ویانا کی سماجی شحصیت معروف کشمیری راہنما خواجہ منظور احمد :کشمیر کلچر ویانا آسٹریا
ویانا: ویانا کی سماجی شحصیت معروف کشمیری راہنما خواجہ منظور احمد :کشمیر کلچر ویانا آسٹریا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 388
ویانا: ویانا کی سماجی شحصیت معروف کشمیری راہنما خواجہ منظور احمد :کشمیر کلچر ویانا آسٹریا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 388
تحریر: محمداعظم عظیم اعظم لیجئے، وہی ہوا جس حکومت چاہتی تھی اَب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اپنے کہے پر کتناقائم رہتی ہے؟ یا یہ سب پی آئی اے کے ہڑتالیوں کو ڈرانے اور دھمکانے کے لئے تھا بہرحال، حکومت نے تو دوٹوک انداز اپناتے ہوئے صاف صاف یہ کہہ دیاہے کہ” پی آئے اے […]
تحریر : فہیم اختر جموں میں عبداللہ کی کوئی دکان تو نہ تھی لیکن وپ اپنے ہی گھر پر رنگریزی کا کا م کرکے گرد واقعات کیا کرتا تھا بیوی تین بیٹیاں چھوڑکر فوت ہوچکی تھی 9 برس کی زہرہ 12 برس کی عطیہ اور 16 برس کی رشیدہ اکتوبر 1947ء میں جب مہا راجہ […]
تحریر : مزمل احمد فیروزی پانچ فروری آنے سے پہلے ہی مجھے ای میل اور موبائل پر کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریبات کے دعوت نامے ملنا شروع ہوجاتے ہیں، ان تقریبات میں اس نیت سے شامل ہوتا ہوں کہ عملی طور پر شاید میں اپنے کشمیری بھائیوں کی مدد نہ کر سکوں […]
تحریر : ملک ارشد جعفری کراچی سے خیبر تک دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں مختلف شہروں میں بے گناہ معصوم شہری قتل ہورہے ہیں دھند کا راج پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں ضرور ہے دہشت گرد اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں سیکورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں لیکن اس کے باوجود بھی کئی […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری ہمیشہ کی طرح امسال بھی پانچ فروری کو پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیر اور کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے ۔اس دن دنیا بھر میں بڑے بڑے جلسے جلوسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے،ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔سمینارز ، مذاکروں و دیگر تقریبات میںسیاسی […]
تحریر: آصف خورشید رانا یہ منظر چناروں کی سرزمین میں ایک جنازے کا ہے لوگوں کا ایک جم غفیر ہے بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کشمیر کے بچے عورتیں بوڑھے اور جوان سب ہی اس جنازے میں شریک ہیں ۔ٹی وی کی سکرین پر لوگوں کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر بھارتی حکام کے ماتھوں […]
تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن جہاں تک پاک بھارت تعلقات کی بات ہے تو تعلقات یا مذاکرات وہاں ہوتے ہیں جہاں ایک دوسرے کو تسلیم کیا جائے لیکن بھارت نے پاکستان کو آج تک دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا اور ان کے انتہا پسندوں کا یہ کہنا کہ پاکستان سے آنے والی ہوا میں […]
تحریر: ارم فاطمہ لاہور دریچے سے چھن چھن کر آتی چاند کی روشنی کمرے کے نیم تاریک ماحول میں اجالے کا تاثر پیدا کرنے میں ناکام ہورہی تھی۔ کھڑکی کے ساتھ کرسی اور اس پر دراز اس کا خاموش وجود کسی گہری سوچ میں ڈوبا ہوا اس کی افسردگی کو نمایاں کر رہا تھا۔یہ کوئی […]
تحریر :نادیہ خالد چوہدری ”دہشت گرد نعرۂ تکبیر کی آوازیں لگارہے تھے جب وہ دیوار پھلانگ کر یونیورسٹی میں داخل ہوئے” یہ وہ اطلاع تھی جو ایک نجی چینل کی رپورٹ دے رہے تھی۔ آگے اس نے کیاکہا یہ سننے کی ہمت نہ تھی ۔ یہ ایسے الفاظ ہیں جو ہر حملے کی رپورٹنگ کے […]
تحریر: اقبال زرقاش انسانی زندگی کوشش اور جدوجہد سے عبارت ہے اگر سعی و کوشش کو زندگی سے نکال لیا جائے تو حیاتِ انسانی کی پوری سرگزشت ایک بے کیف اور بے مقصد داستان بن کررہ جاتی ہے۔ کائنات کی ہر شئے کسی نہ کسی مقصد کے لیے مصروف عمل ہے جب تک منزل متعین […]
تحریر: چاند سی لڑکی پاکستان ، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آرہا ہے ۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہوچکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947 ئ ، دوسری 1965 ئ اور تیسری 1999 ئ […]
تحریر: امتیازعلی شاکر:لاہور رسول اللہ ۖ کی بعث کا ایک مقصد قرآن مجید میں تزکیہ قلب بیان ہوا ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے ”وہی ذات ہے جس نے انہی میں سے ایک رسول بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتوں کو پڑھ کر سناتا ہے، ان کا تزکیہ کرتا ہے اور ان کو کتاب […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال کشمیریوں کی آزادی کے لیے جدوجہد کی ابتدا 16 مارچ 1846ء کو ہوئی جب نگریزوں نے گلاب سنگھ کے ساتھ ”معاہدہ امرتسر” کی کے ذریعے کشمیر کا سودا کیا گیا ۔جولائی 1931ء کو سری نگر جیل کے احاطے میں کشمیریوں پر وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں 22 مسلمان شہید اور […]
تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا کے مذاہب میں سب سے زیادہ والدین کے حقوق اور ان کی عظمت دین اسلام نے بیان کی ہے ۔والدین کے حقوق کے بارے میں ماں کا مقام ومرتبہ تو روزبروز جا بجا اجاگر کیا جاتا رہتا ہے، مگر باپ کی عظمت و مقام کو یکسر نظرانداز کردیا […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) برطانیہ میں ملالہ یوسفزئی کے سکول سمیت 8 تعلیمی اداروں کو بم حملوں کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، برمنگھم اور گلاسکو میں 8 سکولوں کو پیر کی صبح بم حملے کی دھمکیاں ملیں، جس کے بعد ان […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا یوم یک جہتی کشمیر پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، صرف کھڑی نہیں بلکہ ہر قسم کی مدد کے لئے پاکستانی افواج اور پاکستانی قوم کشمیر کے مسئلے پر ایک ہے۔ آج کل اکثرو پیشتر سننے میں آ رہا ہے کہ کشمیری پاکستان […]
تحریر: تجمل محمود جنجوعہ آج پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال فروری کی پانچ تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر پہلی بار محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے دور حکومت میں 05 فروری 1990 کومنایا گیا۔ اسے سرکاری طور پر منانے کے لئے سابق امیرجماعت اسلامی […]
تحریر: عائشہ احمد اے دنیا کے منصفو……….سلامتی کے ضامنو…….کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو! 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر، مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے کشمیری اس عزم کی تجدید کے ساتھ مناتے ہیں کہ بہت جلد وہ کشمیر کی آزادی کا سورج دیکھیں گے، ایک […]
تحریر: علی عمران شاہین مظلوم کشمیری قوم دنیا کی ایک طویل ترین تحریک آزادی چلا رہی ہے۔ تقسیم ہند کے وقت اس مظلوم قوم کوحق رائے دہی نہ مل سکا اور انگریز و ہندو کی مشترکہ سازش اور کاوش نے انہیں غلامی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیل دیا۔ کشمیری قوم کیلئے 26اکتوبر 1947ء کا دن […]
تحریر: ستارہ آمین کومل 5 فروری کو دنیا بھر کے کشمیری مسلمان یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے عیاں کیا جاتا ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر قیام پاکستان سے لے کر آج تک حل طلب مسئلہ میں مبتلا ہے۔ اقوام متحدہ نے منصفانہ استصواب رائے کے ذریعے اس مسئلہ کا […]
تحریر: میر افسرامان ٥ فروری ہر سال آتا ہے ۔اِس سال بھی آیا ہے او ر ا پنے سنگ کئی نئی ظلم کی داستانیں لایا ہے۔ کشمیر میں انسانوں کو سفاکیت کے ساتھ ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ آئے دن اگر وادی کا الزام لگا کر نوجوانوں کو شہید کیا جارہا ہے۔ خواتین کی […]
تحریر: ملک نذیر اعوان ابھی تو ایسا محسوس ہو رہا ہے۔ہمارے ملک میں کرپشن کا بازار اس حد تک طول پکڑ گیا ہے کہ جس کا دل چاہے اس کو لوٹ لے انسانی ہوس اتنی بڑھ چکی ہے۔مال و دولت کی لوٹ کھسوٹ نے ہمارے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ہر آدمی جو […]
تحریر: محمد عتیق الرحمن براعظم ایشیا کے بڑے پہاڑی سلسلے کوہ ہمالیہ میں واقع خطہ جموں و کشمیر جسے دنیا کبھی جنت ارضی ،کبھی ایران صغیراورکبھی ایشیا کی انگوٹھی کا نگینہ جیسے القابات سے یادکرتی ہے ۔اسی کشمیر کے جلوئوں کو دیکھ کر مغل بادشاہ جہانگیرنے کہاتھا کہ گر فردوس بر روئے زمین است ہمیں […]