counter easy hit

مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں: سردار عنایت اللہ عارف

مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں: سردار عنایت اللہ عارف

جدہ (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں منتخب وزیراعظم کے خلاف زبان بند نہ کی تو حالات کی ذمہ داری (ن )لیگ پر ہو گی ریاست کے تشحص پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے ان خیالات کا اظہار صدارتی مشیر آزاد کشمیر سردار عنایت اللہ عارف نے صحافیوں سے گفتگو […]

ویانا میں منہاج القرآن عظیم الشان ”میلاد امن جلوس و کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

ویانا میں منہاج القرآن عظیم الشان ”میلاد امن جلوس و کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن انٹرنیشل دنیا بھر میں ربیع الاول میں میلاد جلوس و محافل کے ذریعے امت مسلمہ کے دلوں میں عشق مصطفی ۖ کی روشنی جلاتی ہے۔ آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں منہاج القرآن سنٹر میں 16ویں سالانہ ”میلاد کانفرنس ” کا انعقاد کیا گیا اس کے ساتھ ہی منہاج القرآن […]

ویانا میں منہاج القرآن نے عظیم الشان ”میلاد امن جلوس و کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا

ویانا میں منہاج القرآن نے عظیم الشان ”میلاد امن جلوس و کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن انٹرنیشل دنیا بھر میں ربیع الاول میں میلاد جلوس و محافل کے ذریعے امت مسلمہ کے دلوں میں عشق مصطفی ۖ کی روشنی جلاتی ہے۔ آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں منہاج القرآن سنٹر میں 16ویں سالانہ ”میلاد کانفرنس ” کا انعقاد کیا گیا اس کے ساتھ ہی منہاج القرآن […]

اٹلی: بنگلہ دیشی تارکین وطن پر حملہ کرنے کے الزام میں 13 ایکسٹریمسٹ گرفتار

اٹلی: بنگلہ دیشی تارکین وطن پر حملہ کرنے کے الزام میں 13 ایکسٹریمسٹ گرفتار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) روم، اٹلی کی پولیس نے جمعرات کے روز، بنگلہ دیشی تارکین وطن پر مسلسل، مجرمانہ حملے کرنے کے الزام میں دائیں بازو کے ایکسٹریم ونگز کے 13 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان افراد کا تعلق فورزا نووا گروہ سے ہے۔ جس نے 2012 سے 2014 […]

اسلام آباد کی سڑکوں کی خستہ حالی

اسلام آباد کی سڑکوں کی خستہ حالی

تحریر: عتیق الرحمن کسی بھی سماج کے پنپنے اور ترقی کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کو پھلنے پھولنے کی بنیادی سہولیات مکمل طور پر میسر کی گئی ہوں۔ان امور و حقوق میں تعلیم و صحت کے ساتھ ساتھ پاکیزہ و صاف و ستھرا ماحول فراہم کیا جانا چاہیے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتاہے […]

تھائ لینڈ میں پاکستانی مسیحیوں کی حالت زار

تھائ لینڈ میں پاکستانی مسیحیوں کی حالت زار

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم چند سال قبل پاکستان کے چند مسیحی خاندان موجودہ حالات سے تنگ آ کر تھائی لینڈ، سری لنکا اور ملیشیا ہجرت کر گئے۔ یہ خاندان مزہبی پناہ گزینوں کی صورت میں پاکستان سے مزکورہ ممالک میں پہنچے۔ ان میں سے چند حقیقی پناہ گزین تھے مگر چند خاندان یورپ اور […]

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

تحریر: سمیرا قادر زلزلہ اندوہناک قدرتی آفات ہے جو بیشتر و بیشتر آتا رہتا ہے اور اپنے ساتھہ جیگتی جاگتی حقیقتیں چھوڑ جاتا ہے۔ زندہ لوگ چند سیکنڈ میں زمین کی گود میں دفن ہوجاتے ہیں اور ماضی کی تصویر بن جاتے ہیں ڈھیروں مکانات میں جہاں چند منٹ پہلے زندگی پوری طرح مسکراہٹیں بکھیر […]

لیوٹن : شاہد ملک کو بطور صدر لیوٹن یونٹ جے کے نیپ منتخب کر لیا گیا

لیوٹن : شاہد ملک کو بطور صدر لیوٹن یونٹ جے کے نیپ منتخب کر لیا گیا

لیوٹن (تیمور لون سے) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے لیوٹن یونٹ کے صدر ساجد شاہین کے مستعفیٰ ہونے کے بعد یونٹ کے خالی ہونے والے عہدہ کو پر کرنے کیلئے اجلاس میں جناب شاہد ملک کو بطور صدر لیوٹن یونٹ جے کے نیپ منتخب کر لیا گیا ہے۔ برانچ کے جنرل سیکرٹری آزاد […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی اور مرکزی قیادت کو سرزمین کوٹلی آمد پر خوش آمدید۔ شفیق پلاہوی

پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی اور مرکزی قیادت کو سرزمین کوٹلی آمد پر خوش آمدید۔ شفیق پلاہوی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) چیئرمین اوورسیز مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ شفیق پلاہوی نے موجودہ حکومت آزاد کشمیر اور ان کے تمام کارندوں کو کڑے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اخباری نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت آزاد کشمیر کی کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے ماضی میں اس کی […]

داعش ٹوٹ جائے گی

داعش ٹوٹ جائے گی

تحریر: سجاد گل داعش مجموعہ ہے ،د۔ا۔ع۔ش کا۔ د سے دولت، الف سے اسلامیہ، ع سے عراق اور، ش سے شام (دولتِ اسلامیہ عراق و شام)، آج کل پرنٹ میڈیا سے لے کر الیکٹرونک میڈیاتک اور سوشل میڈیا سے لے کر گپ شپ میڈیا تک ہر سو ہر جا داعش ہی کے چرچے ہیں،ہر طرف […]

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

تحریر: محمد شاہد محمود پاکستان کی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان انتہائی سخت جواب دیگا۔ سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کیساتھ ملاقاتیں کیں۔ سعودی […]

نیپ کے مرکزی رہنما محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر نیپ برطانیہ کا اظہار تعزیت لندن

نیپ کے مرکزی رہنما محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر نیپ برطانیہ کا اظہار تعزیت لندن

برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اور نیپ برطانیہ کے نامزد صدر جناب محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے تمام کارکنان نے محمود کشمیری کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان دکھ کی۔ اس گھڑی میں محمود کشمیری کے ساتھ […]

سکھ کا سانس

سکھ کا سانس

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم وطن عزیز پاکستان کو معرض وجود میں آئے ہوئے اڑسٹھ برس گزر گئے پاکستان کی عوام کو ہر حکمران نے سہانے خواب اور سبز باغ دیکھائے الیکشن مہم کے دوران بلند وبانگ دعوے اور نعرے محض ”لارا لپا” ہی ثابت ہوتے رہے ہمارے حکمرانوں نے اپنے اپنے اقتدار کو طول […]

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں

تحریر: سرور صدیقی آج ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیںتو احساس ہوگا کیااس کرہ ٔ ارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص ،لالچ ، […]

تھر میں بچوں کی موت کا ذمہ دار کون

تھر میں بچوں کی موت کا ذمہ دار کون

تحریر: ملک نذیر اعوان صحر ائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے ۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر […]

اسلامی ممالک اور تفرقہ بازی کا طوفان

اسلامی ممالک اور تفرقہ بازی کا طوفان

تحریر: ملک ارشد جعفری سعودی عرب کے غلط فیصلے سے اسلامی ممالک میں خانہ جنگی کا طوفان اٹھنے والا ہے جس میں نقصان صرف مسلمانوں کا ہو گا اور فائدہ صرف یہود کا ہوگا لیکن سعودی حکومت اور اس کے ہم مسلک حکمتوں کی زد کی وجہ سے ایک مسلک کے لوگوں کے خلاف نفرت […]

اردو کا گمنام شاعر، نظام رامپوری

اردو کا گمنام شاعر، نظام رامپوری

تحریر:ایم پی خان اردوادب کی تاریخ میں دہلی ، لکھنو اوررام پورکو بہت بڑامقام حاصل ہے۔ دبستان دہلی اوردبستان لکھنو کے بعدجس علاقے میں شعروشاعری کو عروج حاصل ہوااورجس نے شعروسخن کو نئی تہذیبی دولت سے مالامال کیا، وہ رام پورہے۔ جب یہ دونوں دبستان یعنی دہلی اورلکھنو اجڑے توشعراء اوراہل علم کو رام پورمیں […]

افتخار محمد چودھری سیاسی راہوں پر

افتخار محمد چودھری سیاسی راہوں پر

تحریر : عبدالرزاق چودھری ایک وقت تھا جب افتخار محمد چودھری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تھے۔ معمولی سے معمولی اور بڑے سے بڑے واقعہ پر از خود نوٹس لینا ان کا محبوب مشغلہ تھا۔اور تو اور ہماری پسندیدہ اداکار عتیقہ اوڈھو بھی از خود نوٹس کی زد میں آ گئیں اور معاملہ تھا ایک […]

آج کا نوجوان صحافی

آج کا نوجوان صحافی

تحریر: یاسر رفیق آج کا نوجوان صحافی بے شمار مشکلات کا شکار ہے۔ان مشکلات میں مالی ،معاشی اور جانی مشکلات شامل ہیں۔ایک نوجوان صحافی ابلاغ عامہ میں گریجویشن یا ماسٹر یہ سوچ کرکرتا ہے کہ وہ ڈگری لینے کے بعد جلد از جلد کسی ادارے کو جوائن کر لے گا اور بطور نوجوان صحافی وہ […]

سعودی وزیر دفاع کا دورہ اور عسکری قیادت کے اہم فیصلے

سعودی وزیر دفاع کا دورہ اور عسکری قیادت کے اہم فیصلے

تحریر: کلیم اللہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرکے بعد سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے بھی پاکستان کا دورہ کیا اور وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف و دیگر سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ان کا […]

پٹھان کوٹ حملہ بھارتی خفیہ اداروں پر سوالیہ نشان

پٹھان کوٹ حملہ بھارتی خفیہ اداروں پر سوالیہ نشان

تحریر: رضوان اللہ پشاوری پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر حملے کے بعد ایک طرف تو بھارت کے خفیہ اداروں کی کارکردگی اور دفاعی سکیورٹی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جبکہ بھارت پاکستان تعلقات کے مستقبل پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے خلاف بھارتی سکیورٹی فورسز […]

ایران سعودی تعلقات میں پہلی ترجیح پاکستان کے مفادات ہیں

ایران سعودی تعلقات میں پہلی ترجیح پاکستان کے مفادات ہیں

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کے مشیرخارجہ سر تاج عزیز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کے لئے وقت آنے پر اپنا کردار ادا کرنے کا عندیہ دیتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مفادات کا تحفظ کرے گاسعودی عرب اورایرن معاملات میں پہلی ترجیح […]

ایوان اردو کے زیر اہتمام بیاد جمیل الدین عالی

ایوان اردو کے زیر اہتمام بیاد جمیل الدین عالی

تحریر: ڈاکٹر رئیس صمدانی جمیل الدین عالی اردو زبان و ادب کا نقصانِ عظیم ہے۔ عالی جی ایک شخص کا نام نہیں بلکہ وہ اپنی ذات میں انجمن اور ادارہ، کچھ کر گزرنے کے جَذبَہ سے شرشار، مستقل کے لیے کچھ چھوڑجانے کا ولولہ لیے ہوئے تھے۔ علمی، ادبی، سماجی، فکری، تہذیبی حوالوں سے عالی […]

کیا ہوا تیرا وعدہ

کیا ہوا تیرا وعدہ

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میںیہ لکھ کر دیا تھاکہ تین ماہ کے اندر اردو کا بطور قومی زبان نفاذکر دیاجائے گا۔ ہم بڑے خوش تھے کہ چلو 68 سال بعد ہی سہی ہماری حکومت نے کم ازکم ایک کام توایسا کرنے کاعہد کیا جس کااعلان بابائے قوم نے کیا تھا۔ہمیں […]