counter easy hit

دعوت و تبلیغ کی اہمیت

دعوت و تبلیغ کی اہمیت

تحریر: محمد ریاض پرنس سرور کونین ۖکی بعثت و نبوت سے قبل عرب وعجم کفروشرک اور جہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہواتھا۔ایرا ن کے آتش کدے اور ہندوستان کے بتکدے شرک کی ترغیب کے اڈے بنے ہوئے تھے ۔روم کی عیسائی سلطنت عیاشیوں میں مگن ہوکر انجیل کی تعلیمات کو پس پشت ڈال چکی تھی […]

عورت اور پردہ

عورت اور پردہ

تحریر: اقراء اعجاز میں گھر سے نکلی ہی تھی کہ دو اوباش نوجوان میرا پیچھا کرنے لگے .یہ روز کا معمول تھا میں ایک مقامی سکول میں درس و تدریس کے فرائض سرانجام دیتی تھی روزانہ گھر سے نکلنا ہوتا تھا اور اکثر و پیشتر ایسے حالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا .اکثر کوفت بھی […]

فیس بک کے صحافی

فیس بک کے صحافی

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ ہمارے یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ہے۔ کسی بھی چیز کا غیر ضروری ، بے جا اور بے تحاشا استعمال کرنا ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ جہاں آئے روز ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں اور ان ایجادات کی بدولت دیگر ممالک ترقی […]

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

تحریر: کامران غنی صبا گزشتہ دنوں دہلی اور پٹنہ میں عالمی اردو کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک سے دانشوران اردو نے شرکت کی۔ ہمیشہ کی طرح بڑی بڑی باتیں ہوئیں۔ اردو کو زندہ رکھنے کے لئے مشورے اور تجاویز زیر غور آئیں۔اردو سے محبت کی قسمیں کھائی گئیں۔ کچھ گلے شکوے بھی ہوئے۔ اردو […]

پنکھا ۔ ایک حقیقت

پنکھا ۔ ایک حقیقت

تحریر: عاقب شفیق ”یا اللہ ۔۔۔ میری بیٹی۔۔۔! ” مجھے صرف اتنا سنائی دیا۔ ماں مسلسل میری نبض اور دھڑکن کا مشاہدہ کر رہی تھی۔ ماں کی آنکھوں سے بہتے آنسو گالوں سے ہوتے ہوئے کانپتے ہونٹوں پہ ایک لمحے کو ٹھہر کر ٹپک رہے تھے۔تسبیح تو جیسے ماں کے ہاتھ کے ساتھ کا کوئی […]

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

اپنی اداؤں پہ ذراغور کریں

تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں اتوار 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے تھا ۔حسبِ سابق عقیل و فہیم اصحاب نے جی بھر کے دلائل کے انبار لگائے اوراپنے رشحاتِ قلم سے ایسی ایسی گل فشانیاں کیں کہ طبیعت ”باغ باغ” ہوگئی ۔ایک لکھاری نے فرمایا ”ساری دنیا کے مامے بننے والوں سے گزارش ہے کہ دوسروں کوجینے […]

عوام سب کچھ سمجھ گئے

عوام سب کچھ سمجھ گئے

نئی حکومت نے آتے ہی منادی کی کہ ہم کرپشن کا خاتمہ کر دیں گے ۔ توانائی کا بحران ٹال دیں گے ۔ہم ملک میں شہد کی نہریں بہا دیں گے ۔ ہم ملک کا خزانہ لوٹنے والوں کا سخت احتساب کریں گے ۔ کسی کو ملک کا خزانہ لوٹنے نہیں دیں گے ۔ وغیرہ […]

یاد رفتگان سید ناصر بخاری۔۔ نابالغہء روزگار صحافی

یاد رفتگان سید ناصر بخاری۔۔ نابالغہء روزگار صحافی

تحریر : سید عارف سعید بخاری زندگی جہد مسلسل سے عبارت ہے عظیم ہیں وہ لوگ جن کی زندگی خدمت مخلوق خدا میں گذری اور لوگ انہیں اس دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی یاد رکھتے ہیں۔ شعبہ ء صحافت سے وابستہ بڑے بڑے لوگ اس دنیا سے عالم جاودانی کو کوچ کر گئے […]

کیا احتساب ہو گا

کیا احتساب ہو گا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر وزیرِاعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب نے بالآخر ” کھڑاک” کر ہی دیا۔ اپنی جلاوطنی سے لے کر اب تک تو وہ ”ٹھنڈے ٹھار” ہی نظر آتے رہے اور ہم بھی اس نواز شریف کو تقریبا تقریبا بھول ہی چکے تھے جو بینظیر بھٹو کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جانا […]

ثقافتی جنگ میں

ثقافتی جنگ میں

ثقافتی جنگ میں تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن اس بات کا سہارا لینا اور اس کا پرچار کرنا کہ دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے اس لیے تہذیبوں کو ایک دوسرے میں مدغم ہونے سے نہیں روکا جا سکتا ایک بے معنی حجت ہے اور اس کی بنا پر خود کو بری الذمہ […]

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

قومی خسارے اور سیاسی نظارے

تحریر: زاہد محمود سیاسی قیادت مخلص نہ ہونے کے باعث پاکستان دن بدن افراطزر، مہنگائی، ذخیرہ اندوزی وگرانی کی دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔ پے در پے بحرانوں میں اس وقت چینی کا مصنوعی بحران، بیرونی بینکوں سے لئے جانے والے اربوں ڈالرز کے قرضے، اداروں کی لوٹ سیل اور سرایت کر چکا […]

سوچنے کا مقام

سوچنے کا مقام

تحریر: سندس قمر ہمارے معاشرے میں جب بھی عورت کے لیے کوئی رشتہ آتا ہے تو لڑکے والوں کی شرائط کا انبارلگا کر اپنے بیٹے کو چاند اور بہترین ہیرو کے طور پر پیش کرکے دوسرے کی بیٹی سے ہر قسم کی خامی نکالی جاتی ہے اور اس کے لیے ایسی ڈیمانڈ کی جاتی ہے […]

سیرت النبی اور ماں کا مقام

سیرت النبی اور ماں کا مقام

تحریر :ڈاکٹر تصور حسین مرزا کاش میری ماں زندہ ہوتی اور میں عشاء کی نماز کے لئے مصلیٰ پر کھڑا ہوتااورسورة فاتحہ شروع کر چکا ہوتا ، ادھر سے میرے گھر کا دروازہ کھلتا اور میری ماں پکارتی ؛ محمد ؛( ۖ) تو میں ان کے لئے نماز توڑ دیتا اور میں کہتا ‘ لبیک […]

ہر قوم کو اپنی زبان پر فخر ہے

ہر قوم کو اپنی زبان پر فخر ہے

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال مادری زبان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یونیسکو نے 1999ء میں 21 فروری کو مادری زبان کے حوالے سے باقاعدہ عالمی دن منانے کا اعلان کیا ،جو اب پوری دنیا میں 17سال سے منایا جاتا ہے ۔ اس دن ادبی تنظیمیں تقریبات کا اہتمام کرتی ہے ‘ عوام […]

میری ماں بولی

میری ماں بولی

تحریر: نادیہ خان بلوچ 21 فروری کا دن ماں بولی دن کے طور پر منایا جاتا ہے. جسکا مقصد اپنی مادری زبان سے اپنے پیار کا اظہار کرنا، اسکو فروغ دینا اور اسکو اجاگر کرنا ہوتا ہے. ماں بولی ایک ایسا تحفہ ہے جو ہمیں اپنے ورثے سے ملتا ہے. ہماری ماں سے. اپنے گھر […]

زبانوں کا عالمی دن

زبانوں کا عالمی دن

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ ہر سال 21 فروری کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں مادر ی زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ فیصلہ اقوام متحدہ نے 17نومبر 1999ء کو دیا ، یہ دن فروری 2000ء سے باقاعدہ طور پہ منایا جاتا ہے۔۔ 1952ء میں 21 فروری کو آج کے موجودہ بنگلہ دیش (اس […]

لیاقت علی خان کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

لیاقت علی خان کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

تحریر : صہیب سلمان لیاقت علی خان 1895 ء میں نواب گھرانے میں پیدا ہوئے ان کی پرورش بڑے نازک ماحول میں ہوئی تھی لیکن اس کے باوجود خان صاحب میں کوئی نوابی کا اثر نہ تھا وہ انتہائی نرم طبعیت کے مالک تھے اور بااصول بھی تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ […]

چھوٹے قد کا بڑا آدمی

چھوٹے قد کا بڑا آدمی

تحریر: محمد شہزاد اسلم راجہ حضرت علی کا فرمان ہے کہ ہر انسان کی عزت اور اس سے محبت کرو کیونکہ ہر انسان میں خدا کی کوئی نہ کوئی صفت ہوتی ہے ۔صاحبو ! آج میں جس انسان کا اپنے کالم میں ذکر کرنے جا رہا ہوں اُس میں اللہ تعالیٰ نے بہت سی خوبیاں […]

اسلامی نظام عدل و انصاف

اسلامی نظام عدل و انصاف

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ہر سال 20 فروری کو ساری دنیا میں سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔یہ دن منانے کا فیصلہ 2007 ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیا ۔اس موقع پر کانفرسوں ،سیمینارز ،ریلیوں اور میڈیا میں سماجی انصاف کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے ۔جو مقاصد […]

کوئی سمجھے تو

کوئی سمجھے تو

تحریر : شاہ بانو میر سینٹ میری ہائی سکول میں ہر روز چھٹی کی بیل ہونے کے بعد تمام مسلمان لڑکیاں گھروں کو چلی جاتیں اور عیسائی لڑکیاں رہ جاتیں .تعلیم کا پیریڈ اس وقت انجیل مقدس کا پیریڈ ہوتا تھا . چھٹی کے بعد 20 منٹ کا یہ پیریڈ کہ جب ہم منتظر ہوتے […]

مسکراتی آنکھیں

مسکراتی آنکھیں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے تین ادھیڑ عمر پاکستانی وطن سے ہزاروں میل دور بے بسی ، بے کسی ، لا چارگی ، شرمندگی اور شدید اندرونی کرب جو اِن کو اندر ہی اندر خوفناک لا علاج بیماری کی طرح کھائے جا رہا تھا ، سراپا التجا بنے بیٹھے تھے ۔ وہ امید […]

بات تو سچ ہے مگر

بات تو سچ ہے مگر

تحریر: ملک ارشد جعفری جب سوات جاتی بس کی طالبات پر حملے کا شوشا چھوڑا گیا کہ دہشت گردوں نے ایک بس کو روک کر ایک لڑکی کا نام پوچھا کہ گل مکئی عرف ملالہ کون ہے تو نشاندہی ہونے پر انہوں نے فائرنگ کی جس سے ملالہ یوسف زئی کے آگے پیچھے بیٹھی چار […]

اسلام میں عورت کی قدرو منزلت

اسلام میں عورت کی قدرو منزلت

تحریر : ملک نذیر اعوان اسلام نے عورت کو ایک عزت اور مقام دیا ہے ۔ اگر ایک عورت مجبوری کے تحت گھر سے باہر نکلتی ہے تو اس کو بھی وہی مقام اور عزت دینی چایئے جو ہم اپنی ماں ۔بہن اور بیٹی کو دیتے ہیں۔دور جدید میں بھی عورت پرہونے والی نا انصافیوں […]

دہشت گرد کیوں پیدا ہوتے ہیں

دہشت گرد کیوں پیدا ہوتے ہیں

تحریر : عتیق الرحمن انسانی معاشرے کا ہر فرد یہ چاہتاہے کہ اسے سماج میں پنپنے و پھلنے پھولنے کے لئے آزادی کے ساتھ مکمل حق حاصل ہو۔ اسلام اور اقوام عالم کی تمام تہذیبیں اور قومی انسان کی فطرتی آزادی کا تحفظ کرتے ہیں اور اسے آزادی مذہب، آزادی کے ساتھ نقل و حمل، […]

1 4 5 6 7 8 370