counter easy hit

عزیر بلوچ حوالگی: پاکستان انٹرپول کی 2 رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی

عزیر بلوچ حوالگی: پاکستان انٹرپول کی 2 رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی (یس ڈیسک) عزیر بلوچ کی حوالگی میں معاونت کے لیے پاکستان انٹرپول کی دو رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے ۔ایس پی سی آئی ڈی عثمان باجوہ اور ڈی ایس پی زاہد حسین پر مشتمل 2 رکنی ٹیم کل رات دبئی پہنچی۔ ٹیم عزیر بلوچ کی حوالگی سے متعلق قانونی کارروائی میں معاونت کرے […]

مری میں شدید برف باری سے راستے بند، ٹریفک جام

مری میں شدید برف باری سے راستے بند، ٹریفک جام

مری (یس ڈیسک) مری میں شدید برف باری کے باعث راستے بندہونے سے ٹریفک جام ہوگیا،چھانگلہ کے مقام پر تقریبا ً600 گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق شدید برف باری کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا جس سے شہری اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ رات گئے برف […]

الطاف حسین نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کر دی

الطاف حسین نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کر دی

حیدرآباد (یس ڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کر دی اور کہا کہ بلدیہ فیکٹری سانحے کی تحقیقات اسکاٹ لینڈ یارڈ اور اقوام متحدہ کی ٹیم سے کرالی جائیں۔ اگر ایم کیو ایم کے لوگ ملوث پائے گئے تو انہیں پھانسی پر لٹکایا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

پتنگ بازی کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، شہباز شریف

پتنگ بازی کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کے واقعات نہ پہلے برداشت کیے ہیں نہ اب کریں گے۔ جس علاقے میں پتنگ بازی ہوگی وہاں کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کی منظوری بھی […]

ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے، خورشید شاہ

ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے، خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ایم کیو ایم اور رحمان ملک دونوں بادشاہ ہیں ۔سکھر کے پبلک اسکول میں یوم والدین کی تقریب میں شرکت کے بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے بات […]

کراچی:مواچھ گوٹھ میں پولیس مقابلہ، گینگ وار کے 2 ملزم ہلاک

کراچی:مواچھ گوٹھ میں پولیس مقابلہ، گینگ وار کے 2 ملزم ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق حب ریور روڈ پر واقع مواچھ گوٹھ میں گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کے […]

سراج الحق اور رحمان ملک کی جہانگیر ترین سے ملاقات

سراج الحق اور رحمان ملک کی جہانگیر ترین سے ملاقات

کراچی (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ سنجیدہ مسائل چوراہوں کے بجائے مذاکرات کی میزپرحل ہوں۔ جہانگیرترین کہتے ہیں حکومت انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے۔سیاسی جرگے کے ارکان سراج الحق اور رحمان ملک نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی، ملاقات […]

پیرس پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کامران گھمن کی زیر صدارت منایا

پیرس پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کامران گھمن کی زیر صدارت منایا

یاسرالیاس پیرس پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کامران گھمن کی زیر صدارت منایا گیا جس میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد ،نے شرکت کی مقررین نے مسلہ کشمیر کے پس منظر پر روشنی ڈالی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام

یاسرالیاس پیرس زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی پیرس میں پاکستان کے سفیر جناب غالب اقبال تھے۔ تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماوں اور کارکنوں نے بھرپورشرکت کر کے کشمیر کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔مقررین نے مسلہ کشمیر کے پس […]

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم شعلے پاکستان میں بڑی اسکرین کی زینت بنے گی

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم شعلے پاکستان میں بڑی اسکرین کی زینت بنے گی

کراچی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم شعلے 40 سال بعد پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1975 میں امیتابھ بچن، جیا بچن، ہیما مالنی، دھرمیندر اور امجد خان کی ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی ریکارڈ ساز فلم ’’شعلے‘‘ کو 40 سال بعد پاکستانی سینما گھروں […]

محمد بن قاسم اور آج کا نوجوان

محمد بن قاسم اور آج کا نوجوان

تحریر: عاصمہ عزیز، روالپنڈی جب لنکا کے ڈاکوئوں نے مسلمانوں کے جہاز کو اغوا کر لیا تو ایک قیدی لڑکی نے حجاز بن یوسف کو مدد کے لئے خط لکھا۔ حجاج بن یوسف نے اس خط کے اثر سے وہاں کے راجا داہر سے مسلمان قیدیوں کو چھڑوانے کو کہا، لیکن اس نے بھی ان […]

گھریلو مسائل میں ایک خاوند کا کردار

گھریلو مسائل میں ایک خاوند کا کردار

تحریر: حلیمہ سعدیہ دنیا میں کوئی بھی دو انسان یکساں فطرت نہیں رکھتے بعض اوقات یہ فرق نمایاں نہیں ہوتا اور کبھی کبھی یہ فطری ہم آہنگی اس قدر زیادہ ہوتی ہے کہ ایک مدت تک ساتھ زندگی بسر کرنے کے بعد ہی مزاج کے فرق کا اندازہ کیا جاسکتا ہے خاوند گھرانے کا ایک […]

کراچی میٹرو بس سروس میں بیوروکریسی روڑے اٹکا رہی ہے: ملک ریاض

کراچی میٹرو بس سروس میں بیوروکریسی روڑے اٹکا رہی ہے: ملک ریاض

کراچی (یس ڈیسک) حکومت سندھ اور بحریہ ٹاؤن کی مشترکہ کاوش کی بدولت کراچی پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلابی تبدیلی ممکن نظر آنے لگی ہے۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے بتایا کہ میٹرو بس سروس کے دو روٹ ہوں گے۔ پہلا سپر ہائی وے بحریہ ٹاؤن سے ٹاور اور دوسرا بحریہ ٹاؤن سے […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث رضوان قریشی کا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث رضوان قریشی کا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے اس بات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ رضوان قریشی نامی فرد جس کے بارے میں میڈیا میں یہ اطلاع آ رہی ہے کہ مذکورہ فرد بلدیہ ٹاون کی فیکٹری میں آگ لگانے میں ملوث ہے جبکہ اس شخص سے ایم کیو ایم […]

ایم کیوایم سندھ حکومت میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی ہے، رحمان ملک

ایم کیوایم سندھ حکومت میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی ہے، رحمان ملک

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے تمام معاملات طے پاگئے ہیں اور وہ سندھ حکومت میں شمولیت پر اصولی طور پر رضا مند ہوگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ حکومت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر کام […]

سانحہ بلدیہ میں جس نے آگ لگائی اس کا نام نہیں لیا جا رہا: سراج الحق

سانحہ بلدیہ میں جس نے آگ لگائی اس کا نام نہیں لیا جا رہا: سراج الحق

کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اختیارات کی تقسیم سے حکومت مضبوط ہو گی۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کی کوشش کی۔ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ جماعت اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ […]

فاطمہ جناح کے زیر استعمال گاڑیاں کھلے آسمان تلے پھینک دی گئیں

فاطمہ جناح کے زیر استعمال گاڑیاں کھلے آسمان تلے پھینک دی گئیں

کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے، مادرملت کے زیراستعمال گاڑیاں کباڑ میں تبدیل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال گاڑیاں محفوظ کرنے کے بجائے کھلے آسمان تلے پھینک دی گئیں جس کے سبب میوزیم میں رکھی جانے والی گاڑیاں کاٹھ کباڑ میں تبدیل […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے ن لیگی امیدواروں کا اجلاس طلب کر لیا

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے ن لیگی امیدواروں کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں نشستوں کی جنگ تو مارچ میں ہو گی تاہم صف بندیاں جاری ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے تمام ن لیگی امیدواروں کا اجلاس پیر کے روز اسلام آباد میں طلب کیا ہے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ حتمی […]

اپیکس کمیٹیوں سے منظور شدہ مقدمات فوجی عدالتوں کو موصول ہو گئے

اپیکس کمیٹیوں سے منظور شدہ مقدمات فوجی عدالتوں کو موصول ہو گئے

راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر مجیر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق فوجی عدالتوں میں قانونی چارہ جوئی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 12 مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔ یہ مقدمات صوبائی اپیکس کمیٹیوں نے وزارت داخلہ کو بھجوائے تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]

سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی اور متحدہ کے درمیان جلد اتحاد کا امکان

سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی اور متحدہ کے درمیان جلد اتحاد کا امکان

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان برف پگھل گئی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی اتحاد میں اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں سینیٹ الیکشن میں اتحاد کو حتمی شکل دئیے جانے کا امکان ہے۔ ایم کیو ایم کی سندھ […]

آصف زرداری کا چودھری شجاعت کو فون، سینٹ انتخابات پر تبادلہ خیال

آصف زرداری کا چودھری شجاعت کو فون، سینٹ انتخابات پر تبادلہ خیال

کراچی (یس ڈیسک) آصف علی زرداری اور شجاعت حسین کے درمیان فون پر ہونے والے رابطے میں پنجاب اور بلوچستان میں سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے باہمی تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ مسلم لیگ قائد اعظم جو کہ پنجاب سے چوہدری شجاعت حسین کو سینٹ کا انتخاب لڑانا چاہتی ہے اس کے لئے پیپلزپارٹی […]

ڈراموں کے اسکرپٹ لکھ کر آمدنی اسپتال کو دونگی، میرا

ڈراموں کے اسکرپٹ لکھ کر آمدنی اسپتال کو دونگی، میرا

لاہور (یس ڈیسک) فلم اسٹار میرا نے بطور رائٹر اسکرپٹ لکھ کرملنے والی آمدنی اسپتال کودینے کا فیصلہ کرلیا۔ انھوں نے اس سلسلہ میں جہاں کراچی میں معروف ڈائریکٹروں سے ملاقات کی ہے، وہیں نجی چینل کے منتظمین سے بھی معاملات طے کرنا شروع کردیے ہیں۔ میرا نے کہ اسپتال کی فنڈریزنگ کے لیے میں […]

بھارت نے آزاد کشمیر کے 22 ٹرک روک کر تجارت کو معطل کر دیا

بھارت نے آزاد کشمیر کے 22 ٹرک روک کر تجارت کو معطل کر دیا

سری نگر (یس ڈیسک) بھارت نے لائن آف کنٹرول کے راستے جانے والے آزاد کشمیر کے 22 ٹرک مقبوضہ کشمیر میں روک کر تجارت کو ایک مرتبہ پھر معطل کر دیا جبکہ مسئلہ کو حل کرنے کے لئے دونوں ممالک نے سفارتی سطح پر بھی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ بھارت نے ایک مرتبہ پھر […]

پاکستان آنے کو بہت دل چاہتا ہے، بھارتی گلوکار ماسٹر سلیم

پاکستان آنے کو بہت دل چاہتا ہے، بھارتی گلوکار ماسٹر سلیم

لاہور (یس ڈیسک) بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے گلوکار ماسٹر سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان آنے کو بہت دل چاہتا ہے۔ یہاں بہت سے دوست بستے ہیں اور میوزک کی دنیا پرراج کرنیوالے بہت سے عظیم گلوکاروں کا تعلق اسی دھرتی سے ہے۔ اس لیے میں اکثر پاکستان آنے کے لیے منصوبہ بندی […]