counter easy hit

سعودی عرب سے رشتہ اسلام کی بنیاد پر ہے ۔ کشمیر کی آزادی کا نجات دہندہ عمران خان ہی بنے گا

سعودی عرب سے رشتہ اسلام کی بنیاد پر ہے ۔ کشمیر کی آزادی کا نجات دہندہ عمران خان ہی بنے گا

جدہ (نوید فاروقی) اوورسیز کشمیر یونین آف جرنلسٹس اور جرنلسٹ فائونڈیشن پاکستان گلف ریجن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈ پٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چوہدری کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ۔ او کے یو جے اور جرنلسٹ فائونڈیشن پاکستان گلف ریجن کے عہدیداران کی شرکت۔ جس میں افتخار چوہدری سے ملکی […]

لندن میں جاری فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش

لندن میں جاری فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش

لندن (یس ڈیسک) جاری فیشن ویک میں مشہور برطانوی برانڈ ٹاپ شاپ یونیک نے اپنے نئے ڈیزائنز نمائش کے لیے پیش کیے۔ برطانیہ میں خوبصورت اور دیدہ زیب ملبوسات کا میلہ سجا، نامور فلمی ستاروں اور گلوکاروں کی شرکت سے شو میں چار چاند لگ گئے، لندن جاری فیشن ویک کے زیرِ اہتمام ٹاپ شاپ […]

الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری نثار

الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے پاکستانی حکومت کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کسی سفارتکار نے ان مقدمات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا کہ […]

آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری ، فوجی عدالتوں کی اوپن کارروائی کا فیصلہ جج کریگا

آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری ، فوجی عدالتوں کی اوپن کارروائی کا فیصلہ جج کریگا

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے ، فوجی عدالتوں کی کاروائی اوپن یا بند کمرے میں کرنے سے متعلق جج خود فیصلہ کرے گا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ آرمی […]

خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور پرویز خٹک کی ملاقات

خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور پرویز خٹک کی ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کبھی وفاقی حکومت کا بائیکاٹ نہیں کیا، جوڈیشل کمیشن بن جائے تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کہتے ہیں دوسرے صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا کے مسائل بھی حل کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورت حال اور دہشت گردی سے […]

جوا خانے جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے معین خان کو واپس بلا لیا

جوا خانے جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے معین خان کو واپس بلا لیا

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیف سلیکٹر معین خان اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہونے کے بعد بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد سے میڈیا سے گتگو کرتے چیئرمین شہریار خان نے کہا معین خان کیساتھ آج بات بھی کی […]

دہشتگردی کا حل

دہشتگردی کا حل

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد سری لنکا نے 948 1 میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ملک میں سنہالی اور تامل آبادی کی اکثریت تھی۔ان میں بھی سنہالی اکثریت میں تھے جبکہ تامل اقلیت میں۔سنہالوں نے حکومت بنائی تو تامل ان کے مدِ مقابل میدان میں اتر آئے۔تامل لبریشن موومنٹ کی بنیاد رکھ دی گئی۔دود ہائیوں […]

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 73 رنز سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 73 رنز سے شکست دے دی

کینبرا (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی ٹیم زمبابوے کی جانب سے پہاڑ جیسے دیئے گئے ہدف کو حاصل نہ کر سکی اور 300 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہو گئی۔ بارش کے باعث ہدف 48 اوور میں 363 رنز کر دیا گیا۔ زمبابوے کی جانب سے شون ولیمز نے 9 چوکوں کی مدد سے 76 […]

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا فیصلہ اچھا قدام ہے: عمران خان

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا فیصلہ اچھا قدام ہے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) دبئی روانگی سے پہلے بنی گالہ کے بھیگے موسم میں عمران خان نے ٹھنڈے ٹھار انداز میں میڈیا سے باتیں کیں۔ حکومت نے سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا تو خان صاحب مراد بر آنے پر حکومت کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ خان صاحب […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھرمیں 19 ہزار 789 آپریشنز کیے گئے، جس کے دوران 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق […]

شکست ہمارا مقدر کیوں؟

شکست ہمارا مقدر کیوں؟

تحریر: عقیل خان چند دوستوں کے ہمراہ ایک ہوٹل میں بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے۔ہوٹل میں بڑی رونقیں تھیں۔ ہر کوئی باتوں میں مصروف تھا۔ زیادہ تر لوگ ورلڈکپ پر محو گفتگو تھے۔ ویسے بھی آج کل پوری دنیا میں کرکٹ ورلڈکپ کا چرچا ہے۔ ویسے بھی سب سے زیادہ بزنس ورلڈکپ پر ہورہا […]

فلموں میں آج بھی محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے: صائمہ نور

فلموں میں آج بھی محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے: صائمہ نور

لاہور (یس ڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ آج بھی فلموں میں محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے‘ نئے دور میں فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا۔ فلم انڈسٹری کیلئے سب کو زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ آج کل لوگ […]

ہمارے دور میں ہندی سینما میں معیاری فلمیں بنتی تھیں: نصیر الدین شاہ

ہمارے دور میں ہندی سینما میں معیاری فلمیں بنتی تھیں: نصیر الدین شاہ

کراچی (یس ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ کی سوانح عمری کی تقریب رونمائی کراچی کے نجی پبلشنگ ہاوس کے دفتر میں ہوئی۔ اس موقع پر نصیر الدین شاہ نے اپنی کتاب کے منتخب اقتباسات پڑھ کر سنائے۔ انکا کہنا تھا کہ انہوں نے اداکاری کے گر بھارتی اداکار پران اور شمی […]

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی بدانتظامی، پانچویں کا پرچہ نہ ہو سکا

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی بدانتظامی، پانچویں کا پرچہ نہ ہو سکا

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی بدانتظامی کی وجہ سے آج پنجاب بھر میں پانچویں جماعت کا پرچہ نہ ہو سکا۔ پرچہ ملتوی ہونے کے بارے میں والدین کو پہلے سے آگاہ کرنے کی زحمت بھی نہ کی گئی۔ پورے پنجاب میں آج ہزاروں بچے پانچویں کا پرچہ نہ دے سکے۔ وجہ نہ سیکیورٹی […]

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہائیڈل منافع کی مد میں 200 ارب روپے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہائیڈل منافع کی مد میں 200 ارب روپے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف بھی ملاقات میں شریک تھے۔ اس موقع پر ہائیڈل منافع اور گیس سے متعلق مسائل پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہائیڈل منافع کی مد […]

معین خان سے منیجر نوید اکرم نے تحقیقات شروع کر دیں

معین خان سے منیجر نوید اکرم نے تحقیقات شروع کر دیں

لاہور (یس ڈیسک) نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچنے والی قومی ٹیم انتظامیہ کے ساتھ برسبین پہنچی جہاں دو روز کے آرام کے بعد ٹیم برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کے لیے آئی تو چیف سلیکٹر ٹیم کے ساتھ نہیں تھے انہیں ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں آنے کی بجائے ہوٹل میں رکھا گیا ایسا پہلی […]

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

2 ٹرینیں، 2 کہانیاں

تحریر:علی عمران شاہین ”میرا خاندان سمجھوتہ ایکسپریس میں ہی مر گیا، ہماری حکومت ہمارے لئے مر چکی ہے، باتیں سب نے کیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، میری بیٹی، میرا داماد، میرے نواسوں اور نواسی کی قبریں بھی پانی پت میں بنا دی گئیں۔ میں وہ جگہ دیکھنے کو ترس گئی ہوں، میں نے بھارتی […]

سلمان خان کوبھی پرانے پاکستانی کرکٹرز کی یاد آگئی

سلمان خان کوبھی پرانے پاکستانی کرکٹرز کی یاد آگئی

دبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پرانے پاکستانی کرکٹرز کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وسیم اکرم اور شعیب اختر سے دنیا ڈرتی تھی اور ان کی دہشت سے دوسری ٹیمیں تھر تھر کانپتی تھیں جب کہ عمران خان اور جاوید میاں داد شاندار کھلاڑی تھے۔ بالی ووڈ سپر اسٹارکرکٹ […]

وارنز برادرز کی فینٹیسی فلم “لوسٹ ریور”کا نیا کلپ جاری

مانٹریال (یس ڈیسک) فینٹیسی کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ وارنر برادرز کی تھرلر سے بھرپور فلم لوسٹ ریور کانیا کلپ جاری کردیا ہے۔ مشہور کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچوں کو پالنے کیلئے خطرناک اور جان لیوا […]

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

کوئٹہ (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوٹی سے سوئی پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا جس سے پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی،جس […]

دوہرا معیار تعلیم

دوہرا معیار تعلیم

تحریر : مجید احمد جائی دنیا میں جتنے بھی ترقی یافتہ ملک ہیں ،ان کی ترقی کی بنیادی وجہ ”تعلیم ”ہے۔جس ملک کی شرح خوانداگی کم ہے وہ کبھی ترقی کی بلندیوں کو چھو بھی نہیں سکتے۔ابھی تک کی بات لگتی ہے مشرقی پاکستان کو الگ ہوئے اور آج تعلیمی مقابلے میں سب سے سبقت […]

کیا سیاست اور کرکٹ ٹیم کے تالاب میں ایک بھی مچھلی اچھی نہیں ہے؟

کیا سیاست اور کرکٹ ٹیم کے تالاب میں ایک بھی مچھلی اچھی نہیں ہے؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج شکر الحمدللہ..!!سر زمینِ پاکستان کے عوام اور پاکستانی قوم اپنی آزادی کے 68 سال مکمل کرنے کو ہیں اِنہوں نے اِس دوران کئی نشیب وفراز دیکھے ہیں ،اور ہر موقع پر بڑی جوانمردی سے ثابت کیاہے کہ ہرموڑپر ہراقسام کی آزمائشوں اور امتحانوں سے مقابلہ کرنے کی ہمت اور حوصلہ […]

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں: سیکورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کی کوشش کرنے والا دہشت گرد گولی کا نشانہ بن گیا. نوشیر قلعہ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں دستی بم […]