counter easy hit

جگنو انٹرنیشنل کی سالانہ تقریب ایوارڈ و مشاعرہ

جگنو انٹرنیشنل کی سالانہ تقریب ایوارڈ و مشاعرہ

تحریر : حسیب اعجاز عاشر میرے کاندھے پر ہے جگنو کی ردا۔۔۔ظلمتوں کو یہ بتا آئی ہوں میں…. علمی ادبی سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹرنیشنل گزشتہ دوسالوں سے اردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت اور تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی، نمایاں ادبی شخصیات کی ادبی خدمات کے اعتراف، مہمان […]

مسجد البلال ویانا میں یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل

مسجد البلال ویانا میں یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل

مسجد البلال ویانا میں یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل میں مہمان خصوصی علامہ حافظ غلام انور ربانی گوندل خطاب کرتے ھوئے۔۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

تحریک انصاف فرانس یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منائے گی، اہم تنظیمی اجلاس، مختلف کمیٹیوں کی تشکیل

تحریک انصاف فرانس یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منائے گی، اہم تنظیمی اجلاس، مختلف کمیٹیوں کی تشکیل

پیرس (یاسر قدیر سے) تحریک انصاف فرانس کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت کوارڈینٹر تحریک انصاف فرانس چودھری گلزار لنگڑیال منعقد ہوا جس میں فرانس اور پاکستان کی مجموعی صورتحال اور کشمیر میں آنے والے انتخابات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس سال یوم تاسیس کو بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کیا گیا […]

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فرانسیسی الجیرین بچوں کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کی تصویری جھلکیاں

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فرانسیسی الجیرین بچوں کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کی تصویری جھلکیاں

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایک فنڈ ریزنگ ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ اس فنڈ ریزنگ ڈنر کے مہمان خصوصی سابق فرانسیسی وزیر اقتصادیات آرنو مونٹبورگ اور سینئر ڈائریکٹر جین لوئیس تھے۔ فنڈ ریزنگ ڈنر کا مقصد فرانسیسی نژاد الجیرین بچوں کو الجیریا میں 1945 کی جنگ کے آغاز کے تاریخی […]

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فرانسیسی الجیرین بچوں کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیپ برطانیہ

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیپ برطانیہ

لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کی جانب سے جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پر کنونشن میں کامیاب نئی کابینہ کے تمام ممبران کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ دور حاضر […]

ایک مقامی ریسٹورانٹ نواب پر ایک عشائیہ و میٹنگ کے بعد کا گروپ فوٹو

ایک مقامی ریسٹورانٹ نواب پر ایک عشائیہ و میٹنگ کے بعد کا گروپ فوٹو

لندن برطانیہ : پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجا زبیر اقبال کیانی ، انصر کیانی فرام یو ایس اسے ، چوہدری جہانگیر ، توصیف کیانی ، توقیر مرزا ، اعجاز بٹ ، راجا خضر اور زیان خان کا لندن کے ایک مقامی ریسٹورانٹ نواب پر ایک عشائیہ و میٹنگ کے بعد […]

دیسی فیشن شو یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان

دیسی فیشن شو یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان

آرگنائیزر قدیر عبدل ، عمیر بیگ ……. نیناخان اپنی نئ کولیکشن کے ساتھ نو اپریل پیرس ( Salle Dock Haussman ) میں ماڈلز کے ساتھ حصہ لیا جس میں فرنچ کمیونٹی کی بڑی تعداد افریکن کمیونٹی کے لوگوں نے اس کیٹ واک کو دیکهنے کے لیے شرکت کی ریپ پر خوبصورت لباس میں کیٹ واک […]

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی اور معاشرتی مسائل

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی اور معاشرتی مسائل

تحریر : محمد ریاض پرنس ہمارے ملک کے بیشترشہروں اور دیہاتوں میں ابھی بھی لڑکی کی شادی کم عمرمیں کر دی جاتی ۔ ابھی اس کے کھیلنے کودنے کے دن ہوتے ہیں مگر والدین شادی کر کے اس کے کندھوں پر بہت ساری ذمہ داری سونپ دیتے ہیں ۔ جس کا اس نے کبھی سوچابھی […]

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

تحریر: رضوان اللہ پشاوری چند دن قبل اخبار میں ایک خبر دیکھی جس کی عبارت کچھ یوں تھی”چالیس سال سے جو کوا پیاسا تھا وہ آج بھی پیاسا ہے ” اس کامطلب یہ تھا کہ پرانا نصاب مفید نہیں ہے اب نصاب کی تبدیلی ناگزیرہے ۔ جدید دور کے ساتھ نصاب بھی جدید ہونا چاہیے […]

او آئی سی اجلاس

او آئی سی اجلاس

تحریر: حبیب اللہ سلفی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والاسربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔یہ تیرھویں اسلامی سربراہی کانفرنس تھی جس میں تیس ملکوں کے سربراہان نے شرکت کی ۔ حالیہ اجلاس اس لحاظ سے خوش آئند تھا کہ اس میں پہلی مرتبہ کھل کر کشمیر، […]

کڑوا سچ

کڑوا سچ

تحریر : شیخ توصیف حسین پنڈت جواہر لال نہرو وزیر اعظم ہندوستان سے ایک دفعہ کسی جر نلسٹ نے سوال کیا کہ آ پ اپنے تعلقات کی بہتری کیلئے اور دیرنیہ مسائل کے حل کیلئے حکومت پاکستان سے بات کیوں نہیں کرتے آپس میں لڑنے جھگڑنے سے کیا تصیفہ طلب مسائل حل ہو جائیں گے […]

ایک مقامی ریسٹورانٹ نواب پر ایک عشائیہ و میٹنگ کے بعد کا گروپ فوٹو

ایک مقامی ریسٹورانٹ نواب پر ایک عشائیہ و میٹنگ کے بعد کا گروپ فوٹو

لندن برطانیہ : پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجا زبیر اقبال کیانی ، انصر کیانی فرام یو ایس اسے ، چوہدری جہانگیر ، توصیف کیانی ، توقیر مرزا ، اعجاز بٹ ، راجا خضر اور زیان خان کا لندن کے ایک مقامی ریسٹورانٹ نواب پر ایک عشائیہ و میٹنگ کے بعد […]

تجربات ہار جاتے ہیں

تجربات ہار جاتے ہیں

تحریر : ممتاز ملک انسان ہر روز ایک نئی بات سیکھتا ہے. ہر آنے والا پل اس کی زندگی کو نئے تجربات سے روشناس کراتا ہے . ہماری پیدائش سے لیکر ہماری موت تک ہم بے شمآر خواہشات سے بھی دوچار ہوتے ہیں اور تجربات کی بھٹی سے پک پک کر بھی نکلتے ہیں یہ […]

بہار میں اردو صحافت سمت و رفتار قومی سمینار کی تیاری تیز: منصور خوشتر

بہار میں اردو صحافت سمت و رفتار قومی سمینار کی تیاری تیز: منصور خوشتر

دربھنگہ (ڈاکٹر منصور خوشتر) المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ دربھنگہ کے زیر اہتمام اوربہار اردو اکادمی پٹنہ کے مالی تعاون سے یک روزہ قومی سمینار بعنوان” بہار میں اردو صحافت سمت و رفتار ” آئندہ ٢١اپریل ٢٠١٦ (بوقت ١١بجے دن )منعقد ہونے جارہا ہے ۔ملت کالج دربھنگہ کانفرنس ہال میں منعقد ہونے والے اس سمینار […]

اوسلو : خلوص، محنت اور توکل سے کامیابی قدم چومتی ہے، کاروباری شخصیت شیخ عظیم کی سبطین شاہ سے گفتگو

اوسلو : خلوص، محنت اور توکل سے کامیابی قدم چومتی ہے، کاروباری شخصیت شیخ عظیم کی سبطین شاہ سے گفتگو

اوسلو (پ۔ر) خلوص نیت، محنت و مشقت، صبراور اللہ کی ذات پر توکل ایسے کلیے ہیں جو انسان کو کامیابی کی منزل تک لے جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ممتاز نارویجن پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت شیخ عظیم اللہ نے ڈاکٹریٹ ریسرچ سکالرسید سبطین شاہ سے یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ شیخ عظیم اللہ نے […]

کشمیر کونسل ای یو کے سینئر نائب صدر خالد جوشی برطانیہ کے دورے پر، متعدد شخصیات سے ملاقاتیں کیں

کشمیر کونسل ای یو کے سینئر نائب صدر خالد جوشی برطانیہ کے دورے پر، متعدد شخصیات سے ملاقاتیں کیں

لندن (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے سینئر نائب صدر چوہدری خالد محمود جوشی جو گذشتہ ایک ہفتے سے برطانیہ کے دورے پر ہیں، نے اپنے قیام کے دوران متعدد شخصیات اور مختلف تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ان کے اعزاز میں دعوتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ روزنامہ اوصاف لندن کے […]

چوہدری محمد افضل والے کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی

چوہدری محمد افضل والے کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی

ہمارے پیارے دوست اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ونگ کے صدر چوہدری محمد افضل (ROUNE والے) کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی ہیں ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین […]

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پرسربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجادہ نشین نیریاں شریف آزاد کشمیر شیخ العالم الحاج پیر محمد علا ئو الدین صدیقی نقشبندی مجددی، جنرل سیکرٹری […]

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کی جانب سے د ہشتگردی میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ نیپ برطانیہ

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کی جانب سے د ہشتگردی میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ نیپ برطانیہ

لیوٹن برطانیہ ( نمائندہ خصوصی ) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی بر طانیہ کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ ، برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اور جنرل سیکرٹری آصف مسعود نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ جموں کشمیر معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں بھارت حکومت آپے سے باہر […]

پی ٹی آئی ناروے کے رہنماء چوہدری پرویز اختر بھٹی کا ظہرانہ تصویری جھلکیاں

پی ٹی آئی ناروے کے رہنماء چوہدری پرویز اختر بھٹی کا ظہرانہ تصویری جھلکیاں

اوسلو: پی ٹی آئی ناروے کے رہنماء چوہدری پرویز اختربھٹی اور چوہدری معشوق بھٹی کی جانب سے ظہرانے کے دوران یونین کونسل پنڈی سلطان پور۔کھاریاں کے چیئرمین چوہدری اعجازاسلم، ان کے بھائی چوہدری زاہد اسلم، ایم پی اوسلو ڈاکٹرمبشربنارس، پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ، مسلم لیگ ق کے چوہدری شبیرحسین، معروف سماجی […]

پاناما کیا ہے؟

پاناما کیا ہے؟

روہیل اکبر وزیراعظم صاحب اپنا طبی معائینہ کروانے لندن چلے گئے سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا پاکستان میں ایک بھی سرکاری ہسپتال اور وہاں پر موجود ڈاکٹر اس قابل نہیں ہے کہ وہ ہمارے وی وی آئی پی حضرات کا علاج کرسکیں یا ہمارے حکمران طبقہ کو اپنے ملک کے ڈاکٹروں پر اعتماد […]

کرناٹک اردو اکیڈمی کا پروگرام ’’ ان سے ملئے ‘‘

کرناٹک اردو اکیڈمی کا پروگرام ’’ ان سے ملئے ‘‘

رپورٹ : احمد نثار بنگلور 15 اپریل : آندھرا پردیش کے مشہور مورخ سید نصیر احمد، جنہوں نے مسلم مجاہدین آزادی کے تعلق سے گزشتہ 10 برسوں کی محنت کے بعد تیلگو اور انگریزی زبانوں میں اب تک جنگ آزادی میں مسلم مجاہدین کی خدمات کے موضوعات پر 10 کتابیں اور انگریزی و تیلگو زبانوں […]

سپین میں قیلولہ کا وقفہ ختم، لوگ خوش

سپین میں قیلولہ کا وقفہ ختم، لوگ خوش

سپین کے قائم مقام وزیر اعظم ماریانو راخوئے کی جانب سے دفتری اوقات کو شام چھ بجے تک محدود کرنے کی حالیہ تجویز سے شہری بہت خوش ہیں۔میڈرڈ کے رہائشی جیمز بیڈکوک لکھتے ہیں کہ اِس کا مطلب ہے کہ دوپہر کے وقت آرام کے لیے ملنے والا دوگھنٹے قیلولے کا وقفہ ختم ہو جائے […]