counter easy hit

سلواکیہ میں کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم کے ایک روزہ کیمپ کی تصویری جھلکیاں

سلواکیہ میں کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم کے ایک روزہ کیمپ کی تصویری جھلکیاں

براٹیسلاوا (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں پیرکے روز ہنگری میں کامیاب کیمپ کے انعقاد کے بعد منگل کے روز مشرقی یورپ کے ایک اورملک سلواکیہ کے دارالحکومت براٹیسلاوا میں ایک روزہ کیمپ لگایا گیا۔ مہم کے سلسلے میں کشمیر کونسل کی ٹیم […]

کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم، سلواکیہ میں ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم، سلواکیہ میں ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

براٹیسلاوا (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو)نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں پیرکے روز ہنگری میں کامیاب کیمپ کے انعقاد کے بعد منگل کے روزمشرقی یورپ کے ایک اورملک سلواکیہ کے دارالحکومت براٹیسلاوامیں ایک روزہ کیمپ لگایاگیا۔ بڑی تعدادمیں سلواکیہ کے باشندوں نے مہم کی دستاویزپر دستخط کرکے مظلوم […]

دربارعالیہ چراغیہ قطب الارشاد والٹن لاہور کے سجادہ نشین پیر سید حافظ جواد حیدر شاہ صاحب آئرلینڈ پہنچ گئے

دربارعالیہ چراغیہ قطب الارشاد والٹن لاہور کے سجادہ نشین پیر سید حافظ جواد حیدر شاہ صاحب آئرلینڈ پہنچ گئے

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) دربارعالیہ چراغیہ قطب الارشاد والٹن لاہور کے سجادہ نشین پیر سید حافظ جواد حیدر شاہ صاحب پاکستان کے طویل دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ دنوں آئرلینڈ پہنچ گئے۔ ڈبلین آئر پورٹ پہنچنے پر دوست و احباب نے آپ کا پر تپاک استقبال کیا، انہوں نے اپنے طویل دورہ قیام کے […]

پیرس کے نواحی علاقے ویلئرلابیل کی جامع مسجد قباء میں شب معراج کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

پیرس کے نواحی علاقے ویلئرلابیل کی جامع مسجد قباء میں شب معراج کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

پیرس(عمیر بیگ)پیرس کے نواحی علاقے ویلئرلابیل کی جامع مسجد قباء میں شب معراج کے حوالے سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں علماء اکرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں نعت رسولﷺ اور واقع معراج شریف تفصیلاًبیان کیا گیا۔۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 104

ماں کی محبت مثال عظیم

ماں کی محبت مثال عظیم

تحریر: میاں نصیر احمد ماں خالق کائنات کی خوبصورت ترین تخلیق اللہ تعالیٰ کو جب اپنی محبت بیان کرنی ہوتی ہے تو وہ مالک اقدس ماں کی محبت کو مثال بناتا ہے دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ماںہے دنیا کی کسی بھی زبان میں دیکھ لیجئے، لفظ ماں ہی سب سے […]

پاکستانیوں کی شہادتیں

پاکستانیوں کی شہادتیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بنگلہ دیش بننے اوربنگلہ بدھو شیخ مجیب الرحمن کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد اسی کی تابعدار فوجوں میں سے ایک میجر اٹھا اور فوجی ٹینک مجیب کی رہائش گاہ پر چڑ ھا ڈالا۔مجیب اوراس کے تمام موجود عزیز و اقارب کو چن چن کر موت کے گھاٹ اتار […]

باکمال ایجادات زریاب

باکمال ایجادات زریاب

تحریر : شکیل مومند زریاب ایک حیرت انگیز صلاحیتوں والا شخص تھا ۔آج بھی دنیا کے ہر گھر میں اسکے ذہن اور تجربے کا کوئی نہ کوئی چیز زیراستعما ل ہیںکسی کو اس کا احساس نہیں کہ یہ سب کچھ ایک آزاد کردہ غلام کی مرہون منت ہے ابولحسن علی ابن نامی کا تعلق عراق […]

راجا محمد نسیم خان کی وفات آزاد کشمیر کے لئے ایک سانحہ سے کم نہیں

راجا محمد نسیم خان کی وفات آزاد کشمیر کے لئے ایک سانحہ سے کم نہیں

لیوٹن برطانیہ ( پ ر ) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجا ذبیر اقبال کیانی ، چوہدری جہانگیر حسین ، مرزا توقیر جرال ، راجا توصیف کیانی ، راجا طارق جمیل ، سردار فاروق حسین ، راجا ماسٹر نثار ، راجا امجد فاروق،و دیگر نے سابق وزیر تعمیرات عامہ آزاد کشمیر […]

راجا محمد نسیم خان مرحوم بلا شعبہ پاکستان فوج کے عظیم سپاہ سالار تھے: راجا امتیاز احمد خان

راجا محمد نسیم خان مرحوم بلا شعبہ پاکستان فوج کے عظیم سپاہ سالار تھے: راجا امتیاز احمد خان

لیوٹن برطانیہ ( پ ر ) سابق وزیر تعمیرات عامہ آزاد کشمیر حکومت ریاست جموں کشمیر جناب کرنل (ر) راجا محمد نسیم خان کی اچانک وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجا امتیاز احمد خان نے کہا کہ راجا محمد نسیم خان مرحوم […]

محمد شریف خان عباسی چند دن تک عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں

محمد شریف خان عباسی چند دن تک عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں

اٹلی (شیخ بابر سے) کشمیر کمیٹی کے صدر چند دن تک عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں محمد شریف خان عباسی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے سے ان کی خواہش تھی کہ وہ عمرہ کرنے جائیں۔ وہاں وہ پاکستان اور کشمیر اور دنیا […]

وزیراعظم فیئر ٹرائل کسی صورت برداشت نہیں کریں گیں، فرخ وسیم بٹ

وزیراعظم فیئر ٹرائل کسی صورت برداشت نہیں کریں گیں، فرخ وسیم بٹ

آئرلینڈ ڈبلین (پ،ر) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے مرکزی رہنما فرخ وسیم بٹ نے کہا کہ وزیراعظم کی ضد سے یہی لگتا ہے کہ وہ لولی لنگڑی جمہوریت تو قربان کر سکتے ہیں لیکن فیئر ٹرائل کسی صورت برداشت نہیں کریں گے وزیراعلی پنجاب نے بھی کہا تھا کہ ماڈل ٹاؤن کمیشن نے ذمہ دار […]

جسٹس آف پیس راجہ ارشد کیانی سے اظہار تعزیت

جسٹس آف پیس راجہ ارشد کیانی سے اظہار تعزیت

ویانا : محمد اکرم باجوہ اولڈ ھم کی معروف ادبی اور سماجی شخصیت جسٹس آف پیسراجہ ارشد کیانی کےجواں سال بھائی کی ناگہانی موت پر کاروان ادب کے صدر صابر رضا ،ڈاکٹر فہد ، نوجوان شاعر عثمان عبدل قیوم ، ظفر بلوچ ، شاعر نبیل صابری ، مبین ملک شیخ اشرف ،توحید احمد اور انورجمال […]

کشمیر کونسل ای یو کی ایک ملین دستخطی مہم ہنگری کے لوگوں نے کشمیریوں کے حق میں دستخط کئے

کشمیر کونسل ای یو کی ایک ملین دستخطی مہم ہنگری کے لوگوں نے کشمیریوں کے حق میں دستخط کئے

بڈاپسٹ (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں ایک روزہ کیمپ لگایا۔بڑی تعدادمیں ہنگری کے باشندوں نے مہم کی دستاویزپر دستخط کرکے مظلوم کشمیریوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ یورپ میں کشمیرکونسل ای یوکی طرف سے ایک ملین […]

کیا پیٹر فلیپ پشاور کا میئر بنے گا؟

کیا پیٹر فلیپ پشاور کا میئر بنے گا؟

تحریر : سید انور محمود لندن، برطانیہ کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ لندن دنیا کے ممتاز تجارتی، معاشی اور ثقافتی مراکز میں سے ایک ہےاور تقریباًً دو ہزار سال پرانی آبادی، اس کی بنیاد قدیم رومیوں نے رکھی تھی۔ اُنیسویں صدی سے نام “لندن’’، اُن تمام علاقوں تک پھیل گیا، جو اس […]

کرپشن تمام مسائل کی جڑ کیسے؟

کرپشن تمام مسائل کی جڑ کیسے؟

تحریر : زاہد محمود فیصل اور بابر دونوں نے ایک ساتھ ایک ادارے میں نوکری شروع کی دونوں کے مالی حالات بھی تقریباُ یکساں تھے دونوں ہی قابل تھے شروع کے دو سال تک تو دونوں کے حالات یکساں ہی رہے لیکن پھر آہستہ آہستہ فیصل کے طرز زندگی میں بہت تیزی کے ساتھ تبدیلی […]

داجی میں بے گناہ ہوں

داجی میں بے گناہ ہوں

تحریر : سعید اللہ سعید 2مئی کو روزنامہ آزادی سوات کا ادارتی صفحہ جیسے ہی کھولا تو اس کالم پر نظر پڑی جس کا عنوان تھا” داجی میں بے گناہ ہوں،، اپنے اس کالم میں محترم کالم نگار نے عورت کی مظلومیت کا رونا اتنی معصویت سے رویا ہے کہ پڑھنے والے کا دل بھی […]

کچھ بن نہ پڑا

کچھ بن نہ پڑا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان صاحب کے ”سالے صاحب” زیک سمتھ توچاروں شانے چِٹ ہو گئے۔ بس ڈرائیور کے بیٹے نے ریکارڈ ووٹوں کے ساتھ زیک سمتھ کو شکست دے کر کسی بھی غیرملکی دارالحکومت میں منتخب ہونے والے پہلے میئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی […]

کسان کہاں جائیں؟

کسان کہاں جائیں؟

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل گندم کی کٹائی بھی مکمل ہو گئی۔اور اپنے ساتھ کسانوں کی خوش فہمی کو بھی نگل گئی۔کسانوں کی امیدیں اور منصوبے سب ختم ہو گئے۔سب خواہشیں دری کی دری رہ گئیں۔اور کچھ بچا ہوا صبر اور حوصلہ بھی ختم ہو گیا۔قرض پہلے سے بڑھ گئے۔کسانوں کے سب ارمان ٹوٹ گئے۔گھرانے […]

نقل

نقل

تحریر: نعیم الرحمان شائق جب سے ہمارے ہونہار طلبہ و طالبات کے امتحانات شروع ہوئے ہیں ، اخبارات نے “پکڑے گئے” جیسے لاحقے والی خبریں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔ مثال کے طور پر،”اردو کے پرچے میں 24 طلبہ نقل کرتےہوئے پکڑے گئے ” ، “حیاتیات کے پر چے میں 10 طلبہ نقل کرتے […]

ڈاکٹر طاہر القادری کی وہ قابل فخر کاوشیں جو حقیقی تبدیلی کا باعث بنیں گی !

ڈاکٹر طاہر القادری کی وہ قابل فخر کاوشیں جو حقیقی تبدیلی کا باعث بنیں گی !

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق PATجرمنی کے نامزد سینئر نائب صدر، سماجی رہنما ،خضر حیات تارڑ نے چیرمین PATڈاکٹر طاہر القادری کی قومی رہنمائی کا احاطہ کیا ہے ،جو اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے قارئین کیلئے حاضرہے: پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری نے ہمیشہ قوم کی رہنمائی کی ہے۔موجودہ استحصالی […]

برلن کی پاک محمد مسجد میں صدیق اکبر کے بھائی راجہ محمد الیاس کے چہلم پر قرآن خوانی اور فاتحہ

برلن کی پاک محمد مسجد میں صدیق اکبر کے بھائی راجہ محمد الیاس کے چہلم پر قرآن خوانی اور فاتحہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو ومرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گذشتہ دنوں برلن کی پہلی پاکستانی مسجدپاک محمد میں مسجد کے بانی رکن ،MQI برلن کے سابقہ صدر، سماجی رہنما حاجی صدیق اکبر کی جانب سے انکے کہوٹہ، پاکستان میں انتقال کرنے والے بڑے بھائی راجہ محمد الیاس کے چہلم پر قرآن خوانی […]

طلبہ میں خود اعتمادی کو فروغ دینے کے لیے اردو اکادمی میں موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد

طلبہ میں خود اعتمادی کو فروغ دینے کے لیے اردو اکادمی میں موٹیویشنل پروگرام کا انعقاد

پٹنہ (کامران غنی) ”کسی کام کو شروع کرنے کے لیے بڑے بننے کی ضرورت نہیں بلکہ بڑے بننے کے لیے صرف شروعات کرنے کی ضرورت ہے” یہ باتیں بہار کے معروف موٹیویشنل اسپیکر اور پرسنالٹی میکر اے۔ آر۔ ذکا نے پٹنہ کے اردو اکادمی کے سیمینار ہال میں سینکڑوں طلبہ و طالبات کو مخاطب کرتے […]

سعد مختار کی کامیابی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے،میاں امجد

سعد مختار کی کامیابی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے،میاں امجد

پیرس (نمائندہ خصوصی ) بارسلونا میں ٹیکسی شعبہ میں کام کرنے والے پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے جس اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نمائندہ سعد مختار کوٹریڈ یونین الیکشن میں کامیاب کروایا ہے اس سے یورپ میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ پیرس کے معروف […]

لندن کا میئر منتخب ہونے پر صادق خان کو مبارک باد ، صدر ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس میاں امجد

لندن کا میئر منتخب ہونے پر صادق خان کو مبارک باد ، صدر ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس میاں امجد

پیرس (عمیر بیگ ) ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے لندن کا میئر منتخب ہونے پر صادق خان کو مبارک باد دی ہے ۔انہوں نے کہاکہ صادق خان کی کامیابی سے خود لیبر پارٹی کو بہتر قیادت آگے لانے کا موقع ملے گا، میاں امجد نے بیان میں صادق خان کو لندن […]