counter easy hit

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

تحریر: اختر سردار چودھری ، کسووال ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پاکستان میں بھی گزشتہ کچھ برسوں سے عام لوگوں کی معلومات اور آگہی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ جہاں اس دن کو منانے والے جوش و فروش کا مظاہرہ کرتے ہیں، وہیں پر اس دن کی مخالفت کر نے والے بھی کم نہیں۔ […]

ڈھلتے سورج میں لمبے سائے

ڈھلتے سورج میں لمبے سائے

تحریر : شاہ بانو میر کچھ روز قبل کچھ پروگرامز میں جانے کا اتفاق ہوا پروگرام کے اختتام پر کئی خواتین مائک پر بولنے سے پہچان گئیں اور میرے پاس آئیں ایک خاتون بزرگ تھیں میرا ہاتھ تھام کر کہنے لگیں آپکا میگزین پڑھا ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے خواتین کی جانب سے اس کے […]

کیسی زمین

کیسی زمین

تحریر : شاہ بانو میر بارش ایک جیسی برستی ہے ایک زمین وہ ہے جو اس بارش کو بالکل اپنے اندر جذب نہیں کرنا چاہتی نہ ہی اس سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے لہٍذا یہ نعمت ضائع ہو جاتی ہے اور وہ ویسے ہی بنجر کی بنجر رہ جاتی ہے دوسری قسم وہ ہے جو […]

وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

تحریر : سید انور محمود یکم فروری 1948ء کو امریکی عوام سے ریڈیو خطاب میں قائداعظم نے فرمایا تھا کہ ’’پاکستان ایک ایسی مذہبی ریاست نہیں بنے گا جس میں ملاوں کو مذہبی نصب العین کی روشنی میں حکومت کرنے کا اختیار ہو۔ ہمارے ملک میں بہت سے غیر مسلم شہری موجود ہیں مثلاً ہندو، […]

محبت کا دن 14 فروری اور بابر مغل

محبت کا دن 14 فروری اور بابر مغل

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا جسکو بھی دیکھو! بس روپے پیسے کے لئے بھاگ رہا ہے، یہ روپے پیسے ہی کا کھیل ہے جو آج ایک بھائی نے دوسرے بھائی سے منہ موڑ لیا ہے،ظاہری آن بان ٹھاٹھ کے لئے صرف اور صرف روپے اور پیسے کے لئے اپنا دین ایمان اور جسم تک […]

ویلنٹائن اور پاکستانی معاشرہ

ویلنٹائن اور پاکستانی معاشرہ

تحریر : حمیدہ گل محمد واہ!کس عقیدت اور اپنے پن کے ساتھ منائے جاتے ہیں یہ دیسی تہوار جس میں ویلنٹائن، ہیپی نیو ائیر، اپریل فول وغیرہ شا مل ہیں ۔کیا یہی وہ معاشرہ ہے جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ہے؟اور جو قائد اعظم نے مذہب اسلام کے نام پر حاصل کیا تھا ہم […]

مقبول بٹ، افضل گورو اور یکجہتی کشمیر

مقبول بٹ، افضل گورو اور یکجہتی کشمیر

تحریر : علی عمران شاہین 5فروری کو پاکستان میں دنیا کی ایک مظلوم ترین کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا تو 9اور 11فروری کو کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال اور مظاہروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی ظلم و جبر کے خلاف احتجاج کیا۔ 11 فروری 1984کو بھارت نے […]

کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں

کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں

تحریر : کوثر ناز معاشرے کو ضرورت ہے محبت کی امن کی بھائی چارے کی، تبھی معاشرہ مثالی معاشرہ بن سکتا ہے تبھی ہمیں عروج نصیب ہوسکتا ہے تبھی ہماری پہچان بن سکتی ہے، تبھی ہم ترقی کی راہوں پر سفر کر سکتے ہیں یوں لڑ جھگڑ کر تو کسی کو کبھی عروج نصیب نہیں […]

14 فروری، محبت یا بے حیائی کا دن

14 فروری، محبت یا بے حیائی کا دن

تحریر : عائشہ احمد محبت کےا ہے؟ اور ےہ کس سے کرنی چاہے؟ ےہ وہ سوالات ہیں جو ہر انسان کے ذہن مےں گونجتے ہےں۔ اس کا جواب مختلف ادوار نے مختلف ادیبوں، شاعروں، لکھارےوں نے اپنے مختلف انداز میں دےا ہے ۔کوئی اسے عشق ھقیقی گردانتا ہے اور کوئی اسے عشق مجازی مانتا ہے۔محبت […]

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

تحریر : سونیا چوہدری 14 فروری کا روز محبت کے نام سے ایسا منسوب کیا گیا ہے کہ جیسے ہی فروری کا مہینہ شروع ہوتا ہر طرف سرخی ہی نظر آنے لگتی ہے۔ سب ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اس قدر پرجوش دیکھائی دیتے ہیں کہ جیسے یہ ایک دن پہلی اور آخری بار آئے […]

حیا ایمان کا حصہ ہے

حیا ایمان کا حصہ ہے

تحریر : رضیہ اسلم حیاءایمان کا اہم ترین جز ہے، جس کے بغیر ایمان کبھی بھی مکمل نہیں ہوسکتا۔ اگر ہم اپنے اسلاف کی سیرت کا جائزہ لیں تو خلیفہ ثالث حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ با حیاءتھے۔ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیٹے ہوئے تھے اتنے میں حضرت عثمان غنی […]

بجیا ڈھونڈے گی تجھے میری آنکھیں

بجیا ڈھونڈے گی تجھے میری آنکھیں

تحریر : عقیل خان رات میں حسب عادت کمرے میں بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا تھا کہ بریکنگ نیوز آئی نامور ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کرگئیں۔ خبر دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ ابھی ٹی وی چینل پر بریکنگ نیوز چل ہی رہی تھی کہ سوشل میڈیا پر ہر طرف سے تعزیتی […]

ویلنٹائن ڈے نہیں حیا ڈے

ویلنٹائن ڈے نہیں حیا ڈے

تحریر : میر افسر امان غالب قوتوں کی بین القوامی شیطانی تہذب نے عورت کو برہنا کر کے اپنی جنسی جذبات کی تسکیم کا ذریعہ بنا دیا ہے جس سے ان کے معاشروں میں نکاح کا رواج کم سے کم ہوتا گیا اور بوائے فرینڈ کا رواج عام ہو گیا ہے۔ اس سے مغرب کا […]

ویلنٹائن کے پس منظر میں جانے کی ضرورت نہیں

ویلنٹائن کے پس منظر میں جانے کی ضرورت نہیں

تحریر : امتیاز علی شاکر ہرسال 14 فروری کے اردگرد ملتی جلتی معلومات والے بے شمارمضامین اخبارات کے صفحات کی زینت بنتے ہیں،اُن میں زیادہ تر مذہب کو بنیاد بنا کر ویلنٹائن ڈے کی مخالفت والے مضامین ہوتے ہیں، حاصل کچھ بھی نہیں صرف سفید کاغذ کالاہوجاتاہے اورکچھ میرے جیسے شہرت کے بھوکے لوگ اخبارمیں […]

انقلاب ایران کے 37 سال

انقلاب ایران کے 37 سال

تحریر : مختار اجمل بھٹی رب ذوالجلال نے نبی رحمت محمد مصطفی سرور انبیا کے طفیل انسان کو عقل و عرفان کی دولت سے نواز کراسے تمام مخلوقات میں اشرف و ممتاز کر دیاہونا تو یہ چاہیے تھا کہ انسان اس نعمت الٰہی کا شکر بجا لاتا اور عقل و دانش کو مخلوقِ خدا کی […]

قطر سے ایل این جی کا معاہدہ

قطر سے ایل این جی کا معاہدہ

تحریر : سید انور محمود بدھ 10 فروری 2015ء کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں پاکستان کی وزارت پیٹرولیم اور قدرتی وسائل اور قطر پٹرولیم کے درمیان 16 ارب ڈالر کا ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے پر وزیر پٹرولیم اور قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی اور چیئرمین قطر گیس بورڈ سعد شریدا نے دستخط […]

میں جھوٹ کے سورج سے نہیں لایا کرنیں

میں جھوٹ کے سورج سے نہیں لایا کرنیں

تحریر: راجہ محمد یونس مکرمی! 11 فروری 1984 کا دن تاریخ جدوجہد انسانیت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ایک ایسے وقت میں تحریک حریت کشمیر کی شمع بجھنے لگی غلامی کی سیاہ رات کو آزادی کی تابناک صبح کے اجالے میں بدلنے کی کوشش ماند پڑنے لگی اور کشمیرکی وارث نئی نسل […]

غصہ بھی اللہ کے لئے

غصہ بھی اللہ کے لئے

تحریر: مولانا احمد مدنی ترمذی شریف کی ایک حدیث میں نبی اکرم نے فرمایا” وابغض للہِ” بغض اور غصہ بھی اللہ کے لئے ہو، یعنی جس کسی پر غصہ ہے یا جس کسی سے بغض ہے وہ اس کی ذات سے نہیں بلکہ اس کے کسی برے فعل سے ہے یا اس کی کسی ایسی […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: رقوم کی منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ اور منی آرڈر کا استعمال جائز ہے؟ جواب: رقم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ، منی آرڈر اور چک وغیرہ کا استعمال جائز ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس اور حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: اگر کسی آزاد کو خرید لیا جائے یا کوئی آزاد شخص کسی کو اپنا مالک قرار دے لے تو ان صورتوں میں غلام اور باندی والے احکام نافذ ہوں گے یا نہیں؟ جواب: آزاد آدمی کو خرید لینے سے اس پر غلام یا باندی کا اطلاق نہیں ہوسکتا […]

اسلام کانفرنس کا پیغام امن

اسلام کانفرنس کا پیغام امن

تحریر: مہر بشارت صدیقی مختلف اسلامی ممالک کے قائدین اور ملک بھر کے 5 ہزار سے زائد علماء نے شدت پسند تنظیم داعش کو خوارج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گردی کے خلاف فکری اور نظریاتی اتحاد وقت کی ضرورت […]

ہیلی فیکس کی سیر

ہیلی فیکس کی سیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کے چپے چپے پر قدرت نے دلکش سحر انگیز مناظر کا جال بچھایا ہوا تھا۔ ہم قدرت کی فیاضی کی داد دیتے ہوئے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے جس طرح انتہائی لذیذ اور شیریں مشروب کو انسان قطرہ قطرہ کرکے پیتا ہے اور […]

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کو ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کا شرف مولوی شمش الحق سے بھی ہوا جو علامہ محمد اقبال کے بھی استاد تھے۔ آپ نے عربی اور فارسی بھی سکول سے سیکھی۔ بی اے گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا […]

شیخ ابو آدم احمد الشیرازی دو روزہ آئرلینڈ کا تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گیں

شیخ ابو آدم احمد الشیرازی دو روزہ آئرلینڈ کا تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گیں

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) تحریک منحاج القرآن یوکے کے مرکزی رہنما پاکستان عوامی تحریک (برطانیہ) کے کوارڈینیٹر اور سابق صدر نیشنل ایگزیٹیو کونسل برطانیہ کے جناب الشیخ حافظ علامہ ابو آدم احمد الشیرازی کا 16 فروری بروز منگل کو آئرلینڈ کا تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گیں۔ جس میں وہ شیخ السلام ڈاکٹر محمد […]

1 8 9 10 11 12 271