counter easy hit

چیف الیکشن کمشنر کی تمام ٹربیونلز کو زیر التوا کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت

چیف الیکشن کمشنر کی تمام ٹربیونلز کو زیر التوا کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے تمام الیکشن ٹربیونلز کو زیر التواء کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان نے ملک بھر کے الیکشن ٹربیونلز کو خط لکھا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ٹربیونلز میں زیر التوا تمام کیسز جلد نمٹائے جائیں۔ چیف […]

امریکا کا پاکستان کو دی جانے والی امداد میں کمی پر غور

امریکا کا پاکستان کو دی جانے والی امداد میں کمی پر غور

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا کے نئے مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کے لئے مختص امدادی رقم میں 10 فیصد کمی پر غور کیا جا رہا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے زیر اہتمام مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران معاون وزیر برائے انتظامی اور وسائل ہیتھر ہجنباٹم اور امریکی امدادی ادارہ’’یو ایس ایڈ‘‘ کے […]

سندھ میں نئے مدارس کے قیام سے قبل حکومت سے اجازت لینا ہوگی، شرجیل میمن

سندھ میں نئے مدارس کے قیام سے قبل حکومت سے اجازت لینا ہوگی، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ صوبائی حکومت مدارس کے خلاف نہیں لیکن اب قبضہ کیے گئے پلاٹوں پر بنائے گئے مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور نئے مدرسے کے قیام سے قبل حکومت سے اجازت لینا ہوگی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی […]

قومی اسمبلی اجلاس، پٹرول بحران، توانائی صورتحال پر قرارداد بحث کیلئے منظور

قومی اسمبلی اجلاس، پٹرول بحران، توانائی صورتحال پر قرارداد بحث کیلئے منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں پٹرول بحران اور توانائی کی صورتحال پر قرارداد بحث کیلئے منظور کر لی گئی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر داخلہ سے ایک سکندر نہیں سنبھالا گیا، ملک کیا سنبھالیں گے۔نقطہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر عوامی مسلم […]

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا جدائی انٹرنیٹ پر ریلیز

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا جدائی انٹرنیٹ پر ریلیز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم بدلہ پور کا نیا گانا ” جدائی ” انٹرنیٹ پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ وارون دھون کے دھواں دھار ایکشن سے سجی رومانٹک فلم 20 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 186

انقلاب، قبضہ گروپ اور پاکستانی سیاستدان

انقلاب، قبضہ گروپ اور پاکستانی سیاستدان

Revolution, captures group Pakistani politician, Ghulam Murtaza Bajwa, philosophy, USA تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ تاریخ سے پتہ چلتاہے کہ آزاد خیالی اس سیاسی فلسفے کا نام ہے جو شخصی آزادی، جمہوری نظام حکومت، اور آزادی تجارت، کا پرچار کرے۔ آزادی خیالی کی تحریک اٹھارویں اور 19 ویں صدی کی پیداوار ہے۔ جبکہ درمیانے طبقے کے […]

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام نے […]

آنچل حوا تار تار، ذمہ دار کون

آنچل حوا تار تار، ذمہ دار کون

تحریر: ثناءناز رجانہ بے شک اللہ نے عورت کو اعلیٰ درجے پر فائز کیا ہے۔ یہ عظیم ہستی بیٹی کے روپ میں رحمت، بہن کے روپ میں بھائی کی سب سے بڑی خیر خواہ، بیوی کے روپ میں گھر بھر کا سکوں جبکہ ماں کے روپ میں جنت ہوتی ہے۔ اگر عورت یہ جان لے […]

خوابوں دریچے

خوابوں دریچے

تحریر: عارف رمضان جتوئی ہم اکثر و بیشتر خوابوں میں رہتے ہیں۔ یہ وہ خواب ہوتے ہیں جن کو جاگتے میں بھی دیکھا جاتا اور سوتے میں بھی۔ سوتے میں دیکھے جانے والے خواب ہی وہ حقیقی خواب ہوتے ہیں جن سے ہماری زندگی کا ایک بڑا حصہ جڑا ہوتا ہے۔ جاگتے میں دیکھے جانے […]

۔،۔ ناپاک جسارت ۔،۔

۔،۔ ناپاک جسارت ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ پاکستان میں جو چیز سب سے زیادہ حوصلہ افزا ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں دینی جماعتوں کے اندر اسلامی حمیت کے بارے میں اب بھی دم خم باقی ہے اور وہ اس حمیت پر کسی کو خاطر میں نہیں لاتے ۔اغیار کی تمام کوششیں تو انھیں مٹی کا ایسا […]

عمران خان کا آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے کا مطالبہ

عمران خان کا آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے ملاقات میں 2 مطالبات پیش کر دئیے۔ عمران خان نے ملاقات کے دوران مطالبہ کیا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے ، اور آئندہ انتخابات بائیو میٹرک نظام کے تحت کرائے جائیں۔ […]

اللہ چیف الیکشن کمشنر کی عزت کو عمران سے محفوظ رکھے، پرویز رشید

اللہ چیف الیکشن کمشنر کی عزت کو عمران سے محفوظ رکھے، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا ایک معزز شخصیت ہیں جبکہ عمران خان ان کے گھر ہو آئے ہیں لہٰذا اب اللہ چیف الیکشن کمشنر کی عزت کو عمران سے محفوظ رکھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کل کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کل کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس کل جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو) میں طلب کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق کل ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس 4 فروری کو بھی جاری رہے گی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل […]

سانحہ شکار پور، سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد منظور

سانحہ شکار پور، سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد منظور

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں بیس منٹ تاخیر سے شروع ہوا تو کارروائی سے قبل ہی سانحہ شکار پور پر بحث کی استدعا پر ایوان کی معمول کی کارروائی کو معطل کر دیا گیا۔ سانحہ شکار پور پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے مشترکہ قرارداد پیش […]

فیصل آباد: شہریوں کے تشدد سے زخمی تینوں ڈاکو دم توڑ گئے

فیصل آباد: شہریوں کے تشدد سے زخمی تینوں ڈاکو دم توڑ گئے

فیصل آباد (یس ڈیسک) تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ دھنولہ میں تین ڈاکو دوکان میں ڈکیتی کرنے کی نیت سے گُھسے تو دکاندار کی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے تین دوکاندار اور دو راہگیر زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کی آواز سن کر علاقہ مکینوں نے ڈاکوئوں کا گھیرائو […]

سچ کا قحط (آخری قسط)

سچ کا قحط (آخری قسط)

تحریر : لقمان اسد اپنے عہدے سے مستٰعفی ہونے کے بعد چوہدری سرور نے یوں تو ہر اُس غم کا رونا رویا اور ہر اُس عذاب کا ذکر کیا جو گزشتہ نصف صدی سے پاکستان میں عام طبقہ کا مقدر ہے لیکن سب سے بڑا جو سچ اُنہوں نے بولا وہ یہ تھا کہ اس […]

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلی ہاؤس میں ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ سمیت دیگر […]

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور عہدے سے فارغ

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور عہدے سے فارغ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے قائم مقام انچارج پاکستان قمر منصور اور انچارج رابطہ کمیٹی لندن ارشد حسین کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کا اجلاس ہوا جس میں قائم مقام انچارج رابطہ کمیٹی پاکستان قمر منصور […]

افسردگی،مایوسی بوجہ خاموشی!

افسردگی،مایوسی بوجہ خاموشی!

تحریر : فصاحت الحسن آج صبح جب میں اپنے دفتر کے لیے نکلا اور جونہی اشارے پر رکا تو میں نے محسوس کیا جیسے میرے گرد رُکے لوگوں کے چہرے کسی ویران بستی کے پست حالات کو ظاہر کر رہے ہوں۔ ایک عجیب افسردگی، خاموشی اور مایوسی پہلے کبھی زندگی میں لاہور کی سڑکوں پہ […]

جنید خان فٹنس ٹیسٹ میں بھی ناکام، ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر

جنید خان فٹنس ٹیسٹ میں بھی ناکام، ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر

لاہور (یس ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر جنید خان فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں ، جنید خان کو گزشتہ سیریز کے دوران فٹنس مسائل کا سامنا ہوا تھا اور وہ میچ کے دوران گرائونڈ سے باہر آگئے تھے۔ جنید خان نے آج ایک بار پھر پی […]

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خانیوال میں اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، خانیوال میں اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

خانیوال (یس ڈیسک) ملتان اور خانیوال پولیس نے جہانیاں میں کارروائی کر کے دو گاڑیوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں دہشتگردی کا خطرہ جس کی وجہ سے سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے ایک ہزار سے زائد افراد کو حراست میں […]

امن و امان

امن و امان

تحریر : طاہرہ زہرہ ننگے سر پھرنا ہمیں منظور ہے لیکن کبھی ! خون میں ڈوبی ہوئی دستار ہم رکھتے نہیں فطرتاً ہی ہے دشمنی مشہورہے ہماری ڈھال رکھتے ہیں ، تلوار ہم رکھتے نہیں کسی ریاست میں عوام جب اس خوف سے مبرا ہو کر اپناے روز مرہ کے معمو لات سر انجام دیں […]

ایرانی ماڈل مندنا کریمی فلم رائے میں مختصر ادبی کردار میں کاسٹ

ایرانی ماڈل مندنا کریمی فلم رائے میں مختصر ادبی کردار میں کاسٹ

ممبئی (یس ڈیسک) ایران کی مشہور ماڈل مندنا کریمی بالی ووڈ فلم رائے میں ایک مختصر مگر واضح ادبی کردار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ اس سے قبل مندنا کریمی کو ایکتا کپور کی مزاحیہ فلم سیریز کیا سپر کول ہیں ہم میں بھی کاسٹ کیا گیا ہے اور وہ اس سلسلے کی تیسری […]

عوام کے لئے مزید خوشخبری

عوام کے لئے مزید خوشخبری

تحریر: فیصل شامی تازہ ترین اور گرما گرم خبریں ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کے باعث ملک بھر میں عوام کے لئے دستیاب پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کر کے حکومت کی طرف سے عوام کو مزید خوشخبری سنائی گئی ہے ،تاہم وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ عوام […]