counter easy hit

کراچی:لانڈھی میں 2 ڈاکو اہل علاقہ کے تشدد سے ہلاک

کراچی:لانڈھی میں 2 ڈاکو اہل علاقہ کے تشدد سے ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 6 کے ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہو نے والے 2 ڈاکو اہل محلہ کے تشدد سے ہلاک ہو گئے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ لانڈھی نمبر 6 میں گھر میں ڈکیتی کی نیت سے گھر میں […]

کراچی: محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی: محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی (یس ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، عبدالرفیق عرف کائیاں ایم کیو ایم کا سیکٹر انچارج ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے تفتیش کے دوران سانحہ 12مئی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا […]

عمران خان سے چوہدری سرور کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

عمران خان سے چوہدری سرور کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے موقع پر سیاسی صورتحال اور آیندہ کےلائحہ عمل پر بات چیت ہوئی، ذرائع نے مزید بتا یا کہ یہ ملاقات بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر […]

دہشتگردی کیخلاف سب کو مشترکہ جنگ لڑنا ہوگی : جان کیری

دہشتگردی کیخلاف سب کو مشترکہ جنگ لڑنا ہوگی : جان کیری

میونخ (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پشاور میں سکول کے بچوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا، دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا۔ میونخ میں امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے سیکورٹی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج […]

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، نواز شریف

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، موجودہ دور حکومت میں ہی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور […]

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں صرف خیبر پختونخوا سے حصہ لینے کا اعلان

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں صرف خیبر پختونخوا سے حصہ لینے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی صرف خیبرپختونخوا سے حصہ لے گی۔ لاہور میں پی ٹی آئی کنونشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ انتخابی دھاندلی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے اختیارات […]

شب و روز زندگی قسط 11

شب و روز زندگی قسط 11

تحریر :۔انجم صحرائی جن دنوں میں اسلامی جمیعت الطلبہ کے رفیق کی حیثیت سے متحرک ہوا ان دنوں مہر الہی بخش کلا سرہ جمیعت کے ناظم ہوا کرتے تھے میاں محمد بشیر بھٹے والے نئے نئے جماعت اسلا می میں شا مل ہو ئے تھے اور انہیں کسان بورڈ میں ذمہ داریاں سو نپی گئی […]

پشاور : سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت 35 افغان باشندے گرفتار

پشاور : سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت 35 افغان باشندے گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) پشاور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت پینتیس افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کے علاقہ تھانہ بھانہ ماڑی میں پولیس نے بارود کی نشاندہی کرنے والے مخصوص کتوں اور خواتین پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن علاقہ منکرائو ، امین کالونی اور لنڈی ارباب […]

”سلپ آف ٹنگ”

”سلپ آف ٹنگ”

تحریر: نجیم شاہ تاریخ 7 فروری ، سال 2015ء اور دن ہفتہ کا تھا۔ ایک بڑی تعداد میں سیاسی جماعت کے کارکنان الیکشن ٹربیونل آفس کے سامنے جمع ہو کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اسی دوران ایک پُرجوش خاتون نے مجمع میں موجود کارکنان پر نظر دوڑائی اور سب کو مخاطب […]

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

سڈنی (یس ڈیسک) آل رانڈر محمد حفیظ انجری کا شکار ہونے کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے جنہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا اور اس سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی۔ جنید خان کے بعد اب […]

ا ندر کا خوف

ا ندر کا خوف

تحریر: ایم سرور صدیقی شور مچاہواہے حکمرانوں کے اتحادی اپنے حواریوں کو مبارک دے رہے ہیں کہ بحران ٹل گیا، دھرنے ناکام ہو گئے میاں نوازشریف کی حکومت بچ گئی۔۔۔خوشیاں منائو ،بھنگڑے ڈالو۔۔ مٹھائیاں تقسیم کرو آزادی اور انقلاب مارچ بھیگ گیا۔ ہم نہیں لوگ کہتے ہیں تحریک انصاف کے عمران خان اور عوامی تحریک […]

جعلی جمہوریت اور جعلی آمریت

جعلی جمہوریت اور جعلی آمریت

تحریر: پروفیسررفعت مظہر 5 فروری کویکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خاںصاحب نے فرمایا پے درپے آمریتوںاور جعلی جمہوریتوں کی وجہ سے ہمیںابھی تک آزادی میسرنہ آسکی۔ہمیں جمہوریت کے ساتھ آمربھی جعلی ملے ،اگرکوئی اچھاڈکٹیٹرمل جاتا تو ملک آگے نکل جاتا۔ دراصل ہمارے خاںصاحب جس انگلیسی جمہوریت کی تلاش میں ہیں ،وہ توجمہوریت کی […]

کم عمری کی شادیاں اور جہیز کی لانعت

کم عمری کی شادیاں اور جہیز کی لانعت

تحریر : سجاد علی شاکر روح زمین پر سب سے مقدس رشتہ والدین اور اولاد کا ہوتاہے۔ اللہ نے اگر بیٹے کو نعمت بنایا ہے تو بیٹی کو بھی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔مگر پاکستانی معاشرے میں کچھ اصول بہت غلط ہے جن کی و جہ سے ہماری بیٹیاں بہت مشکلات کا شکار ہیں بیٹے […]

ڈپریشن

ڈپریشن

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور) آج کل یہ ایک لفظ ہے جس کا استعمال بہت عام ہوگیا ہے ، اور کچھ رواج سا بن گیا ہے کہ جب بھی کسی کو کوئی پریشانی ہوتی ہے، یاکوئی بات بارخاطر ہوجاتی ہے ، یاماحول ناگوار ہوجاتا ہے۔ ایسے میں ڈاکٹروں کے پاس جائیں تو ڈاکٹرکا جواب ہوتا ہے […]

افضل گورو کی پھانسی انصاف کا خون

افضل گورو کی پھانسی انصاف کا خون

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ کے الزام میں افضل گورو شہیدکی پھانسی کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں جس پر حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں ، جے کے ایل ایف اور دیگر کشمیری جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پورے کشمیر میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد […]

قیادت کے 31 سال مکمل

قیادت کے 31 سال مکمل

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید مظہر علی شاہ ایڈووکیٹ نے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی قیادت کے 31 سال مکمل ہو نے پر 8 تا 10 فروری ایام تجدید عہد منانے کا اعلان کیا۔ اس موقع پرملک بھر میں خصوصی تقریبات اور […]

پاکستان مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا، ملیحہ لودھی

پاکستان مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا، ملیحہ لودھی

اسلام آباد (یس ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی نامزد نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اقوام متحدہ کے 70 ویں یوم تاسیس پر ایک بیان میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان خطے کی خوشحالی کے لئے بھارت سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی […]

بدقسمت پاکستانی قوم اور تاجر سیاستدان

بدقسمت پاکستانی قوم اور تاجر سیاستدان

تحریر: سید انور محمود بدقسمتی سے ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں سیاست تجارت سمجھ کرکی جاتی ہے اور ہمارا ہر تاجر سیاستدان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اپنا نفع نقصان دیکھتا ہے پھر وہ کوئی عمل کرتا ہے۔ ویسے تو ہمارئے ملک کا ہر سیاستدان ایک سیاسی تاجر ہے لیکن اس […]

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف تحریک صراط مستقیم کا احتجاجی مظاہرہ

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف تحریک صراط مستقیم کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور (یس ڈیسک) فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک صراط مستقیم علما کونسل کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے، پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سید اصغر علی شاہ نے کہا […]

قانون کا شکنجہ صرف کمزور کیلئے ہے

قانون کا شکنجہ صرف کمزور کیلئے ہے

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ احتساب کے شریف ماڈل نے ملک کنگال اور قوم کو بے حال کر دیا۔ شریف برادران کے قرض نادہندگی اور کرپشن کے کیسزری اوپن نہ کیے جانے سے ثابت ہو گیا کہ اس ملک میں قانون کا شکنجہ صرف […]

اینیمیٹڈ فلم الہ دین کے ڈائمنڈ ایڈیشن کا پہلا ٹریلر ریلیز

اینیمیٹڈ فلم الہ دین کے ڈائمنڈ ایڈیشن کا پہلا ٹریلر ریلیز

1992 کی بلاک بسٹر فلم الہ دین کے ڈائمنڈ ایڈیشن کا پہلاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت بننے والی اس اینیمیٹڈ فلم الہ دین کو 23 سال کے بعد آج کے دور کے بچوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعما ل کر کے نا صرف دوبارہ سے بنا یا گیا ہے […]

جنوری میں 549 اشتہاریوں کو گرفتار کیا

جنوری میں 549 اشتہاریوں کو گرفتار کیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور پولیس نے رواں سال کے ماہِ جنوری میں 87 گینگز کے 226 ممبران کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مختلف نوعیت کے 231 مقدمات ٹریس ہوئے، ان گینگز سے تقریباً 1 کروڑ 13 لاکھ سے زائدکی برآمدگی ہوئی۔ اسی طرح جنوری میں مجموعی طور پر 549 اشتہاری اور 997 عدالتی […]

تھرلر فلم بیونڈ دی ریچ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

تھرلر فلم بیونڈ دی ریچ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (یس ڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار و پروڈیوسر مائیکل ڈگلس اور جیریمی ایرون کی نئی تھرلر فلم”بیونڈ دی ریچ”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار جین لیونیٹی کی اس فلم میں مائیکل ڈگلس اور جیریمی ایرون کیساتھرونی کوکس اہم کردار ادا کررہے ہیں جو 1972 کے ناول ڈیتھ واچ سے ماخوذ […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انٹرنیشنل بک فیئر کا افتتاح کیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انٹرنیشنل بک فیئر کا افتتاح کیا

لاہور (یس ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں انٹرنیشنل بک فیئر 2015 ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوا جس کا افتتاح ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کیا۔ گزشتہ روز انٹرنیشنل بک فیئر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بک فیئر میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور ڈاکٹر فرید احمد پراچہ سمیت دیگر افراد نے بھی شرکت […]