By F A Farooqi on May 30, 2016 AMERICAN, attack, expressed, rivalry کالم
تحریر: علی عمران شاہین امریکہ نے گزشتہ ہفتے ملا اختر منصور پر حملے ،پاکستان پر مزید حملوں کی دھمکی کے ساتھ چند ایام میں پے در پے اپنے اقدامات اور اعلانات سے کھل کر ثابت کر دیا ہے کہ اس کا نشانہ دنیا کے سبھی مسلم ممالک اور پاکستان ہے۔ عالم اسلام کے روحانی مرکز […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 27th, anniversary, capital, celebrated, France, grand, Pakistan Awami Tehreek's, Paris, style تارکین وطن
تحریر و تصاویر۔ ۔ ۔ ۔ راؤ خلیل احمد پیرس۔ پاکستان عوامی تحریک کا 27 واں یوم تاسیس فرانس کے دارلحکومت پیرس میں شاندار انداز میں منایا گیا۔ شہداء ماڈل ٹاون کو انصاف دلوانے کے لیے17 جون کو لاہور میں دھرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔ مہمان خصوصی شیخ زاہد فیاض نے درد […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 corruption, pakistan, people, politics, Trademark کالم
تحریر: آر ایس مصطفی حضرت عمر فاروق کا مشہور قول ہے” عوام میں اس وقت تک خرابی پیدا نہیں ہوتی جب تک ان کے رہنماان سے سیدھے رہتے ہیں جب تک راعی اللہ کی راہ میں چلتا رہتا ہے رعایا اس کے پیچھے پیچھے چلتی رہتی ہے لیکن جہاں اس نے پائوں پھیلائے رعایا اس […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 alarm, cash, leaks, Panama, raised, taus, throne کالم
تحریر : سلطان حسین ٹیلی فون کی گھنٹی بجی ‘پروفیسر نے ریسور اٹھایا تو دوسری طرف سے بیگم کی گھبرائی ہوئی آواز آئی ”غضب ہوگیا ننھے نے سوئی نگل لی ہے آپ جلدی آئیے ”پروفیسر نے بے دھیانی میں جواب دیاا ”اس وقت میں کلاس میں ہوں بیگم چالیس منٹ بعد آؤں گا” ۔بیوی نے […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 honor, humanity, life, man, المیہ, معاشرے کالم
تحریر : ربیعہ عرفان عجب قصہ ہے حیاتِ نو کا ، روح اور کلبوت اور، قصہ بیان اور ہے۔ نہ میں سمجھا سکا تجھے اپنے وجود کی داستان، نہ تو جان سکا میری آہ و بکا کا قصہ۔ میرا نام ببلی ملک ہے، میں خواجہ سراء کے حقوق کے لئے کام کرتی ہوں۔ کہنے کو […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 critical, Islam., Jamiat, leadership, movement, pakistan, party, political, thinking, Ulema کالم
تحریر: سعیداللہ سعید میرے گذشتہ کالم ”مولانا صاحب ذرا سنبھل کے چل،، پر بعض احباب کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔ میں ان تمام احباب کا مشکور ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت کو صرف کرکے نہ صرف اس کالم کو پڑھا، اسے آگے پھیلایا بلکہ اپنے قیمتی خیالات سے بھی نوازا۔ […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 engagement, facility, female, matter, negotiate, negotiation, telephone کالم
تحریر : وقارانساء اسلام علیکم کیسی ہو رابی وعلیکم اسلام ٹھیک ہوں اتنے دن ہوئے تم نے تو کوئی رابطہ ہی نہیں کیا مونا! مونا- تمہیں بتایا تو تھا بچوں کے ساتھ دو ہفتے کے لئے ترکی گئے ہوئے تھے- بہت اچھا اور مصروف وقت گزرا – تھکاوٹ ہی دور نہیں ہو رہی تم سناؤ […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 authentication, Bribery, card, ID, prevent, problem, registration کالم
تحریر : شمائلہ عادل 6 ماہ میں تمام شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کی جائے گی، جعلی شناختی کارڈز کی تصدیق پاکستان کی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ اس عرصہ میں شناختی کارڈز رکھنے والے ڈھائی کروڑ خاندانوں کی تصدیق کی جائے گی۔ جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں اور جس نے مدد کی وہ دو ماہ […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 Community, Human, mosque, pakistan, Rafi, rights, speech, Usmani, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) مفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی نے افغانی مسجد التقوی ویانا میں 29 مئی کی شام پاکستانی اور افغانی کمیونٹی سے حقوق العباد کے اعنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقوق العباد پر چل کر ہی ہم جنت میں داخل ہو سکتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 190
By F A Farooqi on May 30, 2016 addresses, afghan, Human, mosque, Paradise, Rafi, rights, Usmani, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) مفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی نے افغانی مسجد التقوی ویانا میں 29 مئی کی شام پاکستانی اور افغانی کمیونٹی سے حقوق العباد کے اعنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقوق العباد پر چل کر ہی ہم جنت میں داخل ہو سکتے ہیں۔ حقوق العباد کے بھی حدود ہیں اگر ہم اپنی […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 Austria, Austrian, beat, club, cricket, League, match, pakistan تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا نے آسٹرین اوپن لیگ کے میچ میں UNO کرکٹ کلب کو سات وکٹ سے شکست دئے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا اور یواین او کرکٹ کلب آسٹریا کے درمیان آسٹرین اوپن لیگ کا ایک اہم میچ 29 مئی بروز اتوار سی بارن کرکٹ سٹیڈیم میں […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 awami, demand, evacuation, forces, Kingdom, National, pakistan, parts, party, United تارکین وطن
لیوٹن برطانیہ (پ۔ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ اور ورکنگ کونسل کا مشترکہ اجلاس برطانیہ کے شہر لیوٹن میں منعقد ہوا جس میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے صدر محمود کشمیری جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری، خواجہ زاہد لون، ساجد شاہین، ماجد میر سجاد راجا، شفیق انقلابی، ریاض […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 Advocate, liberation, pakistan, services, situations, sufferings تارکین وطن
برمنگھم : جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے سپریم ھیڈ جناب امان اللہ خان کی قومی اور ملی خدمات اور تحریک آزادی کشمیر کے لئے دی جانے والی لبریشن لیگ برطانیہ کے زیراہتمام کل جماعتی تعزیتی ریفرنس مرحوم راہنما کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے وقف کر دی تھی۔ اس ضمن میں […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 Iqbal, Javed, overseas, progresschaudhry, Society, Success, Welfare تارکین وطن
اوسلو (علی حسن) ناروے میں مقیم ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت اور چیئرمین ویلفئیر اووسیز سوسائٹی دھنی ناروے چوہدری جاوید اقبال دھنی نے کہا ہے کہ ویلفئیر اووسیز سوسائٹی اپنے گاوں دھنی میں اپنے راستے پر کامیابی سے گامزن ہے اور اب تک یہ سوسائٹی متعدد فلاحی کام کر چکی ہے۔ گاوں دھنی ضلع گجرات […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 History, movement, pakistan, struggle, Success, witness تارکین وطن
ڈنمارک (محمد منیر طاہر ) معروف پاکستانی تجزیہ نگار اور ایک دن جیو کے ساتھ کے میزبان، جناب سہیل وڑائچ نے پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے یوم تاسیس کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ابھی تک پاکستان عوامی تحریک کو اپنی سیاسی جدوجہد اور دھرنوں کے مقاصد کے حصول میںمکمل کامیابی نہیں […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 History, movement, pakistan, struggle, Success, witness تارکین وطن
ڈنمارک (محمد منیر طاہر ) معروف پاکستانی تجزیہ نگار اور ایک دن جیو کے ساتھ کے میزبان، جناب سہیل وڑائچ نے پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے یوم تاسیس کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ابھی تک پاکستان عوامی تحریک کو اپنی سیاسی جدوجہد اور دھرنوں کے مقاصد کے حصول میںمکمل کامیابی نہیں […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 cute, daughter, Iqbal, media, print, reflected تارکین وطن, کالم
تحریر: واٹسن سلیم گِل ،ایمسٹرڈیم اقبال کے اس شعر میں (وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ) جو سچائ جھلکتی ہے وہ ہمارے احساس اور ہمارے خوبصورت تصور کی غمازی کرتی ہے۔ دنیا کا شائد ہی کوئ بد بخت مرد ہوگا جو عورت کی کسی بھی معاشرے میں اہمیت سے انکار کرتا ہو۔ میں […]
By F A Farooqi on May 29, 2016 Latest, pakistan, Syed Hasnain Abbas., trapped, written تارکین وطن
اٹلی۔(نمائندہ خصوصی) ہر روز سننے میں آتا ہے اور فیس بک پر بھی تمام لیڈر ہر روز لکھ رہے ہیں کہ انہوں نے اس مسلے کو حل کر دیا ہے اور اس کے باوجود ہر روز پاکستانیوں کو ہر روز ائیرپورٹ پر روکا جا رہا ہے.اور روکے جانے والوں پاکستانیوں کے ٹکٹ بھی ضائع ہوتے […]
By F A Farooqi on May 29, 2016 Al Chemist, alone, Genisys, Jabir ibn Hayyan, Muslim اچھی بات, دلچسپ اور عجیب, کالم
تاریخ کا سب سے پہلا کیمیا دان اور عظیم مسلمان سائنسدان جابر بن حیان جس نے سائنسی نظریات کو دینی عقائد کی طرح اپنایا۔ دنیا آج تک اسے بابائے کیمیا کے نام سے جانتی ہے۔ اہل مغرب ’’Geber ‘‘کے نام سے جانتے ہیں ۔ جابر بن حیان کو کیمیا کا بانی مانا جاتا ہے ۔وہ […]
By F A Farooqi on May 29, 2016 afghanistan, continues, pakistan, states, talking, United, war کالم
تحریر : میر شاہد حسین ” مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آتی۔” ”اچھا ہے تمہیں تو صرف ایک بات سمجھ میں نہیں آتی مجھے تو کوئی بھی بات سمجھ میں نہیں آتی۔” ”سمجھ میں تو تمہیں تب آئے ناں جب تم کسی کی کوئی بات سنو۔ تم نے تو بس ایک ہی رٹ لگا […]
By F A Farooqi on May 29, 2016 anti, council, ideology, Islamic, Khan, Maulana, Mohammad, shirani, women کالم
تحریر: سید انور محمود اسلامی نظریاتی کونسل کو اگر ہم ‘‘خواتین مخالف کونسل ’’کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ایسا لگتا ہے کہ کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی اور ان کے رہنما مولانا فضل الرحمان کے ساتھ انکے گھروں میں اچھا سلوک نہیں ہوتا، شاید اس وجہ سے ہی مولانا فضل الرحمان اور ان […]
By F A Farooqi on May 29, 2016 bari, Economy, ehsan, fraud, Jews, leadership, ridden, Selfish, World کالم
تحریر: ڈاکٹر احسان باری کچھ لو گوں کا خیال ہے کہ پاکستانی سیاست میں چوہے بلی کا کھیل شروع ہو چکا ہے دیگر افراد کہتے ہیںکہ جنگل میں مورناچا کس نے دیکھاکی طرح پُتلیوں کا تماشا ہورہا ہے جس کی ڈوریاں کسی اورکے ہاتھ میں ہیں۔یہودیوں نے جب مسلمانوں پر بھرپور وار کرنے کی پلاننگ […]
By F A Farooqi on May 29, 2016 AIDS, condoms, electronic, ignorance, media, pakistan, pornography, sex کالم
تحریر : عماد ظفر فحاشی عریانی اور سیکس کے متعلق آگاہی میں کیا فرق ہے اور اس کی کتنی اہمیت ہے بدقسمتی سے پاکستان میں اس حوالے سے فہم ہی نہیں.ہم آج بھی سیکس جو کہ انسان کی بنیادی جبلتوں میں سے ایک ہے اس پر بات کرنا پسند نہیں کرتے اور نتیجتا ایڈز اور […]
By F A Farooqi on May 29, 2016 law, Mohammad, pakistan, power, Prince, Riaz کالم
تحریر: محمد ریاض پرنس 28 مئی کا دن ہم سب کے لئے نہایت ہی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس دن پاکستان نے یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کر کے ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور ان کو دیکھا دیا کہ وہ اب کسی کے آگے سر نہیں جھکائیں گے ۔یوں پاکستان ایٹمی […]