counter easy hit

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے استقبالیے سے خطاب میں چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میں نے ساری عمر قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کی لیکن بحیثیت گورنر پنجاب میں عوام کیلئے کچھ بھی نہیں کر سکا اس لئے میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ جن عہدوں سے عوام کیلئے […]

عافیہ کی رہائی اور میثاقِ کراچی

عافیہ کی رہائی اور میثاقِ کراچی

تحریر: فاروق اعظم نائن الیون کے بعد امریکا نے ”امن” کے قیام کے لیے ”دہشت گردی” کے خلاف جنگ کا آغاز کیا، تو جنوبی ایشیائی خطے پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوئے۔ ایک طرف خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے فضا خون آلود ہوئی، تو دوسری طرف جیتے جاگتے انسانوں کی گمشدگی کا […]

ابھی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، ایم کیو ایم کو بھرپور جواب دونگا، عمران خان

ابھی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، ایم کیو ایم کو بھرپور جواب دونگا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرا غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا، ایم کیو ایم کو بھرپور جواب دوں گا۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ الطاف حسین کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے۔ الطاف حسین دہشت گرد اور بزدل […]

کاش!

کاش!

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی میل جول، محبت، دوستی، سب ایک عجیب و غریب طلسماتی جذبہ مانا جاتا ہے اگر یہ طاقت بن جائے تو فقیر کو بادشاہ سے ٹکر لینے کا حوصلہ دیتی ہے اور اگر یہ کمزوری بن جائے تو زر و جواہرات اور ناز و نعم میں پلے شہزادے کو جنگلوں کی […]

علی ظفر نے سانحہ پشاور پر ویڈیو گانا تیار کر لیا

علی ظفر نے سانحہ پشاور پر ویڈیو گانا تیار کر لیا

لاہور (یس ڈیسک) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے سانحہ پشاور کی یاد میں ایک ویڈیو سانگ بنایا جس کے بول ہیں ”اڑیں گے“ اس گانے کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں ملک کے 40 بڑے سٹارز نے پرفارم کیا ہے جن میں ہمایوں سعید، انور مقصود، شعیب ملک، بہروز سبزواری، […]

شوبز پر پابندی نہیں تاہم شوہر اور گھر پہلی ترجیح ہے : مدیحہ شاہ

شوبز پر پابندی نہیں تاہم شوہر اور گھر پہلی ترجیح ہے : مدیحہ شاہ

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ مدیحہ شاہ شادی کرانے کے بعد اپنے شوہر جاوید اقبال کے ہمراہ امریکہ سے پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ امریکہ میں وہ دعوت ولیمہ کر چکی ہیں اوراب آج لاہور میں دعوت ولیمہ کا اہتمام کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے شوہر جاوید اقبال اور میرے سسرال والے بہت اچھے ہیں۔ […]

وہ دن دور نہیں

وہ دن دور نہیں

تحریر : ایم سرور صدیقی کئی ماہ بیشتر دھرنوں کے دوران جب ڈاکٹر طاہرالقادری نے انقلابی دھرے میں پرجوش اندازمیں ”گو نواز گو”کا نعرہ لگایا تھا شایدوہ اس وقت خود نہیں جانتے تھے یہ نعرہ ایک تحریک بن جائے گا اور اپنے پرائے سب احتجاج کے دوران حلق پھاڑکر ”گونوازگو”کا نعرہ لگاتے پھریں گے۔۔۔اور تو […]

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ہندوستان کا ہمیشہ سے یہ دعوی رہا ہے کہ وہ ایک پر امن ملک ہے جسکے باسی امن کے علمبردار ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تاریخی حقائق نے ہمیشہ نہ صرف ان بھارتی دعوئوں کو غلط ثابت کیا بلکہ ہندوستانی حکومت کے قول و فعل کے تضاد سے بھی […]

ن لیگ کا عوامی منشور کہاں گیا؟

ن لیگ کا عوامی منشور کہاں گیا؟

تحریر:مہر بشارت صدیقی پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور بقا کی ضمانت صرف اسلامی نظام حکومت دے سکتا ہے ۔ملک میں جاری بدامنی اور لاقانونیت کا حل آئین پر بلاتفریق عمل کرنے میں ہے ،اگر امراء اور غرباء کیلئے الگ الگ قانون رہا تو انتشار اور انارکی بڑھتی رہے گی جس سے بدامنی میں مزید […]

سرمایہ داری نظام

سرمایہ داری نظام

تحریر سجاد علی شاکر اللہ پاک نے یہ ملک ہمیں لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کے بعد اپنے خاص فضل سے دیا ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چائیے،پاکستان دنیا کے اس خطے میں آباد ہے جس علاقے کے متعلق نبی پاک نے فرمایا تھا کہ مجھے مشرق سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں(صحیح بخاری)۔پاکستان کو اس […]

فلم گدھ میں میرا کردار شائقین کو پسند آئیگا:صائمہ اظہر

فلم گدھ میں میرا کردار شائقین کو پسند آئیگا:صائمہ اظہر

کراچی (یس ڈیسک) ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ لائیو فیشن کیٹ واک میں پرفارمنس ماڈل کے لئے امتحان ہوتا ہے، فلموں میں کام کرنے کی آفر ز مل رہی ہیں۔ ٹی وی ڈرامہ سیریل میں اعجاز اسلم کیساتھ کام کیا ہے۔ گزشتہ برس سال کی بہترین ماڈل کا ایوارڈ ملنے کے بعد کئی […]

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ممبئی (یس ڈیسک) سپرسٹار فواد خان نے رواں سال اپنے لیے ایک دلچسپ مقصد کا انتخاب کرلیا۔ ایک انٹرویو میں ہمسفر اور زندگی گلزار ہے جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے فواد خان نے کہا کہ وہ رواں برس ایک ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں انہیں بہت زیادہ ڈانس کرنے […]

کامیاب قومی جرگے پر اظہار تشکر

کامیاب قومی جرگے پر اظہار تشکر

کراچی (یس ڈیسک) قومی جرگے کی کامیابی پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقات کے موقع پر سید عارف مصطفی نے قومی جرگے کی تقریب کی تفصیلات کو قلمبند کرتے ہوئے بتایا کہ عوام کی جانب سے قومی […]

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

تحریر : شاہ بانو میر آج نجانے کیوں اس انسان کی گھٹیا گفتگو نے پریشان نہیں کیا بلکہ اضطراب میں مبتلا کیا ہے٬ کہ آخر یہ ملک کس سمت چل پڑا ہے پہلے مہاجر ہونا علیحدگی کی مسلسل علامت بنا ہوا تھا٬ اب تفرقہ یہاں تک بڑھا کہ عزتوں کا معیار الگ کر دیا گیا […]

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے تو مگر

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے تو مگر

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ ساری دنیا میں جتنے بھی ادیان کے ماننے والے جہاں کہیں بھی موجود ہیں اِن سب کے نزدیک موجودہ حالات واقعات کے تناظرمیں ایک سب سے اہم اور بڑا مسئلہ دہشت گردوں اوراِن کی دہشت گردی کا ہے، یہاں یہ جان لینابھی ضروری […]

سندھ پولیس کی تنخواہوں کا کیس، ہائیکورٹ کا متعلقہ حکام کو نوٹس

سندھ پولیس کی تنخواہوں کا کیس، ہائیکورٹ کا متعلقہ حکام کو نوٹس

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مساوی کئے جانے سے متعلق درخواست پر چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم اختر پر مشتمل بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزا کا مؤقف ہے کہ […]

دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان لائق تحسین ہے، شیعہ آئمہ مساجد

دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان لائق تحسین ہے، شیعہ آئمہ مساجد

اسلام آباد (یس ڈیسک) تنظیم شیعہ آئمہ مساجد پاکستان کے چیئر مین علامہ سید حسین کاظمی کی سرکردگی میں ایک نمائندہ وفد نے پیر کو وزارت داخلہ اسلام آباد کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے نام تحریری سفارشات پیش کیں۔ وفد میں علامہ سید صغیر علی […]

ایم کیو ایم کا آج کراچی میں عائشہ منزل سے مزار قائد تک ریلی کا اعلان

ایم کیو ایم کا آج کراچی میں عائشہ منزل سے مزار قائد تک ریلی کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے عمران خان کے الزامات کے خلاف آج دوپہر 2 بجے کراچی میں عائشہ منزل سے نمائش تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ ہم گالی کا بدلہ گالی سے نہیں دینا چاہتے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر کارکنوں […]

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج ملزم رفیق عرف کائیں کی 90 روزہ نظر بندی سے متعلق رینجرز کی درخواست منظور کرلی رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم سانحہ 12 مئی سمیت ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ ملزم عبدالرفیق کو رینجرز کی […]

عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی

عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قیادت عمران خان جیسی ہوتی ہے، عمران خان پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں، آپ ان پر کیا الزام تراشیاں کریں گے اور وہی پرانی باتیں جنھیں لوگ مسترد کرچکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں […]

ایم کیو ایم کا جلد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا اعلان

ایم کیو ایم کا جلد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا اعلان

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم جلدہی سندھ حکومت میں شامل ہو گی، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین سیاسی مفاہمت کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا، دونوں جماعتیں سینیٹ الیکشن میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گی۔ ایم کیو ایم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سینیٹ الیکشن میں دونوں جماعتوں کے […]

وزیراعلیٰ سندھ نے 64 کیسز فوجی عدالت بھجوانےکی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ نے 64 کیسز فوجی عدالت بھجوانےکی منظوری دے دی

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے 64 کیسز فوجی عدالتوں میں بھیجے جائیں گے۔ جن میں ائرپورٹ حملہ کیس اور جسٹس مقبول باقر حملہ کیس بھی شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے والے کیسز میں […]

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ضلعی صدور نے صوبائی صدر اعجاز چودھری کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، علیم خان کو نیا صوبائی صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اعجاز چودھری متعدد بنکوں کے نادہندہ ہیں کئی پارٹی عہدیداروں سے ان کے […]

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

سینیٹ الیکشن: ق لیگ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق نے پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے لیے پیپلزپارٹی کی باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو ٹیلی فون کیا اور سینیٹ الیکشن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ چودھری شجاعت […]