ہو سکتا ہے برطانوی عوام نے […]

پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری علاوالدین مغل کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری علاوالدین مغل کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ویلنسیا : پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری علاوالدین مغل کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ گزشتہ روز ویلنسیا کی معروف کاروباری شخصیت اور پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتما کیا گیا جس میں ویلنسیا کی معروف شخصیات میں مہر خالد حسین، بھائی […]

پاکستان کو ایشیاء کا اقتصادی ٹائیگر بنانے کے دعویداروں نے اسے مقروض ترین ملک بنا دیا، رضوان احمد تور

پاکستان کو ایشیاء کا اقتصادی ٹائیگر بنانے کے دعویداروں نے اسے مقروض ترین ملک بنا دیا، رضوان احمد تور

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری جنرل رضوان احمد تور نے گذشتہ دنوں ڈبلن میں ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایشیاء کا اقتصادی ٹائیگر بنانے کے دعوے داروں نے بچے بچے کا بال قرضوں میں جکڑ دیا۔ 13 سو ارب سود ادا کرنے والا […]

نارویجن پاکستانی پاسپورٹ میں ’’نامعلوم جائے پیدائش ‘‘ کے اندراج کے خلاف مظاہرے میں بھرپورشرکت کریں، چوہدری قمراقبال

نارویجن پاکستانی پاسپورٹ میں ’’نامعلوم جائے پیدائش ‘‘ کے اندراج کے خلاف مظاہرے میں بھرپورشرکت کریں، چوہدری قمراقبال

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے تمام نارویجن پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 28جون بروزمنگل اوسلوکے مرکزی علاقے میں پاسپورٹ میں نامعلوم جائے پیدائش کے متنازعہ اورامتیازی کالم کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں بھرپورشرکت کریں۔واضح رہے کہ ناروے کی موجودہ حکومت نے نارویجن پاسپورٹ کے حوالے سے ایک […]

سوال کی حرمت کا سوال ہے

سوال کی حرمت کا سوال ہے

تحریر۔فرنود عالم بنی نوع انسان کی تاریخ ہمیں یہ تو بتاتی ہے کہ سوال اٹھانے والوں پہ عرصہ حیات تنگ کیا گیا، مگر تاریخ ایسی ایک بھی مثال دینے سے عاجز ہے جس میں سوال کو گلا گھونٹ کے ماردیا گیا ہو۔ بات یہ ہے کہ۔!! وہ میزائل ابھی ایجاد نہیں ہوا جو سوال تک […]

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کی سیرت وشہادت

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کی سیرت وشہادت

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰ کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ٢٩سورة الدھر)حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہردن میں سترمرتبہ فرشتوں کے سامنے علی المرتضیٰ کی ذات پرفخرفرماتاہے […]

مورت

مورت

تحریر : عرفانہ ملک انسان سُرساز کا اتنا شیدائی ہے کہ جب کئی ڈھول پڑے یا گھنگروں کی چھن چھن سنائی دے تو وہ اس میں روحانی گرفتہ نظر آتا ہے۔ کچھ کا تو روزگار اس پیشے سے منسوب ہو کر رہ گیا ہے یوں ہر شخص نے کوئی نہ کوئی پیشہ اختیار کر رکھا […]

اسلام کے اہم رکن زکوة کا نصاب

اسلام کے اہم رکن زکوة کا نصاب

تحریر : نعیم الاسلام زکوٰة و عشر اسلام کے اہم رکن ہیں، کسی بالغ مسلمان پر ایک سال سے اس کی ضروریات سے زیادہ مال ایک سال سے زیادہ رہے تو اس پر زکوٰة فرض ہو جاتی ہے وہ تعداد جس پر زکوٰة فرض ہوتی ہے اسے نصاب کہتے ہیں سونے چاندی کا نصاب: سونے […]

برطانیہ کے لیے اپنا فیصلہ درست ثابت کرنے کا امتحان

برطانیہ کے لیے اپنا فیصلہ درست ثابت کرنے کا امتحان

تحریر: اشفاق راجا برطانوی عوام نے تاریخی ریفرنڈم میں یورپی یونین سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا۔ ریفرنڈم کے نتائج سامنے آنے کے بعد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا کہ عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے وہ نئی قیادت کو آگے آنے کا موقع دے […]

شہزادی ستارہ

شہزادی ستارہ

تحریر: سمیرا انور جھنگ ملک یونان کا بادشاہ علم و حکمت میں اپنی مثال آپ تھا ۔اسکو اللہ نے ایک ذہین و فطین بیٹی سے نوازا تھا اسکی جبیں پہ ذہانت کا ستارہ اور آنکھوں میں لگن کے جگنو چمکتے تھے اس وجہ سے اس نے اسکا نام ستارہ رکھ دیا ۔ایک دن بادشاہ کے […]

ایسا نہ ہو پھر پچھتائو

ایسا نہ ہو پھر پچھتائو

تحریر: ملک ارشد جعفری ملکی حالات سیاستدانوں نے ایسے کر دئیے کہ صرف اندرونی نہیں بیرونی خطرات بھی سر پر چڑھ کر بول رہے ہیں۔ پاکستان اپنے ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات بنانے میں نا کام ہو چکا ہے۔ کوئی خارجہ پالیسی نہیں، کبھی انڈیا کا افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں گڑ بڑ کروانا […]

ہائے اس ذود پشیمان کا پشیمان ہونا!

ہائے اس ذود پشیمان کا پشیمان ہونا!

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری یہ یہود و نصاریٰ کسی کے دوست نہیں ہوسکتے امریکہ سے گہری دوستیاں کئی سالوں سے برقرار تھیںکہ اب سعودی فرما نروائوں نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں کیے گئے تمام کاروباروں سے رقوم واپس نکال لیں گے اور ان کے بنکوں میں بھی رکھا گیا بھاری سرمایہ واپس […]

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے

تحریر : اشفاق راجا پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جمہوریت پنپ رہی ہے، فوج جمہوریت کی مدد کر رہی ہے، قومی سلامتی کے امور پر سب ایک ہیں،مشاورت ہوتی ہے، طلب کرنے پر سول حکومت کی مدد کرتے ہیں، سول ملٹری تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، فوجی […]

یہ کس کیٹگری کے مزدور ہیں؟

یہ کس کیٹگری کے مزدور ہیں؟

تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر ابھی کل کی بات ہے کہ اسمبلی فلور پہ یہ بات گردش کر رہی تھی کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔اور کتنا اضافہ درکار ہے معزز ممبران پارلیمنٹ کو اپنی تنخواہوں میں ؟جو کم و بیش اڑھائی لاکھ روپے ماہانہ جیسی قلیل تنخواہ پہ اتنی مشقت […]

احکام ومسائل اعتکاف

احکام ومسائل اعتکاف

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی اعتکاف بناہے عَکْف جسکا معنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراد اللہ پاک کے گھر میں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسو ہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ میں بیٹھ جائے اورسب سے […]

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

تحریر: سید انور محمود خیبرپختونخوا میں عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوابھی صرف چار ماہ ہوئے تھے کہ دوسرئے بڑئے دہشت گردی کے واقعات کے علاوہ اس عرصے میں اُن کی اپنی جماعت کے تین منتخب نمائندے بھی دہشت گردی کا شکار ہوچکے تھے۔ مگر عمران خان مذاکرات اور طالبان کے […]

امن کی اہمیت

امن کی اہمیت

تحریر : سجاد گل امن کسی بھی خطے، ریاست یا ملک کے برقرار رہنے کے لئے ضروری جزو ہوا کرتا ہے، ملک کتنا ہی ترقی یافتہ مستحکم اور مضبوط کیوں نہ اگر اس میں امن کی صورتِ حال خراب ہو جائے تووہ ملک بربادی کی جانب گامزن ہو جاتا ہے،امن کی اہمیت کا اندازہ آپ […]

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

تحریر: آصف یسین لانگو کرپشن کے متعلق تو ہم سب جانتے ہیں کہ اس کے معنی بد عنوانی کے ہیں۔ معیشت کی دنیا میں کرپشن ایسی خدمات یا مواد کا حصول ہے جس کا وصول کندہ قانونی طور پر حقدار نہیں ہوتا جو کک بیک (Kick Back) یعنی خفیہ معاہدے کے تحت تھوڑی سے رقم […]