counter easy hit

وطن عزیز میں غریب کے روزگار کا معاملہ

وطن عزیز میں غریب کے روزگار کا معاملہ

تحریر: ابوبکر شاہد خان روزگار کا معاملہ کسی بھی انسان کیلئے اس کی زندگی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور موجود ہ دور میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا کسی بھی عام گھرانے کے نوجوان کیلئے مشکل ہی نہیں مشکل ترین ہوتا جارہا ہے بہر حال چند خاص گھرانے تو دیگر معاملات کی […]

کتاب کی اہمیت، اور مطالعہ کا شوق

کتاب کی اہمیت، اور مطالعہ کا شوق

تحریر: رانا اعجاز حسین ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 23اپریل کا دن ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے طور پرمنایا جاتا ہے ۔ آج ہمارے معاشرے میں کتب بینی کے رجحان میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے جس کی ایک بڑی وجہ انٹرنیٹ ہے، کتب بینی کی جگہ انٹرنیٹ نے لے لی […]

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کس کی کتنی ذمہ داری

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کس کی کتنی ذمہ داری

تحریر : ساجد حبیب میمن موسم گرما کی آمد ہے اور سال گزشتہ میں شدید گرمی اور لو سے کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں کا خوف ایک بار پھر سے زندہ ہوگیا ہے ویسے بھی اب گرمی نے بڑھنا ہی ہے اور خوف یہ ہے کہ پچھلے سال والی قیامت خیز صورتحال پیدانہ ہو جائے […]

علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی

علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی

تحریر: شفقت اللہ اگر سوال یہ ہو کہ علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ کی نظر میں فلسفہ حیات کیا ہے تو اسکا جواب صرف ایک لفظ میں دیا جا سکتا ہے اور وہ ہے،، خودی،،۔ اقبال نے اپنی فکرو نظر سے اس لفظ کو جملہ مباحث کا محور بناتے ہوئے فلسفہ حیات کو نظریہ […]

چائلڈ لیبر کا قانون اتنا کمزور کیوں؟

چائلڈ لیبر کا قانون اتنا کمزور کیوں؟

تحریر: میاں نصیر احمد پاکستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات اور دن بدن مہنگائی میں اضافے کے پیش نظر خدشہ ہے کہ ہمارے ملک میں بجائے چائلڈ لیبر کم ہونے کے مزید بڑھے گی پاکستان کو بنے 68 سال ہو چکے ہیں ایسا ملک جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا تاکہ سب […]

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

تحریر : ملک نزیر اعوان علامہ اقبال ایک قومی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم سیاست دان بھی تھے۔ جب آپ میدان سیاست میں اترے تو مسلم لیگ کی صدارت آپ کو پیش کی گئی ۔1922ء میں حکومت نے آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپ کو سرکاخطاب دیا ۔ آپ مجلس […]

وطن پلٹ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ایک اپیل

وطن پلٹ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ایک اپیل

تحریر: عقیل احمد خان لودھی محترم وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب محمد نواز شریف صاحب کی بیرون ملک سے علاج معالجہ کے بعد بخیر وعافیت واپسی پر ہم اپنے رب جلیل کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ وطن کا لیڈر قوم کا رہبر رہنما محبوب ایسا کہ جسے کروڑوں پاکستانیوں نے جمہوریت […]

قبریں کھود لی گئیں بس لوگوں کا مرنا باقی ہے

قبریں کھود لی گئیں بس لوگوں کا مرنا باقی ہے

تحریر : محمد ارشد قریشی مغربی یورپی ممالک ہوں یا ایشیاء ممالک چین، جاپان یا پاکستان غرض پوری دنیا قدرتی آفات و مسائل کا شکار رہتی ہے اور کسی بھی قدرتی حادثے کے رونما ہو جانے کے بعد آئیندہ کے لیئے بہترین احتیاطی تدابیر کرلی جاتی ہیں جس سے کم سے کم جانی و مالی […]

پیرس : 2015 میں پاکستان سے بھارت دس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، ورلڈ بینک

پیرس : 2015 میں پاکستان سے بھارت دس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، ورلڈ بینک

پیرس (اے کے راؤ) ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2015 میں پاکستان سے بھارت چار ارب 90 کروڑ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، جبکہ بھارتی مرکزی بنک 2015 میں صرف دس لاکھ ڈالر کی پاکستان سے بھارت منتقلی دیکھاتا ہے۔ ورلڈ بنک کے مطابق 2014 میں یہ رقم چار ارب 79 کروڑ ڈالر تھی […]

سات سالوں میں پنجاب میں تھانہ اور پٹواری کلچر تبدیل نہیں ہو سکا، افضال گوندل

سات سالوں میں پنجاب میں تھانہ اور پٹواری کلچر تبدیل نہیں ہو سکا، افضال گوندل

فرانس (چوہدری افضال گوندل) راہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری افضال گوندل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سات سالوں میں پنجاب میں تھانہ اور پٹواری کلچر تبدیل نہیں ہوسکا ،پولیس اور پٹواریوں کو ٹھیک نہ کرسکنے والی حکومت پورے پنجاب کو کیسے ٹھیک کرے گی۔ وزیر اعلی کی نظر میں صرف اورنج لائن […]

پیرس۔ معاشی استحصال ہی سب سے بڑی دہشت گردی ہے ، پاناما لیکس کی لیکس کو ملٹری کورٹ میں پرکھا جائے۔

پیرس۔ معاشی استحصال ہی سب سے بڑی دہشت گردی ہے ، پاناما لیکس کی لیکس کو ملٹری کورٹ میں پرکھا جائے۔

پیرس ( اے کے راؤ سے ) محب وطن اوور سیز پاکستانیوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اس بیان کہ ” پاکستان کی سالمیت، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہر سطح پر احتساب ضروری ہے اور پاکستان کی مسلح افواج اس سمت میں بامعنی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گی تاکہ ہماری آئندہ […]

بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ

بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ

ہالینڈ (پ۔ر) بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کے انتظامی امور کے اجلاس کے دوران دی ہیگ کی معروف شخصیت خضر حیات خان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میں پیارے نبی کریم ۖ کی شان اقدس میں منعقد ہونے والی مذکورہ تقریب میںاپنی […]

مذہبی شخصیت سید وقار علی صاحب سے مصافحہ کرتے ہوئے

مذہبی شخصیت سید وقار علی صاحب سے مصافحہ کرتے ہوئے

ہالینڈ (پ۔ر) زیر نظر تصویر میں نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی سالانہ روحانی با برکت تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعتۖ کی ٹیم میں شامل ہونے پر دی ہیگ کی معروف سماجی اور مذہبی شخصیت سید وقار علی صاحب سے مصافحہ کرتے ہوئے مبارکباد پیش کررہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

کشمیر کمیٹی کا کوارڈینٹر بنانے پر تحریک انصاف فرانس قیادت کا مجھ پر اعتماد کا شکریہ، مرزا آصف جرال

کشمیر کمیٹی کا کوارڈینٹر بنانے پر تحریک انصاف فرانس قیادت کا مجھ پر اعتماد کا شکریہ، مرزا آصف جرال

فرانس: تحریک انصاف فرانس کشمیر کمیٹی کے کوارڈینٹر مرزا آصف جرال نے کشمیر کمیٹی تحریک انصاف فرانس کا کوارڈینٹر بنانے پر تحریک انصاف فرانس کا شکریہ ادا کرتے ہے کہا کہ وو آپ کی توقعات سے بڑھ کر کام کریں گے اور سینئر رہنما آرگنائزر کشمیر کمیٹی تحریک انصاف فرانس مبشر چودھری کے ساتھ مل […]

اطالوی پولیس پیزا بوائز کے روپ میں انتہائی مطلوب مافیا لیڈر کو گرفتار کر لیا

اطالوی پولیس پیزا بوائز کے روپ میں انتہائی مطلوب مافیا لیڈر کو گرفتار کر لیا

پیرس( پ ر) پیزا بوائز کے روپ میں پولیس اہکاروں نے انتہائی مطلوب مافیا لیڈرکو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی پولیس اہلکاروں نے، جو گاہکوں کو گھروں پر پیزا پہنچانے والے لڑکوں کا روپ دھارے ہوئے تھے، ملک کے خطرناک ترین مجرموں میں سے ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری کے وقت […]

وزیراعظم نے پاکستان پہنچ کر واضع کر دیا ہے کہ ن لیگ ہی پاکستان کی حفاظت کر سکتی ہے

وزیراعظم نے پاکستان پہنچ کر واضع کر دیا ہے کہ ن لیگ ہی پاکستان کی حفاظت کر سکتی ہے

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف آرگنائزر شمروز الہی گھمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن آج بھی پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے وزیر اعظم نے پاکستان پہنچ کر سب پر واضع کر دیا ہے کہ ن لیگ کی حکومت ہی پاکستان کی حفاظت کر سکتی ہے ۔پاکستان کی سالمیت […]

برمنگھم: مسئلہ پانامہ لیکس پاکستان تحریک انصاف عوامی جلسہ کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم: مسئلہ پانامہ لیکس پاکستان تحریک انصاف عوامی جلسہ کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) پاکستان سے کرپٹ نظام کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معاشرہ قائم کرنا ہو گا، تارکین وطن خاص پاکستانی ہیں جن کے بھیجے ہوئے پیسے سے ہی ملک چل رہا ہے ان کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیے پو ری جد وجہد کروں گا ، […]

پاکستان سے کرپٹ نظام حکومت کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معاشرہ قائم کرنا ہو گا، عمران خان

پاکستان سے کرپٹ نظام حکومت کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معاشرہ قائم کرنا ہو گا، عمران خان

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) پاکستان سے کرپٹ نظام کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معا شرہ قائم کرنا ہو گا، تارکین وطن خاص پاکستانی ہیں جن کے بھیجے ہوئے پیسے سے ہی ملک چل رہا ہے ان کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیے پو ری جد وجہد کروں گا […]

مہاکمب میلہ ٢٠١٣ء الہ آباد

مہاکمب میلہ ٢٠١٣ء الہ آباد

تحریر: میر افسر امان میلے تو قدیم زمانے سے ہر ملک میں منعقد ہوتے رہے ہیں اور اب بھی ہو رہے ہیں ۔اس میں لوگ مذہبی اور ثقافتی سرگرمیاں مناتے ہیں، جس میں تفریح کے ساتھ اپنے علاقوں کی ضرورت کی اشیاء کی خرید فروخت بھی ہوتی ہے۔مختلف قسم کی کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد […]

اپیل بنام آرمی چیف۔۔۔آپریشن راجن پور

اپیل بنام آرمی چیف۔۔۔آپریشن راجن پور

تحریر : عتیق الرحمن برصغیر کی آزادی کے وقت انگریز نے پاک وہند دونو جگہوں پر اپنے کاسہ لیسوں کو زر زن اور زمین کے لامحدود دولت سے نوازا جس کا مقصد یہ تھا کہ آنے والے وقت میں یہ یہی انگریزوں کے تلوے چاٹنے والے سرداروں اور جاگیر داروں کے ذریعہ سے اپنے عزائم […]

لیکس کا غلبہ

لیکس کا غلبہ

تحریر: محمد شہزاد اسلم راجہ صاحبو چونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور ظاہر ہے کہ اسلامی ملک میں حکومت بھی اسلامی ہو گی۔ اسلامی حکومت میں حاکم ایک بادشاہ نہیں بلکہ عوام کا ایک خادم ہوتا ہے۔ رعایا کی خبر گیری، بلا تفریق انصاف کی فراہمی، مظلوم کی فوری داد رسی اور عوام کی […]

ایک تھا لکڑہارا۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک تھا لکڑہارا۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : رشید احمد نعیم ایک تھالکڑ ہارا ۔جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر بڑی مشکل سے اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ایک دن لکڑیاں کاٹتے کاٹتے سوچنے لگا کہ زندگی اس ڈھب سے کیسے گزرے گیاچانک اسے ”لکڑہارے کی دیانت داری”والی کہانی یاد آئی جوبچپن سے اس نے اپنے دادا سے سنی […]

شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں نوشاد مومن کو استقبالیہ

شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں نوشاد مومن کو استقبالیہ

پٹنہ (پریس ریلیز) شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں آج کولکاتا سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر، ادیب اور سہ ماہی ”مژگاں” کے مدیر نوشاد مومن کو استقبالیہ دیا گیا۔اس موقع پر شعبہ اردو کے سمینار ہا ل میں ایک غیر رسمی تقریب منعقد ہوئی جس کی نظامت شعبہ کے استاد اور معروف ناقد ڈاکٹر شہاب […]

میڈیا کا طوفان

میڈیا کا طوفان

تحریر : طارق حسین بٹ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے زمانے میں عدالتیں بڑی فعال ہوا کرتی تھیں اور میاں محمد نواز شریف کی منشاء کے مطابق فیصلے صادر کیا کرتی تھیں ۔کوئی مانے یا نہ مانے لیکن یہ کھلی حقیقت ہے کہ اس زمانے میں سپریم کورٹ ہی حکومت کی سب سے بڑی […]