counter easy hit

اداکار عامر خان پچاس سال کے ہو گئے، آج سالگرہ منائیں گے

اداکار عامر خان پچاس سال کے ہو گئے، آج سالگرہ منائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) پچاس سال کی عمر میں بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن عامر خان آج اپنی زندگی کی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں۔ اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان عامر خان کو ان کی جاندار اداکاری کی وجہ سے مداحوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ کا نام دیا۔ عامر خان کی پہلی کامیاب فلم ’’قیامت سے […]

چلاس : رینجرز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار زخمی

چلاس : رینجرز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار زخمی

چلاس (جیوڈیسک) چلاس میں رینجرز کی چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار زخمی ہو گئے، سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ قلعہ چلاس میں بصر رینجر چوکی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں پانچ رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو چلاس […]

طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، کور کمانڈر پشاور

طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، کور کمانڈر پشاور

پشاور (جیوڈیسک) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے ہمارے ملک میں موجود ہیں کیونکہ پچھلے 12 سالوں سے طالبان یہاں جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ داعش سے کم ہے۔ پشاور میں پریس بریفنگ کے دوران کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان […]

ایم کیو ایم کراچی میں قانون کی عملداری پر شکایت کر رہی ہے، وزیر دفاع

ایم کیو ایم کراچی میں قانون کی عملداری پر شکایت کر رہی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ایم کیو ایم کراچی میں قانون کی عملداری پر شکایت کررہی ہے لیکن شہر میں ریاست و قانون کی رٹ بحال کی جائے گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کہ پاک فوج اور رینجرز ملکی بقاکی جنگ لڑرہے ہیں، کراچی پاکستان کی معاشی […]

مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا: مفتی منیب الرحمن

مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا: مفتی منیب الرحمن

لاہور (جیوڈیسک) جامعتہ المنتظر لاہور میں اتحاد تنظیمات مدارس کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں دستور کو حتمی شکل دی گئی۔ مفتی منیب الرحمن نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ مدارس کو پریشان کیا جا رہا ہے تاہم مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ حکومت سے بار بار کہا ہے مذاکرات […]

عمیر صدیقی کو نہیں جانتے، مجرم ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے: الطاف حسین

عمیر صدیقی کو نہیں جانتے، مجرم ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں الطاف حسین نے کراچی سے پکڑے گئے عمیر صدیقی نامی ٹارگٹ کلر سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسے نہیں جانتے اگر مجرم ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔ الطاف حسین نے کہا کہ حکمران بزدل اور ڈرپوک ہیں۔ نواز شریف بھی معافی مانگ کر […]

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) آئر لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، 11 کے مجموعی سکور پر آئرلینڈ کو پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب پال سٹرلنگ 3 کے انفرادی سکور پر احسان عادل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے، پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ زخمی محمد […]

شب و روز زندگی قسط 24

شب و روز زندگی قسط 24

تحریر : انجم صحرائی پولیس نے اتنی آنسو گیس پھینکی کہ گلی کی مارکیٹ میں بند دکانوں میں بھی آنسو گیس جمع ہو گئی۔ اس آنسو گیس سے ہماری بند دکان بھی بھر گئی جس سے فاروقی کی حالت خراب ہو نے لگی اس نے مجھے کہا کہ دکان کھلواو۔ میں نے فاروقی کی بگڑتی […]

کڈنی اینڈ لیور

کڈنی اینڈ لیور

تحریر: سجاد علی شاکر شوگر اور بلڈ پریشر کے امراض سے گردے متاثر ہو جاتے ہیں، مناسب کھانا، ورزش، سبزیوں اور پھلوں کے استعمال سے گردوں سمیت دیگر امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ملک میں 2 کروڑ کے قریب افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں، ہر سال 27000 ایسے نئے مریضوں […]

رشتوں کے ریشم

رشتوں کے ریشم

تحریر: عارف جتوئی رشتوں میں پیدا ہونے والی امید نے جب ایک دھوکے پر دم توڑا تو اس کمزور جان لڑکی کے ٹوٹنے کی آواز سنائی دی۔ اس آواز میں اس قدر تاثیر تھی کہ اس سے وابستہ ہرشخص کو یکساں سنائی دی۔ پھر کئی روز تک وہ ایسی چُپ ہوئی کہ اس کے جاننے […]

ہماری آنکھ بیتی

ہماری آنکھ بیتی

تحریر: ابن ریاض (سعودی عرب) ہم چند دن کے لئے منظر سے غائب کیا ہوئے ہمارے قارئین کی گویا جان چھوٹ گئی ہماری ہفتہ وار بے زار تحاریر سے اور انھوں نے اپنے اعصاب کی چمپی ہروائی اور اچھی اچھی تحاریر پڑھنے لگے۔ ہم انتہائی دکھ کے ساتھ اپنے قارئین کو یہ روح فرسا خبر […]

ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی

تحریر: شاہد شکیل سترہ سو پچپن میں جرمنی کے شہر مائیسن میں پیدا ہونے والے سیموئیل ہانے مَن نے بیماریوں کے علاج اور شفایابی کیلئے جڑی بوٹیوں سے ہومیو پیتھی دریافت کی اور میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنی پریکٹس کا آغاز کیا اُس زمانے میں معالجین زخموں کا علاج کرنے کیلئے مخصوص تیل […]

ڈراموں اور فلموں میں کام کر رہی ہوں : ماہ نور

ڈراموں اور فلموں میں کام کر رہی ہوں : ماہ نور

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ماہ نور محفل تھیٹر میں زیرنمائش سٹیج ڈرامہ ”پی کے“ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کی رائٹر اور ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں۔ انہوں نے بہت خوبصورت کہانی لکھی ہے اور اس میں میرا کردار بہت جاندار ہے اور شائقین اس ڈرامے میں میری اداکاری بہت […]

لاہور : لڑکیوں کو اغوا کے بعد مشرق وسطیٰ میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور : لڑکیوں کو اغوا کے بعد مشرق وسطیٰ میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ کے جرم میں ملوث ہونے کے الزام میں لاہور کے علاقے سبزہ زار سے ایک دفتر پر چھاپہ مار کر چھ رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں شامل افراد لڑکیوں کو بیرون ملک نوکری کا جھانسہ […]

سول سوسائٹی بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف آواز اٹھائے : الطاف حسین

سول سوسائٹی بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف آواز اٹھائے : الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے انسانی حقوق کی تنظیموں ، سول سوسائٹی اور وکلا برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے گرفتار کارکنوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھائیں، کہتے ہیں گرفتاریوں کی آڑ میں رینجرز آپریشن کا رخ ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ نائن زیرو پر آئینی و قانونی […]

زمبابوے کا بھارت کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف

زمبابوے کا بھارت کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف

آکلینڈ (جیوڈیسک) زمبابوے نے بھارت کو ورلڈ کپ کے میچ میں جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف دیا ہے، انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کا آغاز اچھا نہ تھا ، 33 پر تین وکٹیں گرنے کے بعد کپتان برینڈن ٹیلر نے ٹیم کو سنبھالا دیا، انہوں نے پندرہ چوکوں […]

کرکٹر سرفراز کی صرف تعریف کی، فلمی کیریئر پاکستان سے شروع کروں گی، نیلم منیر

کرکٹر سرفراز کی صرف تعریف کی، فلمی کیریئر پاکستان سے شروع کروں گی، نیلم منیر

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اسے فلم کی آفرز ہیں مگر ابھی تک کوئی ایسا پروجیکٹ نہیں ملا جس میں کام کرنے کے لیے تیار ہو جاؤں، سینما انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونا اچھی بات ہے، کرکٹر سرفراز احمد نہیں کوئی اور میری زندگی میں ہے جس کا وقت […]

نوجوان کمربستہ ہو جائیں، آزادی بس تیار کرنے کا کہہ دیا ہے، عمران خان

نوجوان کمربستہ ہو جائیں، آزادی بس تیار کرنے کا کہہ دیا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے نواجوان کمربستہ ہوجائیں اگلامیدان جلد لاہور میں لگے گا،جس کے لیے آزادی بس کو تیاری کا کہہ دیا گیا ہے، ملک کے نوجوان اب تحریک انصاف کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ بنی گالا میں نومنتخب سینیٹرزاور خیبر پختونخوا سے […]

سپریم کورٹ نے بھٹو کیس ری اوپن کرنے کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے بھٹو کیس ری اوپن کرنے کی درخواست خارج کر دی

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے ڈویژن بینچ نے بھٹو کیس ری اوپن کرنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ غازی علم الدین ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹوکا عدالتی قتل کیا گیا، ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم کا ٹرائل ری اوپن کرنے کا حکم دیا […]

صولت مرزا کی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

صولت مرزا کی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا کی پھانسی سزا پر عملدآمد کے عدالتی احکام کے بعد مچھ جیل کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکیورٹی پر 3 سوایف سی پولیس اور لیویز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، بلوچستان کےعلاقے […]

عمران خان بتائیں ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ان کے امیدوار کو 16 ووٹ کیسے ملے، خورشید شاہ

عمران خان بتائیں ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ان کے امیدوار کو 16 ووٹ کیسے ملے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کے خلاف آستینیں چڑھا کر بات کرنے والے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بتائیں کہ سینیٹ انتخابات میں ڈپٹی چیرمین کے لئے حصہ لینے والے ان کے امیدوار کو 7 کی […]

بلدیاتی انتخابات، زرداری کی عوام سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت

بلدیاتی انتخابات، زرداری کی عوام سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر سینیٹر خانزادہ خان کی سربراہی میں ایک وفد نے اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور پی پی پی پارلیمنٹیرینز کی نائب صدر شیری رحمن بھی ملاقات میں موجود تھیں۔ اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال […]

سندھ سمیت ملک بھر میں امن و امان کو یقینی بنایا جائے گا: وزیراعظم

سندھ سمیت ملک بھر میں امن و امان کو یقینی بنایا جائے گا: وزیراعظم

رائے ونڈ (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہء پیر پگاڑا سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک میں ترقی اور خوشحالی کے لیے امن کا قیام ناگزیر ہے۔ ملک میں جاری دہشت گردی کے ناسور کو مکممل ختم کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر کی عوام اور سیاسی […]

فرانس میں موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکووں نے 90 لاکھ یورو کے زیورات لوٹ لیے

فرانس میں موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکووں نے 90 لاکھ یورو کے زیورات لوٹ لیے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس میں موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکووں نے9 ملین یعنی 90 لاکھ یوروز کے زیورات لوٹ لیے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے ایک موٹر وے پر جیولری لے جانے والی دو ویگنوں کو 15 ڈکیتوں نے لوٹ لیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا اور عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس سے […]