By F A Farooqi on May 21, 2016 afghanistan, pakistan, Peace, Sartaj Aziz, vital اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و امان پاکستان کے لئے بہت ضروری ہے‘ افغان مہاجرین کی واپسی دونوں ملکوں کے لئے بڑا چیلنج ہے‘ دونوں ملکوں کے درمیان موثر سرحدی نظام ہونا چاہئے‘ افغان مفاہمتی عمل کے لئے چاروں ملک سنجیدہ […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 51, Celsius, heat, India, reached, severe, temperatures, wave اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی (یس ڈیسک )بھارت میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی ریکارڈ حد تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جب سے ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے، یہ اب تک کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔ یہ بلند ترین درجہ حرارت بھارتی ریاست راجستھان کے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 female, first, president, sworn in, Taiwan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تائی پے (ایس ڈیسک)تائیوان کی نئی صدر سائے اِنگ وین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وین کی آزادی پسند جماعت ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی کو جنوری میں ہونے والے انتخابات میں بے مثال پارلیمانی اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ سائے اِنگ وین چین نواز نیشنلسٹ پارٹی کے آٹھ سالہ اقتدار […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 candidate, Donald Trump, dropped, Hillary Clinton, lead, potential, presidential, Republican اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک(یس ڈیسک )امریکا میں کرائے جانے والے رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی ہے۔ سی بی سی نیوز اور نیویارک ٹائمز کی طرف سے کرائے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 Accused, appear, attacks, court, Paris, salam, Saleh اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس(ایس ڈیسک)پیرس حملوں کے واحد زندہ ملزم صالح عبدالسلام کو پیرس کی ایک عدالت میں پہلی مرتبہ پیش کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس حملوں کے واحد زندہ ملزم صالح عبدالسلام کو پیرس کی ایک عدالت میں پہلی مرتبہ پیش کردیا گیا۔ گزشتہ برس نومبر میں کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 defense, Israel's, Minister, Netanyahu, resigned, trust اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
یروشلم(یس ڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پیشرفت وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی طرف سے اپنے حکومتی اتحاد کو توسیع دینے کے لیے سخت گیر موقف رکھنے والے ایوگڈور لیبرمن کو یہ عہدہ پیش کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ سابق فوجی سربراہ […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 anti-Muslim, apologize, called, Muslim, statements, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک (ایس ڈیسک)سابق امریکی سینیٹرجارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال کے بستر مرگ پر پڑے سابق ریپبلکن سینیٹر باب بینئٹ نے اپنی موت سے چند گھنٹے پیشتر اپنے عزیزوں سے کہا کہ اس ہسپتال میں اگر کوئی مسلمان ہے تو اس کو بلایا جائے وہ اس سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے خلاف دیئے گئے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 11, afghanistan, bombing, family, killing, members, roadside بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل(یس ڈیسک )افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق مقامی پولیس کے ترجمان جاوید بشارت نے بتایا ہے کہ واقعہ بغلان کے ضلع بغلانِ جدید میں پیش آیا جہاں شہریوں کی گاڑی سڑک کنارے نصب […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 400, 60, afradlapth, caused, Death, Destruction, heavy, rains, rises, sri lanka, toll اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کولمبو(یس ڈیسک )سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی۔بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری۔ جس کے نتیجے میں […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 action, afridi, against, aid, aurskyl, conditional, haqqani network, pakistan, release, Us خبریں
واشنگٹن(یس ڈیسک)امریکا نے پاکستان کو فوجی امداد کی فراہمی پرعائد شرائط کو مزید سخت کرتے ہوئے امداد ڈاکٹرشکیل آفریدی کی رہائی اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کردی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے ایوان نمائندگان کے277 میں سے 147 ارکان نے مخصوص شرائط کے پورا نہ ہونے تک پاکستان کی […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 answer, family, Panama Paper, Presedent Pakistan People Party France, Prime Minister تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،حکمرانوں کے انتقامی خواب پھر ادھورے رہ جائیں گے آمریت سے لے کر نام نہاد جمہوریت کے ادوار میں پی پی کے خلاف انتقامی کاروائیوں کی طویل داستان […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 France, gujrat, MPLQ, pakistan, Paris تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ ) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ق قابض حکمرانوں سے عوام کی جان چھوڑائے گی، انشاء اللہ ہم حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنا اصولی احتجاج جاری رکھیں گے صوبہ بھر میں عوام کو کوئی انصاف نہیں مل رہا پولیس […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 against, conspiracy, democracy, failed, Nawaz Sharif, pakistan, should تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ )مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خدمت اور جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنیوالے ناکام ہونگے،حکومت نے صحت،تعلیم اور مواصلات کے شعبے میں سب سے زیادہ توجہ دی ہے،اس وقت ملک بھر میں کھربوں روپے کے ترقیاتی منصوبہ جات پر تیزی سے کام جاری […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 europe, France, imran khan, Naimat Ullah, pakistan, pti تارکین وطن
پیرس( عمیر بیگ)راہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نعمت اللہ نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس انکشافات اور سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے اربوں روپے برآمدہونے کے بعد بلا تفریق احتساب ناگزیر ہو چکا ہے،انہوں نے کہا کہ احتساب کی بات چل نکلی ہے تو اسے منطقی انجام تک […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 Dr Tahir-ul-Qadri, France, pakistan, Panama, pat تارکین وطن
پیرس( عمیر بیگ)پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 400سے زائد پاکستانیوں کی جانب سے53کرب روپے جو آف شور کمپنیوں میں لگائے گئے ہیں اگر یہ رقم واپس وطن لا کر ملک کی تعمیر و ترقی میں لگائی جائے تو پاکستان دنیا کا امیر ترین ترقی […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 addresses, Classes, illegal, lectures, Medium, mobile, need, phone کالم
تحریر : اسماء واجد کلاس میں لیکچر کے دوران ٹیچر نے پیچھے بیٹھی دو لڑکیوں کو مخاطب کیا اور آپ لوگوں کا دھیان کہاں ہے؟۔۔۔۔ایک طالبہ نے بتایا میڈیم وہ لوگ موبائل کھول کر بیٹھی ہیں۔یہ صرف ایک واقعہ ہے نہ جانے کتنی ہی مرتبہ تعلیمی اداروں ، دینی درسگاہوں اور بزنس میٹنگز میں اس […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 children, conflict, democracy, hope, Peace, اختلاف, جمہوریت, مذاکرات کالم
تحریر : سید توقیر حسین یہی ہونا تھا جو ہوا، بہتر ہوا، ہم تو پہلے ہی سے گزارش کرتے چلے آ رہے ہیں کہ جمہوریت میں پارلیمینٹ اہم ہے اور رابطے ختم نہیں ہوتے بلکہ مذاکرات جاری رہتے ہیں۔ یہ سب جو ہوا پہلے بھی ہو سکتا تھا۔ ہر سیاسی جماعت کو اپنا موقف رکھنے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 children, dream, Fatima, Hussain, Image, Imam, Islam., life, month کالم
تحریر : علامہ یوسف ثقلین حیدر ولادت ٣ شعبا ن ٤ھ ١۔ اسم گرامی …حسین (یہ نام خود پروردگار کا رکھاہواہے )۔ ارجح المطالب ٢۔ کنیت …ابوعبداللہ ٣۔ القاب …سید سبط اصغر، سید الشہداء وغیرہ ٤۔ والد محترم…حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ٥۔ والدہ گرامی …حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام ٦۔ ولادت …٣شعبان […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 accountability, bracelet, norm, pakistan, rule, احتساب, حکومت, پاکستان, کڑا کالم
تحریر: حافظ شاہد پرویز پانامہ لیکس کے معاملات پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے بعد معمول پر آنا اور تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے باہمی مشورہ کے بعد پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل اور ٹی او آر کو عملی شکل پہنچانے کے سلسلہ کے ساتھ ہی پاکستان میں سیاسی بھوچال تھمنے کی جانب شروع ہورہا ہے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 لاہور, مقامی خبریں, گجرات
چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اُن کی نماز جنازہ بروز اتوار 11 بجے ان کے آبائی گاؤں سکھ چیناں میں اد ا کی جائے گی. پاکستان میں چوہدری نصر اقبال کا […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 age, configuration, distribution, spacious, trouble, بابرکت, رات, شب برات کالم
تحریر: ۔ڈاکٹر بی اے خرم شب معراج اور شب قدر کی طرح شب برأت بھی بڑی فضیلت اور اہمیت والی رات ہے رب کائنات کی رحمت کے نزول کا آغاز ماہ شعبان المعظم سے ہوتا ہے شعبان کی پندرہویں رات کو شب برأت یا لیلة البرأت بھی کہا جاتا ہے ۔ برأت کے لغوی معنیٰ […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 Died, forty, pytalys, stories, words, اکتالیس, سو لفظوں, پیتالیس, کہانیاں۔ کالم
تحریر: سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 41۔۔۔۔ روٹی ۔۔۔۔۔۔ دونوں کا انتقال ایک ہی دن ہوا وزیر کا انتقال لندن کے مہنگے اسپتال میں اور شرفو کا انتقال کراچی کے سول اسپتال میں سوئم تک رشتہ دار کھانا کھلاتے رہے اب شرفو کے گھر میں کھانے کےلیے کچھ نہیں تھا شرفو کی […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 اہم ترین, تارکین وطن
قاری فاروق احمد فاروقی کا بھانجا عبدالرحمان گورسی جو گزشتہ روز قضائے الہیٰ سے وفات پاگئے تھے،ان کی نمازہ جنازہ آج بروز ہفتہ 21.05.206کو 0pm 3.0 بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جا ئے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88
By F A Farooqi on May 21, 2016 annual, ceremony, held, holland, Naat, reception, Success تارکین وطن
ہالینڈ (جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کی بارہویں عظیم الشان سالانہ روحانی با برکت تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ 2016کا انعقاد تزک و احتشام سے کیا گیا۔ اس تقریب کا آغاز تلاوت قرآن سے سید اعجاز حیدر بخاری نے اپنی دلنشین آواز میں کیا۔ جبکہ صدرمحفل […]