By F A Farooqi on May 8, 2016 Adventure, ambreen, baby, bitter, Death, humanity, murder کالم
تحریر: عماد ظفر ہم وہ لوگ ہیں جو نفرتوں کو پال کر خوش ہوتے ہیں اور محبتوں کو اپنے وجود کیلئے خطرہ سمجھتے ہیں.تلخیاں کڑواہٹ اور نفرتوں کا زہر بحیثیت مجموعی ہم لوگوں کی رگوں میں لہو کی مانند گردش کرتا ہے. ایبٹ آباد میں ایک نویں جماعت کی طالبہ کو جس بے رحمانہ انداز […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 angels, Love, Mom, ocean, shade, Sun, Treasure کالم
تحریر: ناگین اشرف پھولوں کی مہک جھرنوں جھرنوں کی ترنم ترنم ،سورج کی تابناکی ،بادلوں کی چھاؤں ، چودھویں کے چاند جیسی چاندنی فرشتوں جیسی معصومیت سچائی کا پیکر، تڑپ، قربانی ،لازوال محبت جب یہ تمام لفظ یکجہ ہو جایں تو بن جاتا ہے تین حروفوں کا لفظ ” ماں “۔ ماں قدرت کا عطا […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 Day, Development, lahore, myths, pakistan, Rawalpindi, World کالم
تحریر: خنیس الرحمن۔ راولپنڈی جی آج ہنسنے کا عالمی دن ہے۔۔۔؟ ہم اہل مغرب کی خرافات کا شکار ہیں ۔۔۔؟جو خود تو ترقی راہ پر گامزن ہیں اور اپنے بڑوں کی تاریخ کے پر عمل کرنے والے ہیں اور ہمیں عالمی دن منانے پر لگایا ہوا ہے۔پاکستان گزشتہ سالوں سے ڈینگی کا شکار ہے اور […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 Community, heaven, Islam., mother, Prayer, universe کالم
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم ماں جیسی انمول ہستی اس کائنات میں کوئی اور نہیں۔ ماں کو بھی اپنی اولاد سے بڑھ کر کوئی اور عزیز نہیں ہوتا لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے۔جو ہمارے معاشرے کا کلچر بن چکا ہے کچھ لوگ والدین کو ستاتے بھی ہیں۔ حتی کہ گالیاں گلوچ بھی […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 defeated, London, muslims, newspapers, pakistan, Society کالم
تحریر: ع.م.بدر سرحدی جب مختلف اخبارات میں کفر کے معاشرے کی جنہیں ہم نے اپنے ملک سے گالیاں دے کر نکالا تھا کی یہ خبر اخبارات نے بڑی شہ سرخیوں سے شائع کیں ایک اخبار نے سرخی لگائی نئی تاریخ رقم کی چار کالمی خبر تھی کہ پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کا بیٹا مد مقابل […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 company, dollars, leaks, Offshore, Panama, safety, solutions, tax کالم
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پانامہ لیکس ایسا خدائی کوڑا ثابت ہوئی ہیں کہ ان کا اعلان ہوتے ہی ڈھیروں مقتدر افراد کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور کئی کے تو پاجامے فور١ً ایسے لیک ہوئے کہ اُف اللہ اُف اللہ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے انھیں واش رومز کی طرف بھاگ جانا […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 amjad, barrister, better, counselors, greetings, Heart, Iqbal, Mohammad, Nadeem, Raja تارکین وطن
لندن برطانیہ (طیب علی) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے رہنماؤں میں شامل توقیر مرزا ، توصیف کیانی ، راجا طارق جمیل ، سردار فاروق حسین و دیگر نے پی وائی اور برطانیہ کے چیئرمین اظہر بڑالوی دوسری بار جبکہ راجا محمد ندیم اور بیرسٹر امجد اقبال کو بیٹر برا کونسل کے کونسلر منتخب […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 Function, Khan, nation, pakistan, rao-khalil-ahmad, Sadiq, thank, Vote, you تارکین وطن, کالم
تحریر: راؤ خلیل احمد لندن کی آبادی میں پاکستانیوں کی تعداد 2.7 فیصداور مسلمانوں کی تعداد 12.4 فیصد ہے ۔اور ووٹ کی ریشوء بھی اس سے زیادہ مختلف نہیں ہو گی۔ مگر صادق خان کو 13 لاکھ دس ہزار 143 ووٹ ملے جو کہ ٹوٹل پول ووٹ کا 58،8 فیصد ہے جبکہ ان کے مخالف […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 Almas, congratulated, gohar, Khan, leaders, political, Sadiq, social تارکین وطن
لیڈز برطانیہ (بابر چیمہ سے) یارکشائر سے ممتاز برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، مسلم لیگی راہنما و مشہور اکاونٹینٹ راجہ اے ڈی خان، بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم خان، سابقہ لارڈ میئر محمد اقبال، لیگی راہنما ناظم علی اور پیر عزیزالرحمن نے ایک مشترکہ بیان میں صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 ali, arshad, ashrafi, awadh, award, ejaz, imtiaz, Professor, ratna, Syed تارکین وطن
لکھنؤ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) لکھنؤ ٨ مئی۔ سنگم فاؤنڈیشن لکھنؤ کے زیرِ اہتمام جے شنکر پرساد ہال قیصر باغ میں اودھ رتن ایوارڈ ٢٠١٦ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔فاؤنڈیشن نے اردو اورہندی ادیبوں، صحافی اور سماجی خدمتگاروں کو اودھ ترن ایوارڈ سے نوازہ۔اردو تنقید کے لئے پروفیسر شارب ردولوی کو احتشام حسین […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 annual, european, meeting, Netherlands, networks, program, spiritual تارکین وطن
ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کی سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ 2016 کے انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لئے عظیمی ہاوس دی ہیگ میں اجلاس میں منعقد کیا گیا جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے حاجی خالد ندیم نے کیاجبکہ نعت رسول […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 akram, alblal, butt, evening, Holding, masjid, mehfil, Naat, vienna تارکین وطن
ویانا (ایم اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے مسجد البلال ویانا میں سات مئی کی شام ہفتہ وار زکر محفل کے احتتام پر اعلان کیا کہ مسجد البلال ویانا میں 21 مئی بروز ہفتہ بعد از نماز عصرشب برات کے […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 book, country, land, pakistan, Peace, regrettably, requirements, امن گہوارہ, ملک, میرا کالم
تحریر : رضوان اللہ پشاوری اس امت محمدیہ پر اللہ تعالیٰ کا عظیم احسان ہے اس طور پر کہ امت محمدی کو ایک ایسے جامع کتاب سے نوازا ہے کہ اس میں انسانی ضروریات کے علاوہ ایک اسلامی مملکت کے چلانے کے اصول کے ساتھ ساتھ امن وآشتی کے پیامبر بننے کا درس بھی اِسی […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 believe, invisible, Love, Success, World, دن, ماں, محتاج, ممتا, کیوں کالم
تحریر: ثناءواجد عورت کا ایک ایسا وجود جس میں چاہت، محبت، ایثار، قربانی، رہنمائی، بلا غرضی، معصومیت، سچائی، خدمت، پاکیزگی، خلوص اور وفا کے رنگوں کے دھنک سے مزین ہواسے ماں کہتے ہیں۔ یہ وہ ہستی ہے جو دل کا سکون اور روح کی ٹھنڈک ہے۔عورت کا یہ روپ اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی نعمت […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 کالم
تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی شب براء تبخشش ومغفرت کی رات شعبان المعظم کی پندرہویں رات کو”شب براء ت کہاجاتاہے۔شب کے معنی رات اوربراء ت کے معنی چھٹکارے کے ہیں اس رات میں اللہ رب العزت قبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے۔ عرب قبائل میں سے […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 Board, character, journalism, karachi, lying, milk, Sindh, Society, Water, اقرار, سرعام کالم
تحریر : عقیل خان صحافت کسی بھی معاملے پرتحقیق اور پھر اسے پرنٹ یا الیکٹرونکس میڈیا کی شکل میں قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔ صحافت پیشے سے منسلک لوگوں کو صحافی کہتے ہیں۔ صحافت زندگی کا چوتھا ستون ہے۔ صحافت کو مقدس پیشہ بھی کہا جاتا ہے ۔صحافت ایک […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 dangerous, heat, salts, stroke, Sun, symbols, Water, weather کالم
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ننگے سرگرمیوں کے موسم میں سخت گرمی کے دوران سر کے پچھلی طرف لگاتار تیز دھوپ پڑنا۔جیسا کہ کھیتوں میں کام کرنا۔ننگے سر تیز دھوپ میں سفر کرنا۔ سخت گرمی میں محنت و مشقت کرنا۔سخت گرمی میں فیکٹری اور کارخانوں میں کام کرنے سے بھی ہیٹ سٹروک ہو سکتا […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 brussels, campaign, campus, council, countries, european, kashmir, signature, worker تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) مسئلہ کشمیر پر اپنے ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں آئندہ ہفتے مزید تین یورپی ملکوں میں ایک ایک روزکیمپس لگائے گی۔ ابتک اس مہم کے دوران جس کا آغازچند سال قبل بلجیم سے ہوا تھا، یورپ کے متعدد ممالک میں لوگوں سے کشمیریوں کی حمایت میں […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 ali, european, Human, Jammu, kashmir, Member, parliament, presents, raza, report, rights, Syed تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ وادی میں بے گناہ لوگوں کا ماورائے عدالت قتل عام، نوجوانوں او رسیاسی رہنماؤوں کی بلاوجہ گرفتاریاں اوربے جا گھر گھر تلاشی جیسے بہیمانہ اقدامات جاری ہیں۔ ان خیالات […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 afzal, Barcelona, ceremony, Chaudhry, leading, opening, personality, social, store, warriach تارکین وطن
بارسلونا (نمائندہ خصوصی) بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کے پروکسم سٹور کا افتتاح بارسلونا کے نواحٰ شہر ال ہسپتالت کے ڈپٹی میئرخسوس ہوسیو نے کیا اس افتتاحی تقریب میں اس موقع پر خوسے ماریا سالہ سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ. حافظ عبدالرزاق صادق سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی بارسلونا. خوان انسوا […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 awan, captain, ghuman, house, ilahi, meeting, Mohammad, pakistan, Paris, PM, safdar, shamroz تارکین وطن
پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف آرگنائزر شمروز الہی گھمن کی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان سے وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات۔ ماہ اگست میں مریم نواز کے ساتھ دورہ فرانس کی دعوت قبول کر لی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن یورپ […]
By F A Farooqi on May 6, 2016 تارکین وطن
کوریا(شو کت علی) کوریا پاکستان بزنس ایسوی ایشن نے ے تیھگو سٹی سے اپنی باڈی کی تشکیل کا عمل کرتے ہوئے عہداران کا اعلان کردیا گیا .جس میں تیھگو سٹی کے صدر مہر محمد سرور.سنیر ویلفیر ممبر نزاکت علی مرزا.ممبر ملک ندیم اختر.انفارمیشن سیکرٹری راجہ عامر اقبال اور فنانس کے عہدہ کی ذمہ داری ملک […]
By F A Farooqi on May 6, 2016 تارکین وطن, کالم
ﮐﺎﻧﺪﮬﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﯾﮏ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﭼﻞ ﭘﮍﺍ.. ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﮨﻨﺪﻭ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﮯ، ﭼﻨﺎنچہ یہ ﻣﻘﺪمہ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺟﺐ ﻣﻘﺪمہ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎ ﺗﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ کہ یہ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﭨﮑﺮﺍ ﺍﮔﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻼ […]
By F A Farooqi on May 6, 2016 ISI, pakistan تارکین وطن, کالم
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بستی کے قریبی پہاڑ پر ایک مارخور رہتا تھا۔ اس مارخور نے وہ پہاڑ اس لئے چنا تھا کیونکہ اس پہاڑ پر بہت سے چھوٹے بڑے زہریلے سانپ رہتے تھے جو اپنی خبیث حرکتوں سے دوسرے جنگلی جانوروں اور انسانوں کو تنگ کرتے رہتے تھے۔ جیسا کہ آپ […]