counter easy hit

افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے

افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے

تحریر : میر افسر امان اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی بات نہیں کہ افغانستان ہمارا برادر پڑوسی مسلمان ملک ہے۔جب اس پر روس نے حملہ کیا اور اپنی فوجیں اس میں داخل کی تو پاکستان کے عوام اور حکومت وقت نے اس کی مخالفت کی تھی اورافغان عوام کے ساتھ ملکی […]

حکمرانوں سے تو جیسے اساسِ ملک و ملت ناپید ہو گیا ہے

حکمرانوں سے تو جیسے اساسِ ملک و ملت ناپید ہو گیا ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم حکومت کا کام توبس بجٹ پیش کرناتھاسواِس نے بجٹ میں مہنگائی اور ٹیکسوں کی دودھاری چھری سے غریب اور مزدور پیشہ طبقے سے تعلق رکھنے والے افرادکی ہلاکتوں کا سامان کرکے بجٹ2016-17 پیش کردیاہے یقینی طورپر یہ بجٹ مراعات یافتہ طبقے اور ٹیکس چوری کرکے آف شورکمپنیاں بنانے والوں […]

نام نہاد رمضان ٹرانسمیشن اور روزے دار

نام نہاد رمضان ٹرانسمیشن اور روزے دار

تحریر: ریما نور رضوان رمضان المبارک رمضان کابابرکت مبارک نام یا خیال آتے ہی دل میں سکون اور تمانیت اترتی ہے مسلمانوں کے لیےیہ ماہ ماہ مقدس ہے پہلا عشرہ رحمت گزر چکا ہے عشرہ مغفرت بھی اختتام پزیر ہونے کو ہے میری طرح ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ رب العزت کو راضی […]

عوامی ہڑتالیں یا ذاتی بھوک ہڑتالیں

عوامی ہڑتالیں یا ذاتی بھوک ہڑتالیں

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری آجکل پاکستان میں تو کوئی ایسا رواج بن چکا ہے کہ ذاتی مسائل کے لیے بھی عام ہڑتال کی کالیں دی جاتی ہیں اور ساتھ ہی پہیہ جام کروانے کے لیے بھی کہہ ڈالا جاتا ہے کراچی جو ہمارا معاشی حب ہے ساٹھ فیصد سے زیادہ صنعتیں بھی وہاں ہیںاورپورے […]

ماہ رمضان ، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ

ماہ رمضان ، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ

تحریر: رانااعجاز حسین موسم گرما جوبن پر ہے، شدید ترین گرمی تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ حکومت کو ان دنوں شدید گرمی اور ماہ رمضان کے مبارک مہینے کا احترام کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ میں خاطر خواہ کمی لانا چاہئے تھی ۔ مگر رمضان المبارک کے احترام میں لوڈ شیڈنگ میں کمی صرف اعلان تک […]

کیا فتنہ قادیانیت دوبارہ سے سر اٹھا رہا ہے؟

کیا فتنہ قادیانیت دوبارہ سے سر اٹھا رہا ہے؟

تحریر: سالار سلیمان اللہ کا یہ احسا ن سب سے بڑا ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان گھرانے میں پیدا کیا، ہم پاکستان میں پلے بھرے ہیں اور ہم کچھ نہ سہی تو اپنی اساس کے بارے میں بالکل واضح ہیں۔ بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ ایک ہے’ وحد ہ لا شریک ہے’ […]

حاجی جاوید عظیمی شمس الدین عظیمی کی کتاب ہالینڈ کی مساجد اور کمیونٹی میں تقسیم کرنے میں مصروف عمل

حاجی جاوید عظیمی شمس الدین عظیمی کی کتاب ہالینڈ کی مساجد اور کمیونٹی میں تقسیم کرنے میں مصروف عمل

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی روحانی اسکالر حامل علم لدنی خانوادہ سلسلہ عظیمیہ مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی تحریر کردہ کتاب( نمازمومن کی معراج ہے) اردو اور انگلش کو ہالینڈ کی مساجد اور کمیونٹی کے خواتین و حضرات میں […]

بزم غزل کا طرحی مشاعرہ 8 جولائی کو ہو گا

بزم غزل کا طرحی مشاعرہ 8 جولائی کو ہو گا

پٹنہ (کامران غنی) واٹس ایپ پر بین الاقوامی مشاعروں کے لیے سب سے مشہور گروپ ”بزم غزل” کی طرف سے آئندہ 8 جولائی 2016 کو رات 9 بجے سے ایک بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس مشاعرہ کے لیے مصرعہ طرح ”ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا” دیا گیا ہے۔ […]

پی پی پی کے مرکزی راہنما رحمان ملک 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے مہمان خصوصی ہونگے

پی پی پی کے مرکزی راہنما رحمان ملک 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے مہمان خصوصی ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ۔ ویانا کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ نے پی سی سی آسٹریا کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سال 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا […]

سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری برسی پرPATیورپ کا جرمنی میں پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ

سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری برسی پرPATیورپ کا جرمنی میں پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق دو سال قبل١٧ جون ٢٠١٤ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل پاکستان کے مرکزی سکریٹر یٹ ،ماڈل ٹائون لاہورپر حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق پولیس کے دھاوے ، آنسو گیس کے بے دریغ استعمال،سکریٹریٹ پر جمع عوام کو گولیوں سے بھون د ینے ،معصوم […]

دنیا کے کسی ملک میں حکمرانوں کے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے بے گناہ شہریوں پر گولی نہیں چلاتا، وسیم بٹ

دنیا کے کسی ملک میں حکمرانوں کے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے بے گناہ شہریوں پر گولی نہیں چلاتا، وسیم بٹ

آئرلینڈ ڈبلن (پ ر) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے مرکزی رہنما وسیم بٹ نے گذشتہ دنوں ڈبلن میں ایک افطار پارٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس سلطنت کے حکمران اپنی زیر نگرانی میں دہشت گردوں کے ساتھ مل کر معصوم اور نہتے لوگوں کو قتل کرائے تو ایسے قاتلوں کو اقتدار میں […]

قیامت کی گھڑی

قیامت کی گھڑی

تحریر : اختر سردار چودھری آج دنیا بھر میں کم از کم 16,300ایٹمی ہتھیار ہیں۔جن میں سے 14ہزار 700امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔امریکا ہر سال اپنے جوہری ہتھیاروں کی تجدید کے لیے کم ازکم400 بلین ڈالر خرچ کر رہا ہے ۔روس اس دوڑ میں امریکہ سے پیچھے نہیں ہے بلکہ آگے نکلنے کی سوچ […]

رمضان بازار سرائے عالمگیر

رمضان بازار سرائے عالمگیر

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا وزیر ِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پرہر سال ماہ رمضان میں خصوصی ” سستے رمضان بازار ” کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ یہ” خصوصی سستے رمضان بازار ” پنجاب بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں قصبوں میں ”نئی نویلی دلہن” کی طرح پوری […]

اخلاق کی خوشبو

اخلاق کی خوشبو

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ پچھلے بیس دن سے لگا تار میرے پاس آرہا تھا وہ ہر روز آتا آرام سکونت تحمل اور مستقل مزاجی سے بیٹھا رہتا چار پانچ گھنٹوں کے بعد ایک ہی درخواست نما بات کر تا میں اُس کو ٹال دیتا۔اور وہ واپس چلا جاتا لیکن اگلے دن وہ پھر […]

ہماری زبان اور اس کے تقاضے

ہماری زبان اور اس کے تقاضے

تحریر : عفت بھٹی زبان ہمیشہ سے رابطے کا ایک ایسا جز رہی ہے کہ جس نے زندگی کو آسان کر دیا اپنے خیا لات کی واضح ترسیل کے زریعے ہی کمیونیکیشن آگے بڑھتی گئی اور روابط کے سفر میں ترقی کی ہمرکاب ہوئی۔ دنیا میں بہت سی زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیں۔ اس […]

طورخم گیٹ اور احسان فراموش افغانستان

طورخم گیٹ اور احسان فراموش افغانستان

تحریر : عبدالرزاق طورخم گیٹ کی تعمیر پر افغانستان کے پیٹ میں اٹھنے والے مروڑ نے انتہائی کشیدہ صورتحال اختیار کر لی ہے۔ افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے جہاں افغانستان کا بغض کھل کر سامنے آ رہا ہے وہیں افغانستان نے احسان فراموشی کے حوالے سے بھی اک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ […]

ماہ رمضان اور روزہ کی فضیلت

ماہ رمضان اور روزہ کی فضیلت

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب قارئین روزے کو عربی میں صوم کہتے ہیں۔صوم کے معنی صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک نیت کے ساتھ خالص اللہ تعالیٰ کے لیے کھانے پینے اور دوسری برائیوں سے بچنا ہے۔رمضان شریف اللہ کا مہینہ ہے یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اور بزرگان دین فرماتے […]

نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا

نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال بچہ لڑکا یا لڑکی کے بلوغت سے پہلے کی عمر کو کہتے ہیں، ہمارے ہاں جسے عام طور پر سولہ سال سمجھا جاتا ہے ۔اب رہ گئی یتیم کی بات تو یتیم اسے کہا جاتا ہے ،جس کا والد فوت ہو گیا ہو، اس کی خواہ کوئی بھی عمروہ […]

جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی

جنہیں شیطان کی ضرورت ہی نہیں رہتی

تحریر:ایم پی خان پچیس سال کانوجوان روزے کی حالت میں اپنے درخت کو کاٹنے کے لئے گیا۔وہ درخت جوتیز آندھی اور طوفانی ہوا کے باعث جڑسے اکڑ کر ان کے پڑوسی کی کھیت میں گراتھا۔پڑوسی نے اپنی کھیت میں ٹماٹر کاشت کئے تھے اورممکن ہے درخت گرنے کی وجہ سے وہاں ٹماٹرکے کچھ پودے متاثرہوئے […]

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

تحریر : محمد عتیق الرحمن مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر جہاں عام دنوں میں ظلم وستم کا بازار گرم کئے رکھتی ہے وہیں اس کی بہیمانہ کاروائیاں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں جاری رہتی ہیں بلکہ ان میں قدرے تیزی آتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی مسلح جدوجہد کی عالمی […]

میر صادق اور پاکستان

میر صادق اور پاکستان

تحریر: روہیل اکبر سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا وہ میر صادق تھا اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی انگریز نے انعام کے طور پر اسکی کئی پشتوں کو نواز ااور انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا آج یہی حال ہمارے ساتھ بھی ہورہا ہے ہم میں بہت سے […]

کافر کافر کا کھیل بند کیجئے‎

کافر کافر کا کھیل بند کیجئے‎

تحریر : عماد ظفر حمزہ علی عباسی ایک اچھا اداکار ہے لیکن ایک دانشور نہیں. مجھے کبھی بھی حمزہ علی عباسی کی اوٹ پٹانگ باتیں نہیں بھائیں . لیکن رمضان کے پروگرام کے درمیان قادیانیوں کے مسئلے پر اس کی رائے کو عوام کی دل آزاری کا مسئلہ بنا کر اس کے پروگرام کو پیمرا […]

یہ ہو کیا رہا ہے؟

یہ ہو کیا رہا ہے؟

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل یہ ہو کیا رہا ہے تماشا تیرے دیس میں ہیںسب یہ جانتے مگر کوئی مانتا نہیں موجودہ پاکستان میں بہت سے فلاسفر موجود ہیں۔آپ کو جگہ جگہ فلاسفر ملیں گے۔سب کا اپنا اپنا فلسفہ ہوگا۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے زیادہ فلاسفروں کی وجہ سے ایسے حالات میں […]

کیرانہ کے سفید جھوٹ سے بی جے پی کے مشن اترپردیش کا آغاز!

کیرانہ کے سفید جھوٹ سے بی جے پی کے مشن اترپردیش کا آغاز!

تحریر : محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ایک جانب کانگریس نے اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی باگ دوڑ کی ذمہ داری غلام نبی آزاد کو سونپی تو اُدھر بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ الہ آباد میں مکمل ہوئی۔دونوں ہی کا نشانہ آئندہ 2017 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات […]