counter easy hit

ویانا: منہاج القرآن سنٹر میں بچوں کا مقابلہ حسن قرات و نعت و تقریر 15مئی بعد ظہر ہو گا

ویانا: منہاج القرآن سنٹر میں بچوں کا مقابلہ حسن قرات و نعت و تقریر 15مئی بعد ظہر ہو گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا کی کم سن نسلوں میں دین کی رغبت اور محبت رسولۖ کو دوبالا کرنے کے لیے 15مئی2016بروز اتوار بعد از نما ز ظہر منعقد ہوگا جس میں 16سا ل تک کے بچے حصہ لے سکتے ہیں۔ منہاج القرآن سنٹر آسٹریا Tossgasse 4, 1150 Wienکی انتظامیہ کے مطابق بچے اور بچیاں […]

مسلم لیگ ق فرانس کا چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات اجلاس کا اہتمام

مسلم لیگ ق فرانس کا چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات اجلاس کا اہتمام

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ کی رہائش گاہ پر گذشتہ روز ایک اجلاس ہوا۔جس میں پانامہ لیکس کے حوالے سے معاملات زیربحث آئے اور ملکی حالات پر غور وفکر کیا گیا۔ اس موقع پر […]

گرتی ہوئی دیواریں

گرتی ہوئی دیواریں

تحریر : طارق حسین بٹ پاناما لیکس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔دنیا بھر کے سیاست دان اور سرمایہ دار پاناما لیکس کی زد میں ہیں۔وہ دنیا جہاں پر سرمایہ محفوظ سمجھا جاتا تھا وہی سے اس کے غیر محفوظ ہونے کا آغاز ہو گیا ہے۔پاکستان میں اگر چہ کئی اہم افراد پاناما […]

قاری محمد اکرم زاہد اور زاہد بشیر کا احسن اللہ خان اور شیخ بابر کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ

قاری محمد اکرم زاہد اور زاہد بشیر کا احسن اللہ خان اور شیخ بابر کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ

اٹلی (شیخ بابر سے) یونان کی ممتاز سماجی اور ہر دل عزیز شخصیت قاری محمد اکرم زاہد اور دانش بشیر نے ممتاز ٹی وی اینکر اور معروف صحافی احسن اللہ خان اور شیخ بابر آف اٹلی کے اعزاز میں ایتھنز کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

سالار جمہوریت اور فاروق حیدر کی قیادت میں عوامی راج کا دور واپس آنے والا ہے۔ راجا امتیاز

سالار جمہوریت اور فاروق حیدر کی قیادت میں عوامی راج کا دور واپس آنے والا ہے۔ راجا امتیاز

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجا امتیاز نے اخباری نمائندگان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کی قیادت میں آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے۔ حلقہ ۴ چڑھوئی […]

سیاسی طلسم ہو شربا

سیاسی طلسم ہو شربا

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ کہتے ہیں تو یقینا ٹھیک ہی کہتے ہوں کہ نواز شریف حکومت کے خلاف ایک اور بحران نے سر اٹھالیاہے حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ پانامہ لیکس کے انکشافات آئس لینڈ اور یو کرائن کے وزرائے اعظم کو نگل چکے ہیں برطانیہ، ارجنٹائن، […]

عمران اور سراج کے مطالبات

عمران اور سراج کے مطالبات

تحریر: شہزاد سلیم عباسی ایک نجی ٹی وی چینل میں تقریباََ پچھلے دو ماہ سے قوم کی بیٹی مریم نواز کیلئے سکولوں کی عدم دستیابی اورخستہ حالی سے متعلق سٹوری چلائی جارہی ہے جسمیں پاکستان بھر کے ریموٹ علاقوں سے کلی طور پر سکولوں سے محروم بچے یا سکولو ں کی بنیادی سہولیات سے محروم […]

شیخ امام بخش ناسخ

شیخ امام بخش ناسخ

تحریر: ایم پی خان بونیری اردو ادب سے تھوڑابہت شغف رکھنے والوں کے لئے شیخ امام بخش ناسخ کانام نیا یاغیرمانوس نہیں ہے۔شیخ امام بخش 1772کو فیض آبادمیں پیداہوئے ۔انکے والد کانام شیخ خدابخش لاہوری تھا، تاہم یہ بحث نزاعی ہے ، بعض ناقدین کہتے ہیں کہ ناسخ شیخ خدابخش کے حقیقی بیٹے تھے جبکہ […]

پانی کا بلبلہ

پانی کا بلبلہ

تحریر: راشد علی راشد اعوان تکبر صرف اللہ ہی کے لیے ہے،عاجزی و انکساری کا درس دیکر اللہ ہی کی زمین پر اکڑ کر چلنے والوں کی اکڑی گردنوں پر حیرت ہوتی ہے کہ شاید انہیں آخرت کی فکر نہیں ہوتی ،اللہ تعالیٰ نے انسان کو دھڑکنے والا دل، سوچنے والا دماغ، سننے والے کان […]

ذوالفقار علی بھٹو کے ٣٧ ویں یوم شہادت پر پرنس انجم بلوچستانی کا منظوم خراج عقیدت

ذوالفقار علی بھٹو کے ٣٧ ویں یوم شہادت پر پرنس انجم بلوچستانی کا منظوم خراج عقیدت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق٤ اپریل ٢٠١٦ء کو پیپلز پارٹی برلن کے سابق صدرظہیر اداس کی رہائش گاہ پر بھٹو شہید کے٣٧ ویں یوم شہادت پر ہونے والی تقریب میں مہمان خصوصی، عالمی شہرت یافتہ ایشین، یورپین صحافی و شاعر، ایڈیٹر انچیف اپنا انٹرنیشنل پرنس انجم بلوچستانی نے اپنے خطاب میں پیپلز پارٹی […]

بھٹو شہید کے٣٧ ویں یوم شہادت پر ٤ اپریل ٢٠١٦ء کو ظہیر اداس کی صدارت میں پیپلز پارٹی کا اجلاس

بھٹو شہید کے٣٧ ویں یوم شہادت پر ٤ اپریل ٢٠١٦ء کو ظہیر اداس کی صدارت میں پیپلز پارٹی کا اجلاس

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق پوری دنیا میں ٤ اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو شہید کے یوم شہادت کی یاد میںپیپلز پارٹی کے جیالوں،پروانوں اورہمدردوں نے جلسے،جلوس اور اجتماعات کا اہتمام کیا۔ پاکستان اور پاکستان سے باہربھٹو شہید کی جمہوریت کیلئے جدوجہد،اسلامی ممالک کے اتحاد کی کوششوں اور […]

مسجد البلال ویانا میں 16 اپریل کو یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل ہو گی۔ اکرم بٹ

مسجد البلال ویانا میں 16 اپریل کو یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل ہو گی۔ اکرم بٹ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد البلال ویانا میں 16 اپریل بروز ہفتہ بعد از نماز عصر سے لیکر نماز مغرب تک یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل منعقد کی جائے گی جس […]

عوامی مسائل میں حصہ داری

عوامی مسائل میں حصہ داری

تحریر : محمد آصف اقبال یہ عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب ملک کی نو ریاستوں میں سوکھا پڑا ہے اور کسان حد درجہ متاثر ہے تو وہیں پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن جاری ہیں۔ عجب اتفاق ہم نے اس لیے کہا کہ انتخابی موسم ہی تو دراصل وعدوں اور جملوں کا موسم بہار ہوتا […]

مائنڈ سیٹ

مائنڈ سیٹ

تحریر: شاہد شکیل موجودہ دور میں بچوں کی پرورش اور دیکھ بھال کرنا کسی امتحان سے کم نہیں ذرا سی بھول چوک سے ان کے مستقبل اور زندگی میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں کیونکہ اگر والدین محض یہ سوچ کر کہ ان کے والدین نے جیسے پرورش کی ہم بھی انہی طور طریقوں سے […]

میاں نواز شریف صاحب! دو لفافے تیار کر لیں

میاں نواز شریف صاحب! دو لفافے تیار کر لیں

تحریر : رشید احمد نعیم کسی ملک کے وزیراعظم پر یہ وقت آگیا کہ ساری حکومت اور عوام اس کے خلاف ہو گئی اور اس کو یہ احساس ہو گیا کہ اب اس کا مزید اقتدار میںرہنا ناممکن ہے کیونکہ اس کو حالات سے اندازہ ہو رہا تھا کہ اس کی بادشاہت کا سورج غروب […]

تبدیلی

تبدیلی

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل ہمار ہاں پاکستان میں ہمیشہ سے ہی تبدیلی کا غلط مفہوم نکالا جاتا رہا عرصہ دراز سے ہی ہم سب تبدیلی کا مطلب بھی اپنے مطابق تبدیل کرتے ہیں ہر کوئی چینج کی بات کرتا ہے اور اپنی ضرورت اور خواہش کے مطابق اسی چینج کے معنی و مفہوم تبدیل […]

شیخ اکبر محی الدین محمد ابن العربی

شیخ اکبر محی الدین محمد ابن العربی

تحریر : شہزاد حسین بھٹی شیخ اکبر محی الدین محمد ابن علی ابن العربی اور شیخ الاکبر کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا نام محمد ابن العربی، کنیت ابو بکر اورلقب محی الدین ہے۔ آپ تصوف اور راہ طریقت میں شیخ اکبر یعنی “سب سے بڑے شیخ “کے نام سے مشہور ہیں۔ صوفیا میں […]

ابھی تو ہم جوان ہیں

ابھی تو ہم جوان ہیں

تحریر: رضوان اللہ پشاوری قلم کاغذ ہاتھ میں لئے انگشت بدنداں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کیا لکھوں؟کس موضوع پہ لکھوں؟کیسے لکھوں؟آخر کار موضوعات کی کتاب کھول دی جیسے ہی کتاب کھولی تو ذہن میں ہر ایک موضوع سر اٹھائے بیٹھی تھی ،ہر ایک سر اوپر اوپر کر رہی تھی کہ مجھ پر لکھا جائے […]

ہمارا نظام پولیس اور عوام کا عدم تحفظ

ہمارا نظام پولیس اور عوام کا عدم تحفظ

تحریر: محمد نواز بشیر ایک دفعہ ایک بادشاہ نے ایک محنت کش کے گدھوں کو ایک قطار میں چلتے دیکھا بادشاہ نے محنت کش کو بلایا اور پوچھا یہ کس طرح سیدھے چلتے ہیں محنت کش نے کہا جو لائن توڑتا ہے اس کو سزا دیتا ہوں بادشاہ بولا میرے ملک میں امن و امان […]

آئے روز زلزلے… اور ہمارا ایمان

آئے روز زلزلے… اور ہمارا ایمان

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے زلزلوں کی کثرت ہے ، گزشتہ روز بھی پاکستان کے بیش تر شہر زلزلے سے لرز اٹھے۔ان زلزلوں کے بارے میں سائنسی ماہرین کا نقطہ نظر اپنی جگہ ، مگر دین اسلام کی روشنی میں زلزلوں کی کثرت ہماری بد اعمالی ، اور احکام الٰہی […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیرانتظام و انصرام بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیرانتظام و انصرام بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر انتظام و انصرام بارہویں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کو یادگار، منظم اور خوب سے خوب تر بنانے کے سلسلے میں تیسرا اجلاس 16اپریل بروز ہفتہ شام ساڑھے بجے عظیمی ہائوس دی ہیگ میں منعقد کیا جائے […]

عمران خان ہی پاکستان کے سچے اور نڈر لیڈر ہیں۔ عبدالسلام فرید

عمران خان ہی پاکستان کے سچے اور نڈر لیڈر ہیں۔ عبدالسلام فرید

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) عمران خان صاحب نے پہلی مرتبہ قوم سے لائیو خطاب کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی اور حکومت پر واضح کردیا کہ حق بات کرنے والے کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ پرائیویٹ میڈیا چینلز نے بھی عوام کے ٹیکس سے چلنے والے قومی ادارہ “پاکستان ٹیلیویژن ” کی […]

عمران خان کا خطاب ساس بہو کی لڑائی اور پرانی کنٹینر والی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش: نواز وڑائچ

عمران خان کا خطاب ساس بہو کی لڑائی اور پرانی کنٹینر والی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش: نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے عمران خان کے خطاب پر پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے قوم سے خطاب کا بھی شوق پورا کرلیا اب عوام فیصلہ کریں کے کیا یہ خطا ب کا انداز کسی وزیراعظم […]