counter easy hit

فیفا کرپشن سکینڈل : زیورخ کے ہوٹل پر چھاپہ مزید 16 افراد گرفتار

فیفا کرپشن سکینڈل : زیورخ کے ہوٹل پر چھاپہ مزید 16 افراد گرفتار

زیورخ : سوئس شہر زیورخ کے ہوٹل باور آ لک میں چھاپے کے دوران مزید 16 فٹ بال عہدیدار جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے ان میں پانچ افراد ایسے ہیں جو فیفا کے سابق یا موجودہ حکام ہیں ۔ ان افراد میں برازیل فٹ بال فیڈریشن کے سابق چیف اور بدنام زمانہ ریکارڈو ٹیکسیرا […]

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

کراچی : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]

متحدہ انتخابی میدان چھوڑے گی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا جواب

متحدہ انتخابی میدان چھوڑے گی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا جواب

کراچی : ایم کیوا یم کے رہنما فاروق ستار نے بائیکاٹ کا طعنہ دیا تو جی آئی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ہنگامی پریس کانفرنس کر ڈالی۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان بولے پہلی بارایم کیو ایم کو ٹف ٹائم مل رہا ہے۔ پولنگ بوتھس پر فوج تعینات ہوئی تو ایم […]

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ برطانیہ ان کے کیریئر کا کامیاب ترین دورہ ہے۔ اپنے چار روزہ دورے کے اختتامی روز لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جس طرح برطانوی حکومت نے خصوصی توجہ دی وہ ان […]

پامیلا اینڈرسن پلے بوائے میگزین کی آخری ٹائٹل گرل بنے گی

پامیلا اینڈرسن پلے بوائے میگزین کی آخری ٹائٹل گرل بنے گی

واشنگٹن : پلے بوائے کے حکام نے دو ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے میگزین میں اب عریانی ختم کر دیں گے اور ایسی کوئی تصویر شائع نہیں کریں گے۔ تاہم اس میگزین کی آخری کوریج جو کہ پرانے انداز کا ہی ہو گا اس کے لئے بے واچ بیب پامیلا اینڈرسن کو […]

جنوبی افریقہ کی ٹیم دہلی ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار ہو گئی

جنوبی افریقہ کی ٹیم دہلی ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار ہو گئی

دہلی : فیروز شاہ کوٹلہ گراونڈ دہلی میں چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے دن پروٹیز بلے بازوں نے بھارتی اسپنرز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف ایک سو اکیس رنز پر ڈھیر ہوئی۔ سات بیٹسمین ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہو سکے۔ لیفٹ آرم اسپنر رویندرہ جدیجا نے پانچ […]

تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں ردوبدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اسد عمر

تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں ردوبدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن میں مینڈیٹ کے خلاف کسی قسم کا کھیل برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگر تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں رد و بدل کی کوشش کی گئی تو اس پر شدید مزاحمت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ […]

صراط مستقیم

صراط مستقیم

تحریر: کوثر جہاں کہنے کو تو ہم مسلمان ہیں، ایک اللہ اور رسولۖ کو ماننے والے والے، مگر ہماری راہیں اور ہماری سوچیں اس قدر جدا اور مختلف کیوں؟ کوئی بھی مذہبی تہوار ہو تو ایسے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جاتا ہے گویا اللہ کے بنائے ہوئے سارے اصولوں پر پورا اترتے ہیں ،ہر […]

خانہ خراب

خانہ خراب

تحریر: شاہ فیصل نعیم سوچ قوموں کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ کوئی قوم کیسی ہے؟ اس کا اندازہ اس کی سوچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ آفاقی سوچ کی حامل اقوام کم وسائل کے باوجود دنیا میں اپنا نام پیدا کرتی ہیں اور گھٹیا سوچ قوموں کو وسائل کی بہتات کے باوجود ایسی […]

انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز، سوشلسٹ پارٹی آج اپنا پہلا جلسہ کرے گی

انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز، سوشلسٹ پارٹی آج اپنا پہلا جلسہ کرے گی

سپین (نوید احمد اندلسی) سپینش پارلیمنٹ کے انتخابات کے لیے گزشتہ رات 12 بجے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، اس سلسلہ میں سوشلسٹ پارٹی اپنا پہلا جلسہ عام بارسلونا میں کرے گی، تفصیلات کے مطابق سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے انتخابی مہم کا پہلا باقاعدہ جلسہ آج 4دسمبر بروزجمعہ شام 6بجے میٹرو […]

قومی آزادی و خوشحالی کی جدوجہد ہی منشوری نقطہ ماسکہ ہے، آزاد راجہ

قومی آزادی و خوشحالی کی جدوجہد ہی منشوری نقطہ ماسکہ ہے، آزاد راجہ

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) مادروطن جموں کشمیر کی قومی آزادی و خوشحالی کی سائنسی بنیادوں پر جدید دور کے تقاضوں کے تناظر میں درست سمت جدوجہد ہی ہمارے عظیم آدرشوں کے حامل منشور کا نقطہِ ماسکہ ہے اور ہمارے ان عظیم نظریات کا تقاضہ ہے کہ ہم پارٹی کے مقاصد کو ہر صورت مقدم رکھتے […]

انٹر فیتھ فورم کا یک جہتی ڈنر ۱۱ دسمبر کو ہو گا

انٹر فیتھ فورم کا یک جہتی ڈنر ۱۱ دسمبر کو ہو گا

مانچسٹر : انٹر فیتھ فورم کی پریس رلیز کے مطابق ماہ رواں کی گیارہ تاریخ کو سٹاک پورٹ روڈ مانچسٹر کے ایک ریسٹورنٹ کے حال میں یک جہتی کے حوالے سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے توقح ہے کہ اس ڈنر میں تمام مذاہب کے اکابیرین شریک ہونگے۔ پاکستانی کونسلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد […]

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی کی طرف سے بھیشم ساہنی حیات و خدمات لیکچر کا اہتمام

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی کی طرف سے بھیشم ساہنی حیات و خدمات لیکچر کا اہتمام

انڈیا (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) ہندی کے معروف ادیب بھیشم ساہنی کی صدسالہ تقریبات کے سلسلے میں شعبہ اردو جموں یونیورسٹی نے پروفیسرگیان چند جین سیمی نار ہال جموں یونیورسٹی میں ”بھیشم ساہنی حیات وخدمات ” کے موضوع پر توسیعی لیکچر کاا ہتمام کیا۔ اس موقعہ پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر علی جاویدنے لیکچرپیش کیاجبکہ […]

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

لاہور : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹونر کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں کیلی فورنیا فائرنگ میں ہلاک ہونے والی حملہ آور خاتون تاشفین ملک نے ویزہ پاکستان سے حاصل کیا۔ روز مرہ کی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سان برنارڈینو کے سوشل سینٹر […]

آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: ایس جی ایس اورکوٹیکنا ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے تحریر کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ استغاثے کی جانب سے پیش دستاویزات قانون شہادت کے مطابق قابل قبول نہیں۔ نیب کو اصل دستاویزات پیش […]

بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، انتخابی سامان آج پریذائیڈنگ افسروں کے حوالے کیا جائے گا

بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، انتخابی سامان آج پریذائیڈنگ افسروں کے حوالے کیا جائے گا

لاہور : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی مہم ختم ہو گئی، پنجاب کے 12 اور کراچی کے 6 اضلاع میں پولنگ کل ہو گی، ووٹر لسٹیں، سیل شدہ بیلٹ پیپرز سمیت تمام انتخابی سامان آج پریذائیڈنگ افسران کے حوالے کیا جائے گا۔ بلدیاتی انتخابات کےتیسرے مرحلےمیں کراچی کے 6 اضلاع کراچی غربی ، کراچی […]

اسرائیل کیساتھ تعلقات حکمت عملی تھی: پرویز مشرف

اسرائیل کیساتھ تعلقات حکمت عملی تھی: پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ لیڈرشپ کمزور ہو تو ایکسپوز ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں قیادت کا فقدان اور گورننس کمزور ہے۔ بیڈ گورننس اور حکمرانوں کی کمزوریوں کی وجہ سے لوگ فوج کے پاس جاتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پر بڑے پریشر ہیں۔ میرے اوپر بھی بڑے […]

ڈینیئل کریگ سے ایک بار پھر جیمز بانڈ بننے کی فرمائش

ڈینیئل کریگ سے ایک بار پھر جیمز بانڈ بننے کی فرمائش

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم’’اسپیکٹر‘‘ کی پروڈیوسرنے ڈینیئل کریگ سے ایک بار پھر جیمز بانڈ بننے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ہالی وڈ کی کامیاب فلم سیریز ’’جیمز بانڈ‘‘کی پروڈیوسر باربرا بروکلی چاہتی ہیں کہ اداکار ڈینئل کریگ کم از کم ایک اور فلم میں ایجنٹ زیرو زیرو سیون کا […]

نیب: پرویز اشرف اور رانا مشہود کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری

نیب: پرویز اشرف اور رانا مشہود کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد : نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین نیب چودھری قمر زمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دی گئی۔ راجہ پرویز اشرف کیخلاف مزید دو رینٹل پاور مقدمات، رانا مشہود کے خلاف پنجاب یوتھ فیسٹیول کیس کی تحقیقات کا فیصلہ بھی […]

کراچی: شاہ فیصل 2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق

کراچی: شاہ فیصل 2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں پکایا گیا زہریلا کھانا کھانے سے 4افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ زہر خوانی سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کی موت کی وجہ […]

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری کو فلو، ہفتے کا کنسرٹ خطرے میں پڑ گیا

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری کو فلو، ہفتے کا کنسرٹ خطرے میں پڑ گیا

نیو یارک : گلوکارہ منگل کو ایک پروگرام میں شرکت کے بعد لوٹی تھی، اور بدھ کی صبح کو جاگی تو خود کو علیل پایا، جس پر اسے فوری طور پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں جلد صحت یابی مل جائے گی اور ایک دن بعد ہی ہسپتال […]

انگلینڈ سے شکست افسوسناک ہے مگر بہت سیکھنے کا موقع ملا: شہریار خان

انگلینڈ سے شکست افسوسناک ہے مگر بہت سیکھنے کا موقع ملا: شہریار خان

لاہور : قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انگلینڈ سے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز ہارنا افسوسناک ہے۔ البتہ ٹیم اور آفیشلز کو سیکھنے کا بہت موقع ملا۔ ٹور رپورٹ جمع کرانے والے ہیڈ کوچ وقار یونس نے وضاحت دی کہ مختصر دورانیے کے […]

گرل فرینڈ کا قتل، اولمپک ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس مجرم قرار

گرل فرینڈ کا قتل، اولمپک ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس مجرم قرار

جوہانسبرگ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی سپریم کورٹ نے اولپنک ایتھیلٹ آسکر پسٹوریئس اپنی ہی گرل فرینڈ کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا مجرم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے ان کا یہ موقف مسترد کر دیا کہ ہے انہوں نے اپنے دفاع میں گولی چلائی تھی۔ فیصلے کے وقت […]

پڑھے لکھے لوگ باشعور عوام۔ اور نسخہِ خاص

پڑھے لکھے لوگ باشعور عوام۔ اور نسخہِ خاص

تحریر: عمران احمد راجپوت تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد کئے جانے والے بلدیاتی انتخابات اسلام آباد کی عوام کے لئے نہ صرف ایک نئی راہ متعین کئے جانے کا موقع فراہم کرینگے بلکہ روایتی و شخصی سیاست کو ٹھوکر مارکر وفاقی مجسموں کی چولیں ہلاڈالیں گے یہ شاید کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ن لیگ […]