By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 back, dubai, empty, home, return, side, Uzair Baloch, خالی, دبئی, عزیر بلوچ, لوٹ آئی, واپس, وطن, ٹیم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے والی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس لوٹ آئی، دبئی حکام نے عزیز کی آئندہ ماہ حوالگی کی یقین دہانی کرا دی۔ کراچی سے دبئی جانے والی دو رکنی ٹیم ایس ایس پی نوید خواجہ سمیت دو افسران کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تینوں افسران نے دبئی […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 altaf hussain, arrested, MQM, petitioners, prohibiting, supreme court, الطاف حسین, ایم کیو ایم, درخواست دائر, سپریم کورٹ, پابندی, گرفتاری اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو بذریعہ انٹر پول پاکستان لانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے وڈیو بیان کی روشنی میں الطاف حسین کو […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 dead, injured, people, Peru, traffic accident, افراد ہلاک, زخمی, ٹریفک حادثے, پیرو اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لیما (جیوڈیسک) پیرو میں 3 بسوں اور ٹرک میں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ پیرو کے جنوب مغربی علاقے ہرامے میں مرکزی شاہراہ پر 3 مسافر بسیں اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ امدادی […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 china, fast, left, Shahbaz Sharif, visiting, دورے, روانہ, روزہ, شہباز شریف, چین اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اپنے دورے میں چینی حکام، مالیاتی اداروں کے نمایندوں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں توانائی، بنیادی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی جائے گی۔ Post Views – […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 Central Jail, criminal, execution, lahore, murder, سینٹرل جیل, قتل, مجرم, ملتان, پھانسی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نصر اللہ کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم کی سزا پر عمل درآمد آج کیا گیا، مجرم نصراللہ نے 1994 میں مظفر گڑھ میں عدالت کے باہر بھائی کے قاتل کو […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 issued, Nations leaders abroad, stop, verbal instructions, بیرون ملک, جاری, روکنے, زبانی ہدایات, متحدہ رہنماؤں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے اہم سیاسی اور تنظیمی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ایف آئی اے امیگریشن کو زبانی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 Friday, Ishaq Dar, Judicial Commission, memorandum, signing, اسحق ڈار, جمعے, جوڈیشل کمیشن, دستخط, مفاہمتی یادداشت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر چند روز میں دستخط ہو جائیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے کچھ دن بعد صدارتی آرڈیننس جاری ہو گا، مذاکرات میں کوئی سہولت کار نہیں تھا، آئی این پی کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 Akbar Durrani, command, execution, expansion, Sult Mirza, احکام, اکبر درانی, توسیع, صولت مرزا, پھانسی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ صولت مرزا کی پھانسی کی تاریخ میں مزید توسیع کے حوالے سے کوئی احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے، نئے بلیک وارنٹ ملتے ہی اس پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ کوئٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ صولت مرزا کی پھانسی کی […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 finished, karachi, motorcycle, ride double ban, ختم, موٹرسائیکل, پابندی, ڈبل سواری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل پر عائد ڈبل سواری کی پابندی ایک ہفتے بعد اٹھا لی گئی۔شہر میں ڈبل سواری پر پابندی پیر اور منگل کی درمیانی رات کو 12 بجے اٹھا لی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے17 مارچ کو ڈبل سواری پر ایک ہفتے کے لئے پابندی لگا دی تھی،، محکمہ صحت اور […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 film, Kolkata, Vidya, Waheeda Rehman, watching, دیکھ, فلم, وحیدہ رحمن, ودیا بالن, کولکتہ شوبز
کولکتہ (جیوڈیسک) ماضی کی مشہور اداکارہ 77 سالہ وحیدہ رحمن جو ان دنوں ایوارڈ یافتہ فلمساز اپارنا سین کی بنگالی فلم شیکسپیئر کے ناول ’’رومیو اینڈ جیولٹ‘‘ سے ماخوز ’’ارشناگر‘‘ کی شوٹنگ کیلئے کولکتہ آئی ہوئی ہیں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آج ودیا بالن میں اپنا آپ دیکھ رہی […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 Alia Bhatt, cast, Fawad Khan, film, remake, ری میک, عالیہ بھٹ, فلم, فواد خان, کاسٹ شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر اور ڈائریکٹر روہت شیٹی نے بالآخر ڈائریکٹر سبھاش گئی کی 1989ء میں بنائی گئی سپر ہٹ فلم ’’رام لکھن‘‘ کے ری میک کی کاسٹ کو فائنل کرلیا ہے اور اس ری میک میں عالیہ بھٹ پاکستانی اداکار فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا مرکزی کرداروں میں کاسٹ […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 commitment, Day, historic day, Khawaja Mohammad Nasim, March, Pakistan Day, vienna, تاریخی دن, تجدید عہد, خواجہ محمد نسیم, دن, مارچ یوم پاکستان, ویانا تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم پاکستان کا تاریخی دن تجدید عہد کا دن ہے پاکستان کا واحد حل اسلا می رفاہی ریاست بنانا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر اور منہاج سنٹر ویانا کے بانی الحاج خواجہ محمد نسیم نے قومی دن کے موقع پر پاکستان میڈیا ویانا سے […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 country, court, karachi, meeting, pakistan, terrorism, uncovered, دہشت گردی, عدالت, ملک, میٹنگ, پاکستان, پردہ فاش, کراچی کالم
تحریر : ملک ارشد جعفری کراچی ملک کا ایک بہت بڑا شہر جو گزشتہ کئی سالوں سے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر تھا لیکن کچھ عرصہ قبل اس کی شدت میں اضافہ ہوگیا تھا اور خاص کر ایک فرقہ کے لوگوں کو قتل کیا جارہا تھا۔ اور خاص کر ٹارگٹ […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 accident, Death, Development, life, pakistan, traffic accidents, ترقی, زندگی, قتل, ٹریفک حادثات, پاکستان کالم
تحریر : اقبال زرقاش زندگی حادثات ہی کے مجموعے کا دوسرا نام ہے زندگی ایک ایسی ہی شاخ ہے جس سے حوادث کے شگوفے پھوٹتے ہیں ۔یہ حوادث مختلف انداز سے رونما ہوتے ہیں اور ان میں سے اکثربیشتر ہمارے اعمال کا ہی ثمرہوتے ہیں کیونکہ حادثے کے پس منظر میں اس کے اسباب مدتوں […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 disaster, Economy, pakistan, Society, terrorism, دہشت گردی, عفریت, معاشرتی کردار, معشیت, پاکستان کالم
تحریر : شہزاد حسین بھٹی امریکہ میں نائن الیون کے واقعے کے بعدپاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک محتاط اندازے کے مطابق ساٹھ ہزارسے زائد بے گناہ پاکستانی اور پانچ ہزارچھ سو سے زائد فوجی جوان شہادت کو گلے لگا چکے ہیں۔ اس جنگ کے نتیجے میں ورلڈ بنک اور آئی […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 called, concept, life, masjid, separation, universe, تصور, تعبیر, جدائی, زندگی, مسجد, کائنات کالم
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آخر تاریخ کائنات کی غم ناک ترین ساعت آگئی تھی ‘نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان رفیق اعلی کے پاس جا چکے تھے۔ درودیوار ساکت تھے۔ عجیب غم اور سناٹے کا علم تھا۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے ہر ذی روح زندگی کی حرارت سے محروم ہو […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 Mohammad Ali Jinnah, Muslim, National theory, pakistan, stability, استحکام, قومی نظریہ, محمد علی جناح, مسلمانوں, پاکستان کالم
تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب یہاں […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 enemy, Events, forces, Grand Parade, pakistan, shouting, افواج, تقاریب, دشمن, عالیشان پریڈ, للکار, پاکستان کالم
تحریر: مہر بشارت صدیقی دشمن کے لئے للکار اور دوستوں کے لئے دل میں پیار لئے سات سال بعد اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ ہوئی۔ اسلام آباد کی فضا طیاروں کی گھن گرج اور پریڈ کرتے جوانوں کے بوٹوں کی دھمک سے لرز اٹھی۔ یوم پاکستان کی تقاریب کا آغاز نماز […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 annoying, Azam Azim Azam, Crises, government, Inflation, people, بحرانوں, حکمران, عوام, مہنگائی, پریشان کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ ریاکاری کا ناسورہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے اِنسانوں کے لئے باعث ِندامت اور سخت ذلت و رسوائی کا سبب بنارہاہے اور آج بھی اِس کی کیفیات کچھ مختلف تو نہیں ہے مگر بس..!! آج کے اِس مادہ پرست اِنسانوں […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 beliefs, Economy, Islam, nature, power, Society, اسلام, طاقت, عقائد, معاشرہ, نظام معیشت, نوعیت کالم
تحریر: سجاد علی شاکر حضرت جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اگر تم میں سے کسی میں اتنی طاقت ہو کہ اپنے شکم میں پاک چیز کے علاوہ داخل نہ کرے تو اسے چاہیے کہ ایسا ہی کرے۔ بے شک (مرنے کے بعد) سب سے پہلے […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 charged, oppression, perverted humanity, salvation, work, الزام, بھٹکتی انسانیت, ظلم, نجات, کام کالم
تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی فی الوقت دو خبریں قابل توجہ ہیں۔ایک کا تعلق دلت نوجوان اروندن سے ہے تو دوسری مشہور سماجی خدمتگار اور مصنف ڈاکٹر بھارت پٹناکر سے متعلق ہے۔ریاست تمل ناڈو کے علاقہ کرشہ نگر میں کچھ دبنگ لوگوں نے مبینہ طور پر ایک دلت نوجوان کے منہ میں پیشاب کر […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 Congress Party, Islam, life, Nations, pakistan, sacrifice, violence, اسلام, زندگی, ظلم, قربانی, قومیں, پاکستان, کانگرس پارٹی کالم
تحریر : عقیل خان 23 مارچ وہ دن ہے جب قیام پاکستان کی پہلی اینٹ رکھی گئی۔ مسلم لیگ نے پاکستان کی بنیاد اسلام کے نام پر رکھی کیونکہ قیام پاکستان سے پہلے ہندوستان میں دو قومیں آباد تھیں ہندواور مسلم۔ مسلمانوں کو ہندوستان میں اسلام کے مطابق آزادانہ زندگی گزارنے کی اجازت نہیں تھی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 need, Pakistan Movement, passion, Shahbaz Sharif, تحریک پاکستان, جذبے, شہباز شریف, ضرورت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن پاکستان کی آزادی کی جدوجہد کا اہم سنگ میل ہے۔ قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل کیلئے دن رات ایک کر دیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے یوم پاکستان پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 Armed forces, break, Pakistan Day, parade, stunning, year, سال, شاندار, مسلح افواج, وقفے, پریڈ, یوم پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان پراسلام آباد میں 6 سال کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی شاندار مشترکہ پریڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ صدر ممنون حسین تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل سہیل امان کی قیادت میں ایف سولہ طیاروں نے صدر پاکستان کو شاندار سلامی دی۔نیول ایوی […]