پیغام ہدایت
اللہ کے نام سے شروع جو انتہائی مہربان اور رحم والا ہے اے اوڑ ھ لپیٹ کر سونے والے اٹھو اور خبردار کرو اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
قومی اسمبلی کے سابق چیف سیکورٹی آفیسر سعید احمد صدیقی طویل علالت کے باعث ہفتہ کے روز راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم نے 1973 میں سیکورٹی اسسٹنٹ کی حثیت سے ملازمت کا آغاز کیا تھا ،والٹن لاہور اور پولیس ٹریننگ کالج سہالہ سے انہوں نے کئی کورس پاس کئیے تھے۔ دوران ملازمت سعید احمد […]
تحریر : شاہ بانو میر رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاہئے شعبان کے آخر میں اگر مطلع ابر آلود ہو تو شعبان کے 30 دن پورے کرنے چاہئے ٬اگر رمضان کے آخر میں مطلع ابر آلود ہو تو رمضان کے 30 دن پورے کرنے چاہئے حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت […]
تحریر: راحت ملک 2016 کاسال دور رس تبدیلیوں کے لئے اہمیت کا حامل ہے کہ نومبر کے مہینے میں متحدہ امریکہ میں صدارتی انتخاب ہوگا۔ دونوں بڑی امریکی سیاسی جماعتوں کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے کے لئے جاری انتخابی دوڑ میں جون کے پہلے ہفتے میں واضح ہوگیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن […]
تحریر: شفقت عاصمی ” عجب گونگی ہوا کی سرسراہٹ،راستے بھول کر سفر کرنا آہٹوں کے لہجے میں لمس کی تمازت سے۔۔۔۔۔۔ کوئی سورج زمیں کو چھو جائے،سانسوں میں خدا کے لمس کے لیے۔۔۔۔۔۔ اس شہر میں کسی سے دوستی سی تھی، راستے بھول کر سفر کرنا نظر کی روشنائی سے تمھاری روح پہ لکھنا سمندر […]
فرانس (شاہ بانو میر) اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے، اے اوڑھ لپیٹ کر سونے والے رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کم آدھی رات یا اس سے کچھ کم کر لو یا اس سے کچھ زیادہ بڑھا لو اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر […]
لیوٹن برطانیہ ( بیورو رپورٹ ) گلگت و بلتستان کے نامور سماجی و سیاسی رہنمابابا جان کومادر وطن سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی جرات و بہادری کو سلام پیش کرتی ہے ۔ بابا جان کی سیاسی مقبولیت اور ضمنی الیکشن […]
تحریر : ثمینہ راجہ پاکستانی مقبوضہ جموں و کشمیر (جسے شاعرانہ اصطلاح میں “آزادکشمیر” کہا جاتا ہے) میں آج کل نام نہاد اسمبلی کے انتخابات کا رولا ہے ۔ اس امر میں کوئی شک نہیں کہ اس خِطے کو آزاد کشمیر کہنا لفظ آزادی کے مفاہیم و معانی کا ستیاناس ہے اور یہاں کی قانون […]
تحریر : شاہ بانو میر روزوں کے مسائل سے فضل الصوم روزے کی فضیلت جنت اور جہنم کے دروازے حضرت ابو ھریرہ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا جب رمضان المبارک آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں ٬ اور جہنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں٬ بخاری و مسلم […]
تحریر: سید علی جیلانی رمضان کے لفظ میں پانچ حروف ہیں ہر حروف کی بڑی اہمیت ہے ۔ر۔ سے مراد پروردگار کی رضامندی حروف ۔م۔ خدا کی محبت ۔ض۔ سے مراد خدا اپنے بندوں کا ضامن ہے اور ۔ا۔ سے مراد خدا کی اُلفت اور ۔ن۔ سے مراد خدا کا نور ہے۔ رمضان المبارک کی […]
پیرس : جون 5 بروز اتوار 2016 کو پیرس کے ریسٹورنٹ میں “” شاہ بانو میر”” ادب اکیڈمی کی جانب سے بحالی کانفرنس کا شاندار پروگرام منعقد کیا گیا٬ کانفرنس کی غرض و غایت فرانس میں نئی نسل کا تعلق مضبوطی سے قرآن و سنت سے جوڑنا تھا تا کہ دن کا بیشتر وقت باہر […]
تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چند ماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی […]
اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کی یہ خوش قسمتی ہے کہ ان کو ملک احسن اسلام اور چوہدری اجمل جیسے عظیم لیڈر ملے ان خیالات کا اظہار ملک ثاقب آفتاب نے کیا ۔ برسیا میں اکثر مسلم لیگ کے حوالے سع ہونے والے کامیاب پروگرام کا کریڈٹ ان دونوں لیڈرز اور ان […]
پیرس (اے کے راؤ) ایک برتن میں پانی لیں اور اس میں ایک مینڈک ڈال دیں اور اس پانی کو آہستہ آہستہ گرم کریں جیسے جیسے پانی کا درجہ حرارت بڑھے گامینڈک اپنے جسم کو درجہ حرارت کے مطابق اٰیڈجسٹ کرتا جائے گا۔ ایک وقت وہ آئے گا کہ جب پانی ابلنے لگے گا تو […]
تحریر : شاہ بانو میر روزہ اسلام کے بنیادی فرائض میں سے ایک فرض ہے ٬حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد 5 چیزوں پر ہے کلمہ شہادت ٌ اشھد ان لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ نماز قائم کرنا زکوة ادا کرنا […]
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دھرنا اور مجاور سیاست کا خاتمہ پاکستان کی طرح کشمیر میں بھی حقیقی تبدیلی کا آغاز ہو گا، امیدوار ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر چوہدری مسعود خالد کی ہدایت پر مرکزی قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی صحت یابی پر یوم تشکر، مجاور حکومت نے کشمیر […]
تحریر: شاہد شکیل ترقی پذیر ممالک میں ہی نہیں بلکہ کئی ترقی یافتہ ریاستوں میں بھی انسان اپنے مفاد کی خاطر زندگی کو داؤ پر لگاتے ہیں اور محض چند سِکوں کی خاطر آنے والی کئی نسلوں کو تباہی کے دھانے کھڑا کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے حالانکہ کئی ممالک کی حکومتیں ،قوانین اور […]
بنکاک /کوالالمپور (ڈاکٹر عامر حسین) پاکستان سے مسیح برادی کے ہزاروں لوگ بہتر مستقبل کے لیئے تھائی لینڈ اور ملائشیا جاکر اقوام متحدہ میں سیاسی پناہ کے لیئے درخواستیں دے چکے ہیں۔ جن میں مسیح برادری کو پاکستان میں محفوظ نہ ہونے کی کہانی لکھی جاتی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان سے اس وقت […]
کویت (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کویت ،PMLNلیبرونگ اووسیزکویت،PMLNیوتھ ونگ کویت، یوتھ ونگ گلف کے زیر اہتمام 28مئی یوم تکبیر 2016ء کی ایک پُروقار تقریب ہوٹل میں منعقد ہوئی۔جس کی صدارت PMLNکویت کے مرکزی صدر میاں محمدارشد نے کی مہمانان خاص ،محمد عارف بٹ صدر پاکستان بزنس کونس کویت،حافظ محمد شبیر سماجی ومذہبی معتبر شخصیت،محمد […]
سعودی عرب (محمد ریاض چوہدری) حلقہ فکر و فن ریاض کی جانب سے معروف قلمکار پاکستانی کمیونٹی کی ہردلعزیز شخصیت اور ناظم اعلیٰ حلقہء فکروفن جاوید اختر جاوید کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب ریاض کے مقامی ریستوران میں منعقد ہوئی جس میں علم و ادب اور مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین و […]
اعزازِ نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر ۔ کراچی میں پیدا ہوئے ۔ منہاس راجپوت گوت گھرانے کے چشم چراغ تھے ۔ 1968ء میں سینٹ پیٹرک سکول کراچی سے سینئر کیمبرج کیا۔ خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی بری بحری اور فضائی افواج میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے۔ انھوں نے بھی اپنا آئیڈیل […]
تحریر : شاہ بانو میر سحری کھانے میں برکت ہے حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ(ﷺ) نے فرمایا “”سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے”” ( اسے بخاری مسلم نے روایت کیا) رمضان المبارک میں فجر کی اذان سے پہلے سحری کیلئے اذان دینا سنت ہے٬ حضرت عائشہؓ سے روایت ہے […]
تحریر: صباء عیشل ہر سال کی طرح اس بار بھی رحمتوں ,برکتوں اور مغفرتوں کے بابرکت ماہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔دنیا بھر کے مسلمان اس ماہ کی رحمتوں اور نیکیوں کے وسیع سمندر سے فیضیاب ہونے کیلئے خصصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ اور کوشش کرتے ہیں کہ روزوں کی ادائیگی میں کوتاہی نا ہو۔ […]
تحریر : ساجد حبیب میمن میں سمجھتا ہوں کہ بجٹ کو پیش کرنے سے قبل حکومت کو ہر شعبے کا ماہر بننے سے گریز کرنا چاہیئے ایک بار عوام کی رائے لے لینی چاہیے یا کم از کم غربت زدہ علاقوں کا دورہ کر کے عوام کی موجودہ حالت کا اندازہ لگانا بجٹ بنانے اور […]