counter easy hit

متحدہ قومی موومنٹ کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

متحدہ قومی موومنٹ کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایم کیو ایم کو ملاقات کا وقت دے دیا ہے جو آج تیسرے پہر وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار شامل ہوں گے۔ ملاقات میں کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیالات […]

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان اس کا سخت رد عمل دے گا، وزیراعظم

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان اس کا سخت رد عمل دے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو اگر کوئی خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان بھی اس پر سخت رد عمل کا اظہار کرے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، آرمی چیف جنرل راحیل […]

فوجی عدالتوں کی مخالفت !

فوجی عدالتوں کی مخالفت !

تحریر: اصغر علی گھرال پاکستان گزشتہ دس بارہ سال سے تاریخ کی بد ترین دہشت گردی کا شکار ہے۔ نصف لاکھ کے قریب سویلین اور 10 ہزار سے زائد سکیورٹی فورسز کے جوان اور آفیسرز شہید ہو چکے ہیں۔ افواج کے عسکری مراکز۔ پولیس ہیڈ کوارٹر مساجد چرچ امام بارگاہیں۔ مزارات۔ جنازگاہیں ۔ جیلیں۔ بازار […]

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل سے) پیرس میں گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان فرانس میں 23 مارچ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز جناب سید الفت شاہ صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا، بعد میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب نے پرچم کشائی کی اور مسلح افواج کے افسران […]

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب

پیرس میں یوم قرارداد پاکستان کی تقریب

پیرس (بابر مغل سے) پیرس میں گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان فرانس میں 23 مارچ کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز جناب سید الفت شاہ صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے کیا، بعد میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب نے پرچم کشائی کی اور مسلح افواج کے افسران […]

بھارت کی منافقت

بھارت کی منافقت

تحریر : ساجد حسین شاہ ریاض، سعودی عرب کہتے ہیں آستین میں پلنے والا سانپ بہت خطرناک ہو تا ہے کیونکہ وہ کسی بھی وقت آپ کو دھوکہ دے کر ڈس سکتا ہے زندگی ایک خواب ہے جیسے ہم خواب میں کچھ دیکھتے ہیں اور مقصد کو پانے کی کوشش کرتے ہیں ان خوابوں کا […]

افغانستان سے امریکن افواج کا انخلاء ملتوی کیوں؟

افغانستان سے امریکن افواج کا انخلاء ملتوی کیوں؟

تحریر : ساجد حسین شاہ 1979 میں جب روس نے اپنی ایک لاکھ کے لگ بھگ افواج افغانستان میں داخل کی تو انکا خیال تھا کہ بڑی آ سانی سے افغانستان پر قابض ہو جائیں گے تا ہم افغا نی عوام نے بھرپور مزاہمت کی ،کیو نکہ افغانی عوام بڑی جنگجو واقع ہو ئی ہے […]

بھارتی سورمائوں کے خواب چکنا چور، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

بھارتی سورمائوں کے خواب چکنا چور، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔ بھارت کی پوری ٹیم 329 رنز کے تعاقب میں 233 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بھارت کی جانب سے صرف کپتان مہندر سنگھ دھونی سب سے زیادہ 65 رنز بنانے میں کامیاب […]

بنگلے یا بھوت بنگلے

بنگلے یا بھوت بنگلے

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس دنیا میں ایسے بے شمار لوگ رہتے ہیں جو ساری عمر شدید جِدوجہد کے بعد بھی بمشکل دو وقت کی روٹی یا زندگی میں ایک مکان بنانے کی خواہش پورے کر سکے اور جب یہ مکان بنانے کی آرزو پوری بھی ہوتی ہے تو ان کا اپنا اس مکان سے […]

کراچی کے بعد وزیرا عظم پشاور پہنچ گئے

کراچی کے بعد وزیرا عظم پشاور پہنچ گئے

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے۔ وہ گورنر ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن کےاراکین پارلیمنٹ سے ملاقات اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم میاں نوازشریف اسلام آباد سے ہیلی کاپٹرکےذریعےگورنرہاوس پشاور پہنچے۔ ان کے ہمراہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وزیر […]

بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کا بل قومی اسمبلی میں اکثریتی رائے سے منظور

بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کا بل قومی اسمبلی میں اکثریتی رائے سے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کا بل اکثریتی رائے سے منظور کر لیا ، عمران خان کی کل کی تقریر کیخلاف ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں […]

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی جماعت نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اور اس کے ذریعے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 60 فیصد تک کمی لائی جاچکی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے […]

سید شفیق حسین صحافی عرفان طاہر کو انکی ادبی اور صحافتی خدمات پر اعزازی سرٹیفکیٹ سے نواز رہے ہیں

سید شفیق حسین صحافی عرفان طاہر کو انکی ادبی اور صحافتی خدمات پر اعزازی سرٹیفکیٹ سے نواز رہے ہیں

برمنگھم (عرفان طاہر سے) لارڈ میر آف برمنگھم برطانیہ سید شفیق حسین شاہ نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طاہر کو انکی ادبی اور صحافتی خدمات پر اعزازی سرٹیفکیٹ سے نواز رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

سینٹ الیکشن کے لیے اراکین برائے فروخت

سینٹ الیکشن کے لیے اراکین برائے فروخت

تحریر : ساجد حسین شاہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک سیاسی میدان کے ماہر اگر اکھٹے ہوئے تو صرف اپنے اپنے مفادات کے لیے، کبھی بھی یہ مفاد پرست لوگ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک ہونے کی زحمت نہیں کرتے۔ یہ نظارہ کبھی اس آنکھ کو نصیب نہ ہوا اور […]

بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

بیجنگ (جیوڈیسک) بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ہوگیا، نئے ڈیزائنرز کے تیار کردہ دلکش ملبوسات نے دیکھنے والوں کو سحر زدہ کر دیا۔ بیجنگ فیشن ویک کے پہلے دن نئے ڈیزائنرز نے اپنے تیار کردہ ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے۔ رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے […]

راحت فتح علی خان کا جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

راحت فتح علی خان کا جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کریں گے جس کی شاخیں امریکا اور برطانیہ میں بھی ہوں گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں راحت فتح علی کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد میوزک اکیڈمی قائم کریں گے […]

تلخ رویہ پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس معطل کر دیا

تلخ رویہ پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس معطل کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے عدالت میں تلخ رویہ اختیار کرنے پر سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر ایڈووکیٹ کا سپریم کورٹ کا لائسنس معطل کر دیا، جسٹس اعجاز افضل کہتے ہیں سندھ کے لاء افسران پیروی کے قابل نہیں تو انہیں گھر بھیج دیا جائے۔ سپریم کورٹ میں سندھ حکومت کی جانب سے بکتر […]

دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے، نواز شریف

دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی […]

لاہور، کسانوں کا احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری، راستے بند ہونے سے شہری پریشان

لاہور، کسانوں کا احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری، راستے بند ہونے سے شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کسانوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور کسان قیادت میں مذاکرات بھی ہو رہے ہیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفرنی بھی موقع پر موجود ہے جبکہ داخلی راستہ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا بھی […]

ٹیلنٹ اور بیوقوف حکومتیں

ٹیلنٹ اور بیوقوف حکومتیں

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ یہ 2012 کے وسط کی بات ہے کہ ایک نوجوان کا اچانک سے خوب چرچا ہونے لگا تھا۔ ریاست کیرالا کے ضلع کوٹایم کے علاقے منی مالا کے رہائشی ارون وجے کمار کے بارے میں بتایا گیا کہ اسے امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے بہ طور سائنس داں کام کرنے […]

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد اور 2 افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام افراد کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ یوحنا […]

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی ناقابل فراموش خدمات

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی ناقابل فراموش خدمات

تحریر: ساجد حسین شاہ قرآن کریم میں اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں ہر جاندار چیز کو موت کا مزہ چکھنا ہے موت وہ راہ بر حق ہے جس پر روز اوّل سے لے کر روز قیامت تک ہر جاندار کو جانا ہے بچہ جب رحم مادر میں ہوتا ہے تب ہی اسکی موت کا وقت […]

تحریک انصاف کے استعفے

تحریک انصاف کے استعفے

تحریر : ساجد حسین شاہ ارادوں کی مضبوطی کے لیے حو صلے کی مقدار کو بڑھانا پڑتا ہے مگر جب حوصلے ہی قلیل ہوں تب ارادے خود بخود بدل جاتے ہیں جب ارادے متغیر ہوں تو منزل کا تعین کرنا ناممکن ہوتا ہے اور جب منزل پر پہنچنا ہی مقصود نہ ہو تو انہی پیچ […]

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تحریر : ساجد حسین شاہ سندھ کے مختلف ہسپتالوں میں لاچار اور غریب عورتیں بین کر رہی ہیں ان کی حالت چیخ چیخ کر ان کی آپ بیتی سنا رہی ہے کیو نکہ آج وہ اپنی سب سے انمول چیز یعنی اپنی اولاد سے محروم ہو گئیں انکی غموں بھری یہ سسکیاں ہمارے کانوں میں […]