counter easy hit

مجھے آزاد ہونا

مجھے آزاد ہونا

تحریر: کامران غنی صبا رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ غالب کے اس شعر کا انطباق بہت حد تک اس نظم پرہوتا ہے ۔ ایک دو ماہ قبل اس آزاد نظم پر نظر پڑی تھی۔ ایک اچٹتی سی نظر ڈالی اور […]

بزم ہم نوا، کولکاتا کے زیر اہتمام مشتاق احمد نوری کی صدارت میں آن لائن مشاعرہ

بزم ہم نوا، کولکاتا کے زیر اہتمام مشتاق احمد نوری کی صدارت میں آن لائن مشاعرہ

کولکاتا (پریس ریلیز) ‘بزم ہم نوا’ کے زیر اہمتام گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی آن لائن طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت بہار اردو اکادمی کے سکریٹری مشتاق احمد نوری نے کی جبکہ نظامت کا فریضہ بز م کے سکریٹری فراغ روہوی نے انجام دیا۔ مشاعرہ سے قبل فراغ روہوی نے […]

مجلسِ پاکستان کے رکن اعجاز بٹ کے اعزاز میں الوداعیہ

مجلسِ پاکستان کے رکن اعجاز بٹ کے اعزاز میں الوداعیہ

وقار نسیم وامق ( ریاض) نالج کور میں مجلسِ پاکستان کے زیراہتمام مجلس کے سنیئر رکن اعجاز بٹ کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر آصف قریشی نے کی، سرپرست مجلسِ پاکستان کے رانا عبدالرؤف تهے، تقریب کی میزبانی کا شرف نالج کور کے ڈائریکٹر عامر شہزاد نے حاصل […]

چیف کو آرڈینیٹر مسلم لیگ (ق) پنجاب حافظ عمار یاسر کے اعزاز میں عشائیہ

چیف کو آرڈینیٹر مسلم لیگ (ق) پنجاب حافظ عمار یاسر کے اعزاز میں عشائیہ

وقار نسیم وامق (ریاض، سعودی عرب) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے دستِ راست حافظ عمار یاسر چیف کو آرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کی ریاض آمد کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی ارشد شیخ نے کی جبکہ تقریب کے مہتمم […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ اوورسیز کویت کے زیر اہتمام لیبر ڈے کی تقریب

پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ اوورسیز کویت کے زیر اہتمام لیبر ڈے کی تقریب

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ کے زیراہتمام مزدور وں کے عالمی دن پر ایک پُروقار مختصر تقریب کا انعقاد کیا جس کی صدرات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد ارشد جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے نائب صدرچوہدری غضنفر جمشید تھے۔ تقریب کاآغاز حافظ گلزار کی تلاوت […]

سیرت النبی کانفرنس ﷺ

سیرت النبی کانفرنس ﷺ

تحریر: شاہ بانو میر شعبان المعظم کی آمد کے ساتھ ہی شیطان اور اس کے ساتھیوں کی بد حواسیاں دیکھی جا سکتی ہیں پوری دنیا میں مومنین اس مبارک مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی روزمرہ کے معمولات کو تبدیل کرتے ہوئے اور عبادت پرہیزگاری کے مدارج کو بڑھاتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں ۔ […]

انسانی حقوق کی گھمبیرصورتحال اورہمسایو ں سے کشیدگی کیساتھ بڑی طاقت نہیں بن سکتا، پاکستانی ریسرچرسبطین شاہ

انسانی حقوق کی گھمبیرصورتحال اورہمسایو ں سے کشیدگی کیساتھ بڑی طاقت نہیں بن سکتا، پاکستانی ریسرچرسبطین شاہ

وارسا(پ۔ر) بھارت نسلی ومذہبی تفریق، انسانی حقوق کی گھمبیرصورتحال اورہمسایو ں سے کشیدگی کیساتھ ایک بڑی طاقت نہیں بن سکتا۔ایک بڑی اور عالمی طاقت بننے کے لیے صرف زیادہ فوجی سازوسامان اوربڑے سازکا جمہوری ملک ہوناکافی نہیں، نہ ہی یہ ایک بڑی طاقت کا پیمانہ اورمعیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی پی ایچ ڈی […]

صفدراعوان نے شمروز الہی گھمن کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کی ایڈوائزی کونسل کے چیئر مین کانوٹیفکیشن جاری کردیا

صفدراعوان نے شمروز الہی گھمن کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کی ایڈوائزی کونسل کے چیئر مین کانوٹیفکیشن جاری کردیا

پیرس (نمائندہ خصوصی ) کیپٹن (ر) صفدراعوان نے شمروز الہی گھمن کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کی ایڈوائزی کونسل کے چیئر مین کانوٹیفکیشن جاری کردیا،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے مبارک باد تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر ،صدر چوہدری ریاض پاپا ،جنرل سیکرٹری […]

جن عدالتوں کو بغاوت کا مطلب ہی پتہ نہیں

جن عدالتوں کو بغاوت کا مطلب ہی پتہ نہیں

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید بنگلہ دیش جس کے معنی بنگالیوں کا ملک ہے۔یہ بنگالی اور ان کا یہ ملک کبھی پاکستان کی تاریخ کا حصہ ہوا کرتے تھے۔جن کی قربانیاں بھی ہم پاکستانیوں جیسی ہی میرے وطن کے لئے تھیں۔مگر حوسِ اقتد ا رکے بھوکے لوگوں کو ان کی حوث نے اندھا کر […]

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری تعلیم کا بنیادی مقصد معرفتِ ذات ہے یہ انسان اور اس کی ذات کے درمیان ایساپل ہے جس کے قائم ہونے سے انسان کی شخصیت کی تجدید اور نکھار کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور پھر انسان کی شخصیت روحانیت کی منازل طے کرنا شروع کر دیتی ہے۔ انسانیت […]

پاکستان سے ظلم

پاکستان سے ظلم

تحریر : ایم سرور صدیقی نئے سال کا سب سے بڑا طوفان اس وقت آیا جب پانامہ لیکس نے دنیا بھرکی سینکڑوں نامی گرامی شخصیات کا بھانڈہ عین چوراہے میںپھوڑدیا جس سے ان کی نیک نامی اڑن فو ہوچکی ہے اب جھوٹے لوگوں سے منہ چھپاتے پھرتے ہیں پاکستان میں میاں نوازشریف کی فیملی کی […]

فاروق اعظم، مراد رسول کی دلکش تعبیر

فاروق اعظم، مراد رسول کی دلکش تعبیر

تحریر : سمیعہ رشید انبیا کرام کے بعد حضرت ابوبکر صدیق تمام لوگوں سے افضل ہیں، ان کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سب سے افضل ہیں۔ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نبوت کے چھٹے سال اسلام لائے ـ آپ رضی اللّٰہ عنہ کے قبول اسلام کے لئے حضور صلی اللہ علیہ […]

موجودہ نسل اور رشتے

موجودہ نسل اور رشتے

تحریر : نادیہ خان بلوچ انسان پہلے پہل سب سے الگ تھلگ غاروں میں رہتا تھا. اسکی زندگی صرف اسکی اپنی ذات تک محدود تھی. مگر جوں جوں وقت گزرا اسے زندہ رہنے کیلئے خوراک کے ساتھ ساتھ رشتوں کی بھی ضرورت پڑی. اس نے لوگوں سے ملنا شروع کیا یوں میل ملاپ سے تعلقات […]

لیبر پارٹی ناروے کے چوہدری غلام سرورکی سابق وزیراعظم گرو ہالم کیلئے منعقدہ تقریب میں شرکت

لیبر پارٹی ناروے کے چوہدری غلام سرورکی سابق وزیراعظم گرو ہالم کیلئے منعقدہ تقریب میں شرکت

اوسلو (پ۔ر) ہیومن سرورناروے کے چیئرمین اورلیبرپارٹی اوسلوڈسٹرکٹ الناہالے رودکے ڈپٹی بورڈ ممبر چوہدری غلام سرور نے گذشتہ روز لیبرپارٹی کی بزرگ خاتون رہنماء اور سابق وزیراعظم گروہالم براندلاندکے لیے منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی۔ گروہالم ناروے کی پہلی خاتون وزیراعظم ہیں اور انہیں لیبرپارٹی ناروے میں اہم مقام اوراہمیت حاصل ہے۔ […]

طاہر القادری کی قابل فخر کاوشیں جو تبدیلی کا باعث بنیں گی

طاہر القادری کی قابل فخر کاوشیں جو تبدیلی کا باعث بنیں گی

تحریر : خضر حیات تارڑ پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری نے ہمیشہ قوم کی رہنمائی کی ہے۔موجودہ استحصالی نظام کے خاتمے اور ظالم عوام دشمن کرپٹ حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہنا اتنا آسان نہ تھا مگر PATنے اپنے قائد کی قیادت میں اس کا عملی ثبوت دیا۔جس کی انہیں بھاری قیمت، […]

پاک محمد مسجد برلن میں محفل معراج النبی پر علامہ طارق علی اور علامہ ظہیر احمد کے خطابات

پاک محمد مسجد برلن میں محفل معراج النبی پر علامہ طارق علی اور علامہ ظہیر احمد کے خطابات

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوںپاک محمد مسجد میں یوم معراج النبی کے سلسلے میں ایک پروقار اور بابرکت محفل منعقد ہوئی،جس میںانجمن پاکستان،ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی،پاکستان پیپلز پارٹی برلن،پاکستان مسلم لیگ (ن) برلن اور منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کے عہدیداران،کارکنان اور عام افراد نے شرکت کی۔ محفل کی […]

نیت اور یقین کی تاثیر

نیت اور یقین کی تاثیر

تحریر : شاز ملک زندگی احساسات کا مجموعہ ہے احساسات دل کی زمین میں پنپتے ہیں اور انسان گمان کی سرحد پر خواہشات کے کاسے میں یقین کے سکے ڈالتا ہے تو آرزو کا حصول ممکن ہوتا ہے .. انسان رب تعالیٰ کا نام یقین سے لیتا ہے تو تاثیر کی صورت اسکی خوا ہش […]

واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام 16 مئی کو کیا جائے گا

واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام 16 مئی کو کیا جائے گا

پٹنہ (کامران غنی صبا) واٹس ایپ کی سب سے مشہور عالمی انجمن ‘بزم غزل’ کی طرف سے کئی کامیاب طرحی و غیر طرحی بین الاقوامی مشاعروں کے کامیاب انعقاد کے بعد آئندہ 16 مئی بروز سوموار رات 9 بجے سے ایک بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں ملک و […]

صرف ماں

صرف ماں

تحریر: شاہ بانو میر الفاظ انگلیاں اٹھتے ہی جیسے کسی زر خرید غلام کی طرح صفحہ قرطاس پے اللہ سبحان و تعالیٰ کی اطاعت سے بکھرتے ہیں تو بکھرتے ہی چلے جاتے ہیں۔ قلم کی یہ خاص عطا ہے جو ہر کسی کو نہیں توفیق مگر ہم اس نعمت کو کم علمی سے غلط استعمال […]

پیرس : 14 مئی شام محفل نعت کا اہتمام، فیم تسلیم صابری اور شہباز قمر فریدی مہمان ہونگے

پیرس : 14 مئی شام محفل نعت کا اہتمام، فیم تسلیم صابری اور شہباز قمر فریدی مہمان ہونگے

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن انٹرنیشنل گونساویل شب برآت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام 14 مئی بروز ہفتہ 8 بجے شام ” Salle le Saphir 109 avenue Albert Sarrault 95190 Goussainville ” کر رہی ہے ۔ جس میں Q.Tv فیم نقیب صاحبزداہ تسلیم احمد صابری اور مشہور نعت […]

ڈاکٹرڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ڈاکٹرڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا

پٹنہ: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائرکٹر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام کو فرینکفرٹ(جرمنی) کی طرف سے اردو ادب کی مجموعی خدمات کے لیے سال 2016 کا علامہ اقبال ایوارڈ دیا جائے گا۔ یہ اطلاع اردو نیٹ جاپان کے مدیر اعزازی برائے ہندوستان کامران غنی […]

برطانیہ کی جمہوریت اور پاکستان کے قوانین

برطانیہ کی جمہوریت اور پاکستان کے قوانین

تحریر: اقبال کھوکھر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947ء کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ”آپ آزاد ہیں، آپ لوگ اس ملک پاکستان میں اپنی اپنی عبادت گاہوں، مسجدوں، مندروں یا کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے لئے آزاد ہیں، آپ کا مذہب […]

عاجزی اور عبرت

عاجزی اور عبرت

تحریر: ایم سرور صدیقی والی کونین معراج شریف کے دوران سرِلامکاں تشریف لے گئے یہ مقام۔۔۔یہ مرتبہ۔۔یہ اعزاز ان سے پہلے کسی اور نبی کے حصہ میں نہیں آیا تھا یہ وہ لمحات تھے جب انوارو تجلیات کے سب پردے ہٹا دئیے گئے طالب و مطلوب نے جی بھر کر ایک دوسرے کا دیدار کیا […]

وہ پھانسی پر جھول کر امر ہو گئے

وہ پھانسی پر جھول کر امر ہو گئے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر عورت، ماں، بہن، بیٹی، بیوی ہر روپ میں لائقِ تکریم کہ اُس کی زندگی کا ہر پہلو الفت و محبت اور ایثار و یگانگت میں گُندھا ہوا۔ اسی لیے ربِ کریم نے اپنے بندوں سے اپنی محبت کی مثال ماں سے دی ہے۔ لیکن ۔۔۔۔ لیکن بعض عورتیں ایسی جنونی اور […]