counter easy hit

قلم کے چور

قلم کے چور

تحریر : وجاہت صدیقی کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم مستقل کالم نگار اور شعبہ صحافت میں قلم کے ایسے پاسبان ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے قلم کی نوک سے لفظوں کا جادو جگایا ہے،پاکستان بھر کے مختلف اخبارات میں آدرش کے نام سے ان کا کالم شائع ہوتا ہے،میں گزشتہ ایک عرصہ سے ڈاکٹر صاحب […]

بڑے ناسور دہشتگرد، کرپٹ و سیاستدان

بڑے ناسور دہشتگرد، کرپٹ و سیاستدان

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کو کر پشن دھمک کی طرح چاٹ رہا ہے دہشتگرد ڈارئو ن حملوں سے بھی تباہ نہیں ہو رہے دہشت گرد در اصل تصویر اور آئینہ کے رخ ہیں جن کے درمیان بھوکی ننگی مظلوم طبقات پر مشتمل عوام پس کرمیدہ بنتی جارہی ہے۔ایک طرف ظالم جاگیرداروں ،کرپٹ وڈیروں، […]

کب ہو گا پنجاب میں کرپٹ لوگوں کا احتساب

کب ہو گا پنجاب میں کرپٹ لوگوں کا احتساب

تحریر : ملک ارشد جعفری اٹک کافی دنوں سے پنجاب کے مختلف شہریوں میں جاکر لوگوں سے پتا کررہا ہوں کہ قومی لیٹروں کے بارے میں جن جن کے پاس کوئی ثبوت ہے تو مجھے دیں لوگوں کی باتیں سن کر دل خون کے آنسو روتا ہے کہ واقعی میرا ملک ڈاکوئوں کے نرغے میں […]

ٹریفک حادثات

ٹریفک حادثات

تحریر: ملک محمد سلمان تیئس جنوری سانحہ چھانگا مانگا مسافر وین نہر میں گرنے سے سولہ قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہر طرف کہرام کا سماں اور فضا سوگوارتھی۔ لیکن یہ نہ تو پہلا واقع ہے اور نہ ہی آخری ،ہر روز ایسے درجنوںواقعات رونماء ہوتے ہیں لیکن ہم نے کبھی یہ سوچنے کی زحمت […]

ضلع مانسہرہ کو کس کی نظر لگی ہے؟ حصہ اول

ضلع مانسہرہ کو کس کی نظر لگی ہے؟ حصہ اول

تحریر:ابنِ نیاز ہسپتال ہے، دوائی نہیں۔ گند ہے، صفائی نہیں۔ پانی ہے، نالے کی کٹائی نہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے بلند بانگ دعوے کیے، لیکن افسوس، انتہائی افسوس کہ سارے دعوے پشاور تک ہی محدود ہو کر رہ گئے۔ یا پھر صرف ان شہروں میں جہاں اکثریتی ووٹ ان کو ملے تھے۔ مانسہرہ […]

حلقہ فکروفن کی مایہ ناز شاعر امجد اسلام کے اعزاز میں تقریب

حلقہ فکروفن کی مایہ ناز شاعر امجد اسلام کے اعزاز میں تقریب

سعودی عرب (ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری) پاکستان کے فلک پیما ادیب اور نامور شاعر امجد اسلام امجد پچھلے دنوں سفیر پاکستان کی دعوت پر ریاض تشریف لائے۔ انکے اعزاز میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایک بڑی تقریب سفارت خانہ پاکستان کے آڈیٹوریم میں ہوئی جس کی صدارت عزت مآب سفیر پاکستان نے کی۔ […]

غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی شان

غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اہل بغداد حیرت سے شیخ صدقہ بغدادی کو دیکھ دہے تھے جو بآواز بلند دنیا و مافیا سے بے خبر ایک ہی بات کہے جا رہے تھے کہ ایسا کوئی نہیں ہے جو مجھ جیسا ہے۔ عالم ِ جذب و سکر میں وہ خود سے اور اہل دنیا سے بھی […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی یوم مقبول کے حوالے سے تیاریاں عروج پر

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی یوم مقبول کے حوالے سے تیاریاں عروج پر

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا یوم مقبول بٹ شہید کے حوالے سے پروگرام کے بارے برطانیہ کے شہر لیوٹن کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کامریڈ اصغر ملک، آزاد راجا، ساجد شاہین، شاہد ملک، امجد لون، اشتیاق بٹ، تسلیم ملک، عاطف چوہدری، قمر […]

راجہ امتیاز اور راجہ شفیق پلاہوری وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا استقبال کرتے ہوئے

راجہ امتیاز اور راجہ شفیق پلاہوری وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا استقبال کرتے ہوئے

لندن برطنیہ (تیمور لون) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے نائب صدر راجہ امتیاز اور چیئرمین اوورسیز راجہ شفیق پلاہوری وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 142

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

تحریر: حنظلہ عماد یونیورسٹیز اور جامعات وہ ادارے ہیں کہ جن میں کسی بھی ملک وقوم کا مستقبل پروان چڑھتا ہے۔ یہیں بہترین دماغ پرورش پاتے ہیں اور مسائل کا حل بھی انہی جامعات میں تلاش کرنے میں ہی عافیت ہے لیکن اس سب کے لیے ان جامعات کا ماحول پرامن اور پر سکون ہونا […]

تعلیمی اداروں کی ناقص سیکیورٹی

تعلیمی اداروں کی ناقص سیکیورٹی

تحریر: عتیق الرحمن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر دشمنوں کے بزدلانہ حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینا ضروری ہے، جس میں طلبہ و اساتذہ کی تعلیمی و علمی و فنی مہارت و لگن اور ان کا جوش و جذبہ تعلیم و تعلم کے ساتھ ایک امر کی جانب ہمیں توجہ کرنے کی ضرورت ہے۔ […]

سانحہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی

سانحہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم بیس جنوری بروز بدھ نو بجے باچا خان یونیورسٹی میں درندہ صفت اور انسانیت کے دشمنوں نے نہتے طلباء کو خون میں نہلا دیا۔ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں انیس طالب علموں سمیت اکیس افراد شہید اور ساٹھ زخمی ہوئے ہیں۔اوریہ اے پی ایس پشاور حملہ کے بعد […]

یوم شہید کشمیر 14 فروری کو لیوٹن میں منایا جائے گا، مہمان خصوصی شوکت مقبول بٹ ہونگے

یوم شہید کشمیر 14 فروری کو لیوٹن میں منایا جائے گا، مہمان خصوصی شوکت مقبول بٹ ہونگے

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے نو منتخب جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے بابائے قوم شہید کشمیر مقبول بٹ کے یوم شہادت کے حوالے سے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ کی باہمی مشاورت سے بابائے قوم شہید کشمیر مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کا یوم […]

سانحہ چارسدہ یونیورسٹی

سانحہ چارسدہ یونیورسٹی

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ایک اور دلخراش واقعہ نے پاکستان کے تحفظ اور اس کے پرامن حالات پر ایک اور چوٹ لگائی. نہ تو یہ کوئی بات نئی ہے اور نہ ہی ہمارا دشمن نیا یا چھپا ہوا ہے. یہ وہی دشمن ہے جن کے لیئے قائد اعظم کے یوم پیدائش کو نظر انداز کر […]

یقینا حملہ افغانستان سے کنٹرول ہوا ہے

یقینا حملہ افغانستان سے کنٹرول ہوا ہے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِن دِنوں جس چابک دستی اور مہارت کے ساتھ ہماری پاک فوج اپنے مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دن رات آپریشن ضرب عضب جاری رکھے ہوئے ہے، آج اس پر قوم کوبھی یہ قوی امید ہے کہ اَب وہ دن کوئی دور نہیں ہے کہ انشاءاللہ بہت […]

بجلی گیس لوڈشیڈنگ آخر کب تک

بجلی گیس لوڈشیڈنگ آخر کب تک

تحریر: رانا عجاز حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنے دور اقتدار کا تقریباً ایک تہائی سے زائد کا حصہ گزار چکی ہے۔ موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح انرجی بحران کا حل ہونا چاہئے تھی کیونکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کو اپنا مرکزی نکتہ بنایا۔ میاں […]

پابندی اور موت کا پرمٹ ساتھ ساتھ

پابندی اور موت کا پرمٹ ساتھ ساتھ

تحریر: امتیاز علی شاکر آپ کویہ جان کر شائد حیرت ہوپریہ حقیقت ہے کہ پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جہاں شراب بنانے کی قانونی طور پر اجازت کے ساتھ مسلمان شہریوں پر شراب نوشی پر پابندی عائد ہے۔ بیس کروڑ آبادی والے اس ملک میں شراب بنانے کے کئی کارخانے ہیں اور انہیں قانونی طور […]

سانحہ چار سدہ دہشت گردوں کی طرف سے ایک شرم ناک کارروائی ہے۔ ناصر عباس تارڑ

سانحہ چار سدہ دہشت گردوں کی طرف سے ایک شرم ناک کارروائی ہے۔ ناصر عباس تارڑ

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی معروف سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت ناصر عباس تارڑ نے کہا ہے کہ سانحہ چار سدہ دہشت گردوں کی طرف سے ایک شرم ناک کارروائی ہے شہید ہونے طلباء و اساتذہ کی شہادتیں ملک و قوم کیلئے ہیں ان کی شہادتیں کسی بھی صورت رائیگاں نہیں جائیں گے۔ […]

برسلز پارلیمنٹ میں کشمیر پر اہم کانفرنس اور ثقافتی نمائش منگل کو منعقد ہو گی

برسلز پارلیمنٹ میں کشمیر پر اہم کانفرنس اور ثقافتی نمائش منگل کو منعقد ہو گی

برسلز (زاہد مصطفی اعوان سے) مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز پارلیمنٹ میں ایک اہم کانفرنس اور ثقافتی نمائش منگل 26 جنوری کو منعقد ہو گی۔’’کشمیری ثقافت۔ مستقبل کے تناظر میں‘‘ کے عنوان سے یہ پروگرام کشمیر کلچرل ڈے کے طور پر منعقد کیا جا رہا ہے جس کے میزبان رکن برسلز پارلیمنٹ […]

باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پوری قوم پر حملے کے مترادف ہے۔ چوہدری محمد اعظم

باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پوری قوم پر حملے کے مترادف ہے۔ چوہدری محمد اعظم

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری محمد اعظم نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پوری قوم پر حملے کے مترادف ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے آپریشن ضرب عضب کو تیز کیا جائے پاکستان عوامی تحریک خطے میں امن کی […]

پاکستان کی IMF سے نجات ممکن ہے اگر۔۔

پاکستان کی IMF سے نجات ممکن ہے اگر۔۔

تحریر: فہد چوہدری انٹر نیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) ایک ایسا ادارہ جو 1945 ء میں دوسری جنگ ِ عظیم کے بعد قائم کیا گیا جس کا اہم مقصد اس وقت کے تباہ شدہ معشیت والے ممالک کو دوبارہ سے اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کیلئے فنڈز فراہم کرنا تھا ۔ دوسری جنگ ِ […]

بچوں کی دماغی نشوونما

بچوں کی دماغی نشوونما

تحریر: عاصمہ عزیز بچے والدین کی زندگی کا محور ہوتے ہیں جن کی کھلکھلاہٹ گھر کے آنگن کو مہکاتی ہے۔ماں باپ کی زندگی ان کے بچوں کے گرد ہی گھومتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ان کا ہنسنا’رونا اور کھلکھلانا والدین کو زندگی کا احساس دلاتا ہے۔اس لئے وہ اپنے بچوں کی صحت اور نشوونما پر خاص […]

سانحہ چارسدہ پاک چین راہداری منصوبہ کیخلاف ایک سازش

سانحہ چارسدہ پاک چین راہداری منصوبہ کیخلاف ایک سازش

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد اور پرعزم ہے۔ سیاسی ،مذہبی اورعسکری قیادت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک صفحے پر ہے۔اتحاد کی قوت اورباہمی مشاورت کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتیں گے اور پاکستان کی دھرتی کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر […]

پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد

پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی حسین اور چنچل اداکارہ صبا قازمی نے سپر سٹار میگا جی کو عمرہ کی سادت حاصل کرنے پر دل کی گھرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کے میگا جی ایک خوبصورت ، زہیں اور با اخلاق اداکارا ہیں […]