counter easy hit

ملک کا کریمنل جسٹس سسٹم ناکام ہو چکا، چوہدری سرور

ملک کا کریمنل جسٹس سسٹم ناکام ہو چکا، چوہدری سرور

حیدرآباد (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری محمد سرور آرائیں نے کہا ہے کہ ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام نے ثابت کردیا ہے کہ ملک کا کریمنل جسٹس ناکام ہوچکا ہے، اس میں پریشانی کی بات ہے کہ ہمارا نظام ناکام ہوچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے […]

پیپلز پارٹی کا شیری رحمن کو سندھ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا شیری رحمن کو سندھ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن کو سندھ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پیپلزپارٹی کے سینیٹرز میں سے ایک ممبر سے استعفیٰ لیکر ان کی جگہ شیری رحمان کو سینیٹر بنایا جائے گا۔ پی پی کے باوثوق ذرائع کے مطابق شیری رحمان سفیر کی عہدے […]

یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ یوم پاکستان پر لاہور میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی […]

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیراعظم

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پورا یقین ہے کہ وطن عزیز کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی اور تاریخ کے مشکل دور سے گزر کر ایک مضبوط قوم بننا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آج قائد کا […]

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ کارروائی میں ہلاک، عسکری ذرائع

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ کارروائی میں ہلاک، عسکری ذرائع

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ مارا گیا۔ عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کی گئی جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب سربراہ ملا فضل اللہ مارا […]

عزیر بلوچ کی حوالگی، دبئی حکام نے مزید وقت مانگ لیا

عزیر بلوچ کی حوالگی، دبئی حکام نے مزید وقت مانگ لیا

کراچی (جیوڈیسک) عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لانے والی تفتیشی ٹیم کل واپس وطن پہنچ جائے گی۔ دبئی حکام نے عزیر بلوچ کی حوالگی کے حوالے سے جمع کرائے جانے والی دستاویزات کو درست قرار دیتے ہوئے انٹرپول پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے بارے میں اپریل کے پہلے […]

ملک بھر میں 75 واں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں 75 واں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج 75 واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، 23 مارچ 1940 کو لاہور کے اقبال پارک میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی تھی جس کے سات برس بعد برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ ملک کی نعمت میسر آئی۔ یوم پاکستان کے موقع […]

معروف پاکستانی اداکارہ ریما کے گھر بیٹے کی پیدائش

معروف پاکستانی اداکارہ ریما کے گھر بیٹے کی پیدائش

ورجینیا (جیوڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ ریما نے امریکا کے شہر ورجینیا میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ان کے شوہر طارق شہاب کا کہنا ہے کہ بچہ اور ماں دونوں صحت مند ہیں۔ نوملود کا نام اذلان محمد سید شہاب رکھا گیا ہے۔ ریما خان نے بیٹے کی پیدائش پر نیک تمناؤں کا اظہار […]

ممبئی میں لیکمی فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری

ممبئی میں لیکمی فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری

ممبئی (جیوڈیسک) رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نیہا دھوپیا کا جداگانہ انداز اور شو سٹاپر کرشمہ کپور کی ریمپ پر جان لیوا ادائیں، لیکمی فیشن ویک میں بالی وڈ حسیناؤں نے خوب جلوے بکھیرے۔ موسم گرما کے پہناوے تو ماڈلز پر جچے ہی عروسی ملبوسات میں بھی حسینائیں قیامت ڈھاتی رہیں۔ نرگس فخری […]

ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، سربراہ پاک فوج

ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن اور خوشخالی کے لئے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، ترجمان پاک فوج کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

تحریر: شاہ بانو میر رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا آجمجھے ایک بات کا اعتراف کرنا ہے کہ میرے بچوں کو میں نے اس ملک کیلیۓ ہمیشہ یہ سوچ کر نظر انداز کیا کہ ان کے پاس اچھا گھر والدین تمام رشتے ہر نعمت فراوانی سے ہے٬ مجھے ان کی فکر کرنی ہے جو والدین […]

پاکستان کے مسلمان عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟؟

پاکستان کے مسلمان عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟؟

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو جزبہ ہ، ولولہ ، محبت ، الفت ، چاہت ، پیار اور عقیدت پاکستان کے مسلمانوں کے حصے میں آیا ہے وہ دنیا کے کسی ملک کے مسلمانوں کو نصیب نہیں ہوا۔اسی لئے پاکستان کے خطے کو عاشقان رسول صلی […]

مسلم ثقافت بمقابلہ ہندو ثقافت

مسلم ثقافت بمقابلہ ہندو ثقافت

تحریر : محمد فہیم شاکر یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ مسلم اور ہندو کلچر نہ صرف مختلف بلکہ متضاد تھے ،دونوں قوموں کی معاشرت ، تمدن، زبان ، رسم الخط، عقیدے ، روایات، سوچنے اور غور و فکر کا انداز ، لباس وضع قطع، اٹھنا بیٹھنا، شادی بیاہ، اور پیدائس و اموات کی […]

پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے تحریک پاکستان جیسے جذبوں اور اتحاد ملی کی ضرورت ہے

پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے تحریک پاکستان جیسے جذبوں اور اتحاد ملی کی ضرورت ہے

تحریر: وقار احمد اس بات میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ ہندوستان کا تقسیم ہونا اور پاکستان کا وجود میں آجانا تاریخ کی ایک انہونی کہانی ہے۔ یہ ایک معجزہ ہے جس پربانی پاکستان محمد علی جناح اوران کے رفقائے کارخراج تحسین پاتے رہیں گے۔ کسی نظریے کی خاطرہزاروں سال سے اکٹھے بسنے والے معاشرے […]

تحریک پاکستان اور بھارتی میڈیا کا زہریلا متعصبانہ رویہ

تحریک پاکستان اور بھارتی میڈیا کا زہریلا متعصبانہ رویہ

تحریر:محمد قاسم حمدان سمجھوتہ ایکسپریس کا قیامت خیز سانحہ ہویا انڈین پارلیمنٹ پر حملہ کا ڈرامہ یا پھر بمبئی حملہ کا شوروغوغا بھارت کے میڈیا نے ہرجگہ ہمیشہ اپنی فطرت کے مطابق جلتی پر تیل ڈالنے کاکردار اداکیاہے۔ بھارتی میڈیا کی شرانگیزیوں کا ہی یہ کیا دھراتھاجب واجپائی نے اپنی افواج پاکستان کی سرحد پرلاکھڑی […]

نقل کی روک تھام

نقل کی روک تھام

تحریر: نعیم الرحمان شائق پاکستان میں تعلیمی زوال کا ایک بڑا سبب نقل کلچر ہے۔ مجھے دیگر صوبوں کا علم نہیں ، لیکن جس طرح صوبہ ِ سندھ کے شہر کراچی میں نقل ہوتی ہے ، اس سے ہماری تعلیم کے معیار کا پول کھل جاتا ہے ۔ ان دنوں امتحانا ت کا دور دورہ […]

23مارچ ۔۔۔۔۔ یوم عہد کا دن کا دن”

23مارچ ۔۔۔۔۔ یوم عہد کا دن کا دن”

تحریر: مجیداحمد جائی ملتان شریف مارچ کے ساتھ پاکستان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ 23 مارچ 1940ء کو قرارداد پاکستان یادگار لاہور کے مقام پر منظو ر ہوئی اور 14اگست 1947ء کو پاکستان عظیم قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیا۔ یوں دیکھا جائے تو مارچ کا مہینہ امتحانوں کا ہے۔ہر اسکول ،کالج میں […]

ملک ناصر محمود کی طرف سے عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

ملک ناصر محمود کی طرف سے عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بیور رپورٹ) معروف صحافی، اے آر وائی پیرس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق اپنے نجی کام سے پاکستان جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ان کے دوست مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے چیئرمین ملک ناصر محمود نے اپنی رہائش گاہ ملک ہاؤس پر پیری فیت میں ایک پر تکلف اور […]

پیرس ،مین میاں عرفان صدیق کی پاکستان روانگی، ن لیگ کے چیئرمین ملک ناصر محمود کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام

ترحیل جیل جدہ منٹو پارک اور صورت خورشید جیتا جاگتا پاکستان

ترحیل جیل جدہ منٹو پارک اور صورت خورشید جیتا جاگتا پاکستان

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ٢٣ مارچ ٢٠١٥ کو ہم چھہترواں یوم زادی منانے جا رہے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کے مسلمان ٢٣ مارچ ١٩٤٠ کو منٹو پارک لاہور میں اکٹھے ہوئے یہ وہی جگہ ہے جہاں ج کل مینار آزادی کھڑا ہے۔پچھہتر سالوں میں ہم کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔صرف سات سالوں میں پاکستان […]

چوہدری شبیر بھدر نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کے ساتھ ناروا سلوک نہیں رکھا۔ زاہد اقبال خان

چوہدری شبیر بھدر نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کے ساتھ ناروا سلوک نہیں رکھا۔ زاہد اقبال خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شبیر بھدر کی وفات سے فرانس میں صحافت کا ایک باب بند ہوگیا۔ چوہدری شبیر بھدر نفیس […]

ایشوریا فلم ’’جذبہ‘‘ کا سین فلم بند کرانے گاڑیوں کے اسکریپ میں جا پہنچی

ایشوریا فلم ’’جذبہ‘‘ کا سین فلم بند کرانے گاڑیوں کے اسکریپ میں جا پہنچی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے بچن ان دنوں اپنی نئی فلم ’’ جذبہ ،، کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس فلم سے وہ بالی ووڈ میں دوبارہ اپنی نئی اننگز کا آغاز کر رہی ہیں جب کہ اس کی دیگر کاسٹ میں عرفان خان، شبانہ اعظمی، انوپم کھیر، اتل کلکرنی اور چندن رائے […]

فلم انڈسٹری میں تجربہ کی بہت اہمیت ہے، اداکار سعود

فلم انڈسٹری میں تجربہ کی بہت اہمیت ہے، اداکار سعود

کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سعود نے بات کر تے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عزت اور شہرت اسی فلم انڈسٹری سے ملی ہے میں جن لوگوں کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں وہ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اور تجربہ کار ڈائریکٹر رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سے مجھے بہت کچھ […]