counter easy hit

اب تو مہلت ہی نہ دو….!!

اب تو مہلت ہی نہ دو….!!

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم آج دنیا کے جن ممالک اور معاشرے مصالحت پسندی اور مفاہمتی رویوں کے سہارے چل رہے ہیں ہم یقین کے ساتھ یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ وہاں ہر معاملے میں مصالحت پسندی اور مفاہمتی عمل اتناغالب ہوچکاہے کہ اَب اِنہیں دیکھ کر یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے اِن ممالک […]

تخت لاہور سرکاری ملازمین کیلئے تخت یا تختہ؟

تخت لاہور سرکاری ملازمین کیلئے تخت یا تختہ؟

تحریر: محمد علی ہمارے ملک کا دستور ہے ہی نرالا مگر باوا آدم بھی نرالا ہے۔ یہاں ملزم کو جزا اور مظلوم کو سزا ملتی ہے، یہاں ایک عام آدمی کو اپنا حق اور انصاف لینے کیلئے طویل جدو جہد کرنی پڑتی ہے، میرے ملک میں اگر کسی عام آدمی کو اپنا حق حاصل کرنا […]

بغیر ثبوت میڈیا ٹرائل ہوا،عمران خان کو پچاس برس پہلے لگی ہاکی ابھی تک یاد ہے، ایاز صادق

بغیر ثبوت میڈیا ٹرائل ہوا،عمران خان کو پچاس برس پہلے لگی ہاکی ابھی تک یاد ہے، ایاز صادق

لاہور (یس ڈیسک) ایاز صادق نے الیکشن ٹربیونل میں بیان قلمبند کرا دیا، کہتے ہیں الیکشن صاف اور شفاف ہوا دوبارہ گنتی کے بعد ساڑھے آٹھ ہزار ووٹوں سے فتح ملی، ایک سو اٹھائیس دن میڈیا ٹرائل ہوا، پچاس برس پہلے عمران خان کو ہاکی لگ گئی، وہ آج تک نہیں بھول رہے۔ سپیکر قومی […]

قوم کی بیٹی کیلئے قومی جرگہ

قوم کی بیٹی کیلئے قومی جرگہ

تحریر: حفیظ خٹک دنیائے تاریخ کی اکیسویں صدی کے اس دور میں کہ جب لفظ ترقی اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے اور وقت اک سر پٹ گھوڑے کی مانند اپنے انجام کی جانب بڑھ رہاہے۔ ایسے عالم میں دیر پہلے کی بات، قصہ، حادثہ یا پھر سانحہ یاد نہیں رہ پاتا۔صرف چند لمحے کچھ […]

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم سیونتھ سن ریلیز کر دی گئی

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم سیونتھ سن ریلیز کر دی گئی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ سیونتھ سن ‘‘ ریلیز کر دی گئی۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم کی کہانی جوزف ڈیلانے کے ناول سے لی گئی ہے۔ سیونتھ سن (The Last Apprentice: Revenge of the Witch) سے ماخوذ ہے۔ فلم کی کہانی ایک نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو شیطانی طاقتوں […]

آئی سی سی نے سعید اجمل کا نیا ایکشن قانونی قرار دے دیا

آئی سی سی نے سعید اجمل کا نیا ایکشن قانونی قرار دے دیا

لاہور (یس ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی پریس ریلیز میں قومی آف سپنر کے مشکوک بائولنگ ایکشن کو کلئیر قرار دیا گیا۔ پریس ریلیز میں بنگلا دیش کے سہاگ غازی کے بائولنگ ایکشن کو بھی قانونی قرار دینے کی خوش خبری دی گئی۔ آئی سی سی کے مطابق سعید اجمل کی […]

لوگ کیا کہیں گے

لوگ کیا کہیں گے

تحریر۔ایس۔یو۔سمیع۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹابڑاملک ہے۔ملک کی آبادی کاساٹھ فیصد یعنی کم وبیش 110 ملین لوگ مختلف پیشوں سے وابستہ ہیں۔ انیس کروڑ’اکسٹھ لاکھ پاکستانی آبادی میں سے ایسے لوگ آپ کو بہت کم ملیں گے ‘جو اپنی معاشی مشکلات کی وجہ اپنے کسی پروگرام یا فضول خرچی کو قراردیں گے۔ارضِ […]

معرکہ کارگل اور حکمرانوں کا معذرتانہ رویہ

معرکہ کارگل اور حکمرانوں کا معذرتانہ رویہ

تحریر: میر افسر امان پاکستان میں معرکہ کارگل پر بڑی لے دے ہوتی رہی ہے۔نواز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ ان کو اِس کا علم نہیں تھا۔مشرف صاحب نے یہ معرکہ خود ہی لڑا۔میں اس کے خلاف تحقیقات کروائوں گا۔اس سے ملک بدنام ہوا ہے وغیرہ وغیرہ۔ ایک معمولی سے سوچ رکھنے والا پاکستانی شہری […]

ایک وفادار ورکر میاں محمد یٰسین آزاد کی داستان الم

ایک وفادار ورکر میاں محمد یٰسین آزاد کی داستان الم

ٹھریر: ایم آر ملک اقتدار وہ آکسیجن ہے جس کے بغیر وطن عزیز کے اصحاب ِ سیاست کی زندگی ممکن نہیں اور نظریاتی ورکر اقتدار کے اس آکسیجن کا ایندھن ہیں مسلم لیگ ن ہو یا پیپلز پارٹی ان پارٹیوں پر قابض ناخدائوں کا شرف ِ کمال ہے کہ الیکشن کے دنوں میں یہ ہر […]

جگنوؤں کا مدفن

جگنوؤں کا مدفن

تحریر : ایم سرور صدیقی آپ نے گھپ ٹوپ اندھیری رات میں جگنوئوں کو چمکتے تو دیکھا ہوگا روشنی کی کرنیں جگنوکے جسم سے پھوٹتی ہیں تو ایک عجب بے نام سا احساس ہوتاہے اور قدرت کے اس کمال پر حیرت بھی۔۔۔کالی رات میں جگنوکو دیکھ کر یہ بھی گمان ہوتاہے جیسے کسی نے مشعل […]

پہلے سے آخری سانس تک درد

پہلے سے آخری سانس تک درد

تحریر: شاہ بانو میر (ہمارے معاشرے کی حساس رگ جسے ہم سب کو شعور کے ساتھ سمجھ کر عمل کرنے کی ضرورت ہے) اللہ ربّ العزت نے تخلیق کا فطری قانون یہ بنایا خواہ انسان ہو یا حیوان کہ اس کی پیدائش اس کے اپنے پیاروں کےدرمیان ہوتی ہے٬ انسان وہ قیمتی جان اور وجود […]

جاوید اختر چودھری کا ٹھوکا

جاوید اختر چودھری کا ٹھوکا

تحریر: اختر سردار چودھری افسانہ اردو ادب کی نثری صنف، زندگی کے کسی ایک واقعہ کی تفصیل، کسی خاص مقصد ،خیال ،تجربے،جذبے ،واقعہ کو سامنے رکھ کر اسے کہانی کی صورت میں پیش کرنے کو کہتے ہیں ۔ ایک وقت تھا جب اردو ادب میں بہت اچھے افسانہ نگار تھے ۔پھر ہوا یہ کہ قاری […]

کراچی: پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک، 4 گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک، 4 گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک اور 4 کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ شارع فیصل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق لیاری کے علاقے کلری میں پولیس اور گینگ وار کے ملزمان کے درمیان فائرنگ کا […]

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط 1)

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد جمہوری ممالک میں جمہوریت واقعتاً ایک ایسا نظام ہے کہ جس کے سبب عام آدمی کو زندگی کی تمام ترسہولیات دستیاب ہیں بہتر نظام تعلیم،منصفانہ قانونی اورعدالتی سسٹم،بلند معیار زندگی اور صحت سے متعلق تمام ترسہولتوں کا دستیاب ہونا،غرض عوام کے ہرطرح کے جانی ومالی تحفظ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا […]

شاہ رخ خان کو گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا نوٹس

شاہ رخ خان کو گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا نوٹس

ممبئی (یس ڈیسک) ممبئی میں شاہ رخ کے بنگلے منت کے باہر قائم تجاوزات کے خلاف مقامی لوگوں نے شکایت درج کرائی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ یہ تجاوزات ٹریفک جام اور شہریوں کیلئے تنگی کا باعث بن رہی ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تجاوزات نہ ہٹائیں تو انھیں گرا دیا […]

دپیکا، سوناکشی، رنویر، ارجن اور کرن جوہر کے خلاف مقدمہ درج

دپیکا، سوناکشی، رنویر، ارجن اور کرن جوہر کے خلاف مقدمہ درج

پونے (یس ڈیسک) بھارت میں عوامی مقام پر پروگرام کے دوران نازیبا زبان استعمال کرنے پر بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر، دپیکا پڈوکون، سوناکشی سنہا، رنویر سنگھ اور ارجن کپور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پونے پولیس نے ’اسٹینڈ اپ‘ کامیڈی گروپ ’اے آئی بی‘ کی جانب سے حال […]

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد سرخ فیتے کا شکار ہے، ظفر علی شاہ

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد سرخ فیتے کا شکار ہے، ظفر علی شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکمران جماعت کے سینیٹر ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی پلان پر عمل درآمد سرخ فیتے کا شکار ہے، جب قوم متفق ہے تورکاوٹ کس بات کی؟ وفاقی وزیر عباس آفریدی کہتے ہیں کہ 40 سال تک دہشت گردی کو انکم کا ذریعہ بنانے کے بعد اس […]

بلدیہ ٹاون کراچی کی فیکٹری میں آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی

بلدیہ ٹاون کراچی کی فیکٹری میں آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی

کراچی (یس ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں تین سال پہلے لگنے والی آگ لگی نہیں لگائی گئی، 250 افراد کا جل کر مرنا حادثہ نہیں قتل تھا،20 کروڑ بھتا نہ دینے پرملزمان نے فیکٹری میں کیمیکل پھینک کر آگ لگا دی۔ ملزم کے ایم سی کا ملازم اور تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے، […]

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے استعفے منظور نہیں ہوئے، میں نے 3 سال پہلے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی گئی۔پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی،جس میں […]

ساتھ چلے تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر دیانتداری سے عمل ہو گا، آصف علی زرداری

ساتھ چلے تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر دیانتداری سے عمل ہو گا، آصف علی زرداری

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کی طویل مدت بعد ٹیلی فون پر بات چیت ہو ئی ہے۔ ایم کیو ایم اعلامیے کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ دوبارہ ساتھ چلنے کا معاہدہ ہوا تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر مکمل دیانت داری کے ساتھ عمل ہوگا۔ سینیٹ انتخابات کے […]

فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، روف صدیقی

فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، روف صدیقی

کراچی (یس ڈیسک) سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ سائٹ فیکٹری سانحے میں کسی ادارے کی غفلت نہیں ہوئی، فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، ٹارگٹ کلر نے جن جن افراد کا نام لیے سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ سابق وزیر رؤف صدیقی نے کہا کہ بلدیہ کی فیکٹری میں […]

کوئٹہ میں مطلع ابرآلود، وقفے وقفے سے ہلکی بارش

کوئٹہ میں مطلع ابرآلود، وقفے وقفے سے ہلکی بارش

کوئٹہ (یس ڈیسک) وادی کوئٹہ میں دن بھر مطلع ابرآلود رہا اور ساتھ ہی وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا، وادی کوئٹہ میں بادل ہوں اور ساتھ بارش ہو تو نظارہ دیدنی ہوتا ہے، آج بھی وادی کے چہار سو بازو پھیلائے مٹیالے پہاڑوں کا سرمائی بادلوں سےجوڑ رہا کبھی بادل […]

پونے دو لاکھ فوج دہشتگردوں سے نمٹ رہی ہے، خواجہ آصف

پونے دو لاکھ فوج دہشتگردوں سے نمٹ رہی ہے، خواجہ آصف

میونخ (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پونے دو لاکھ فوج دہشتگردوں سے نمٹ رہی ہے اور یورپ کو اس کا احساس کرکے تعاون بڑھانا چاہیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے یہ بات میونخ پہنچنے پر بات کرتے ہوئے کہی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن […]

نصیر آباد: کوئٹہ آنے والی بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے 3 ٹاور تباہ

نصیر آباد: کوئٹہ آنے والی بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے 3 ٹاور تباہ

نصیرآباد (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں تخریب کاروں نے کوئٹہ آنے والی بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے 3 ٹاور اڑا دئیے ،2 سرکٹ بند ہوجانے سے صوبے میں بجلی کا بحران دوبارہ سنگین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ضلع نصیر آباد کے علاقے چھتر کے قریب نامعلوم افراد نے گدو سے کوئٹہ آنے […]