By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 action movie, bollywood, Bombay Velvet, new, released, Trailer, ایکشن فلم, بالی وڈ, بمبئے ویلوٹ, جاری, نئی, ٹریلر شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی مصنف Gyan Prakash کی کتاب Mumbai Fables سے ماخوذ ایکشن اور رومانوی فلم کی کہانی ایک باکسر کی ہے جو معروف گلوکارہ کے عشق میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ بمبئے ویلوٹ میں باکسر کا کردار رنبیر کپور جبکہ انوشکا شرما گلوکارہ بنی ہیں۔ فلم میں فلمساز کرن جوہر منفی کردار میں جلوہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 Ahmed Shehzad, disappointing start, Ireland, pakistan, Sarfraz Ahmed, احمد شہزاد, آئوٹ, سرفراز احمد, مایوس کن آغاز, پاکستانی ٹیم اہم ترین, کھیل
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں بلے بازوں نے پراعتماد طریقے سے آسٹریلوی بائولرز کا سامنا کیا تاہم میچ کے پانچویں اوور میں مچل سٹارک کی باہر نکلتی گیند پر شارٹ کھیلنے […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 committee formation, investigations, Sult Mirza, تحقیقات, تشکیل, صولت مرزا, کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کو پھانسی دیے جانے سے پانچ گھنٹے قبل اس کا ویڈیو بیان سامنے آ جانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے وفاق، سندھ اور بلوچستان کے افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ جو جلد ہی کوئٹہ پہنچنے کے بعد مچھ جیل کا دورہ کرکے وہاں صولت […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 ECL, figures, names, statement, Sult Mirza, throw decide, United اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے صولت مرزا کے بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ رہنماؤں کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 beginning, change, consideration, consultation, federal government, governor, تبدیلی, شروع, غور, مشاورت, وفاقی حکومت, گورنر سندھ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کی تبدیلی کیلئے مشاورت شروع کر دی گئی ہے تاہم گورنر سندھ کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف خود کرینگے۔ واضع رہے کہ پھانسی کی سزا پانے والے ایم کیو […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 Australian teams, come down, field, Pakistani, quarter, third, اتر آئیں, آسٹریلوی ٹیمیں, تیسرا, میدان, پاکستانی, کوارٹرز فائنل اہم ترین, کھیل
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جبکہ پاکستان اپنے پرانے سکواڈ کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ ٹاس کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Archaeology, city, Destruction, heritage, wealth, آثار قدیمہ, تباہی, شہر, قیمتی آثاثے, ورثوں کالم
تحریر : ارشاد حسین ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں تہذیبی ورثوں کی کوئی قدر نہیں کی جاتی ہے۔ناجانے کتنے ہمارے قیمتی آثاثے تباہی سے دوچار ہوئے اور ہم ان کی تباہی کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کر پائے۔حفاظت ہمیشہ ان چیزوں کی کی جاتی ہے جنہیں […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 business, citizens, criminal association, DG Rangers, extortion, karachi, بھتہ, تاجر, جرائم پیشہ تنظیم, شہری, ڈی جی رینجرز, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ شہری اور تاجر برادری کسی بھی جرائم پیشہ تنظیم کو بھتہ یا چندہ نہ دیں اور بھتے کی پرچی ملنے پر فوری رینجرز کو اطلاع دیں۔ ڈی جی رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جرائم پیشہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Christian community, Explosion, pakistan, security, terror, tragedy, دھماکے, دہشت گرد, سانحہ, سیکیورٹی, مسیحی برادری, پاکستان کالم
تحریر : عقیل خان اتوار کے دن جس وقت کوارٹر فائنل کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے پاکستان آور آئرلینڈ ایک دوسرے کوزیر کرنے کی کوشش میں مصروف تھے اسی دن دوسری طرف دہشت گرد بھی اپنی حکمت عملی بنانے میں مصروف تھے۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک ملک دشمن قوتوں کو پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Civilians, death penalty, execution, foreign, Minorities, security, Tasneem Aslam, اقلیتوں, تحفظ, تسنیم اسلم, دفتر خارجہ, سزائے موت, شہریوں, عملدرآمد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سزائے موت پر عملدرآمد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانیوالا اقدام ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا پاکستان میں مختلف عبادت گاہوں پر حملے ہوئے، اقلیتوں کو نشانہ بنائے جانے کا تاثر غلط ہے۔ ترجمان […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 eight years, height, Ibrar Haider, Pakistan Air Force, Pakistan Day, parade, preparing, آٹھ سال, تیاریاں, عروج, پاک فضائیہ, پریڈ, یوم پاکستان کالم
تحریر: ابرار حیدر یوم پاکستان کے موقع پر23مارچ کو آٹھ سال بعد اسلام آباد میں پریڈ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔شہریوں میں جوش و خروش ،جذبہ پایا جا رہا ہے۔پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے یوم پاکستان کی مشترکہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے سلسلہ میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 anticipated, Army Chief, meeting, MQM, Prime Minister, strategy, آرمی چیف, ایم کیو ایم, لائحہ عمل, متوقع, ملاقات, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی صورتحال پر غور کیلئے وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر غور […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Chaudhry Nisar, defect, delay, hanging, health, Sult Mirza, خرابی, صحت, صولت مرزا, ملتوی, پھانسی, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کو سزا ملے، اس سلسلے میں برطانوئی ہائی کمشنر سے بات ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ایوان کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سے متعلق بھی برطانوی […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 border tension, Flag meeting, India, karachi, pakistan, سرحدی کشیدگی, فلیگ میٹنگ, پاک بھارت, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا رابطہ ہو گیا۔سیکٹر سطح پر فلیگ میٹنگ میں امن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔کاشکاری سمیت سرحدوں پر معمول کی سرگرمیاں قائم ہوں گی۔ دونوں ممالک نے سرحدوں پر امن و امان کی صورت حال کو بحال کرنے کےلئے دوبارہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Babar Ghauri, conspiracy, MQM, statement, Sult Mirza, ایم کیو ایم, بابر غوری, بیان, سازش, صولت مرزا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے صولت مرزا کی جانب سے دیئے گئے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے۔ صولت مرزا کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بابر غوری کا کہنا تھا کہ یہ بیان ایم […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 government, people, Protection, responsibility, siraj ul haq, Worship places, تحفظ, حکومت, ذمہ داری, سراج الحق, شہریوں, عبادت گاہوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جانا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ وہ اس بات کے حامی نہیں کہ رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر میں گھس جائیں۔ گھروں میں بغیر اطلاع گھسنا انسانی حقوق […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 contact committee, media trial, statement MQM, Sult Mirza, ایم کیو ایم, بیان, رابطہ کمیٹی, صولت مرزا, میڈیا ٹرائل اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں صولت مرزا کے وڈیو بیان میں لگائے گئے الزامات کو یکسر مستر کر دیا۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق ڈیتھ سیل میں ریکارڈ کردہ بیان ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے۔ پھانسی سے قبل وڈیو پیغام پاکستان کی تاریخ […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Army Chief, law enforcement, operation continues, organization, Raheel Sharif, آرمی چیف, آپریشن, ادارے, جاری, راحیل شریف, قانون نافذ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ٹریننگ سنٹر پبی کا دورہ کیا۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سے پاس آؤٹ ہونے والے پہلے بیج سے ملاقات کی اور تربیتی عمل کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 costumes, jewelery, karachi, Models, ramp, walk, جیولری, ریمپ, ماڈلز, ملبوسات, واک, کراچی شوبز, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) مقامی شاپنگ مال میں ملبوسات اور جیولری کے لوکل برانڈ کی تقریب رونمائی کی موقع پر رنگا رنگ فیشن شو پیش کیا گیا۔ پارٹی ویئر کے ساتھ کیژول ویئر کی خوبصورت کلیکشن اور دیدہ زیب جیولری پیش کی گئی۔ اس موقع پر ماڈلز کا کہنا تھا کہ ملبوسات انتہائی مہارت سے تیار کئے […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 American singer, Madame Tussauds, Miley Cyrus, museum, sculpture, امریکی گلوکارہ, عجائب گھر, مادام تساؤ, مجسمہ, ملی سائرس شوبز
لندن (جیوڈیسک) ملی کا مجسمہ ایک بڑی سی زبان پر بیٹھا ہے اور اس نے زبان بھی نکال رکھی ہے۔ مجسمہ سجانے کی تقریب میں ملی کے مداحوں نے انکے گانوں پر رقص بھی کیا۔ شرارتوں بھری تقریب میں انہوں نے اپنی زبانوں کی پیمائش کی۔ ملی کے مجسمے کو سرخ اور سفید چیک کا […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 altaf hussain, confrontation, leader, military, MQM, الطاف حسین, ایم کیو ایم, فوج, قائد, محاذ آرائی اہم ترین, مقامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ میں فوج سے محاذ آرائی نہیں چاہتا یہ فوج میرے وطن کی محافظ ہے اور میں ان کی وکالت کرتا ہوں۔ ایم کیوایم کے 38 ویں یوم تاسیس پر کراچی،سکھر،لاہوراور ملتان سمیت دیگر شہروں میں بیک وقت لندن سے ٹیلی فونک خطاب کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 altaf hussain, british, chaudhrynisar, government, rhetoric, stop, الطاف حسین, برطانوی حکومت, بیان بازی, روکنے, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے برطانیہ سے کہا ہے کہ ان کے شہری الطاف حسین پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو بدنام کر رہے ہیں اس لئے برطانوی حکومت انھیں بیان بازی سے روکنے کے لیے قانونی راستے استعمال کرے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 accidental, behavior, Luqman Assad, preventive, speeches, telephone, احتیاطی, حادثاتی, خطابات, رویے, لقمان اسد, ٹیلیفونک کالم
تحریر: لقمان اسد اپنے ٹیلیفونک خطابات میں اس قدر غیر سنجیدگی اور بے احتیاطی جناب الطاف حسین برتتے ہیں کہ اللہ کی پنا ہ ! ڈانس کرنے انداز میں کبھی نغمے وہ گنگناتے ہیں ” پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھائو” تو کبھی پنجابی فلموں کے ہیرو سلطان راہی کی نقل اتارتے ہوئے فرماتے […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 assembly, challenging, membership, Sheikh Rashid, supreme court, اسمبلی, رکنیت, سپریم کورٹ, شیخ رشید, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی اسمبلی رکنیت چیلنج کر دی گئی ، درخواست گزار شکیل اعوان کہتے ہیں شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی میں کروڑوں روپے کے اثاثے چھپائے۔ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف مسلم لیگ ن کے شکیل اعوان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف […]