counter easy hit

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس تقریب حلف برداری 15 مارچ کوہوگی ، ہتمی شکل دے گئی

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس تقریب حلف برداری 15 مارچ کوہوگی ، ہتمی شکل دے گئی

پیرس ( اے کے راؤ ) مرکز منہاج القرآن فرانس میں رات گئے تک جاری رہنے والے پاکستان عوامی تحریک فرانس کے اجلاس میں 15 مارچ کی تقریب حلف برداری کو ہتمی شکل دے دی گئی۔ مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی 15 مارچ کو پیرس پہنچیں گے۔ صدر PAT حاجی محمد اسلم […]

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پیرس ( اے کے راؤ ) مرکز منہاج القرآن فرانس میں رات گئے تک جاری رہنے والے پاکستان عوامی تحریک فرانس کے اجلاس میں 15 مارچ کی تقریب حلف برداری کو ہتمی شکل دے دی گئی۔ مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی 15 مارچ کو پیرس پہنچیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

قاری فاروق احمد کیطرف سے رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ نام‍زد ہونے پر مبارکباد

قاری فاروق احمد کیطرف سے رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ نام‍زد ہونے پر مبارکباد

قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائ‍زر پاکستان پیپل‍زپارٹی فرانس کیطرف سے رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ نام‍زد ہونے پر مبارکباد Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59

بجلی کا بحران۔ پانی کی سنگین قلت اور حقیقت کیاہے؟

بجلی کا بحران۔ پانی کی سنگین قلت اور حقیقت کیاہے؟

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ بزرگ کہتے ہیں کہ سچ بولو کیونکہ ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے ہزار بار جھوٹ بولنا پڑے گا۔ اب زمانہ بدل گیاہے۔ اس لئے سیاستدان کہتے ہیں سچ بولنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ سچ پرکوئی اعتبار نہیں کرتا۔ حسب روائت بتایا جا رہا ہے کہ پانی کی قلت سنگین مسئلہ ہے […]

تینوں خانوں نے بالی ووڈ میں طوفان مچایا ہوا ہے، امیتابھ بچن

تینوں خانوں نے بالی ووڈ میں طوفان مچایا ہوا ہے، امیتابھ بچن

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت میں فلمی دنیا پر حکمرانی کرنے والے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے تینوں خانز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم نگری میں اپنی اداکاری سے طوفان مچایا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے بھارتی فلم نگری پرراج کرنے والے شارخ خان ، سلمان خان اورمسٹرپرفیکشنسٹ […]

لاہور کراچی موٹرویز کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سینٹرل ایشیا تک لے جائیں گے، وزیراعظم

لاہور کراچی موٹرویز کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سینٹرل ایشیا تک لے جائیں گے، وزیراعظم

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ جانفشانی سے جنگ لڑ رہے ہیں، ملک کو دہشتگردی سے مکمل طور پر پاک کریں گے، گوادر سے سینٹرل ایشیا تک موٹرویز بنانا چاہتے ہیں۔ حیدرآباد سے کراچی تک موٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او […]

سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے شکست دے دی

ہوبارٹ (یس ڈیسک) سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے شکست دے دی ہے، سری لنکا نے ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے 363 رنز سکور کئے۔ سنگا کارا اور دلشان نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سنچریاں سکور کیں، سنگاکارا نے 124 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے ورلڈ کپ […]

بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات

تحریر : عمران چنگیزی سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید مہلت سے انکار اور شیڈول کے مطابق ستمبر2015ءمیں انتخابات کرانے کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ و پنجاب سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اجراءکے بعد مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چیئرمین […]

کوشش ہو گی جمہوری ادارے مضبوط ہوں اور قانون کی بالادستی برقرار رہے، رضا ربانی

کوشش ہو گی جمہوری ادارے مضبوط ہوں اور قانون کی بالادستی برقرار رہے، رضا ربانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی حمایت ملنے کے بعد سینیٹر رضاربانی نے تمام جماعتوں کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ تمام جماعتوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیاسے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ یہ بہت بڑااعزاز ہے کہ کوئی سینیٹر بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو۔ حلف اٹھانے کے بعدمیری کوشش ہوگی کہ […]

نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا الزام (ن) لیگ پر لگانا قابل افسوس ہے، راجہ ظفر الحق

نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا الزام (ن) لیگ پر لگانا قابل افسوس ہے، راجہ ظفر الحق

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا الزام مسلم لیگ (ن) پر لگانا قابل افسوس ہے۔ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے پر ردعمل کا اظہار […]

تین سو چونسٹھ رنز ہدف کے تعاقب میں‌ سکاٹ لینڈ کی چوتھی وکٹ 162 رنز پر گر گئی

تین سو چونسٹھ رنز ہدف کے تعاقب میں‌ سکاٹ لینڈ کی چوتھی وکٹ 162 رنز پر گر گئی

ہوبارٹ (یس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ہدف کے تعاقب میں سکاٹ لینڈ کو چوتھا نقصان برداشت کرنا پڑا، مومسین 60 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد تھشارا پریرا کی گیند پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، اس سے قبل سری لنکا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 363 رنز بنائے، کمارا سنگاکارا نے ورلڈ […]

کرب باطن کا شاعر۔۔۔محمد ایوب صابر

کرب باطن کا شاعر۔۔۔محمد ایوب صابر

تحریر: ارم زہرا۔کراچی محمدایوب صابر اس عہد کی ایک ایسی معتبر آواز ہیں جن کا اپنا ایک منفرد لب و لہجہ ہے۔ان میں گھن گرج کے ساتھ وہ تڑپ ہے جوان کے خلوص اورسچائی کی دلیل ہے۔جہاں ان کی آواز کی کاٹ ان کے گزشتہ شعری مجموعے ”اعزازکی قیمت”اور”اذانِ سحر”میں اپنالوہا منواتی نظرآئی ہے۔ وہیں […]

بیوہ بہن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار رینجرز ہو گی، کارکن جذبات قابو میں رکھیں، الطاف حسین

بیوہ بہن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار رینجرز ہو گی، کارکن جذبات قابو میں رکھیں، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو اور بیوہ بہن سائرہ اسلم کے گھر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی بیمار بہن کو کچھ ہوا تو تمام تر ذمہ داری رینجرز پر عائد ہو گی، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے […]

ارباز خان نے دبنگ تھری بنانے کا اعلان کر دیا

ارباز خان نے دبنگ تھری بنانے کا اعلان کر دیا

ممبئی (یس ڈیسک) سلمان خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری اداکار ایک بار پھر دبنگ ہیرو بننے جا رہے ہیں۔ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایتکار ارباز خان نے دبنگ تھری بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ دو ہزار دس میں دبنگ اور دو ہزار بارہ میں دبنگ ٹو میں سلمان خان کے مقابل سوناکشی سنہا جلوہ […]

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مجھے برطانیہ آئے ہوئے دس دن ہو چکے تھے اِن دس دنوں میں میں تقریباً سارا UKگھوم چکا تھا اِن دس دنوں میں شہر شہر گھومتے ہوئے میں سینکڑوں لوگوں سے ملا بھی ہر میزبان نے اپنے اپنے انداز سے بھر پور مہمان نوازی بھی کی برطانیہ کے لوگوں کی […]

نائن زیرو پر چھاپہ: وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

نائن زیرو پر چھاپہ: وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا نوٹس لیتے ہو ئے رپورٹ طلب کر لی ہے، ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ نےڈی جی رینجرزاورآئی جی سندھ سے نائن زیروپرچھاپےکی رپورٹ طلب کی۔ یہ چھاپہ آج صبح رینجرز نے ایم کیو ایم […]

ورلڈ کپ : سکاٹ لینڈ کیخلاف سری لنکا کا پہلا کھلاڑی آئوٹ

ورلڈ کپ : سکاٹ لینڈ کیخلاف سری لنکا کا پہلا کھلاڑی آئوٹ

ہوبارٹ (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سری لنکا کو سکاٹ لینڈ کیخلاف پہلا نقصان آغاز میں ہی اٹھانا پڑا، 21 کے مجموعی سکور پر پہلی وکٹ گر گئی۔ اوپنر لاہیرو تھیرا مانے 4 کے انفرادی سکور پر ایونز کی گیند پر مومسین کو کیچ دے بیٹھے، سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس […]

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رحمان ملک کو سینیٹر بننے پر مبارکباد… اصغر صغیر

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رحمان ملک کو سینیٹر بننے پر مبارکباد… اصغر صغیر

فرانس اصغر صغیر کی پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رحمان ملک کو سینیٹر بننے پر مبارکباد۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رحمان ملک کو سینیٹر بننے پر مبارکباد… کامران یوسف گھمن

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رحمان ملک کو سینیٹر بننے پر مبارکباد… کامران یوسف گھمن

فرانس کامران یوسف گھمن کی پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رحمان ملک کو سینیٹر بننے پر مبارکباد۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

بخشش کا بہانہ

بخشش کا بہانہ

تحریر: ایم سرور صدیقی اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی۔۔۔میں کچھ نہیں کر سکتا اور میزپر فائلوں میں مگن ہوگیا۔۔۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کار کے کام آئے […]

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری تھوڑی دیرپہلے ایم کیو ایم کے مرکزی رنما اور صوبائی وزیر روف صدیقی رضا ربانی کے ہمراہ دروغ گوئی کی اعلی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پائوں جوڑ کر جھوٹ بول رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتحابات میں پارٹیوں کے سر براہان کو بڑی محنت کرنا پڑی۔میں […]

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

تحریر: سید انور محمود آج پاکستان میں جو دہشت گردی، کرپشن، تعصب اور دوسرئے جرائم ہو رہے ہیں اُن میں سے بہت سوں کی ابتدا سابق فوجی آمر جنرل ضیاءالحق کے زمانے سے شروع ہوئی یا اُس میں اضافہ ہوا۔ ڈکٹیٹرضیاءالحق کے1985ء میں کرائے گےغیر جماعتی انتخابات میں غیرسیاسی لوگ صوبائی اور قومی اسمبلی کے […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے شعبہ خواتین کے زیر انتظام گیارہویں شریف کی روحانی با برکت تقریب کا انعقاد

مراقبہ ہال ہالینڈ کے شعبہ خواتین کے زیر انتظام گیارہویں شریف کی روحانی با برکت تقریب کا انعقاد

دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) مراقبہ ہال ہالینڈ کے شعبہ خواتین کے زیر انتظام و انصرام حضور غوث اعظم کی گیارہویں شریف کی روحانی با برکت تقریب برائے خواتین بروز اتوار 15 مارچ دن ایک بجے جامع مسجد نور الاسلام کے ہال میں منعقد کی جائے گی۔ اس مبارک تقریب میں شرکت کے لئے پاک […]