By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 arrested, citizens, fire, protest, Tank, WAPDA office, احتجاج, افراد گرفتار, آگ, شہریوں, واپڈا دفتر, ٹانک اہم ترین, مقامی خبریں
ٹانک (یس ڈیسک) لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے پیسکو آفس کو آگ لگانے کے بعد دفعہ 144 نافذ، 72 افرارد گرفتار، پولیس کی ہوائی فائرنگ، شیلنگ سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ٹانک میں گذشتہ روز مظاہرین نے 20 گھنٹے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف پیسکو آفس کو آگ لگا دی جس […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 camp, friendly match, National football team, start, Training, تربیتی, دوستانہ میچ, شروع, قومی فٹبال ٹیم, کیمپ شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) گلوکارہ حوریا خان نے اپنے نئے گانے ’’عشق عشق‘‘ ویڈیو تیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ویڈیو دوبئی کی خوبصورت لوکیشنز پر عکسبند کیا گیا ہے۔ یہ گانا عشق عشق میرے نئے البم کا گانا ہے جو چند ماہ قبل ریکارڈ کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گانے میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 "2 introduced, "2متعارف, company, Firefighters, game, Horror, Resident Evil, video, ریذیڈنٹ ایول, فائٹرز, ویڈیو, کمپنی, گیم, ہارر شوبز
نیویارک (یس ڈیسک) ایکشن کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ مار دھاڑ سے بھرپور نئی زومبی ہارر ویڈیو گیم’’ریذیڈنٹ ایول :ریویلیشنز \2‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جاپان کی ویڈیو گیم ڈولپر کمپنی Capcom کی پیش کردہ سنسنی سے بھرپور اس ویڈیو گیم ٹریلر میں خطرناک نشانے باز فائٹرز اپنے روایتی انداز میں زومبیز […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 beard, Cinema, enigmatic, Fashion, Leona rdu DiCaprio, ultimately, بالآخر, داڑھی, سینما, عقدہ, فیشن, لیونا رڈو ڈی کیپریو شوبز
لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنی آنے والی فلم دی ر یوننٹ کیلئے داڑھی رکھ لی ہے۔ دی ریوننٹ میں ان کا کردار ایک فوجی کا ہے جو بھٹک جاتا ہے اور بعد میں خود کو بھٹکانے والوں سے بدلہ لینے پر اتر آتا ہے واضح رہے کہ فلمی […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 Bank, escape, guard, robbery, sargodha, wounding, بنک, زخمی, سرگودھا, فرار, ڈاکو, ڈکیتی, گارڈ اہم ترین, مقامی خبریں
سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا میں بنک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے بنک کے گارڈ کو گولی مار کر زخمی کیا اور لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈکیتی کی واردات سرگودھا کے فاطمہ جناح روڈ پر نجی بنک میں پیش آئی جہاں پانچ مسلح ڈاکو نجی بنک میں داخل ہوئے۔ لوٹ مار کی […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 2 injured, 3 people killed, eat, Galliat, gray, passenger vans, ، 3افراد, ،2 زخمی, جاں بحق, مسافر وین, کھائی, گری, گلیات اہم ترین, مقامی خبریں
ایبٹ آباد (یس ڈیسک) ہزارہ ڈویژن میں رات سے وقفے وقفے بارش کا سلسلہ جاری ہے. گلیات میں مسافروین کھائی پھسلن کی وجہ سے کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایبٹ آباد میں گلیات کے علاقے باغ بانڈی روڈ پر پیش آیا جہاں بارش کی وجہ سے روڈ پر […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 اسلام آباد, سلمان تاثیر, قتل, مقدمہ, گورنر پنجاب, ہائی کورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ عدالتی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کو اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 accusations, Islam, issue, Protect against, related, tried, اسلام, حفاظت, خلاف, متعلق, مسئلہ, پاداش, کوشش کالم
تحریر:عتیق الرحمن امام شافعی پر والی یمن کی جانب سے علویوں کی حمایت اور عباسی حکومت کے خلاف بغاوت کو ابھارنے کا الزام عائد کیا تو عباسی خلیفہ نے گرفتار کرواکر بغداد پہنچانے کا حکم صادر کیا۔ امام شافعی بغداد پہنچے تو ہارون الرشید نے سوال و جواب کے بعد امام کو قتل کرنے کا […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 India, lover, Muslim, obama, Prime Minister, Tour, Us, امریکی, اُوباما, بھارت, دورہ, عاشق, مسلمانوں, وزیراعظم کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں جب پہلے سیاہ فام امریکی صدر بارک اُوباما نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر تین روزہ دورے پر بھارت آئے تو وہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے چاپلوسیوں کے آگے ایسے لٹوہوگئے کہ وہ یہ بھی بھول بیٹھے کہ اِنہیں جو شخص اپنے مفادات کے خاطر اربوںاور کھربوں […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 environment, India, pakistan, raghavan, talks, tca, بھارت, ساز گار, ماحول, مذاکرات, ٹی سی اے راگھون, پاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی دہشت گرد گروپوں کوآزادی حاصل ہے، اس ماحول میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونا مشکل ہے۔ بھارت میں پیر کو یوم جمہوریہ منایا گیا۔ پاکستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب بھارتی ہائی […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 fixed, news, price, sale, Sindh, sit, sugarcane, today, آج, دھرنا, سندھ, فروخت, قیمت, مقررہ, کیخلاف, گنے اہم ترین, مقامی خبریں
حیدرآباد (یس ڈیسک) گنے کی مقررکردہ قیمت پر خریداری نہ ہونے کے خلاف سندھ بھر کے آبادگاروں اور قوم پرست جماعتوں نے ٹول پلازہ حیدرآباد پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے، سول لائن حیدرآباد میں ایم کیوایم رابط کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین، سابق وزیراعلیٰ سندھ اربا ب غلام رحیم، رہنما مسلم لیگ […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 Faisalabad, fog, Fog Lights, Junctions, Motorway, sources, use, استعمال, دھند, ذرائع, فوگ لائٹس, فیصل آباد, موٹروے, پنڈی بھٹیاں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) موٹروے پر پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند کا راج، حد نگاہ 20 میٹر رہ گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک دھند ہے جس کے باعث حد نگاہ 20 سے 50 میٹر رہ گیا ہے، گاڑیوں کو قافلے کی شکل میں لے […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 ban, double riding, imposed, karachi, motorcycle, suddenly, اچانک, عائد, موٹرسائیکل, پابندی, ڈبل سواری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 3 روز کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سیکریٹری داخلہ سندھ رحیم سومرو کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق آج سے لیکر 29 جنوری کی رات 12 بجے تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔ ڈبل سواری پر پابندی کراچی کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 action, karachi, killed, lyari, Rangers, suspect, رینجرز, لیاری, ملزم, کارروائی, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) لیاری کے علاقے بہار کالونی میں رینجرز کی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق گینگ وار سے تھا۔ رینجرز کے ترجما ن کے مطابق لیاری میں کارروائی کے دوران مارا جانے ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ ملزم بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 date, develop, dialogue, Pervaiz Rashid, pti, time, تاریخ, تیار, مکالمے, وقت, پرویز رشید, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے اسد عمر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت کو ٹی وی پر براہ راست مذاکرے کی دعوت دے دی ،پرویز رشید کہتے ہیں ہم تیار ہیں ،پی ٹی آئی وقت اور تاریخ بتائے۔ حکومت اور پی ٹی آئی میں انتخابات پر دھاندلی پر ٹھن چکی ہے، عمران […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 against, All Parties Conference, caricatures, meeting demand, OIC, اجلاس, او آئی سی, مطالبہ, کُل جماعتی کانفرنس, کیخلاف, گستاخانہ خاکوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) گستاخانہ خاکوں اور موجودہ ملکی صورتحال کے خلاف پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں بتیس کے قریب مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ضیاء، پی ٹی آئی اور دیگر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مسلم اُمہ فرانس کی مصنوعات […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 Bollywood actress Soha Ali Khan, marriage, Mumbai, relationship, بالی وڈ اداکارہ, بندھن, سوہا علی خان, شادی, ممبئی شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ سوہا علی خان اور کنال کھیمو، شادی کے بندھن میں بندھ گئے، پٹودی کے نواب نے بہن کی شادی کی خوشی میں گرینڈ ریسیپشن دیا۔ سوہا علی خان اور کنا ل کھیموکی دوستی کے تھے خوب چرچے، یہاں تک کہ بات منگنی اور پھر شادی تک آ پہنچی، دلہن سنہرے اور […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 Mohammad Suleman, new king, Shah Abdullah bin Abdul Aziz, World, دنیا, شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز, محمد سلیمان, نئے بادشاہ کالم
تحریر: ایس۔یو۔سمیع شاہی دنیا کے معمرترین فرد شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز اگست 1924 کوشاہ عبدالعزیز کی آٹھویں چہیتی بیوی فہدہ بنت عاصی الشریم کے بطن سے ریاض میں پیداہوئے ۔قبیلہ شمر سے تعلق رکھنے والی محترمہ فہدہ کے سات بیٹوں کو شاہی خاندان میں بااثر سمجھا جاتاتھاجن میں شاہ عبداللہ کے مرحوم جانشین سلطان اورنائف […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 attacked, grenades, karachi, killed, Malir, several injured, حملہ, دستی بم, متعدد زخمی, ملیر, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ملیر کے علاقے داؤد گوٹھ میں جوئے کے اڈے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ ملیر کے علاقے داؤد گوٹھ میں نامعلوم ملزمان جوئے کے اڈے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 Anjum Sehrai, life, martyr, needs, Zulfiqar, انجم صحرائی, ذوالفقار, زندگی, شہید, ضرورتیں کالم
تحریر : انجم صحرائی ریسٹورنٹ میں کام ملنے کے بعد میرے خاصے مسائل حل ہو گئے تھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی عوام کے مسائل کا ٹھیک تجزیہ کیا تھا روٹی کپڑا اور مکان ، ہما رے ہاں اگرایک عام آ دمی کو یہ بنیا دی ضرورتیں ملتی رہیں تو اسے قدرے خو شحالی […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 Army Chief, china, discussed, leadership, Meetings, tasks, آرمی چیف, امور, تبادلہ خیال, قیادت, ملاقاتیں, چین اہم ترین, مقامی خبریں
بیجنگ (یس ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف نے چین کی وزیر خارجہ مس مینگ سے ملاقات کی۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان چین کا آزمودہ دوست ہے۔ دونوں ممالک کی دوستی شخصیات سے ماورا ہے۔ پاکستان کے تحفظات چین کے تحفظات ہیں۔ جنرل […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 america, India, involved, proof, regarding, terrorism, امریکا, بھارت, ثبوت, حوالے, دہشتگردی, ملوث اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بتایا گیا ہے کہ امریکا نے ملا فضل اللہ کو مارنے یا زندہ گرفتار کرنے کے لیے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے جب کہ پاکستان نے امریکا کو بھارتی مداخلت کے ثبوت بھی فراہم کر دیئے ہیں۔ سینیٹر مشاہد […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 border, General Ashfaq Nadeem, high-level delegation, meeting, police, اعلیٰ سطح, افغان بارڈر, جنرل اشفاق ندیم, ملاقات, وفد, پولیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد سے افغان بارڈر پولیس کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک افغان سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں افغان وفد کی قیادت لیفٹیننٹ جنرل شفیق […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 Murree, Nawaz Sharif, Prime Minister, reached, Shahbaz Sharif, شہباز شریف, مری, نواز شریف, وزیراعظم, پہنچ گئے اہم ترین, مقامی خبریں
مری (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان اور مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96