counter easy hit

میلان : nice institute ڈرائیونگ سکول بریشیا کے چیف ایگزیکٹیو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے

میلان : nice institute ڈرائیونگ سکول بریشیا کے چیف ایگزیکٹیو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے اٹلی واپس پہنچ گئے

میلان (شیخ بابر سے) nice institute ڈرائیونگ سکول بریشیا کے چیف ایگزیکٹیو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے گزشتہ روز اٹلی واپس پہنچ گئے، میلان ائیرپورٹ پر جمیل انور اور دیگر دوست احباب نے اُن کا پرتباک استقبال کیا۔ میڈیا ایڈویزر شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اُن […]

شکریہ شہباز شریف

شکریہ شہباز شریف

تحریر: محمد عرفان چوہدری آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا اتحاد بالآخر رنگ لے آیا جس کی بناء پر 02 جنوری 2016 کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ جو کہ اپنی اعلیٰ ظرفی کی بناء پر اپنے آپ کو خادم اعلیٰ کہلوانا پسند کرتے ہیں نے ایک تاریخی اعلان کر کے خصوصاََ پنجاب کے ملازمین کے […]

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کر دئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہو رہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10 فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے […]

وہ طیبہ کا چاند

وہ طیبہ کا چاند

تحریر: شازیہ شاہ حبیب خدا ،رحمت االعلمین ، حضرت محمد ﷺ جب گود آمنہ میں تسریف لاے ربیل الاول کی 12 تاریخ تھی اللہ سبحان و تعالیٰ نے آپ ﷺ کو ا پنے نور سے تخلیق کیا.یہ نور کا سفر حضرت آدم ّ سے شروع ھوا اورحضرت عبداللہ کے گھر تک پہنچا .آپ ﷺ کے […]

ہمیں انصاف چاہیے۔

ہمیں انصاف چاہیے۔

تحریر:ابنِ نیاز قرطبہ کے قاضی یحییٰ بن منصور کے انصاف کا واقعہ شاید ہر پڑھے لکھے باشعور پاکستانی نے پڑھا ہو گا، سنا ہو گا۔ جب اس کے بیٹے سے قتل کا ایک جرم سرزد ہو گیا۔ کہاں کہاں سے سفارشیں نہیں آئیں۔ اس عورت نے ان کی منتیں کیں جس نے ان کے بیٹے […]

سعودی عرب ایران کشیدگی، عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری

سعودی عرب ایران کشیدگی، عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری

تحریر:ممتاز حیدر سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں 47 افراد کے سرقلم کر دیئے گئے جن میں ایک سکالر نمر باقر النمر بھی تھے جو عرف عام میں شیخ نمر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ شیخ نمر ایک شیعہ عالم تھے اور ان کا سرقلم کرنے پر سعودی عرب اور ایران کے […]

سیاسی بلی، بد ذائقہ کباب اور لایعنی بیانات

سیاسی بلی، بد ذائقہ کباب اور لایعنی بیانات

تحریر: مبشر حسن شاہ ”سیاسی بلی ” یہ دو الفاظ سزا وار ہیں ہم سے زیر نظر کالم لکھوانے کے۔ بعض الفاظ اتنے دلچسپ اور معصوم ہوتے ہیں کہ ان کو پڑھ کر یا سن کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ سیاسی بلی ہمارے ذخیرہ الفاظ میں تازہ ترین اضافہ ہے جو کافی دن سے […]

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

تحریر: مہر بشارت صدیقی صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیر ہندوستان کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے جب کہ کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنا خارجہ اور عسکری پالیسی کا بنیادی حصہ ہے۔اسلام آباد میں کشمیری قیادت کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا […]

تارکین وطن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے، کشمیر کنسرن برطانیہ

تارکین وطن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے، کشمیر کنسرن برطانیہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) تارکین وطن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجا زت ہر گز نہیں دیں گے، متا ثرین منگلا نے اپنے آبا ئو اجداد کی قبریں پانی میں ڈبو کر پاکستان کی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے لیے عظیم قربانیا ں پیش کیں اسکے برعکس قبضہ […]

خوشحالی اور امن

خوشحالی اور امن

تحریر: زاہد محمود دنیا بھر میں نئے سال 2016 ء کی آمد کو جوش و جذبے سے ویلکم کیا گیا مختلف ممالک میں نئے سال کے آغاز کو لوگ اپنے روایتی اندازمیں ویلکم کرتے ہیں کہیں پھولوں کی بارش برستی ہے کہیں آتش بازی کے خوبصورت مناظر سے بلند و بالاٹاورز جگ مگاتے ہیں تو […]

ملازمین کے لئے میگا پراجیکٹ۔۔اپ گریڈیشن

ملازمین کے لئے میگا پراجیکٹ۔۔اپ گریڈیشن

تحریر : چوہدری غلام غوث حضرت علی کرم اللہ کا بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک خوبصورت فرمان ہے کہ والدین قدرت رکھنے کے باوجود اپنے بچوں کی جائز خواہشات کی تکمیل میں بھی تساہل سے کام لیں تاکہ انہیں اس کی قدر کے ساتھ ساتھ ناجائز خواہشات کرنے کی جرآت نہ ہو ااس […]

کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم کرنے کی سازش کی ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ سردار قمر حمید

کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم کرنے کی سازش کی ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ سردار قمر حمید

الجبیل (نمائیندہ خصوصی) پانچ جنوری تاریخ کشمیر کا سیاہ ترین دن جس دن کشمیر پر قابض پڑوسی ملک پاکستان کے وزیر خارجہ ظفر اللہ خان نے دوسرے غاصب ملک ہندوستان سے مل کر کشمیر میں اپنے قبضے کو مستقل شکل دینے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں سے خودمختار کشمیر کا آپشن ختم کروایا اور […]

ایران اور سعودی عرب تنازعہ اغیار کی سازش

ایران اور سعودی عرب تنازعہ اغیار کی سازش

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری تنازعہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سنگین سے سنگین تر ہوجارہاہے اَب اگر اُمتِ مسلمہ نے اپنے دونوں برادر ممالک کے تنازعہ کو حل کرنے میں اپنا اپنا تعمیر ی کردار ادا کرنے میں دیر کی اور ایرا ن و سعودی عرب […]

صحافی عرب ممالک آنے کے خواہشمند ہم وطنوں کی بہتر رہنمائی میں اپنا کردار ادا کریں۔ تسلیم الحق حقی

صحافی عرب ممالک آنے کے خواہشمند ہم وطنوں کی بہتر رہنمائی میں اپنا کردار ادا کریں۔ تسلیم الحق حقی

جدہ (بیورو رپورٹ) سعودی عرب، جدہ میں منعقد ایک صحافتی تقریب میں ڈپٹی کونسلر جنرل اور ویلفئیر کونسلر جناب تسلیم الحق حقی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کی دنیا میں میڈیا سب سے طاقتور ہتھیار ہے اور اس کو استمال کر کے قوم کی بہتر فکری و عملی تربیت اور رہنمائی کی […]

سعودی عرب کا اصل روشن چہرہ دنیا کے سامنے لانا میرا مقصد ہے، سمیرا عزیز

سعودی عرب کا اصل روشن چہرہ دنیا کے سامنے لانا میرا مقصد ہے، سمیرا عزیز

جدہ (بیورو رپورٹ) سعودی عرب، معروف سعودی میڈیا پرسنیلٹی اور سینئر سعودی صحافی سمیرا عزیز کی طرف سے جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان سے تعلق رکھنے والے کثیر صحافیوں نے شرکت کی جن کا تعلق سعودی عرب کے کئی شہروں بشمول ریاض […]

نوجوان صحافی عثمان شاہد کی دعوت ولیمہ ،جرنلسٹ فاونڈیشن کے عہدیداروں سمیت کثیر تعداد میں معززین کی شرکت

نوجوان صحافی عثمان شاہد کی دعوت ولیمہ ،جرنلسٹ فاونڈیشن کے عہدیداروں سمیت کثیر تعداد میں معززین کی شرکت

جدہ (بیورو رپورٹ) نوجوان صحافی شاہد عثمان کی دعوت ولیمہ کا انعقاد معروف سعودی میڈیا شخصیت اور صحافی سمیرا عزیز کے گھر پر ہوا، جس میں پاکستانی و سعودی کمیونٹی کے معززین کثیر تعداد میں صحافتی برادری بالخصوص جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان کے اراکین و عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ سفارت خانہ پاکستان کی […]

پٹھان ایئر بیس پر حملہ ۔۔۔۔بھارت سرکار کی سازش

پٹھان ایئر بیس پر حملہ ۔۔۔۔بھارت سرکار کی سازش

تحریر: مہر بشارت صدیقی خطے میں بالادستی کے خواب دیکھنے والے بھارت کیلئے پٹھان کوٹ ائیربیس پر حملہ بھیانک خواب بن گیا،چارروزگزرنے کے باوجود دنیا کی تیسری بڑی بھارتی فوج اپنافضائی اڈہ حملہ آوروں سے کلیئرنہ کراسکی اورصرف2حملہ آوروں نے فورسز کوناکوں چنے چبوادئیے۔ہندوستانی حکام کے مطابق 5حملہ آور مارے جاچکے جبکہ کم ازکم دو […]

داعش اور ہیلری کلنٹن کا اعتراف جرم

داعش اور ہیلری کلنٹن کا اعتراف جرم

تحریر: ممتاز حیدر سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے اپنی یادداشتوں پر مشتمل کتاب میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہم نے مشرق وسطی کو تقسیم کرنے کی غرض سے داعش گروہ کوقائم کیا ہے۔امریکی حکام کے دعووں کے برخلاف ،کہ انہیں عراق میں بعثی تکفیری داعشی عناصر کی سرگرمیوں کا کوئی […]

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

تحریر: یاسر رفیق ریڈیو آج بھی زندہ ہے اور پوری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے۔ اگرصحافت کو کسی مملکت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہےتو ریڈیو پانچواں ستون کہلاتا ہے۔ریڈیو اصل میں مطبوعہ صحافت کی ترقی یافتہ صورت ہے ریڈیائی صحافت کو صوتی صحافت بھی کہا جاتا ہے۔ ریڈیو نشریات کا باقاعدہ آغاز […]

آواز دو انصاف کوانصاف کہاں ہے

آواز دو انصاف کوانصاف کہاں ہے

تحریر: سجاد گل بوڑھے کسان کی ١٤ سالہ بیٹی کو امیر زمیندار اٹھا کر لے گیا اسکی عزت کو پامال کیا اسکے بعد اسے اپنے چیلوں چمچوں کے حوالے کر دیا ، انھوں نے بھی اپنی وحشت و درندگی کا ہر تیر ١٤ سالہ بنتِ آدم پر برسایا،یوں زمیندار سمیت ١٣ درندوں کی ہوس کا […]

عوامی مسائل اور حکومتی ترجیحات

عوامی مسائل اور حکومتی ترجیحات

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد دنیا بھر کے حاکموں کا یہ دستور ہے اور رہا ہے کہ ہر منتحب ہونے والی حکومت ہمیشہ ترجیحاََ بنیادی عوامی مسائل کے حل اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے متعارف کروا کر عوامی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔ ہاں البتہ یہ الگ بات ہے کہ ہر […]

سرور کائنات و سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سرور کائنات و سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن انسانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھیں نیکی اور بدی میں تمیز سکھائی جائے ۔ ان میں جو برائیاں پائی جاتی ہیں انھیں دور کر کے نیکی کا رستہ دکھایا جائے۔ ان کی اخلاقی حالت کو بہتر بنا کر انھیں پاکیزہ کردار کا مالک بنایا جائے۔ اس […]

صحافیوں کا داتا دربار

صحافیوں کا داتا دربار

تحریر: روہیل اکبر دوستو 30 دسمبر کو لاہور پریس کلب کے الیکشن تھے پریس کلب کے الیکشن کا جو ماحول دیکھا گیا وہ لمحہ فکریہ ہے ہم سب کے لیے ‘بہت سارے ہمارے قابل احترام سنیئرزیہ کہتے سنے گئے کہ وہ آئندہ سال سوچیں گے کہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے جانا چاہیے یا نہیں […]

ماں ایک انمول ہستی ہے

ماں ایک انمول ہستی ہے

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم ماں جیسی انمول ہستی اس کائنات میں کوئی اور نہیں۔ماں کو بھی اپنی اولاد سے بڑھ کر کوئی اور عزیز نہیں ہوتا۔لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے۔جو ہمارے معاشرے کا کلچر بن چکا ہے کچھ لوگ والدین کو ستاتے بھی ہیں۔حتیٰ کہ گالیاں گلوچ بھی دیتے ہیں۔اسلام میں یہ […]