counter easy hit

شاہ رخ خان کا بگ باس میں شرکت کا اعلان

شاہ رخ خان کا بگ باس میں شرکت کا اعلان

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی طرف سے آخر کار اپنی نئی فلم ’’دل والے ‘‘ کی پروموشن کیلئے بگ باس کے گھر آمد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 19دسمبر کو سلمان خان کے ہمراہ بگ باس کی خصوصی قسط کی ریکارڈنگ میں […]

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

ڈونیڈن : میکلم نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ نیوزی لینڈ کے سابق آل راونڈر کرس کینز نے 2008 میں انہیں بھارت میں ہونے والے آئی پی ایل کے دوران میچ فکسنگ کے لئے رابطہ کیا تھا۔ یہ کیس برطانیہ کی عدالت میں چلا اور چند ہفتے […]

شان کی ہدایتکاری سے میری اداکاری میں نکھار آگیا، حمائمہ ملک

شان کی ہدایتکاری سے میری اداکاری میں نکھار آگیا، حمائمہ ملک

لاہور : معروف اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے اداکارشان کی ڈائریکشن میں کام کرتے ہوئے اپنی اداکاری میں خوب سارا نکھارآجانے کا دعویٰ کردیا۔ ایک طرف اداکارہ نے شان کو پاکستان کی شان قراردیا تودوسری جانب خود کوماضی کے مقابلے میں بہتر اداکارہ کے طورپرسامنے آنے کی بات بھی کرڈالی ۔ واضح رہے کہ حمائمہ […]

فاروق ستار،وسیم اختر اور نسرین جلیل لندن پہنچ گئے

فاروق ستار،وسیم اختر اور نسرین جلیل لندن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار ، وسیم اختر اور نسرین جلیل اہم مشاورت کےلیے لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کے لیے لندن طلب کیاگیا ۔ لندن میں مقیم اعلیٰ قیادت سے ملاقات […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کی نذر ہو گئی

پاک بھارت کرکٹ سیریز مودی سرکار کی ہٹ دھرمی کی نذر ہو گئی

لاہو: کرکٹ گیند بلے کے میل کا کھیل ہے ۔ پاک بھارت سیریزکے لیے حکام ملے لیکن افسوس کہ ان کے دل نہ مل سکے۔ بھارتی وزیر خارجہ سُشما سوراج کے میزبان وزیر اعظم نوازشریف سمیت تمام کے چہروں پہ مسکراہٹیں آئیں لیکن ملاقاتوں سے کرکٹ دیوانوں کے لیے کوئی خوشی کی خبر نہ آئی […]

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا بھر کی مشترکہ دشمن ہے اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

کیلی فورنیا میں فائرنگ کی چھان بین

کیلی فورنیا میں فائرنگ کی چھان بین

تحریر: محمد صدیق پرہار امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسان برنا ڈینو میں پولیس کاکہنا ہے کہ معذوروں کے لیے قائم ایک سوشل سروس سنٹرمیں چودہ افراد کی ہلاکت میںمبینہ طور پر ملوث دو مشتبہ افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ خاتون کا تعلق پاکستان سے ہے۔ لاس اینجلس میں ذہنی مسائل اور بیماریوں کاشکار […]

میموری

میموری

تحریر: شاہد شکیل چوری کرنا بہت بری بات ہے کئی لوگ جان بوجھ کر چوری کرتے ہیں اور کئی ڈنکے کی چوٹ پر کہ اگر ہمت ہے تو ثابت کیا جائے کہ چوری کی گئی ہے لیکن انسانی دماغ ،سوچ یا اسکی میموری کی چوری ناقابل یقین بات ہے ، مثلاً ایک انسان دوسرے سے […]

انسانی حقوق کا عالمی منشور

انسانی حقوق کا عالمی منشور

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال حضرت محمد ۖنے خطبہ حجتہ الوداع 632 ء کے موقع پر جو آخری تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا تھا ۔ اس کو انسانی حقوق کے حوالے سے مستند ترین ۔قدیم ترین اور سب سے پہلی دستاویز سمجھا جا تا ہے ۔ اس خطبہ کی بنیا دحقوق العباد پر رکھی گئی ہے […]

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ: واقع تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ فقیر پورہ میں پیش آیا۔ جہاں غلام حیدر کے داماد عبدالستار نے گھریلو رنجش پر گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے سسر غلام حیدر اس کی بہو اور سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جبکہ فائرنگ سے ساس بھی زخمی ہو گئی۔ پولیس […]

پاپ گلوکارہ کائلی کا مجسمہ لندن کے مادام تساؤ عجائب گھر میں سجا دیا گیا

پاپ گلوکارہ کائلی کا مجسمہ لندن کے مادام تساؤ عجائب گھر میں سجا دیا گیا

لندن: آسٹریلوی گلوکارہ کائلی مینوگ نے اپنا مجسمہ دیکھا اور خود حیران رہ گئیں۔ اس بات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا خود کو اپنے سامنے دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور عجیب سا بھی محسوس ہوا۔ کائلی کا یہ مجسمہ دو ہزار سات میں بنایا گیا […]

بھارتی حکومت نے پاک بھارت سیریز کا گرین سگنل دے دیا: بھارتی میڈیا

لاہور: مودی سرکار آخر کار پاک بھارت سیریز پر مان ہی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا کہ مودی سرکار نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سیریز 24 دسمبر سے 5 جنوری تک کھیلی جائے گی۔ دونوں روایتی حریف تین ون […]

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد : ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیا کے تحت خطے کے ملکوں کو درپیش چیلنجز سے مل کر نمٹنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کانفرنس علاقائی تعاون […]

کرپشن اور قانون کی حکمرانی

کرپشن اور قانون کی حکمرانی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 31 اکتوبر 2003 میں اعلان کیا تھا کہ ہر سال نو دسمبر کو اینٹی کرپشن ڈے منایا جائے، لہذا اس ضمن میں پہلا اینٹی کرپشن ڈے 9 دسمبر 2004 کومیکسیکو میں منایا گیا۔جو کہ اب ہرسال کرپشن کے خلاف جنگ کے عزم کی ازسرنو […]

انسانی حقوق اور اسلام

انسانی حقوق اور اسلام

تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی۔چمن اسلام انسانی حقوق کا اہم محافظ ہے اور حقوق انسانی کا مفہوم یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں تنہا نہیں رہ سکتا، وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے پر مجبور ہے، اپنی ضروریاتِ زندگی کی تکمیل اور آفات و مصائب کے ازالہ کے سلسلہ میں دوسرے انسانوں […]

کراچی کی لسانی تنظیم ایم کیو ایم پھر جیت گئی

کراچی کی لسانی تنظیم ایم کیو ایم پھر جیت گئی

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ جیتنے کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں اگر آپ ان پر بہترین حکمتِ عملی سے عمل کریں تو جیت یقینی ہو گی بلکہ آپ ہمیشہ جیتتے رہیں گے جیسے مصر، شام اور لیبا کے حکمران جیتتے رہے ہیں۔ کراچی کی لسانی تنظیم ایم کیو ایم نے ان سنہری اصولوں پر […]

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک امین اسلم کی فرانس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک امین اسلم کی فرانس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر اور بلین سونامی ٹری پروجیکٹ خیبر پختون خوا کے انچارج ملک امین اسلم نے فرانس میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان کی بھر پور نمائندگی کی اور پاکستان کے حوالے سے عالمی ماحولیات میں ہونے والی تبدیلیوں اور پاکستان میں اس […]

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم کی عید میلادالنبی کی مبارک باد کا اشتہار

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم کی عید میلادالنبی کی مبارک باد کا اشتہار

ویانا: اہل اسلام کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو، الحاج خواجہ محمد نسیم۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 452

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے اعظم اور قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقاتوں کے بعد جمود ٹوٹ گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ان کی آمد کی تصدیق کی۔ سرتاج عزیز نے اسے ڈیڈ لاک […]

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال سے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن کے نتائج پر اطمنان کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور اسے بلا امتیاز جاری رکھا جائے گا۔ آرمی چیف نے کہا کہ […]

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

لندن : اڈیل کی البم ٹوینٹی فائیو ستائیس نومبر کو ریلیز کی گئی تھی۔ دو ہفتوں میں البم کی امریکا میں گیارہ لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ میں دس دنوں میں البم کی دس لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ واضع رہے کہ برطانیہ کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی […]

پاک بھارت سیریز پر ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا: شہریار خان

پاک بھارت سیریز پر ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا: شہریار خان

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انہیں اب بھی سیریز کی امید ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سُشما سوراج اچھی خبر ہی لائیں گی۔ امید ہے ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا۔ سوال کے جواب میں شہریار خان نے واضح کر دیا […]

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 9 دسمبر کو انسداد بد عنوانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ حکومتی عدم توجہی کے باعث پاکستان بھر میں بدعنوانی، کرپشن ، اور اقرباء پروری کی صورتحال روز بروز سنگین سے سنگین تر ہوتی جارہی ہے۔ کرپشن سے بھرپور تھانہ کلچر، حصول انصاف کا کمزور […]