counter easy hit

اچھا اسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے، صائمہ نور

اچھا اسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے، صائمہ نور

لاہور : اداکار صائمہ نور نے کہا ہے کہ اسکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا فلم اور ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔ ماضی میں جتنی بھی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہٹ ہوئے ہیں ان کے اسکرپٹ عمدہ اور معیاری تھے اور ان پر بڑی محنت کی گئی تھی ۔یہ بات انھوں نے […]

سرفراز کیس: چیئرمین نے ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی

سرفراز کیس: چیئرمین نے ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سرفراز احمد کے معاملے پر ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لندن میں تھا کہ سری لنکا کیخلاف وکٹ کیپر بیٹسمین کو ٹوئنٹی20 سیریز سے باہر بٹھانے کا علم ہوا، سوچا کہ انھیں ہم […]

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

دبئی : ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی، سری لنکا کیخلاف کلین سویپ سے بھارتی ٹیم جگہ چھین سکتی ہے، اس مقصد کیلیے آسٹریلیا کی انگلینڈ پر آخری ایشز میں فتح بھی درکار ہوگی۔ وائٹ واش کی صورت میں ویرات کوہلی الیون کو ساتویں نمبر کی خفت سے دوچار ہونا پڑے […]

لاہور ہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے قصور واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلیے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور : ہائیکورٹ نے قصور واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے حکومتی درخواست مسترد کردی۔ قصور واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے عدالتی کمیشن کے تحت تحقیقات کا اعلان کیا تھا جس کے لیے آج پنجاب حکومت کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھا گیا تھا جس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل […]

جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہو سکتی، چوہدری نثار علی

جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہو سکتی، چوہدری نثار علی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیو ایم کے خلاف نہیں جب کہ کراچی میں بھی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا […]

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

ہری پور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب کبھی بھی شریف برادران کو نہیں پکڑے گا۔ ہری پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پولیس سے غلط کام کرائے جارہے ہیں […]

پاکستان سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام

پاکستان سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام

کابل : افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے حالیہ حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک سے ہمیں جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کار میں سوار خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پرزوردار دھماکے […]

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی جب کہ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ الطاف حسین ملک توڑنے کی سازش کررہے ہیں انہیں کراچی لا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔ بلوچستان اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد لطاف حسین […]

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

تحریر : علی عمران شاہین ”محمد علی جناح بالکل ٹھیک تھے، اگر ہمارے بزرگوں نے پاکستان بننے کی مخالفت نہ کی ہوتی تو شاید آج پاکستان رقبے میں بڑا اور زیادہ طاقتور ہوتا۔ مجھے ہندوستانی ہونے پر شرمندگی ہے اور میرے خیال میں ہندوستان کے مسلمان بزدل ہیں۔ میں کشمیر کے مسلمانوں کو سلام پیش […]

میرے پیارے وطن تجھے سلام

میرے پیارے وطن تجھے سلام

تحریر : عارف رمضان جتوئی ماہ اگست کی جب پہلی کرنیں دنیا کے چہرے پر پڑتی ہیں تو ایک احساس معاہر پاکستانی کے وجودمیں اترتامحسوس ہے۔دل ایک عجیب طرح کی تازگی محسوس کرتاہے اور ایک لہرسی اٹھتی ہے جو پورے وجود کوگرما جاتی ہے۔سانسوں میں آزادی کی ٹھنڈک نمایاں ہوتی ہے اور سینہ یک لخت […]

محبتوں کے سفیر

محبتوں کے سفیر

تحریر : وقار النسا آٹھ اگست کا یادگار دن جس دن شاہ بانو میر صاحبہ نے اپنی ادب اکیڈمی کی ممبران کو اپنے گھر مدعو کيا –اس سے قبل بھی بسلسلہ میٹنگ ھم ان کے گھر جاتے رہتے ہیں لیکن آج انہوں نے اپنی اکیڈمی کی خواتین کو ظہرانے پر گھر بلایا یہ ان کے […]

شاہد لطیف گجر کی حافظ عبدالرزاق صادق سے ملاقات، انتخابی امور پر بات چیت

شاہد لطیف گجر کی حافظ عبدالرزاق صادق سے ملاقات، انتخابی امور پر بات چیت

بارسلونا (محمد بلال بھٹی) معروف سماجی اور ادبی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے گزشتہ روز سوشلسٹ پارٹی کاتالونیا کی جانب سے کاتالان پارلیمنٹ کے امیدوار پاکستانی نژاد حافظ عبدالرزاق صادق سے ملاقات کی اور انتخابی امور پر بات چیت کی۔ اس موقع پر چوہدری شاہد لطیف گجر نے کہا کہ حافظ عبدالرزاق صادق پاکستانی […]

سیدنا امام موسیٰ کاظم مشاہیر کے آئینے میں

سیدنا امام موسیٰ کاظم مشاہیر کے آئینے میں

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ ١۔ امام جعفرصادق نے فرمایا؛؛” ان میں حکم کا علم و فہم اور سخاوت ہے۔ ان امور کی معرفت ہے جن کے لوگ محتاج ہیں۔ وہ ایسے امورِ دین ہیں جن میں لوگ اختلاف کیا کرتے ہیں۔ اس میں حسن ِ خلق ہے اور حسن ِ جواز۔””وہ اللہ […]

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

مسلم لیگ نون اسپین کے زیراہتمام 14 اگست کو جشن آزادی کا پروگرام منعقد ہو گا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مسلم لیگ نون اسپین کے زیر اہتمام 14 اگست کو پلاسا خیمہ میں شام 4 سے 8 بجے تک جشن آزادی کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے .ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے سر پرست چوہدری محمد افضال نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہو ں نے کہا […]

پیرس : راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہو گئے

پیرس : راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہو گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) راجہ شنات اختر مسلم لیگ ن کے متفقہ صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سکینڈے نیویا کے چیف آرگنائزر ملک صدیق نے مسلم لیگ ن ڈنمارک کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معروف سیاسی شخصیت راجہ شنات اختر کو مسلم لیگ کا صدر مقرر کردیا۔ ان کا کہنا تھا راجہ شنات […]

اوسلو کی مصروف ہائی وے پر ایک ٹریلر کے الٹ جانے سے ٹریفک شدید جام

اوسلو کی مصروف ہائی وے پر ایک ٹریلر کے الٹ جانے سے ٹریفک شدید جام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اوسلو کی مصروف ہائی وے پر ایک ٹریلر کے الٹ جانے سے ٹریفک شدید جام ہو گئی اور حادثے نے ہائی وے کے چاروں ٹریک کو بلاک کر دیا۔ یہ واقع شام سوا پانچے بجے رونما ہوا جبکہ شام سات بجے ٹریلر کو ہٹا کر ہائی وے کوکھول دیا گیا۔ اوسلو […]

قبل از وقت موت

قبل از وقت موت

تحریر : شاہد شکیل ہر ماں باپ کے لئے ان کی اولاد ایک خزانہ اور قدرت کا انمول تحفہ ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اولاد سے بیزار ہو یا نفرت کرے لیکن آج ایسا وقت آگیا ہے کہ ماں باپ اولاد پر یا اولاد والدین پر بوجھ بن گئے ہیں دوطرفہ پیار محبت […]

جشن آزادی اور عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے رہنما اور ورکرز کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں گے۔ اشفاق احمد چودھری

جشن آزادی اور عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے رہنما اور ورکرز کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں گے۔ اشفاق احمد چودھری

فرانس (اشفاق علی) ١٥ اگست کو تمام ورکرز اور رہنما 2end پی ٹی آئی یوروپ کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں گے جو کے جشن آزادی کے موقع پر اور موجودہ ملکی سیاسی حا لات کے پر عمران خان سے اظھار یکجہتی کا موظاہرہ ہے۔ ہم اس موقع پر محمد ندیم یوسف صاحب کا شکریہ ادا […]

پیرس : بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں پر نیا ایئرپورٹ ٹیکس لگ گیا

پیرس : بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں پر نیا ایئرپورٹ ٹیکس لگ گیا

پیرس (اشفاق احمد) حکومت پاکستان نے بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں پر ا اگست 2015 سے اضافی ائرپورٹ ٹیکس لگا دیا اب ہر اب ہر پاکستانی کو اپنے ملک آتے ، جاتے 1500 روپے ایئرپورٹ ٹیکس کی صورت میں ادا کرنے ہوں گے۔ ٹیکس کے نام پر ہمیشہ بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں […]

سعودی عرب کی دوستی

سعودی عرب کی دوستی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کی غیور عوام جس کو دنیا غیرت ،جرات ، بہادر ی اور دانشوری کے اعلی ٰلقبات سے جانتی بھی ہے اور مانتی بھی ہے۔ دنیا کے ہر ملک کی داخلی اور خارجی پالیسیوں سے اس ملک کے باسیوں کی پہچان ہوتی ہے۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے […]

‘بزم غزل’ کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی آن لائن مشاعرہ کا اہتمام

‘بزم غزل’ کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی آن لائن مشاعرہ کا اہتمام

پٹنہ (کامران غنی) واٹس ایپ گروپ ”بزم غزل” کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس مشاعرہ میں ہندوستان کے علاوہ بیرون ملک کے شعرائے کرام اور کثیر تعداد میں سامعین کرام نے بھی شرکت کی۔ اس تاریخی مشاعرہ کا اہتمام بہار گیت(میری رفتار پہ سورج کی کرن ناز کرے) کے […]

پیرس : محمد حامد ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل ہو گئے

پیرس : محمد حامد ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل ہو گئے

پیرس (اے کے راؤ) بھلوال ضلع سرگودھا کے تعلیم یافتہ سپوت پیرس کے معروف بزنس مین محمد حامد ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر PAT کی جانب سے خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا حاجی محمد اسلم چوھدری صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ نے نئے آنے […]

قمر زمان کائرہ کی بھتیجی کی شادی پر چوہدری رزاق اور چوہدری ارشد کی خصوصی شرکت کی تصویری جھلکیاں

قمر زمان کائرہ کی بھتیجی کی شادی پر چوہدری رزاق اور چوہدری ارشد کی خصوصی شرکت کی تصویری جھلکیاں

کھاریاں، پیرس (میاں عرفان صدیق) سابق وزیراطلات ونشریات چوہدری قمر زمان کائرہ اور چوہدری یاسر کائرہ کی بھتیجی چوہدری امجد علی کی بیٹی کی شادی پرپیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش اور مانچسٹر انگلینڈ کے معروف بزنس مین چوہدری ارشد ڈھل بنگش کی خصوصی شرکت۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

چوہدری قمر زمان کائرہ کی بھتیجی کی شادی پر چوہدری محمد رزاق اور چوہدری ارشد کی خصوصی شرکت

چوہدری قمر زمان کائرہ کی بھتیجی کی شادی پر چوہدری محمد رزاق اور چوہدری ارشد کی خصوصی شرکت

کھاریاں، پیرس (میاں عرفان صدیق) سابق وزیراطلات ونشریات چوہدری قمر زمان کائرہ اور چوہدری یاسر کائرہ کی بھتیجی چوہدری امجد علی کی بیٹی کی شادی پرپیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش اور مانچسٹر انگلینڈ کے معروف بزنس مین چوہدری ارشد ڈھل بنگش کی خصوصی شرکت۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز کھاریاں […]