By F A Farooqi on October 23, 2016 Asif Gorsi, France, Nusrat Bhutto, pakistan peoples party, Paris تارکین وطن
پیرس ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید کی بیوہ محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی کے سلسلہ میں سادہ اور پروقار تقریب سابقہ چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کی صدارت میں منقد ہوئی جس میں پارٹی راہنما محمد اشرف ورک آف منڈی بہاؤالدین چوہدری محمد اقبال گجر سرائے عالمگیر […]
By F A Farooqi on October 23, 2016 asif zardari, bilawal bhutto, France, pakistan, Paris, Qamar Zaman Kaira, Qari Farooq Ahmad تارکین وطن
پیرس۔ پارٹی راہنما چوہدری قمر زمان کائرہ کو مرکزی جنرل سیکرٹری بنایا جائے یہ بات پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق آحمد فاروقی نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں کہ کہ وہ پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ولولہ انگیز قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں […]
By F A Farooqi on October 23, 2016 pakistan, PMLN, Sultana Aghar تارکین وطن
چوہدری سرفراز افضل ممبر پنجاب اسمبلی مسلم لیگ ن اور محترمہ سلطانہ اصغر کے بھانجے نے محترمہ سلطانہ اصغر کے بہنوئی جوکہ گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لیے پاکستان میں محترمہ سلطانہ اصغر کی رہائشگاہ پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار افسوس کیا۔اس موقع پر محترمہ سلطانہ […]
By F A Farooqi on October 20, 2016 تارکین وطن
پیرس۔ سیاسی حلقے اس بات پر تعجب کا اظہار کر رہئے ہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے بعض عہدیدار اپنے عہدوں کو مضبوط کرنے کیلئے چھ ستمبر کے موقع پر یوم دفاع سمیت پارٹی تقریبات کارکنوں کی بجائے اپنے ساتھ مزدوری کرنے والوں کے ساتھ مناتے فوٹو بنواتے اور الیکڑانک پرنٹ میڈیا پر آنے کیلئے […]
By F A Farooqi on October 17, 2016 azad kashmir, Barrister Sultan Mahmood Chaudhry, Belgiaum, France, India, kashmir, killing, Million March, pakistan, Paris, pti تارکین وطن
پیرس۔ فرانس میں موجود کمیونٹی نے قائد کشمیر کی کال پر لبیک کہتے ہوئے بھرپور شرکت کرکے اس مارچ کو یورپ کا سب سے بڑا مارچ بنانے کا عزم کیا۔ تفصیلات کے میطابق ہفتہ ۱۵اکتوبر بوقت 15:20 پیرس (اورلی )ائیرپورٹ پہنچنے پر کشمیری رہنماؤں نے شاندار استقبال کیا جس میں ، زولفقار احمد نگیال، عمران […]
By F A Farooqi on October 14, 2016 Barrister Sultan Mehmood, depths, Mumtaz Hussain, Paris, welcome, بیرسٹر سلطان محمود, خوش آمدید, ممتاز حسین, پیرس, گہرائیوں اشتھارات, تارکین وطن
ممتاز حسین وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو پیرس آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85
By F A Farooqi on October 12, 2016 تارکین وطن
پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر کے بہنوئی سعید بٹ رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے۔ ان کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی شہر راولپنڈی میں ادا کی جاچکی ہے۔مرحوم دوبئی میں پی آئی اے میں ملازمت کرتے تھے اور محرم الحرام کے سلسلہ میں پاکستان آئے […]
By F A Farooqi on October 6, 2016 موسم
[wpc-weather id=”949653″/] Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43
By F A Farooqi on October 6, 2016 France, iftikhar, pakistan, Paris تارکین وطن
آفتاب قریشی کے بڑے بھائی اور طارق شریف بھٹی کے دوست افتخار قریشی رضائے الہی سے پیرس میں وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ بروز جمعہ سات اکتوبر بعد نماز جمعہ 2:00 بجے قرتائی مسجد میں ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ Adresse 4 rue jean Gabin […]
By F A Farooqi on October 5, 2016 France, heart attack, pakistan, Paris, Rana Iftikhar تارکین وطن
پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کے نامور بزنس مین میاں ناظم کے جگری دوست اور رانا ابرار کے بڑے بھائی رانا افتخار گذشتہ دن پیرس میں ﺣﺮﮐﺖ ﻗﻠﺐ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مسجد منہاج القرآن انٹرنیشنل لاکورنیو پیرس میں آج بروز منگل کو دوپہر […]
By F A Farooqi on October 3, 2016 businessman, company, France Paris, Haji Mohammad, left, mushtaq, pakistan, private, prominent, visit تارکین وطن
پیرس (نمائندہ خصوصی )ادارہ منہاج القرآن فرانس کے سینئر رکن اور فرانس کے ممتاز بزنس مین حاجی مشتاق نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہوچکے ہیں۔روانگی سے قبل حاجی مشتاق نے یس اردو کے نمائندہ خصوصی سے گفتگو کرتے ہوئے کہہ کہ اب ن لیگ سے سانحہ ماڈل ٹاون کے شہداوں کا قصاص لیا جائے گا۔ہمیں […]
By F A Farooqi on October 2, 2016 Abdul Malik, France, Lala Musa, leader, pakistan, party, peoples, private, senior, visit تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) کے سینئر رہنما عبدالستار ملک نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہو چکے ہیں۔ پیرس ایئرپورٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما قاری فاروق احمد فاروقی اور اقبال گجر نے الوداع کیا۔عبداستار ملک کی پاکستان میں اوورسیز پارٹی امور کے سلسلہ میں اعلی قیادت سے ملاقات […]
By F A Farooqi on October 1, 2016 anniversary, Chaudhry, Chaudhry Zahoor Elahi, connection, France, Function, leader, League, Muslim, pakistan, party, residence, sajjad, senior, under تارکین وطن
پیرس (خصوصی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے زیراہتمام پارٹی سینئر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ کی رہائش گاہ پر چوہدری ظہور الہی کی برسی کے سلسلہ میں تقریب منقد ہوئی ۔جس میں ق لیگ فرانس کے صدرچوہدری منیر وڑائچ، جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالروف ڈوگہ، چوہدری رزاق طاہراور دیگر عہدیداروں کارکنوں نے شرکت کی۔ […]
By F A Farooqi on October 1, 2016 تارکین وطن
بارسلونا( نمایندہ خصوصی )سپین کی معروف شخصیت اور الفتح والی بال کلب کے صدر چوہدری عزیز احمد امرہ کے کزن چوہدری مختار احمد وفات پا گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون، اس افسوسناک خبر پر اپنا تعزیتی بیان دیتے ہوئے چوہدری شاہد لطیف گجر نے کہا کہ ہم چوہدری عزیز احمد امرہ کے دکھ […]
By F A Farooqi on October 1, 2016 europe, Gangam Style, Korean, song, World, YouTube Fun & Performance, ویڈیوز - Videos
وہ گانا جس نے یوٹیوب کی گنتی ختم کر دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93
By F A Farooqi on October 1, 2016 Congratulation, hajj, obligation, Pay, Qari Farooq Farooq, Raja Abdul, slam, Wish تارکین وطن
پیرس۔پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما قاری فاروق احمد نے راجہ عبداسلام ذمہ واریہ سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس اور ہمالیہ ریسٹورنٹ کے مالک کو اسلام کے اہم رکن حج جیسا عظیم فریضہ ادا کرنے پر مبارکباد پیش کی۔اور سعودی حکومت کی طرف سے حاجیوں کے لیے کیے جانے والے انتظامات کو […]
By F A Farooqi on September 27, 2016 Iftikhar Chaudhry, India, Pak Army, pakistan, Parvaiz Musharaf, supreme court کالم
تحریر۔ جاوید چوہدری جنرل پرویز مشرف اور افتخار محمد چودھری دونوں بیک وقت خوش نصیب اور بدقسمت ترین کردار ہیں‘ آپ ان کی اٹھان اور آخر میں کٹی پتنگ کی طرح گرنے کی داستان پڑھیں‘ آپ توبہ استغفار پر مجبور ہو جائیں گے‘ یہ دونوں ثابت کرتے ہیں اللہ جن بااختیار لوگوں سے ناراض ہوتا […]
By F A Farooqi on September 22, 2016 call, comunity, embassy, France, Hacker, pakistan, Paris, phone, website اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس ( نمائندہ خصوصی ) سفارتخانہ پاکستان پیرس اور پاکستانی کمیونٹی میں فاصلے پیدا کرنے کی کوششیں۔ پاکستانی سفارتخانےکا فون نمبرسائبر اٹیک کی زد میں ۔ پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں کو کالیں اور پاکستان ایمبیسی کے نام پر بلیک میلنگ کی کوششیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے کشمیر میں ظلم و بربریت کو پوری دنیا […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 brother, Died, elder, former, France, General, Malik Munir Ahmad, pakistan, party, Secretary تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد کے بڑے بھائی ملک نصیراحمد پاکستان میں قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔(اناللہ واناالہ راجیون) اللہ انکی مغفرت کرے ، ملک منیر احمد کے بڑے بھائی ملک نصیراحمد کی وفات پر پیپلزپارٹی فرانس کے سابق صدر خان زاہد اقبال،سابقہ نائب صدر اقبال گجر،سینئر […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 curfew, Indian, kashmir, military, Oppressed, terrorism کالم
تحریر : خان فہد خان بھارت کی ظالم فوج نہتے کشمیریوں پر ویسے تو سارا سال ہی ظلم و ستم کے پہاڑ توڑتی ہے لیکن گزشتہ 73روز سے جاری تحریک آزادی کی پُر امن ریلیوں کو ختم کرنے کچلنے کیلئے کشمیریوں پرریاستی دہشت گردی کی انتہا کر دی گئی جس کے نتیجہ میں 100 سے […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 Community, establishment, Nations, pakistan, Peace, responsibility, United, World کالم
تحریر : رانا اعجاز حسین امن قیام ہر ملک و قوم کی خواہش ہوتی ہے، مگر کہیں سپر پاور کہلانے کی دوڑ، کہیں اپنے امن کی خاطر دوسروں کے امن تباہ کرنے کی سازشیوں و امتیازی رویوں، تو کہیں لاقانونیت، انتہاء پسندی و ریاستی ظلم و جبر نے پوری دنیا کا امن تباہ کر رکھا […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 appeal, Commander, dictatorship, great, name, people, things کالم
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جناب راحیل شریف صاحب قوم آپ کی جرأت، حوصلہ مندی، بے باکی اور گھمبیر مسائل کی تہہ تک پہنچ جانے والی عقل و دانش کو بھر پور سلام پیش کرتی ہے آپ نے جس طرح ضرب عضب مہم کے ذریعے فرقہ پرستوں، لسانیت کے علبرداروں، بھتہ خوروں، راء کے […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 arrested, blind, Izhar, khwaja, law, police, Society, World کالم
تحریر : عماد ظفر دنیا کی تاریخ کا اگر مطالعہ کیا جائے تو یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ معاشرے اور قومیں بنا انصاف کے پنپ نہیں سکتے. قانون جب معاشرے میں بسنے والے تمام افراد کیلئے ایک جیسا ہو تب ہی معاشرے آگے کی جانب بڑھتے ہیں. کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 Accounts, currency, economic, merchants, money, pakistan, Theft کالم
تحریر : رانا محمد اشرف 4 کروڑ 42 لاکھ 65 ہزاریہ نوجوان لندن کے ایک بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشئر تھا اس نے بینک کے ساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جس کی وجہ سے وہ بیسویں صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ثابت ہوا وہ کمپیوٹر کی مدد سے بینک کے لاکھوں کلائنٹس […]