counter easy hit

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

سانحہ یوحنا آباد، پاکستان سازشوں کے نرغے میں

تحریر: مہر بشارت صدیقی دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر لاہور پر وار کر دیا۔ یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں سینیٹ جونز اور کرائسٹ چرچ کو نشانہ بنایا گیا جہاں دعائیہ تقریب جاری تھی۔ پہلے گولیاں برسائی گئیں پھر یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ جیسے ہی دھماکا ہوا ہر طرف چیخ وپکار مچ […]

قدرتی طریقہ علاج

قدرتی طریقہ علاج

تحریر: حکیم محمد ہارون کہا جاتا ہے کہ تندروستی ہزار نعمت ہے۔ مطلب کہ ہز نعمتیں بھی تندروستی کا بدل نہیں ہو سکتیں۔ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو غذائیں صحت کیلئے خرابی کا باعث بنیں ڈاکٹر اور طبیب مریض کو وہ غذا کھانے سے روک دیتے ہیں۔ خرابی صحت آج ہر انسان کا مسئلہ […]

سانحہ یوحنا آباد، سول سوسائٹی اور وکلا کی جانب سے آج یوم سیاہ کا اعلان

سانحہ یوحنا آباد، سول سوسائٹی اور وکلا کی جانب سے آج یوم سیاہ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کے سوگ میں آج لاہور کے تمام مشنری تعلیمی ادارے بند ہیں، یوحنا آباد کے علاقے میں بازار اور دکانیں بھی بند ہیں، گزشتہ روز بند کی جانیوالی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔ یوحنا آباد کے گرجا گھروں میں گزشتہ روز خود کش حملوں میں جاں بحق […]

ایرانی سیاست اور مسلم دنیا

ایرانی سیاست اور مسلم دنیا

تحریر: میر افسر امان ایران حکومت نے بڑی مہارت سے انتہا پسند سیاست شروع کی ہوئی ہے۔ اس سیاسی مہارت کے اثرات سے امریکا شہنشاہ رضا شاہ پہلوی کے دور کے تعلوقات کی نشان دہی ہونا شروع ہو چکی ہے۔ چند دن پہلے ایران کے ایک طاقت ور شخصیت سابق وزیر انٹلیجنس اور موجودہ صدارتی […]

گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پر حملہ ہے، وزیراعظم

گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پر حملہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ لاہور میں گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پرحملہ ہے جب کہ حکومت ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے گرجا گھروں پر حملے اوراس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا […]

سوناکشی سنہا نے بدترین اداکاری پر گولڈن کیلا ایوارڈ حاصل کر لیا

سوناکشی سنہا نے بدترین اداکاری پر گولڈن کیلا ایوارڈ حاصل کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے 2014 میں بدترین اداکاری پر گولڈن کیلا ایوارڈز حاصل کرلیا جبکہ بدترین اداکار کا ایوارڈ ارجن کپور اور بدترین فلم کا ایوارڈ”ہم شکل ” کے نام رہا۔ گولڈن کیلا ایوارڈز” کی رنگا رنگ تقریب نئی دہلی میں ہوئی جہاں سال دو ہزار چودہ کیلئے بد […]

امن کیلئے گھر چھوڑنے والوں کیلئے ہجرت کے غموں سے نجات کا دن

امن کیلئے گھر چھوڑنے والوں کیلئے ہجرت کے غموں سے نجات کا دن

پشاور (جیوڈیسک) 2009ء میں جنوبی وزیرستان میں شروع ہونے والے آپریشن راہ نجات کے دوران گھر بار چھوڑ کر خیبر پختونخوا آنے والے ہزاروں افراد کی مرحلہ وار واپسی آج شروع ہو رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں بیس ہزار خاندانوں کو واپس بھیجا جائے گا۔ گھروں کو لوٹنے والوں کو پاک فوج کی جانب سے […]

کراچی میں بعض ایمبولینس سروسز اسلحے کی ترسیل میں ملوث

کراچی میں بعض ایمبولینس سروسز اسلحے کی ترسیل میں ملوث

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کے ترجمان کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزموں کے انکشافات کے مطابق بعض فلاحی اداروں کے ملازمین اسلحے کی ترسیل اور غیر قانونی اسلحے کو چھپانے میں ملوث ہیں۔ کراچی شہر میں کام کرنے والی بعض ایمبولینس سروس بھی اسلحے کی ترسیل میں ملوث ہیں۔ […]

گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکے، مسیحی برادری کا مختلف شہروں میں احتجاج

گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکے، مسیحی برادری کا مختلف شہروں میں احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گرجا گھروں پر حملے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری نے احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں مسیحی برادری نے واقعہ کیخلاف نعرہ بازی کی اور گرجا گھروں کی حفاظت یقینی بنانے اور واقعے میں ملوث ملزموں کو کیفر کردار تک پہنانے کا مطالبہ […]

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان نے آٹھ سال پہلے ملنے والی شکست کا داغ دھو ڈالا۔ گرین شرٹس نے پرانی حریف ٹیم کا مطلوبہ ہدف 46 اعشاریہ ایک اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے اوپننگ میں شاندار بیٹنگ […]

این اے 137: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب

این اے 137: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کے حلقہ 137 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب 77 ہزار 890 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائی ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار اعجاز شاہ 39 ہزار 635 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر […]

ہم زبیر گل کی اوورسیز کوآرڈینیٹر برائے وزیراعظم پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ چوہدری اعجاز احمد۔ کاشف عزیز بھٹہ

ہم زبیر گل کی اوورسیز کوآرڈینیٹر برائے وزیراعظم پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ چوہدری اعجاز احمد۔ کاشف عزیز بھٹہ

ایتھنز (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے سینئر رہنماء مسلم لیگ ن یونان کے صدرچوہدری اعجاز احمد اور یورپ کی معروف نوجوان سماجی و سیاسی شخصیت مسلم لیگ ن سویڈن کے سیکرٹری جنرل کاشف عزیز بھٹہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں زبیر گل کی اوورسیز کو آرڈینیٹر برائے وزیر اعظم پاکستان میاں […]

ویانا میں پرانا لیگی گروپ فعال ہو گیا میٹنگیں شروع نئے عہدیداران کا چناو

ویانا میں پرانا لیگی گروپ فعال ہو گیا میٹنگیں شروع نئے عہدیداران کا چناو

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں پرانے مسلم لیگیوں کا ایک ہنگامی اجلاس مقامی ریسٹورنٹ ویانا میں 14 مارچ کو منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا اور متفقہ طور پر چیرمین کیلیے حاجی غلام اظہر اور صدر کیلیے چوہدری محمد نواز وڑئچ اور نائب صدر کیلیے علی شرافت […]

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کا ورکرز کنونیشن منہاج القرآن سنٹر میں منعقد ہو رہا ہے

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کا ورکرز کنونیشن منہاج القرآن سنٹر میں منعقد ہو رہا ہے

ویانا (اکرم باجوہ سے) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کا ورکرز کنونیشن زیرصدارت الحاج خواجہ محمد نسیم صدر عوامی تحر یک آسٹریا 28 مارچ 2015 بروز ہفتہ شام 6 بجے منہاج القرآن سنٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 110

اسلامی تعلیمات کی غلط تفہیم

اسلامی تعلیمات کی غلط تفہیم

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری آج کے مسلمان لفاظی و زبان دانی کی مباحث کو اپنا شعار بنا چکے ہیں۔ دعوت اسلامی بھی اپنی کامیابی کے لیے ان باتوں اور لفاظی کے ساتھ لازم ٹھہر چکی ہے۔ اسی وجہ سے مغرب اور بہت سے افراد نے اس اصطلاح کو کہ دینی بات یا دینی خطاب […]

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

تحریر : عقیل احمد خان لودھی کہنے کو پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر دیکھا جائے تو یہاں سب سے زیادہ استحصال بھی زراعت سے وابستہ افراد کا ہی ہورہا ہے اور یہ استحصال حکومت اور حکومتی ادارے کاشتکاروں کسانوں اور زراعت سے منسلک دیگرافراد کا کر رہے ہیں۔گزشتہ 67 سالوں میں کسی بھی حکومت […]

بھارتی دہشت گردی

بھارتی دہشت گردی

تحریر: قاضی کاشف نیاز پاکستان کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم ایک بارپھربے نقاب ہو کر سامنے آ گئے۔ اس سلسلے کا پہلا واقعہ بھارت کی طرف سے عام پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو دہشت گردوں کی کشتی قرار دے کر تباہ کرنے کا ہے۔یہ کشتی 31 دسمبر 2014ء کی رات کو بھارتی کوسٹ […]

یہاں گائے نہیں مسلمان کاٹو

یہاں گائے نہیں مسلمان کاٹو

تحریر : علی عمران شاہین یہ بھارت کی ریاست ناگالینڈ ہے۔ اس ریاست کا دارلحکومت دیماپور شہر ہے۔یہاں 5 مارچ کے روز ریاست بھرسے 10ہزار سے زائد ہندو اچانک جمع ہوئے۔انہوں نے پہلے بنگلہ زبان بولنے والے مسلمانوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور پھرسب نے اچانک دیماپور کی جیل پر حملہ کر دیا۔ یہ لوگ […]

ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے : میاں نواز شریف

ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے : میاں نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور چرچ دھماکوں کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو شہریوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یوحنا آباد میں چرچ پر دھماکوں پر وزیر اعظم نواز شریف نے مذمت کی اور دھماکے کے متاثرین سے گہرے دکھ کا اظہار […]

مرض بڑھتا گیا

مرض بڑھتا گیا

تحریر : روہیل اکبر ہمارا حال تو اس مریض جیسا ہو چکا ہے جس کے بارے میں یہ کہا جائے کہ جوں جوں دوا کی مرض بڑھتا گیا ہم نے تو آمریت کے مرض سے جان چھڑوانے کے لیے جمہوریت کے نعرے لگانے والوں کو ووٹ دیے تاکہ اس بیماری سے جان خلاصی ہو جو […]

لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں دھماکوں کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں اتوار کی دعائیہ تقریب جاری تھی کہ گرجا گھر کے مرکزی دروازے پر دھماکا ہو گیا، دھماکے کے نتجے میں زخمیوں […]

عورت

عورت

تحریر: مشی ملک عورت کی تکریم کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ہمارے نبی کی بیٹی حضرت فاطمہ جب حضور اکرم سے ملنے تشریف لاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی چادر بچھاتے اور کھڑے ہو کر اپنی بیٹی کی عزت و تکریم میں اضافہ فرماتے۔حضور اکرم صلی اللہ […]

خیبر پختون خوا میں بھوت سکول

خیبر پختون خوا میں بھوت سکول

تحریر: فضل خالق خان یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کے دعویداری میں رہے سہے سکولوں سے بھی ہاتھ دھونا پڑ گئے۔ خیبر پختون خوا میں ایک سرکاری چشم کشا رپورٹ کے مطابق 275 مزیدبھوت سکولوں کا انکشاف ہوا ہے جو تعلیمی ترقی کے دعویداروں کے منھ پر تماچہ ہے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ […]

کراچی آپریشن اہداف، مخمصے و کامیابیاں اور سوالات

کراچی آپریشن اہداف، مخمصے و کامیابیاں اور سوالات

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج کراچی ضرب عضب آپریشن کے حوالے سے مستقبل قریب میں نہ صرف کراچی بلکہ مُلکی سیاست میں اچانک کئی لحاظ سے جو سیاسی اَپ سیٹ پیدا ہو گیا ہے آج اس صُورتِ حال میں کچھ عرض کرنے سے قبل میں یہ واضح کر دینا چاہوں گا کہ میرا تعلق […]