counter easy hit

سکینڈل ہی سکینڈل نتیجہ صفر

سکینڈل ہی سکینڈل نتیجہ صفر

تحریر : جاوید اقبال چیمہ .قصور ہو یا پتوکی .رایونڈ ہو یا ماڈل ٹاؤں لاہور .ڈسکہ ہو یا سیالکوٹ .راولپنڈی ہو یا پشاور .کوئٹہ ہو یا فیصل آباد .جہلم ہو یا گوجرانوالہ .کراچی ہو اسلامآباد .آزاد کشمیر ہو گلگت .غرض کہ کوئی بھی شہر ہو .کوئی بھی گاؤں ہو .کوئی بھی ادارہ ہو .کوئی بھی […]

قصور کے بچوں کا کیا قصور

قصور کے بچوں کا کیا قصور

تحریر : عمران یونس پاکستان معاشرہ بچوں سے خصوصاً جنسی زیادتی کا اعتراف اپنی عزت اور غیرت کی وجہ سے بہت کم ہی کرتا ہے ، بلکہ جنسی استعمال کے بارے خیال کیا جاتا ہے کہ اول تو لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی ممکن ہی نہیں اور اگر ہو بھی جائے تو لڑکیوں کے مقابلے […]

امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر میں مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی

امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر میں مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی

ویانا (اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامیک سنٹر ویانا اسٹیریا میں مورخہ 15 اگست بروز ہفتہ شام 6بجے مجلس بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ اسلام منعقد ھو گی۔ جس میں مولانا ناصر عباس گوندل آف ڈنمارک شہادت امام جعفر صادق بیان فرماہیں گے ، اور خصوصی دعا ڄودھری افضال حسین کے والد محترم ڄودھری […]

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

تحریر : ایم پی خان عالمی سطح پر موسم میں غیرمعمولی تبدیلیاں رونماہورہی ہیں، جس کے اثرات ایشیائی ممالک میں بالعموم اورپاکستان میں بالخصوص بہت بڑے پیمانے پر ظہورپذیرہورہے ہیں۔گذشتہ کئی سال سے پاکستان میں گرمی اورسردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے۔امسال پورے ملک میں گرمی کاموسم شدیدتررہا۔وسائل کی عدم دستیابی اورگرمی کی شدت […]

اللہ کرے کہ سارا ہندوستان ہی مسلمان ہو جائے

اللہ کرے کہ سارا ہندوستان ہی مسلمان ہو جائے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایک خبرجو ہندوستان کے شہر نئی دہلی سے آئی ہے جِسے پڑھنے کے بعد دل کی آوازبن کر یہ جملہ بے ساختہ ہی زبان سے نکل گیاکہ ”اللہ کرے کہ ..!!اَب ساراہندوستان ہی مسلمان ہوجائے اور سارے ہندوستانی دین اسلام کے پیروکارہوجائیں..“(آمین) کیوں کہ اِس سے انکارنہیں ہے کہ […]

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

تحریر : ایم ایس نور قارئین! چند روز قبل قصور کے علاقے حسین والا میں سامنے آنے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شرمناک اسکینڈل نے دردِ دل رکھنے والوں کو خون کے آنسو رلا دیا۔ قومِ لوط تو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی مگر اہلِ سدوم ، […]

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے۔ آسٹریلیا نے 38 ون ڈے میچ کھیلے ہیں اور اس کے 129 پوائنٹس ہیں۔ بھارت کی ٹیم 51 ون ڈے میچ کھیل کر اس فہرست میں دوسرے نمبر […]

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

لاہور : شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ 2016 شاہد آفریدی کے حوالے سے اہم ہو گیا ہے یعنی بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہیں گے۔ اسٹار آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے ان کی تمام توجہ کرکٹ پر ہے۔ پاک بھارت کرکٹ […]

دل والے دلہنیا لے جائیں گے کو جاپان میں ریلیز کرنے کی تیاریاں

دل والے دلہنیا لے جائیں گے کو جاپان میں ریلیز کرنے کی تیاریاں

ممبئی : بالی وڈ ایور گرین ہٹ جوڑی کاجول اور شاہ رخ کی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے بیس سال بعد جاپان میں سینما سکرینوں کی زینت بنے گی۔ فلم کی نمائش اوسیکا میں نیشنل میوزیم ایتھنولوجی میں کی جائے گی۔ اس طرح اس فلم نے اپنی کامیابی کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ […]

شردھا کپور اور ٹائیگر شیروف نے طویل شوٹنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا

شردھا کپور اور ٹائیگر شیروف نے طویل شوٹنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا

ممبئی : بالی وڈ کی ادکارہ شردھا کپور اور اداکار ٹائیگر شیرف نے اپنی آنے والی فلم باغی کے لئے لگاتار 18 گھنٹے تک شوٹنگ کرواتے ہوئے ریکارڈ قائم کر دیا۔ شردھا کپور اور ٹائیگر ان دنوں ممبئی میں فلم ”باغی“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ دونوں فلم میں بطور ہیرو ہیروئن جلوہ گر ہوں […]

کراچی آپریشن پر تحفظات، ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

کراچی آپریشن پر تحفظات، ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ کراچی میں کارکنوں کے مبینہ قتل اور گرفتاریوں پر شدید تحفظات رہے ہیں۔ متحدہ سینیٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں کراچی آپریشن اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر مسلسل احتجاج کرتی رہی ہے۔ دو روز قبل ڈاکٹر فاروق ستار نے بھی […]

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگرد ہلاک، 40 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگرد ہلاک، 40 ملزمان گرفتار

کراچی : منگھوپیر میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ ساؤتھ زون میں اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے 13 افغانی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ بلدیہ ٹاؤن […]

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

قصور : بچوں سے زیادتی کے متاثرہ خاندان کے احتجاج کے بعد ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا قصور کے متاثرہ گاؤں حسین خان والا پہنچے جہاں ان کی نیوز کانفرنس کے دوران شدید بدنظمی ہوئی اور بچوں کے اہل خانہ نے […]

پیرس : مہر علی عدنان کی جانب سے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

پیرس : مہر علی عدنان کی جانب سے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بیلجیم کی معروف کاروباری ،سیاسی و سماجی شخصیت مہا راجہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر مہر علی عدنان کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے کوآرڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان ،بیلجیم کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت جمال خان،یورپ وبیلجیم کی ہر دلعزیز سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری نیاز احمد […]

خدا کی پناہ

خدا کی پناہ

تحریر: ایم سرور صدیقی ا۔آج ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو احساس ہوگا کیااس کرہارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص ،لالچ ، […]

پاکستان کا مقصد کیا… لا الہ الااللہ

پاکستان کا مقصد کیا… لا الہ الااللہ

تحریر: رانا اعجاز حسین حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ ہر ہر پاکستانی جشن آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے، اور یوم پاکستان پر قیام پاکستان کے مقصد اور حصول پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو ہر گز فراموش نہ کرے۔ 14 اگست 1947 ء کے دن اللہ رب العزت کے خاص […]

پیبلز پارٹی امریکہ کی تمام دوستوں سے سلمان ظفر کی صحت یابی کیلے دعا کی اپیل‎

پیبلز پارٹی امریکہ کی تمام دوستوں سے سلمان ظفر کی صحت یابی کیلے دعا کی اپیل‎

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کا پیپلز پارٹی لاہور کی عظیم کارکن راحیلہ ذرین کے بھای کےانتقال پر اظہار تعزیت اسلامی جمعوریہ پاکستان کے عوام کو جشن آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 660

بلھے شاہ کی دھرتی پر

بلھے شاہ کی دھرتی پر

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ٢٨٠ کم سن بچوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیے گئے۔والدین کے بقول ان کے معصوم بچوں پر زیادتی کی گئی ان کی فلمیں بنا کر عالمی منڈی میں بیچ دی گئیں اور تو اور کم سن بچے بلیک میلنگ کا شکار ہو کر گھر سے زیوارت چوری […]

پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے

پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ۔19اگست کو پیرس آمد متوقع تفصیل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ہیں۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی 19اگست کو پیرس آمد متوقع ہے ۔اور کوئی جلسہ نہیں ہو گا ۔علامہ ڈاکٹر طاہر […]

ہم ہیں وطن کے پاسباں

ہم ہیں وطن کے پاسباں

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں […]

پیرس : منیر وڑائچ، ندیم افضل، جاوید سدوال، مرزا خالد بشیر و دیگر کی تاج دین سکھیرا کی رہائشگاہ پر فاتحہ خوانی

پیرس : منیر وڑائچ، ندیم افضل، جاوید سدوال، مرزا خالد بشیر و دیگر کی تاج دین سکھیرا کی رہائشگاہ پر فاتحہ خوانی

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن فران کے سینئر رہنما حاجی تاج دین سکھیرا کی ہمشیرہ کی وفات پردوست احباب نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ فاتحہ خوانی کرنے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑئچ بھاگووالیہ، پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ […]

تو حکومتی امور کون سنبھالے گا

تو حکومتی امور کون سنبھالے گا

تحریر : محمد فہیم شاکر جناب اگر آپ بھی تجارت کریں گے تو حکومتی امور کون سنبھالے گا ، یہ الفاظ تھے ایک صحابی رسول کے، اس وقت جب سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ مسند خلافت پر جلوہ افروز ہوئے، اور پھر جب ان کی تنخواہ کا معاملہ اٹھا تو آپ نے تاریخی […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

لاہور : قصور اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی ابوبکر خدا بخش ہوں گے۔ ٹیم ایس ایس پی خالد چیمہ، ڈی ایس پی لیاقت علی اور حساس اداروں کے دو سینئر افسران پر مشتمل ہے۔ ٹیم 14 […]

سلمان خان کے ساتھ کام کے لیے سوارا بھاسکر اطالوی فلم سے الگ ہو گئیں

سلمان خان کے ساتھ کام کے لیے سوارا بھاسکر اطالوی فلم سے الگ ہو گئیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر جنھیں اسی ماہ اٹلی میں بنائی جانیوالی ایک انٹرنیشنل فلم کی شوٹنگ کے لیے جانا تھا اب اس پروجیکٹ سے الگ ہوگئیں ہیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے اٹلی جانے کے لیے ویزہ سمیت دیگر کاغذات بروقت تیار نہیں ہوسکے تھے اس وجہ سے انھوں نے […]