counter easy hit

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کی خاطر حکومت کو جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرنا چاہیے جبکہ پیپلز پارٹی کے رہ نما رحمان ملک کہتے ہیں اگر یہ تصفیہ نہیں ہوتا تو دوبارہ سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ سراج الحق اور رحمان ملک نے منصورہ لاہور […]

کراچی میں لائف اسٹائل ایکسپو، اینٹی کار لفٹنگ سیل کا اسٹال

کراچی میں لائف اسٹائل ایکسپو، اینٹی کار لفٹنگ سیل کا اسٹال

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری لائف اسٹائل ایکسپو میں اینٹی کار لفٹنگ سیل نے ایک اسٹال لگایا ہے، جس میں جعلی نمبرپلیٹس، چیسز نمبروں میں جعلسازی اور دیگر معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ لائف اسٹائل ایکسپو میں اینٹی کار لفٹنگ سیل میں لوگوں کو معلومات کی فراہمی کے لیے کتابچے، اسمارٹ […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی: نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس نے سرچ آپریشن کیلئے علاقے کے راستوں کو بند کرکے تلاشی کا عمل جاری کررکھا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن جرائم پیشہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق تاحال […]

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جان کیری پاکستانی قیادت سے اسٹرٹیجک مذاکرات میں پاک، افغان […]

لورالائی:ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

لورالائی:ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی کے علاقے میختر میں دہشت گردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں 7 اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ فائرنگ کا تبادلہ ابھی تک جاری ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈی جی خان روڈپرایف سی چیک پوسٹ پردہشتگردوں نے حملہ کیا ہے، حملہ […]

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

کراچی (یس ڈیسک) نئی دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام لگاتے ہوئے بھارت نے پی آئی اے کو سمن جاری کردیے۔ 13جنوری سے قبل پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں پاکستان کی قومی […]

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

پشاور (یس ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت ہوگی وہی کھولے جائینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی اطمینان بخش نہیں وہ نہیں کھلیں گے۔ ایس ایس پی آپریشن میاں سعید کے مطابق پشاور میں 1440 میں سے 1250 […]

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور (یس ڈیسک) دہشتگرد حملے کے بعد پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائے گا، پنجاب ، کراچی سمیت سندھ ، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی سردیوں کی تعطیلات ختم ہونے اور سیکورٹی انتظامات کے بعد تدریسی عمل کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول سمیت ملک بھر کے تعلیمی […]

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی (یس ڈیسک) سندھ میں بھی آج سے اسکول اور کالج کھل رہے ہیں، چند پرائیویٹ اسکولوں میں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حد تک حفاظتی انتظامات تو کر لیے گئے، لیکن سرکاری اسکول اب بھی حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ سانحہ پشاور کے بعد تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات موثر بنانے کیلئے سندھ […]

دیار غیر میں زیر تعلیم طلباء کو ایک لاجواب سوال کا سامنا

دیار غیر میں زیر تعلیم طلباء کو ایک لاجواب سوال کا سامنا

تحریر:لقمان اسد عجب خود فریبی میں مبتلا ہمارے پالیسی ساز و رہنما ہیں کہ قرض کی مے پینے میں ہی جنہیں کامل راحت اور دائمی سکون میسر ہے قرض کے اس مرض سے نجات کا شاید وہ کوئی راستہ ڈھونڈ ھ نکالنے کی حتمی سعی سے گریزاں اس لئے ہیں کہ اُنہیں خود اپنے سکون […]

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے ، پاک سر زمین پر دہشت گردوں کو کوئی جائے پناہ نہیں ملی گی۔ جاتی امرا رائے ونڈ میں وزیر اعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد سے ہی امن قائم ہوگا۔ لاہور میں وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما اکرم خان درانی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال […]

رنبیر کپور فلم دوسرا آدمی کے ری میک میں اپنے والد والا کردار کریں گے

رنبیر کپور فلم دوسرا آدمی کے ری میک میں اپنے والد والا کردار کریں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ستر کی دہائی میں بننے والی فلم دوسرا آدمی کے ری میک میں اپنے والد کا کردار نبھائیں گے۔ فلمساز کرن جوہر انیس سو ستتر میں بننے والی فلم دوسرا آدمی کا ری میک بنا رہے ہیں جس میں رشی کپور کے ساتھ راکھی نے مرکزی کردار […]

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟

تحریر: میاں نصیر احمد ہم کب آزاد ہوں گے یہ آواز ہے کشمیر میں رہنے والے ہر شہری کی جوپچھلے تقریبا ستاسٹھ برسوں سے بھارت سے آزادی لینے کیلیے جدو جہد کر رہا ہے بھارتی فوجیں کشمیریوں کا بے جا خون بہا رہی ہیں اب تک لاکھوں کشمیری شہید ہو چکے ہیں لیکن کوئی حل […]

کراچی کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم

کراچی کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج بلاشبہ کراچی میں بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ایک قوم سانحہ ہے جس نے ساری پاکستانی قوم کو غمزدہ کردیاہے اَب اِسے حاکم الوقت اور انتظامیہ کی نااہلی کہیں یا مُلک میں لاقانونیت کا راج …کہ کراچی سے شکارپورجانے والی بس کے مسافر موت کا شکار ہوگئے […]

زندگی کا ذائقہ

زندگی کا ذائقہ

تحریر : ایم سرور صدیقی کہتے ہیں جب دنیا میں کچھ نہ تھا پانی تھا اور جب کچھ نہیں ہوگا تب بھی پانی ہی ہوگا پانی زندگی کی علامت ہے اورقدرت کا بیش قیمت تحفہ بھی جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ کرہ ٔ ارض پر ایک حصہ خشکی اور تین حصے پانی ہے اور […]

ابن انشا کی آج 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ابن انشا کی آج 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور (یس ڈیسک) معروف شاعراور افسانہ نگار ابن انشاء کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 37 برس بیت گئے ہیں لیکن ان کی شاعری اور افسانے آج بھی سننے والوں کو محسور کر دیتے ہیں۔ معروف شاعر اور افسانہ نگار ان انشاء کی 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے اور ادبی حلقوں کی […]

بالی ووڈ : امریش پوری کو بچھڑے 10برس بیت گئے

بالی ووڈ : امریش پوری کو بچھڑے 10برس بیت گئے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری پر ولن کے کردار میں کئی برسوں تک راج کرنے والے عظیم فنکار امریش پوری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے ہیں۔ ان کی بے مثال اداکاری کا جادو آج بھی مداحوں کے دلوں میں گھر کئے ہوئے ہے۔ 1932ء میں بھارتی پنجاب کے علاقے […]

وزیر اعظم اور آرمی چیف سندھ حکومت کی ایم کیو ایم دشمنی کانوٹس لیں، الطاف حسین

وزیر اعظم اور آرمی چیف سندھ حکومت کی ایم کیو ایم دشمنی کانوٹس لیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ایم کیو ایم کی دشمن بنی ہے، وزیر اعظم اور آرمی چیف صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ چیف منسٹر ہاؤس کراچی کے باہر ایم کیو ایم کے دھرنے سے خطاب کے دوران الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پیپلز […]

ڈینگی کنٹرول پروگرام کی طرز پر دہشتگردی کنٹرول نہیں ہو گی، رحیق عباسی

ڈینگی کنٹرول پروگرام کی طرز پر دہشتگردی کنٹرول نہیں ہو گی، رحیق عباسی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا کہ ڈینگی کنٹرول پروگرام کی طرز پر دہشتگردی کنٹرول نہیں ہوگی، جن مدارس کا دہشت گردانہ سرگرمیوں سے تعلق نہیں انہیں انسپکشن سے نہیں گھبرانا چاہئے۔ اسلام آباد میڈیا سیل کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس […]

آصف علی زرداری پنجاب کے دورے پر لاہور پہنچ گئے

آصف علی زرداری پنجاب کے دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) آصف علی زرداری لاہور ائر پورٹ سے بذریعہ سڑک سیدھے بلاول ہاؤس پہنچے جہاں پارٹی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کل بلاول ہاؤس میں پارٹی کے ضلعی صدور اور ڈویژنل کوآرڈینٹرز کے اجلاس سے خطاب کریں گے وہ پارٹی رہنما ذکا اشرف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ […]

اور اب یہ فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت…. !!!

اور اب یہ فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت…. !!!

تحریر:بدر سرحدی آج دہشت گردی کے حوالے سے ملک انتہائی نامساعد حالات میں ،بلکہ حالت جنگ میں خاص کر اپریشن ضرب عضب کے حوالے سے ،پھر واہگہ بارڈر پر حملہ اور ١٦ دسمبر کو پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے نے جس میں پہلی رپورٹ کے مطابق ١٣٢ ،بچے اِن ظالموں […]

کاش ہم بھی شہید ہو جاتے

کاش ہم بھی شہید ہو جاتے

تحریر: اقرا سیف میرا قلم جو بہت تیزی سے چلتا ہے آج اس کالم کو دیے گئے عنوان کو دیکھ کر چلنے سے انکاری ہے لفظ جیسے غم کی اڑتی دھول میں کہیں کھو سے گئے ہیں اور میں خود جو حروف تہجی کو توڑ مروڑ کر اسے برتنے کا فن جانتی ہوں آج بالکل […]

بیوی کو قید کرنا ……!!

بیوی کو قید کرنا ……!!

تحریر: ڈاکٹر محمد خالد فواد الازہری معاشرے میں خاندانی مسائل اپنے عروج پر ہیں جن کے باعث عائلی زندگی کافی حد تک مشکل ہو چکی ہے ۔سماج میں طلاق کی شرح میں بھی بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے جس کی بہت سی وجوہات ہیں کہ میاں بیوی کے درمیان ہم آہنگی کا فقدان،زبردستی شادیوں کا […]