counter easy hit

بھارت میں عدم برداشت، چند لوگ پورے ملک کی نمائندگی نہیں کرتے: نندیتا داس

بھارت میں عدم برداشت، چند لوگ پورے ملک کی نمائندگی نہیں کرتے: نندیتا داس

گووا : اداکارہ اور فلم پروڈیوسر نندیتا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت آزادی اظہار رائے کو جس قدر خطرات لاحق ہیں، اس سے قبل نہیں تھے۔ اس کا مقابلہ کرنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ نڈر ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں اور جتنی […]

سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کو شکست

سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کو شکست

شارجہ : ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور رفعت اللہ نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کی طرح پاکستان کو پہلے ہی اوور میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب سیلفی ماسٹر احمد شہزاد ڈیوڈ ویلے کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے اور اس کے بعد پروفیسر حفیظ کی صورت میں […]

سانحہ آرمی پبلک سکول، آرمی چیف نے 4 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے

سانحہ آرمی پبلک سکول، آرمی چیف نے 4 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ آرمی پبلک سکول میں ملوث چار ملزموں کے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ ملزم پشاور میں آرمی پبلک سکول میں ہونے والے حملے میں ملوث تھے، اس سانحے میں سو سے زائد معصوم بچے شہید ہوگئے تھے۔ سزا پانے والے مجرموں میں مولوی عبدالسلام ولد […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اہم اجلاس سینئر نائب صدر پی پی پی فرانس اور کوآرڈینیٹر یورپ کامران یوسف گھمن نے کی نظامت کے فرائض جنرل سیکر یٹری منیر احمد ملک نے انجام دۓ اجلاس میں اہم تنظیمی امور بارے بہی فیصلے کۓ گۓ اجلاس پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس اور […]

عورت پر تشدد ایک معاشرتی روایت آخر کیوں

عورت پر تشدد ایک معاشرتی روایت آخر کیوں

تحریر : ماجد امجد ثمر عورت معاشرے کی حقیقی معمار ہوتی ہے۔معاشرے میں نکھار پیدا کرنے اور اسے خوبصورت بنانے کا فن صرف عورت ہی جانتی ہے اوران ہی کے اچھے کردار کی وجہ سے ایک تہذیب یافتہ معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر ایک مرد کو تعلیم یافتہ کر دیا جائے تو […]

پاکستان میں بھارتی نصاب

پاکستان میں بھارتی نصاب

تحریر: نعیم الرحمان شائق نوجوان کی ساری تعلیم پاکستان کی تھی۔ اس وقت بھی وہ پاکستان کی ایک اعلا درس گاہ میں زیر ِ تعلیم تھا۔ وہ قانون دان بننا چاہتا تھا۔ اس لیے وکالت کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ وہ اعلا تعلیم حاصل کر رہا تھا ۔کبھی ملک سے باہر نہیں گیا تھا۔ […]

بہار اردو اکیڈمی میں بدر محمدی کی تصنیف امعان نظر کی رسم اجرا

بہار اردو اکیڈمی میں بدر محمدی کی تصنیف امعان نظر کی رسم اجرا

پٹنہ : علمی مجلس کے زیر اہتمام بہار اردو اکیڈمی کے سمینار ہال میں گزشتہ شام بدر محمدی کی تصنیف ”امعان نظر” کی رسم اجرا اکیڈمی کے سکریٹری مشتاق احمد نوری کے ہاتھ سے عمل میں آئی۔پروگرام کی صدارت پروفیسر علیم اللہ حالی نے کی۔ نظامت کا فریضہ فرد الحسن فرد نے انجام دیا۔ مہمانان […]

تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی

تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی

نیویارک: آئندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ائندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث عالمی منڈی میں امریکی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.27ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی۔ جنوری […]

مقبولیت میں فواد خان نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

مقبولیت میں فواد خان نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: پاکستانی اداکار فواد خان نے مقبولیت میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ داڑھی رکھنے کے حوالے سے حال ہی میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق بھارتی پرستاروں نے شاہ رخ خان،سلمان خان اور شاہد کپور کے مقابلے میں فواد خان کو زیادہ ووٹ دیئے۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ […]

پیرس: ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی

پیرس: ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی

پیرس: فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی ۔پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔ پیرس پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ آلودگی کےمعاملے پر پاکستان سے زیادہ ذمے داری دوسرے ملکوں پرعائد ہوتی ہیں۔پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں آنے دیں گے اوردنیا […]

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

اسلام آباد : سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت شروع ہو تے ہی سیکرٹری الیکشن کمیشن جی 6 میں قائم پولنگ اسٹیشن پہنچے۔ انہوں نے پولنگ کے انتظامات کا جائزہ […]

لاہور: پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

لاہور: پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

لاہور : لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو ناکہ لگا کر رات گئے شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ ڈاکو نے بلال نامی شہری سے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھینا تو اس نے ون […]

عمران خان شہید مریم مختیار کے گھر پہنچ گئے، اہل خانہ سے ملاقات

عمران خان شہید مریم مختیار کے گھر پہنچ گئے، اہل خانہ سے ملاقات

کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین نے ملیر کینٹ میں شہید مریم مختیار کے گھر جا کر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی، انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی، شہید کے اہلخانہ سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے شہید مریم مختیار کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کا […]

پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کی باتیں مضحکہ خیز ہیں: انوپم کھیر

پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کی باتیں مضحکہ خیز ہیں: انوپم کھیر

ممبئی: بالی ووڈ کی فلموں میں ولن کا کردار کرنے والے انوپم کھیر اب پاک بھارت سیریز میں بھی ولن کا کردار ادا کرنے میں سرگرم ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اپنے دشمنوں اور پڑوسیوں سے تنازعات کے حل کے لئے حکومتی سطح پر سفارت کاری کی جاتی ہے۔ […]

حکومت دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے: شہباز شریف

حکومت دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اوور سیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری پالیسیوں کے سبب ملک کی معاشی حالت میں بہت بہتری آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور 2008ء […]

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی الیکشن کا میلہ سج گیا، وفاقی دارالحکومت میں پولنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا، حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور صبح ہی […]

عوام کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے: شیری رحمان

عوام کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے: شیری رحمان

کراچی : پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر بلاول ہاؤس سے مواچھ گوٹھ تک ریلی نکالی گئی جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جیالوں کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے۔ بلاول […]

وزیر اعظم ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئے

وزیر اعظم ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئے

پیرس: پیرس میں کل سے شروع ہونیوالی کانفرنس میں امریکا، روس اور چین کے صدور اور برطانوی وزیر اعظم سمیت ایک سو سینتالیس ممالک کے سربراہان اور نمائندے شرکت کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف موسمی تغیرات کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے عالمی برادری کو آگاہ کریں گے۔ خاتون اول […]

ہنگر گیمز سیریز کی فلم موکنگ جے ٹو امریکی باکس آفس پر چھا گئی

ہنگر گیمز سیریز کی فلم موکنگ جے ٹو امریکی باکس آفس پر چھا گئی

نیو یارک : امریکا میں بیس نومبر کو ریلیز ہونے والی ہنگر گیمز موکنگ جے ٹو باکس آفس پر چھائی رہی۔ تھینکس گیونگ کی وجہ سے پانچ روزہ ویک اینڈ پر فلم نے مزید سات کروڑ اٹھاون ڈالر کمائے۔ اینیمیٹڈ فلم دی گڈ ڈائنوسار دوسرے نمبر پر آئی۔ فلم اسی ویک اینڈ پر ریلیز ہوئی […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوینٹی آج شارجہ میں ہو گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوینٹی آج شارجہ میں ہو گا

شارجہ : قومی شاہینوں اور انگلش شیروں کے درمیان آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سجے گا۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ مہمان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلے ٹی ٹوینٹی میں چودہ اور دوسرے ٹی […]

ایجوکیشنل سیمینار کی تیاری زور و شور سے جاری، بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل

ایجوکیشنل سیمینار کی تیاری زور و شور سے جاری، بڑی تعداد میں شرکت کرنے کی اپیل

پونہ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ ) ملک کے بدلے ہوئے سیاسی منظر نامہ نے ہندوستانی معاشرے پر بڑے دوررس اثرات مرتب کئے ہیں۔ ملک کی تعلیمی سرگرمیاں اس سے اچھوتی نہیں ہیں۔ تعلیم کے حوالے سے جو حکومتی سرگرمیاں / سرکاری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس سے نہ صرف اقلیتیں پریشان ہیں بلکہ اکثریتی […]

پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے، چوہدری نثار علی

پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے، چوہدری نثار علی

واہ کینٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے، جس سے حالات بہتر ہوئے ہیں،ا یم کیو ایم یا پیپلز پارٹی کے کراچی آپریشن پر کوئی تحفظات ہیں تو وہ دور کرنے کو تیار ہیں۔ واہ کینٹ میں میڈیا سے گفتگو […]

برسلز: فاروق عبداللہ نے کشمیرکی تقسیم کی تجویزدے کر کشمیریوں کے جذبات مجروح کئے ہیں، علی رضاسید

برسلز: فاروق عبداللہ نے کشمیرکی تقسیم کی تجویزدے کر کشمیریوں کے جذبات مجروح کئے ہیں، علی رضاسید

برسلز: کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سیدنے مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے کشمیرکی تقسیم کے بارے بیان کومسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک احمقانہ اور ناقابل عمل تجویزہے اور فاروق عبداللہ نے یہ بیان دے کرکشمیریوں کے ساتھ مذاق کیاہے۔برسلز سے جاری ہونے والی کشمیرکونسل ای یو […]

میں ہوں گدائے کوچہ اے آل نبیۖ

تحریر: طارق پہاڑ دیکھے تو مجھ کو نار جہنم لگا کے ہاتھ نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ 29,30 نومبر بروز اتوار سوموار گولڑہ شریف میں شایانِ شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ جبکہ جامعہ سعیدیہ کروڑ لعل عیسن میں آپ کا عرس 4 دسمبر […]