counter easy hit

حصص مارکیٹ میں مندی، 31500 کی حد دوبارہ گر گئی

حصص مارکیٹ میں مندی، 31500 کی حد دوبارہ گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نئی مانیٹری پالیسی کے تحت ڈسکاؤنٹ ریٹ میں صرف 50 بیسس پوائنٹس کم ہونے کی توقعات پر سرمایہ کاروں کی کاروباری سرگرمیوں میں کم دلچسپی، بینکنگ سیکٹر کے حصص میں بڑھتے ہوئے فروخت کے رحجان کے سبب اتارچڑھاؤ کے باوجود جمعرات کو ایک بارپھر مندی کے اثرات غالب رہے […]

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان مشکل میں پھنس گئے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان مشکل میں پھنس گئے

ممبئی (جیوڈیسک) آئی پی ایل 2012 کے میچ کے دوران سیکورٹی گارڈ کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنے اور بچوں کی موجودگی میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف 2 سال بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2012 کے […]

بھارتی فیشن ویک کے پہلے دن خوبرو ماڈلز کی دلکش ملبوسات کی نمائش

بھارتی فیشن ویک کے پہلے دن خوبرو ماڈلز کی دلکش ملبوسات کی نمائش

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں سنہری چمکتے دمکتے اور رنگین ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے۔ ملبوسات میں جنگ عظیم دوئم کے دور کے فیشن کو زندہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ شو میں مردوں کے ملبوسات بھی پیش کیے گئے۔ جنھیں شائقین نے بے حد پسند کیا۔ آخر میں […]

۔،۔ کراچی کی یرغمالی ۔،۔

۔،۔ کراچی کی یرغمالی ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا دارومدار اس کے امن سے جڑا ہوتا ہے۔جس معاشرے میں جنگ و جدل، خانہ جنگی اور بد امنی کا ماحول ہو گا وہاں ابتری اور بد حالی اپنے قدم جمالے گی۔ نائن الیون کے بعد مسلم دنیا میں جو خلفشار ی کیفیت ہے اس سے […]

شاہینوں تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے

شاہینوں تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے

تحریر: ایم ایم علی یوں تو ہمارا قومی کھیل ہاکی ہے لیکن ہمارے ملک میں کرکٹ کی مقبولیت ہاکی سے کہیں زیادہ ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ کرکٹ کے متولوں کیلئے یہ کھیل ایک جنون کی حثیت اختیا ر کر چکا ہے۔ یوں تو کرکٹ کے متوالوں کو قومی […]

پاکستانی فیلڈرز نے بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی فیلڈرز نے بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ کے بعد فیلڈنگ کے شعبے میں بھی خراب کارکردگی دکھا کر پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی سے محروم کر دیا۔ پاکستانی فیلڈرز نہ صرف رنز روکنے میں ناکام رہے بلکہ پے درپے کیچز چھوڑ کر بائولرز کی محنت پر بھی پانی پھیر دیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے […]

لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمن لکھوی کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نظر بندی غیر قانونی قرار دیکر کالعدم کر دی اور رہا کرنے کا حکم دیدیا لیکن […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 6

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 6

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسیحائے اعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیماری کو آٹھ دن سے زیادہ ہو چکے تھے۔ مرض کی شدت اور حرارت میں اضافہ ہو تا جا رہا تھا۔ مرض اورحرارت کی شدت سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر غشی طاری ہو گئی تو آپ صلی […]

شب و روز زندگی قسط 26

شب و روز زندگی قسط 26

تحریر : انجم صحرائی حاجی الہی بخش میرے دفتر آئے ان کے ہاتھ میں ایک بستہ تھا کہنے لگے یار صحرائی میں تو تھک گیا ہوں اوقاف اور محکمہ ریوینو کے فراڈ کی کہانیاں سناتے سناتے میری تو کسی نے نہیں سنی الٹا مجھے جیل کی ہوا کھانا پڑی۔ میں چاہتا ہوں تم میری مدد […]

کراچی میں مسجد کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق, متعدد افراد زخمی

کراچی میں مسجد کے باہر دھماکا، ایک شخص جاں بحق, متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے آرام باغ کی برھانی مسجد کے قریب زوردار دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مسجد کے باہرکھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا خیزمواد نصب کیا گیا تھا،جو 1 بجکر 50 منٹ پر زوردار دھماکے […]

ذاتیات میں مداخلت

ذاتیات میں مداخلت

تحریر: ابنِ نیاز شروع اللہ کے پاک نام سے جو دلوں کے بھید بہتر جانتا ہے۔ دیکھتی آنکھوں، پڑھتی زبانوں، آپ کو ابنِ نیاز کا سلام پہنچے۔ پچھلے چند دنوں میں چند باتیں ایسی ہوئیں کہ مجھے لگا کہ آپ کے ساتھ شیئر کروں۔ پتہ نہیں میں صحیح ہوں یا نہیں لیکن دل نے چاہا […]

مقدمہ

مقدمہ

تحریر: حفیظ خٹک حالیہ یوحنا آباد کے سانحے کے بعد جس انداز میں مسیحی برادری کے اندر موجود شرپسندوں نے دشمنوں کے مذموم مقاصد کو پورا کر نے کیلئے خدمات سرانجام دیں، جو تخریبی کاروائیاں کی گئیں وہ نہایت قابل تشویش ہیں۔ اس بار دشمن بڑی گہری چال چل گیا اسکا وار ٹھیک نشانے پر […]

متحدہ کی قومی اسمبلی میں نعرے بازی، ایم کیو ایم کو ختم نہیں ہونے دینگے، فاروق ستار

متحدہ کی قومی اسمبلی میں نعرے بازی، ایم کیو ایم کو ختم نہیں ہونے دینگے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم ارکان کی نعرے بازی، لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی۔ ایم کیو ایم ارکان نے ایوان کو مچھلی بازار بنا دیا، فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جسے ناکام بنائیں گے۔ سپیکر […]

پاکستان کی پوری ٹیم کیچ آئوٹ، آسٹریلیا کو جیت کیلئے 214 کا آسان ہدف

پاکستان کی پوری ٹیم کیچ آئوٹ، آسٹریلیا کو جیت کیلئے 214 کا آسان ہدف

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.5 اوورز میں 213 رنز بنائے ہیں۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا۔ پاکستانی اوپنرز اس میچ میں ٹیم کو اچھا آغاز دینے […]

عالمی یوم جنگلات کے موقع پر گزارش

عالمی یوم جنگلات کے موقع پر گزارش

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آج 21 مارچ کو دنیا بھر میں جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے جنگلات کی معاشی، ماحولیاتی اور زرعی اہمیت کا تعین کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی اسمبلی میں جنگلات کا عالمی دن منانے کی قرارداد پیش کی گئی اس دن کے منانے کا مقصد جنگلات کو ترقی دینا۔ […]

حسن کی معراج

حسن کی معراج

تحریر: محمد شہباز لوگ کہتے ہیں کہ چہرے پڑھے جا سکتے ہیں اور چہرے ہی انسان کی اندر کی کیفیت بھی بیان کر دیتے ہیں۔ اب یہ پڑھنے والے پہ منحصر ہوتاہے۔ کہ وہ کس انداز سے پڑھتا ہے اور اگر اسے اس کے اندر کی تحریر اچھی لگتی ہے تو پھر وہ اسے پرکھ […]

تلہ گنگ کی سیاسی میٹنگز میں مسلم لیگ ن پر تنقید

تلہ گنگ کی سیاسی میٹنگز میں مسلم لیگ ن پر تنقید

تحریر : ارشد کوٹگلہ قارئین محترم : گزشتہ دنوں ایک اجتماع میں جانے کا اتفاق ہوا جس میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔اجتماع میں کافی سیاسی گرما گرم بات چیت ہوتی رہی اور موجودہ حکومت پر سخت الفاظ میں تنقید سننے کو ملی۔ اجتماع میں شریک […]

خواتین کو نظر انداز کر کے کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی’ جوزفین کرسٹینا کو خواتین کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

خواتین کو نظر انداز کر کے کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی’ جوزفین کرسٹینا کو خواتین کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

بارسلونا (ممتاز منیر) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا آف وارث پورہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین پاکستان کی آبادی کا نصف سے بھی زائد حصہ ہیں […]

بارسلونا کی سیاسی و سماجی شخصیات نے سہوترہ ہاوس پر جوزفین کرسٹینا سے سانحہ یوحنا آباد پر اظہار افسوس کیا

بارسلونا کی سیاسی و سماجی شخصیات نے سہوترہ ہاوس پر جوزفین کرسٹینا سے سانحہ یوحنا آباد پر اظہار افسوس کیا

بارسلونا (ممتاز منیر) بارسلونا کی سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے سہوترہ ہاوس بارسلونا پر مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی و سماجی وویمن ورکر سے سانحہ یوحنا آباد پر اظہار افسوس کیا اور اس سانحہ لاہور کی مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان […]

پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا

پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی سمندری حدود میں پچاس ہزار مربع کلومیٹر اضافہ ہو گیا، سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے وسائل پر بھی پاکستان کو مکمل کنٹرول ہوگا۔ اقوام متحدہ کے کمیشن برائے سمندری حدود نے انیس مارچ 2015 کو اپنا جائزہ مکمل کیا جس کے بعد سمندری حدود میں اضافے کا پاکستانی دعویٰ […]

چاک کر ڈالو

چاک کر ڈالو

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس عالمی اخبار میں آج کل مردوں پر خواتین کی صلاحیتوں کو دبانے کے حوالے سے جو بحث چل نکلی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ اس پر بات کرنا واقعی بہت ضروری ہو گیا ہے۔ یہ بات تو ایک حد تک ہضم ہوتی ہے کہ کچھ خواتین اپنے اندر کی ٹیلنٹ […]

گورنر سندھ گورنر ہائوس میں گٹار بجانے کی بجائے جیل میں ڈالے جائیں۔ انجینئر افتخار چودھری

گورنر سندھ گورنر ہائوس میں گٹار بجانے کی بجائے جیل میں ڈالے جائیں۔ انجینئر افتخار چودھری

جدہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے اپنی رہائش گا پر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کی۔انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون آپریشن کراچی کو کسی صورت کامیاب نہیں دیکھنا چاہتے ایک طرف وہ پاکستان کے دفاعی اداروں […]

مملکت تو بن گئی اب قوم کب بنے گی

مملکت تو بن گئی اب قوم کب بنے گی

تحریر : ماجد امجد ثمر انسان کی ذندگی میں مقصد چاہے بڑا ہو یا چھوٹا اس میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرنا، سکون کی قربانی دینا اور تکلیفیں اٹھانا لازم وملزوم ہے۔ بنا محنت کے کوئی بھی انسان کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتاکیونکہ اپنے خیالات کو عملی شکل دینا […]

عالم میں اسلام کا کردار

عالم میں اسلام کا کردار

تحریر : مجید احمد جائی صدیوں پہلے انسان جانوروں کی طرح زندگی گزراتا تھا۔لباس کی تمیزنہ رشتوں کی پہچان۔جہالت ہی جہالت ہر سوں پھیلی تھی۔انسان نے جانوروں پرندوں کو دیکھ کر زندگی گزارنا سیکھا۔اللہ تعالیٰ نے تو ہر دور میں انسان کی راہنمائی کے لئے اپنے رسول ،نبی روح زمین پر بھیجے۔جہنوں نے توحید کا […]