counter easy hit

کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب واقع ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے شدید دھماکا ہوا۔ تاہم سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا […]

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

لاہور (یس ڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور، کراچی […]

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاک بھارت ٹاکرے کے لیے ٹیم کے ساتھ پاکستانی قوم بھی پوری طرح تیار ہے۔ کراچی میں رات گئے شائقین کرکٹ نے خوب رنگ جمایا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کرکٹ کے شیدائیوں نے رات گئے رونق لگائی۔ بچوں بڑوں نوجوانوں اور خواتین نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی اور بھارتی سورمائوں کو […]

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیراعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیراعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ ٹاکرے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹیم پاکستان بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔ انھوں نے کہاکہ کہا ہے کہ پوری قوم اپنی ٹیم کی کامیابی […]

بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر اور راولا کوٹ میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید

بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر اور راولا کوٹ میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید

سیالکوٹ (یس ڈیسک) زبان پر دوستی کا راگ لیکن دل میں دشمنی کی آگ بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ بھارتی وزیراعظم کے نواز شریف کو ٹیلی فون کے چوبیس گھنٹے گزرنے سے پہلے ہی نریندر مودی کی فورسز کرکٹ ڈپلومیسی کے ساتھ انسانیت اور عالمی قوانین بھی بھول گئیں۔ […]

پمز اسپتال کے باہر فائرنگ، ڈاکٹر شاہد نواز شدید زخمی

پمز اسپتال کے باہر فائرنگ، ڈاکٹر شاہد نواز شدید زخمی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈاکٹر شاہد نواز ملک کی حالت تاحال تشویش ناک ہے۔ وائس چانسلر پمز ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ڈاکٹروں کو کام سے نہیں روک سکتے، پمز اسپتال اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر […]

کرم ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) کرم ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملے کے دوران مقابلے میں 15 شدت پسند ہلاک اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے علاقے شابک میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں […]

گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ

گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ

نصیرآباد (یس ڈیسک) نصیرآباد میں نوتال کے مقام پر تخریب کاری کی کارروائی میں گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کر دیے گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے بجلی کے 2 ٹاوروں کو شدت پسندوں نے دھماکے سے اڑا دیا […]

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ: تھانہ بی ڈویژن کےعلاقے میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ (یس ڈیسک) تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس مقابلہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں ہوا جس میں ایک 2 ڈاکو مارے گئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

مشرف کو اسمبلی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا

مشرف کو اسمبلی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کور ٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں سابق صدر پرویز مشرف کو پارلیمنٹ کی رکنیت کے لئے نااہل قرار دے دیا۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے متعلق فیصلہ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے جاری کیا ۔جس کے مطابق پرویز […]

کراچی: مولانا اورنگ زیب فاروقی کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی: مولانا اورنگ زیب فاروقی کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی (یس ڈیسک) ترجمان اہلسنت والجماعت نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا اورنگ زیب فاروقی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے تاہم پولیس نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان اہل سنت والجماعت عمر معاویہ کے مطابق مولانا اورنگزیب فاروقی کی گاڑی پر قائد آباد پل کے قریب نا معلوم […]

مہنگائی کے حکمران جن یا دہشتگرد

مہنگائی کے حکمران جن یا دہشتگرد

تحریر : ڈاکٹر احسان باری جب بھی پہلے ادوار میں تیل کی قیمت بڑھتی تھی تو اشیائے خوردونوش اور دیگر اشیائے صرف کی قیمتیں بھی اسی نسبت سے بڑھا دی جاتی تھیں مگر اب تیل کی قیمت کم ہوئی مگر غریب عوام اور محنت کش مزدوروں ، کسانوں کو قطعاً ریلیف نہیں ملا۔ حتیٰ کہ […]

نئی راہ کا ثمر

نئی راہ کا ثمر

تحریر : طارق حسین بٹ (چیرمین پیپلز ادبی فورم) بھارتی راجدھانی دہلی میں ریاستی اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں آنے والے نتائج نے سب کوچونکا کر رکھ دیا ہے۔۔بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکی صدر بارک اوبامہ کے حالیہ دورہِ بھارت کے بعد جس طرح ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے ان انتخابی نتائج نے […]

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کرن جوہر کی فلم برادرز میں آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی۔ گانے کی کوریو گرافی کترینہ کیف کے آئٹم نمبر چکنی چمیلی جیسی ہی ہو گی۔ بیبو نے تو کترینہ کے ڈانس سٹیپس کاپی کرنے کیلئے ریہرسل بھی شروع کر دی ہیں۔ فلم […]

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی فلم“این ایچ ٹین” کی شوٹنگ کی دوران زخمی ہوگئیں، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمر کے مہروں میں […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس ہوا جس میں چودھری سرور بھی شریک ہوئے اجلاس کے بعد شیریں مزاری نے میڈیا کو بتایا کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ شیریں مزاری نے کہا کہ کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی میں دوبارہ […]

موبائل فون

موبائل فون

تحریر: ابن نیاز بیٹا، ذرا اپنا موبائل دینا۔ بیٹے نے ایک منٹ کہا اور پھر تمام میسجز ان باکس اورآئوٹ باکس سے ڈیلیٹ کر دیے۔ تمام لڑکیوں کے نمبر ڈیلیٹ کر دیے۔ تمام تصویریں ڈیلیٹ کر دیں۔ پھر اپنے والد کی طرف بڑھایا اور کہا یہ لیں ڈیڈی۔ تو ڈیڈی مسکرا کر بولے، اچھا چھوڑو […]

بلا عنوان

بلا عنوان

تحریر: ابن نیاز بڑے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کچھ لکھوں لیکن دماغ راغب نہیں ہو رہا تھا۔ ایک دفعہ جب ذہن بنا تو سمجھ نہ آئی کہ کس کو تختہء مشق بنایا جائے۔ بہت سوچا کوئی ایسا نہ ملا جو میرے دل پر راج کر سکتا۔ کہتے ہیں کہ جب ساری سوچیں جواب […]

کچرا انسان

کچرا انسان

تحریر: ابن نیاز کبھی کبھی کچھ ایس حرکت کرتی ہوئی تصویریں سامنے آتی ہیں کہ انھیں دیکھ کر آنکھوں میں بے اختیار بے بسی کے آنسو امڈ آتے ہیں۔یہ اور بات کہ انھیں روکنے کے لیے ہنسنا پڑتا ہے۔ ایسی ہی ایک تصویرایک ایسی خوبصورت بچے کی دیکھنے کو ملی جسکی عمر آٹھ سے دس […]

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے سٹیج ڈرامہ کو نقصان پہنچا ہے: امانت چن

نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے سٹیج ڈرامہ کو نقصان پہنچا ہے: امانت چن

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار امانت چن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سٹیج ڈرامے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک میں بھی مقبول ہیں خصوصاً بھارت میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے تو بہت ہی زیادہ پسند کئے جاتے ہیں وہاں پر اداکاری کے متعدد اداروں میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے طلبہ کو دکھائے […]

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

لاہور (یس ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ اگرچہ مجھے شہرت ڈرامہ سیریل ’’بلبلے‘‘ میں مزاحیہ کردار سے ملی لیکن میں اپنے اوپر ایک طرح کے کرداروں کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی اس لئے اب ’’بلبلے‘‘میں ’’خوبصورت‘‘ والے کردار سے ملتا جلتا کردار نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ […]

ڈیرہ مراد جمالی، دہشتگردوں نے بجلی کے دو ٹاورز دھماکے سے اڑا دئیے

ڈیرہ مراد جمالی، دہشتگردوں نے بجلی کے دو ٹاورز دھماکے سے اڑا دئیے

ڈیرہ مراد جمالی (یس ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر میں نامعلوم تخریب کاروں نے چھتر کے علاقے میں 220 بجلی کے دو ٹاورزکو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گڈو تھرمل پاور پلانٹ سے کوئٹہ جانے والی 220 کے وی ہائی ٹرانسمشین لائن کے بجلی کے دو ٹاورز […]

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹائون کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص سید عرفان جاں بحق ہو گیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی۔ گلشن معمار میں بھی فائرنگ سے ایک شخص جاں […]

حیدر آباد : 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 40 مسافر زخمی

حیدر آباد : 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 40 مسافر زخمی

حیدر آباد (یس ڈیسک) حیدرآباد کے قریب شالیمار ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 40 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنیوالی شالیمار ٹرین کو حادثہ حیدر آباد سے 6 کلومیٹر کے فیصلے پر ہوا۔ریسیکو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال […]