counter easy hit

قرآنی دعائیں

قرآنی دعائیں

تحریر: شاہ بانو میر دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ٬ یہ سچ ہے ٬ قرآن پاک کو ترجمے سے پڑھنے سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ بعض اوقات انبیاء اکرام کیسی خطرناک خوفناک صورتحال سے دوچار ہوتے تھے ٬ ایسے میں حضرت آدم سے شروع ہونے والے عمل “” دعا “” کی سنت نے ان […]

مسجد البلال ویانا میں مسجد انتظامیاں کی جانب سے روزہ افطاری کا سب سے بڑا اجتماع کا اہتمام کیا گیا

مسجد البلال ویانا میں مسجد انتظامیاں کی جانب سے روزہ افطاری کا سب سے بڑا اجتماع کا اہتمام کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں مسجد انتظامیاں کی جانب سے روزہ افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی مسجد میں ایک بہت بڑا اجتماع دیکھنے کو ملا ۔روزہ افطاری سے قبل دعوت اسلامی کے علامہ نے روزہ کی […]

لاکورنیؤ کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر

لاکورنیؤ کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر

پیرس (اے کے راؤ سے) پیرس کے شمالی مضافات کے شہر لاکورنیؤ جسے بلا شبہ فرانس کا ساوتھ آل کہا جا سکتا ہے، کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں الجزائیر ،مراکش ،تیونس ، مروشش اور افریکن مسلم کے […]

دی لیوینگ اسٹون اردو چرچ: پاسٹر ندیم دین کے والد مرحوم امانت دین کی میمورئیل سروس منعقد کی گئ

دی لیوینگ اسٹون اردو چرچ: پاسٹر ندیم دین کے والد مرحوم امانت دین کی میمورئیل سروس منعقد کی گئ

ہالینڈ : ہالینڈ کی معروف بندرگاہ کے شہر روٹرڈیم میں واقع برے پلائن چرچ میں میمورئیل سروس کے انتظامات پاسٹر ندیم دین اور ان کے خاندان کی جانب سے کئے گئے۔ چرچ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی ، سماجی اور مزہبی شخصیات نے شرکت کی جن میں پاسٹر ایرک سرور ، […]

رمضان نشریات

رمضان نشریات

تحریر : ممتاز امیر رانجھا ٭ افطاری کا ٹی وی پروگرام ( میل اینڈ فی میل اینکر پرسن) سب سے پہلے فی میل نے بولنا شروع کر دیا،”پروگرام شروع ہو گیا ہے۔سب سے پہلے مقابلہ ہے سوالات جوابات ہے جیتنے والے کو کار،موٹر سائیکل یا لوٹا انعام میں دیا جائے گا۔ سر سوال ذرا آسان […]

یورپی یونین کی ٹوٹ پھوٹ’ اسلامی یونین بنائی جائے

یورپی یونین کی ٹوٹ پھوٹ’ اسلامی یونین بنائی جائے

تحریر: حبیب اللہ سلفی برطانیہ کے یورپی یونین کا حصہ رہنے یا اسے چھوڑنے کے حوالے سے تاریخی ریفرنڈم کے دوران برطانوی عوام کی اکثریت نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔ اس طرح برطانیہ اور یورپی یونین کی 43سالہ رفاقت اختتام پذیر ہو گئی۔ ریفرنڈم میں قریباً 4 کروڑ […]

یانوراللہۖ……!

یانوراللہۖ……!

تحریر: شاہ فیصل نعیم ماہِ رمضان رحمتوں کی بارات لیکر بِلا تفریقِ ذات پات ، جاہ و حشمت ہر گھر میں وارد ہے اور ہر طرف خداتعالیٰ کی رحمت برس رہی ہے ۔جس ابنِ آدم کا دامن جس درجہ کشادہ ہو گا وہ اُسی قدر رحمت ِخداوندی سے نوازا جائے گا۔ویسے تو ماہِ صیام کا […]

شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کی حیات طیبہ

شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کی حیات طیبہ

تحریر : کرن ناز اکیس رمضان یوم ِشہادتِ شیر خدا،امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب کی ولادت ہجرت نبوی سے 23 سال قبل یعنی 30 عام الفیل مطابق ٦٠٠ عیسوی تیرہ رجب یوم جمعہ خانہئ کعبہ میں ہوئی۔آپ کے والد حضرت ابوطالب […]

آنکھیں لہو لہو ہیں

آنکھیں لہو لہو ہیں

تحریر: نادیہ خان بلوچ کوٹ ادو صابری گھرانہ واحد ایسا گھرانہ ہے جس نے قوالی کی دنیا میں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ایک نام پیدا کیا. صابری گھرانے نے قوالی میں ایک نئی روح پھونکی. اسے ایک الگ انداز دیا. مختلف قوم و مذاہب کے لوگ جو قوالی میں گائے جانے والے […]

سعودی عرب کا نئے رفاہی منصوبہ جات کا اعلان

سعودی عرب کا نئے رفاہی منصوبہ جات کا اعلان

تحریر: مصعب حبیب سعودی عرب پاکستان میں زلزلے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف پیکج کے تحت 1900 مکانات ،33 اسکول اور صحت کے 23 مراکز تعمیر کررہا ہے۔ سعودی مہم برائے پاکستانی عوام کے علاقائی ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد آل عثمانی نے کہا ہے کہ یہ مکانات صوبہ بلوچستان اور گلگت بلتستان […]

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

تحریر : ایم پی خان عالمی سطح پر دنیا کی ناکام ترین ریاستوں کااندازہ لگانے اوردرجہ بندی کرنے کے لئے جو پیمانہ استعمال ہوتا ہے، اسے کمزور ریاست ہائے انڈیکس (FSI, Fragile States Index)کہا جاتا ہے۔یہ پیمانہ 2005 میں امریکی ماہرین نے فارن پالیسی میگزین 2005 میں ایک رپورٹ کے بعد وضع کیا اس پیمانے […]

داستان حیریت غازیان و شہداء جھالاوان

داستان حیریت غازیان و شہداء جھالاوان

تحریر: شمس الحق مینگل برصغیر پر ولائتی قبضہ گیریت کے خلاف جہاں ہر کسی نے علم بغاوت بلند کیا وہیں سر زمین جہالاوان کے فرزند کسی سے پیچھے نہیں تھے ۔ نور محمد عرف نورا مینگل، سردار نورالدین مینگل ،غازی سلیمان گرگناڑی اور ان کے دیگر ساتھیوں نے فرنگیوں کو اپنے جنگی حکمت عملیوں اور […]

دعائے مغفرت

دعائے مغفرت

تحریر: شیخ خالد ذاہد خلیل جبران لکھتے ہیں کہ “ایک دفعہ میں نے ایک سمندری جہاز دیکھا، جب وہ ساحل سے دور ہوا اور نظروں سے اوجھل ہوگیا تو لوگوں نے کہا کہ “چلا گیا”۔ میں نے سوچا دور ایک بندرگاہ ہوگی، وہاں یہی جہاز دیکھ کر لوگ کہہ رہے ہونگے کہ “آگیا” شائد اسی […]

ایک سوالیہ نشان؟؟

ایک سوالیہ نشان؟؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم کیا یہ خود پاکستانیوں سمیت دنیاوالوںکے لئے بھی ایک بڑاسوالیہ نشان نہیں ہے اور یہ بھی کہ آج ساڑھے بیس کروڑ افراد سے زائد آبادی والے اسلامی دنیا کے پہلے ایٹمی مُلک پاکستان سے متعلق یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی ہے؟؟ کہ یہ ایٹمی مُلک اپنے قیام ہی سے بہت […]

رگوں میں پھیلتا زہر

رگوں میں پھیلتا زہر

تحریر : ارم فاطمہ کتنے بے خبر ہیں ہم لوگ خود تو اس راستے پر قدم رکھ ہی چکے ہوتے ہیں جو زندگی کا اختتام ہے ساتھ ہی اپنے سے جڑے رشتوں کو بھی اس اذیت میں مبتلا کر جاتے ہیں کہ بالاخر ان کا انجام بھیی یہی ہونا ہوتا ہے۔کمرے میں نگوار بو ہر […]

بھکاریوں کی فوج ظفر موج

بھکاریوں کی فوج ظفر موج

تحریر: رشید احمد نعیم رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی بھکاریوں کی فوج ظفر موج میدان میں کود پڑی ہے ۔دفتر ہو یا گھر ، مسجد ہو یا چوک ، بس سٹاپ ہو یا شاپنگ سنٹر بازار ہو یا دوکان صبح سے شام تک ہر طرف آپ کو بھکاری بھیک مانگتے […]

فوزیہ عظیم کی کہانی

فوزیہ عظیم کی کہانی

تحریر : مسز جمشید خاکوانی مفتی عبدلقوی کی رکنیت معطل ہونے پر متنازع اداکارہ قندیل بلوچ بھی میدان میں آگئی اور کہا کہ وہ رکنیت معطل ہونے پر بے حد خوش ہے اور مفتی صاحب دوبارہ کسی کے ساتھ ایسی حرکت نہیں کریں گے ایسے مفتیوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے قندیل بلوچ کا […]

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون

تحریر : شفقت اللہ خان میں آج ان شخصیات کے چہرے سے نقاب اٹھاوں گا۔جو اپنے آپ کو انسانیت کے ٹھیکیدار کہلواتے ہیں۔دیکھا جائے تو محکمہ صحت کا ملازم ہونا بہت بڑے درجہ کی بات ہے جس میں صرف انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔یہ اللہ پاک کا احسان ہے ۔کہ ان کو ایسے محکمہ صحت […]

بھارت ظلم وستم کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک کو دبا نہیں سکتا، علی رضا سید

بھارت ظلم وستم کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک کو دبا نہیں سکتا، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ ( ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ بھارت ظلم و ستم کے ذریعے کشمیریوں کی پرامن تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا۔ انھوں نے برسلزسے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سات کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی […]

صابری خاندان کے روشن چراغ کو گل کر کے قوالی کا سنہری باب بند کردیا گیا۔شکیل چغتائی

صابری خاندان کے روشن چراغ کو گل کر کے قوالی کا سنہری باب بند کردیا گیا۔شکیل چغتائی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوںپاکستان و برصغیر کے نامور قوال گھرانہ کے عالمی شہرت یافتہ رکن،حاجی غلام فرید صابری کے فرزند،قوالی کے منفرد فنکار،امجدفرید صابری کو انتہائی بید ردی ،سنگ دلی،بے رحمانہ اور بزدلانہ طور پر لیاقت آباد،کراچی کے پل پرسے کار میںگزرتے ہوئے گولیاں مار […]

شہد ائے سانحہ ماڈل ٹائون ودیگر شہداء سے نا انصافی پرمبنی قرارداد سفارتخانہ پاکستان کو دی گئی

شہد ائے سانحہ ماڈل ٹائون ودیگر شہداء سے نا انصافی پرمبنی قرارداد سفارتخانہ پاکستان کو دی گئی

جرمنی (بیورو چیف) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلن کے مطابق ١٧ جون ٢٠١٤ء کو منہاج القرآن پاکستان کے مرکزی سکریٹر یٹ ،ماڈل ٹائون ،لاہورپر پنجاب پولیس کے د ھاوے،معصوم شہریوں کے قتل،ان کی ناجائز گرفتاریوںاور ان پرجھوٹے مقدمات کے خلاف دنیا بھر میںحکومت پاکستان کے ماڈل ٹائون کے شہدائ،زخمیوں وپسماندگان کوعدل و انصاف مہیا […]

ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپین کے پلیٹ فارم پر تمام پاکستانیوں اکٹھاکرنا ہماری خواہش ہے: پرویز لوہسر

ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپین کے پلیٹ فارم پر تمام پاکستانیوں اکٹھاکرنا ہماری خواہش ہے: پرویز لوہسر

ویانا (اکرم باجوہ) و یانا کی معروف سماجی شخصیت حاجی فاروق چوہدری اور معروف کاروباری شخصیت حاجی محمد ارشد باجوہ کی جانب سے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپین کے سرپرست لارڈنزیر احمد اور چیرمین پرویز اقبال لوہسر کے اعزاز میں 10 ڈسٹرکٹ کے مقامی ترکی ریسٹورنٹ میں 23 جون کو ایک پُروقار افطار ڈنر […]

محمد اجمل خان کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پا گئی. انا الله وانا الیہ راجعون

محمد اجمل خان کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پا گئی. انا الله وانا الیہ راجعون

پیرس (میاں امجد) فرانس کے ممتاز سماجی رہنما محمد اجمل خان کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پا گئی انا الله وانا الیہ راجعون ، فرانس میں نماز جناز ادا کر دی گی ، نماز جنازہ میں بہت بڑی تعداد میں پاکستان اور مسلم کمیونٹی کے نمیندہ افراد نے شرکت کی نماز […]

ایدھی کو تو بخش دو یارو

ایدھی کو تو بخش دو یارو

تحریر۔ حسنین جمال کیا مدر ٹریسا جنت میں جائیں گی؟ یہ سوال بچپن سے بہت تنگ کرتا تھا اور اس کا جواب ہمیشہ ہاں یا نہیں کی بجائے کافی گھما پھرا کر ملتا تھا۔ پھر سوال کرنا چھوڑ دیا۔ کئی سوالات ایسے ہوتے تھے جن کا جواب پوچھنے سے پہلے معلوم ہوتا تھا، یہ بھی […]