counter easy hit

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

ابرہہ یمن کی بجائے لندن سے آئے گا؟

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چائینی کہاوت ہے کہ آپ آدھی جنگ اس وقت جیت لیتے ہیں جب آپ کو دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے۔آپ کا دشمن وہ ہے جو پہلے دن سے دشمن ہے۔آپ سانپ کو سر سے ماریں دم سے نہیں۔ٹی ٹی پی کا سر کابل میں نہیں دہلی میں ہے۔ابرہہ کیا اس […]

صولت مرزا کی پھانسی کی تیاریاں مکمل، رشتہ داروں سے آخری ملاقات کرا دی گئی

صولت مرزا کی پھانسی کی تیاریاں مکمل، رشتہ داروں سے آخری ملاقات کرا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کو 19 مارچ کو پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں جیل میں بیوی اور رشتہ داروں کی آخری ملاقات کرا دی گئی، سندھ ہائی کورٹ نے مجرم کو مچھ جیل سے کراچی منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے صولت مرزا کو […]

نئی فلم کا سکرپٹ مکمل، میوزک پر کام ہو رہا ہے : جاوید شیخ

نئی فلم کا سکرپٹ مکمل، میوزک پر کام ہو رہا ہے : جاوید شیخ

لاہور (جیوڈیسک) معروف فلمساز و ہدایتکار جاوید شیخ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم اردو زبان میں بنائی جا رہی اس کا سکرپٹ مکمل ہو گیا ہے۔ اب اس کے میوزک پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں میرا بیٹا شہزاد شیخ ہیرو کا کردار […]

یوحنا آباد میں انسانوں کو زندہ جلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، چوہدری نثار

یوحنا آباد میں انسانوں کو زندہ جلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ لاہور میں سانحہ یوحنا آباد کے بعد جو کچھ ہوا اسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا اور زندہ انسانوں کو جلانا بھی بدترین دہشت گردی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ سانحہ یوحنا […]

نعیم کو زندہ جلانے کا ذمہ دار کون

نعیم کو زندہ جلانے کا ذمہ دار کون

تحریر: ملک اسرار یوحنا آباد میں گرجا گھروں پر خودکش حملوں کے بعد دہشت گردوں کے ساتھی ہونے کے شبہ میں جلائے جانیوالے دو افراد میں سے ایک نوجوان قصور کے علاقے للیانی کا رہائشی نکلا۔ 22سالہ محمد نعیم کاہنہ میں شیشہ ایلومونیم کی دکان کرتا تھا اوردھماکوں سے قبل یوحنا آبادشیشے لگانے گیا تھا۔ […]

یوحنا آباد دھماکوں میں ہلاک افراد کی آخری رسومات، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

یوحنا آباد دھماکوں میں ہلاک افراد کی آخری رسومات، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں دو روز خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جارہی ہیں۔ لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں دو روز قبل دو گرجا گھروں پر ہونے والے خودکش دھماکوں کے تیسرے روز بھی کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل ہے۔ دھماکوں میں میں ہلاک […]

فاسٹ بائولر محمد عرفان کولہے کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

فاسٹ بائولر محمد عرفان کولہے کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بائولر محمد عرفان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔ انجری کا شکار پاکستانی فاسٹ بائولر کو کولہے کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے میگا ایونٹ کے بقیہ میچز نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پی سی بی نے بتایا کہ فاسٹ […]

لاہور میں مسیح عبادت گاہوں پر ہونے والے خودکش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، مجیب الحسن

لاہور میں مسیح عبادت گاہوں پر ہونے والے خودکش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، مجیب الحسن

نیویارک : لاہور میں مسیح عبادت گاہوں پر ہونے والے خودکش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس وقعہ میں شہیدوں کیلئے دعاگو ہیں کہ اللہ انکو جوار رحمت میں جگہ دے انکے لواحقین کو صبر دے۔ ہم حکومت پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں ملزمانوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے سزاء […]

ہم رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، مجیب الحسن

ہم رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، مجیب الحسن

نیویارک : ہم رضا ربانی سینئر پی پی پی رہنما کو چیئرمین سینیٹ کیلئے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

تحریر: محمد شاہد محمود پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹ کے نومنتخب چیئرمین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائم مقام صدر کا منصب بھی سنبھال لیا۔ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور حلف اٹھاتے ہی صدر مملکت کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے انہوں […]

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو 6 اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی، عدالت نے سابق صدر کو چھ اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے کی۔ اس موقعے […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کر دئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوں نے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتا ہے؟ ”میری بیوی۔۔ اس نے جواب دیا گھر میں کھانا کون تیار کرتا ہے؟ بزرگ […]

جسم فروش

جسم فروش

تحریر : شاہ فیصل نعیم نابلد اس سے کے میرے ان الفاظ سے کتنے نئے لوگوں کو روزگار کے طریقوں سے آگاہی حاصل ہو گی اور پہلے سے برسرِپکار کتنے بے روزگار ہوں گیں؟ کتنوں کو حیا کی چادر میسر آئے گی اور کتنےبغیر سوچے سمجھے بے حیائی کی دلدل میں کود پڑیں گے ؟ […]

دانش تیمور کو فلم جلیبی کے ساتھ مزید فلموں کی پیشکش

دانش تیمور کو فلم جلیبی کے ساتھ مزید فلموں کی پیشکش

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکار دانش تیمور پر بھی قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی اور انہیں اب ڈراموں کے بعد فلموں کی آفربھی ملنا شروع ہوگئی ہیں۔ دانش تیمور نے بتایا کہ وہ فلم ’’جلیبی ‘‘ کی نمائش کے بعد ہی نئی فلموں کے بارے میں سوچیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ انڈسٹری […]

لاہور میں مسیحی برادری کے احتجاج کے دوران جلائے گئے ایک شخص کی شناخت ہوگئی

لاہور میں مسیحی برادری کے احتجاج کے دوران جلائے گئے ایک شخص کی شناخت ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے والے 2 افراد میں سے ایک کی شناخت نعیم کے نام سے ہوگئی جو ضلع قصور کا رہائشی تھا۔ 24 سالہ مقتول نعیم ضلع قصور کے تھانہ مصطفیٰ آباد محلہ نیواں تھے کارہائشی تھا جو شیشے اور ایلومینیم کا کام کرتا تھا۔ […]

صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے مچھ روانہ ہو گئے

صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے مچھ روانہ ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کے اہلخانہ آخری ملاقات کیلیے پیر اور منگل کی درمیانی شب مچھ جیل روانہ ہو گئے۔ صولت مرزاکی اہلیہ ،بھائی اور دو بہنیں مچھ گئی ہیں، صولت مرزاکو پھانسی 19 مارچ کودی جائے […]

یوحنا آباد میں بھاری نفری تعینات، رینجرز نے امرسدھو سے کاہنہ تک سڑک سیل کر دی

یوحنا آباد میں بھاری نفری تعینات، رینجرز نے امرسدھو سے کاہنہ تک سڑک سیل کر دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں رینجرز نے فیروزپور روڈ کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا، چونگی امرسدھو سے کاہنہ تک سڑک سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ فیروزپور روڈ کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔ فیروز پور روڈ چونگی امرسدھو سے کاہنہ تک بند رہے گا۔ یوحنا […]

پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کا ایک ہنگامی اجلاس صدر حاجی شاہد محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا

پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کا ایک ہنگامی اجلاس صدر حاجی شاہد محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کا ایک ہنگامی اجلاس صدر حاجی شاہد محمود کی زیر صدارت چھ ڈ سڑکٹ مسلم لیگ آفس میں منعقد ہوا جس میں وائس چیرمین طارق عمر، جنرل سیکرٹری احسان اللہ فاروقی، جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد مغل، فناس سیکرٹری محمد خالد، صدر یوتھ ونگ سہیل عامر، سردار […]

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج

تحریر: قرة العین ملک لاہور کے علاقے یوحناآ باد میں دو گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 15 افراد کی جان کی بازی ہا ر گئے77 افراد زخمی ہوگئے جبکہ جائے وقوعہ پر 2 مشکوک افراد کو مشتعل مظاہرین نے تشدد کا نشانہ بناکر ا […]

بارشوں کے غیر معمولی نقصانات

بارشوں کے غیر معمولی نقصانات

تحریر : فرحین ریاض، کراچی برس برس برسات کا بادل ندیا سی بن جائے گا دریا بھی اسے لوگ کہیں گے ساگر بھی کہلائے گا جنم جنم کے ترسے من کی کھیتی پھر بھی ترسے گی کہنے کو یہ روپ کی برکھا برکھا پورب پچھیم برسے گی ہاتھ میں گرم گرم کافی کا مگ ہو […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 4

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 4

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی میں عاشقانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک سیلِ رواں تھا۔ جو آہستہ آہستہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بڑھ رہا تھا۔ فضائوں میں پھیلی درود و سلام کی مشکبو گونج کیف و سرور کی لذتیں بکھر رہی تھیں۔ محبتوں اور عقیدتوں […]

دہشت گردی فساد فی الارض

دہشت گردی فساد فی الارض

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال اتوار کا دن 15 مارچ کو پاکستان کرکٹ ٹیم جب آئرلینڈ کو شکست دے رہی تھی اسی وقت پاکستان کے دل لاہور میں یوحنا آباد میں عیسائیوں کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ جہاں 10 لاکھ کے قریب افراد رہائش پذیر ہیں۔دو مختلف چرچوں میں 2 دھماکوں میں کم […]

مزدور کی عظمت اور ہمارا معاشرتی رویہ

مزدور کی عظمت اور ہمارا معاشرتی رویہ

تحریر : اقبال زرقاش ہمارے معاشرے میں تن آسانی اس قدر عام ہو گئی ہے کہ انسان چاہتا ہے کہ بغیر کچھ کام کئے اسے سب کچھ مل جائے ۔یہی نظریہ ہے جس کے تحت ہمارے معاشرے میں بھکاریوں کی تعداد روز بروز بڑھی جا رہی ہے بلکہ یہ لوگ ایک منظم پیشے کے انداز […]

عطائی ڈاکٹر اور جعلی ادویات کا دھندہ؟

عطائی ڈاکٹر اور جعلی ادویات کا دھندہ؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جہاں دیگر شعبے زوال پذید ہیںوہیں صحت کا شعبہ بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔ محکمہ صحت جس کا کام انسانی جانوں کا حفاظت اور بیماریوں کی روک تھام کے لیئے اقدامات کرنا ہے وہ خود اپنی روائتی کام چوری ،رشوت خوری اور ڈنگ […]