counter easy hit

مسلمان اور کافر کے مابین ایمان کے بعد بنیادی طور پر نماز کا فرق ہے، امام شاہد تمیز ضیا

مسلمان اور کافر کے مابین ایمان کے بعد بنیادی طور پر نماز کا فرق ہے، امام شاہد تمیز ضیا

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) مسلمان اور کافر کے مابین ایمان کے بعد بنیا دی طور پر نما ز کا فرق ہے ، اہل اسلام اللہ اور اسکے رسول کے احکامات کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں جبکہ غیر مسلم اپنی ذاتی خواہشات کی تکمیل کیلیے سب کچھ کر گزرتے ہیں ، مسلمان ہر […]

بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ سے 29 ہزار ڈالر برآمد، کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار

بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ سے 29 ہزار ڈالر برآمد، کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار

لاہور : معروف بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ لاہور سے دبئی جا رہے تھے کہ کسٹم حکام نے انتیس ہزار ڈالر برآمد کر لئے۔ سکھبیر سنگھ پہلے پوچھ گچھ کے دوران بیت الخلا جانے کا بہانہ کرکے رفو چکر ہو گئے، پھر مبینہ طور پر اپنے پروموٹر کے ذریعے رقم بھی نکلوا لی۔ ایئر پورٹ حکام […]

بھارت کے دورے پر آئے جنوبی افریقین کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے

بھارت کے دورے پر آئے جنوبی افریقین کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے

چنائی : بھارت نے کھیل کے میدان میں کامیابی کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا ہے۔ جنوبی افریقا اے اور بھارت کی اے ٹیموں کے درمیان تین ملکی ون ڈے سیریز کا میچ چنائی میں کھیلا گیا جس کے لئے جنوبی افریقہ اے ٹیم کے گیارہ کھلاڑی میدان میں نہ اتر سکے۔ 16 میں سے […]

انگلینڈ کے خلاف سیریز گرین شرٹس کیلئے امتحان ہو گا: وسیم اکرم

انگلینڈ کے خلاف سیریز گرین شرٹس کیلئے امتحان ہو گا: وسیم اکرم

کراچی : میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو رہی ہے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں فتح سے مورال بلند ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز گرین شرٹس کے لئے امتحان ہو گا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ […]

ایم کیو ایم نے ڈی جی رینجرز کی یقین دہانی پر ہڑتال کی کال واپس لے لی

ایم کیو ایم نے ڈی جی رینجرز کی یقین دہانی پر ہڑتال کی کال واپس لے لی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا رات گئے ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس میں ڈی جی رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن محمد ہاشم کے قتل کے بارے میں بیان پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ ڈی جی رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن […]

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفون کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدرنے ٹیلی فونک رابطہ کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں […]

ہری پور میں 16 اگست کو پرانے اور نئے پاکستان والوں کا مقابلہ ہو گا، عمران خان

ہری پور میں 16 اگست کو پرانے اور نئے پاکستان والوں کا مقابلہ ہو گا، عمران خان

ہری پور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پرانے طرز کی سیاست اور انداز حکومت ناکام ہوگئے اس لئے ہری پور میں 16 اگست کو پرانے اور نئے پاکستان والوں کا مقابلہ ہوگا۔ ہری پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے ذہنوں میں […]

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

ہری پور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اہل خانہ سمیت پارلیمنٹ میں جانے کے لئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں تاہم ہری پور کے عوام 16 اگست کو ان سے انتقام لیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخاب کے لئے ہری پور کے […]

الطاف حسین کے پاکستانی ہونے پر شک ہے، خواجہ آصف

الطاف حسین کے پاکستانی ہونے پر شک ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے پاکستانی ہونے پر شک ہے۔ سیالکوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کا دشمن ملک ہے اور پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی […]

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ عیسی خیل کا دورہ، 20 کروڑ روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ عیسی خیل کا دورہ، 20 کروڑ روپے امداد کا اعلان

عیسیٰ خیل : وزیراعظم نواز شریف نے آج سیلاب سے متاثرہ میانوالی کے علاقے عیسی خیل کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے علاقے کے لیے مالی امداد کا اعلان بھی کیا۔ نواز شریف کا کہنا تھا عیسی خیل بھی پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کا حصہ ہے ، راہداری کی تکمیل سے […]

اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام، قاسم ضیا گرفتار

اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام، قاسم ضیا گرفتار

لاہور : اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام میں نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے چودہ روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر […]

مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی

مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی : مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ما نسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے 12 شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ اور ایئر […]

پاکستانی قوم کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی مبارک ہو، شفقت تنویر

پاکستانی قوم کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی مبارک ہو، شفقت تنویر

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں، اشتیاق بیگ نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان اور بیرون ملک خصوصاً امریکہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ 14 اگست پاکستان کی آزادی […]

عشق کرب ذات

عشق کرب ذات

تحریر : شاز ملک گر ہوسکے تو میرے ذھن میں درد کی ان گنت ریشمی گرہیں تہ در تہ پڑی ہویی ہیں جن میں میری ذات الجھی ہوئی ہے تو گر ہو سکے تو وقت کے پروں پر اپنے دستے دعا رکھ کر انکو سلجھانے کا کوئی حل بھیج دے گر ہو سکے تو طاق […]

محتاج تمہارے بھائی ہیں

محتاج تمہارے بھائی ہیں

تحریر : اختر سردار چودھری محتاج کون ہوتے ہیں سیدھا سا جواب ہے ضرورت مند یا جن کے پاس وسائل کم ہوں لغت میں اس کا ترجمہ ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مندر، طلب گار،دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا۔ غریب، مفلس، نادار بھکاری، فقیر، منگتا، […]

پی ٹی آئی ”ڈی چوک” سے ”ڈی سیٹ” تک

پی ٹی آئی ”ڈی چوک” سے ”ڈی سیٹ” تک

تحریر : سید انور محمود چودہ اگست 2014ء سے سولہ دسمبر 2014ء تک عمران خان احتجاج، جلسے اور دھرنے کی سیاست کرتے رہے، تحریک انصاف کے پانچ ارکان ایسے تھے جنہوں نے کھل کر پارٹی لیڈرشپ کے فیصلے سے اختلاف کیا اورقومی اسمبلی کے تمام اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے، پانچ میں سےتین ارکان کو […]

پاپولیشن

پاپولیشن

تحریر : شاہد شکیل اعداد و شمار کے مطابق آبادی کے لحاظ سے چین پہلے نمبر پر ہے لیکن اوسطاً شرح پیدائش میں افریقا کے تقریباً تمام ممالک دنیا بھر میں رینکنگ کے لحاظ سے نمبر ون ہیں،ایک رپورٹ کے مطابق دو ہزار دس سے دوہزار پندرہ تک افریقی ممالک جن میں نائیجر اور سینیگا […]

الطاف حسین کی ہرزہ سرائی پر حکومتی خاموشی بزدلی، وطن عزیز سے غداری ہو گی، میاں امجد

الطاف حسین کی ہرزہ سرائی پر حکومتی خاموشی بزدلی، وطن عزیز سے غداری ہو گی، میاں امجد

پیرس (میاں امجد) ورلڈ ڈیموکرٹیک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کے انداراج کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ پر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے ذریعے پابندی عائد کی جائے۔ محض وزیر داخلہ کی کھوکھلی تقریروں سے کچھ نہیں ہوگا۔ […]

کچرا

کچرا

تحریر : انور جمال انور دو مسلح گروپس میں تصادم کے نتیجے میں ایک اڑتی ہوئی گولی آ کر اسے لگی اور وہ پٹ سے گر کر ہلاک ہو گیا ،،،، اب اس کی لاش سڑک کنارے پڑی تھی ،،، سڑک کے بجائے اسے گلی کہنا زیادہ بہتر ہو گا ،،، اس گلی میں اب […]

شاہ درگاہی رحمة اللہ علیہ اور شاہ تقی حسن بلخی رحمة اللہ علیہ کا عرس اختتام پزیر

شاہ درگاہی رحمة اللہ علیہ اور شاہ تقی حسن بلخی رحمة اللہ علیہ کا عرس اختتام پزیر

پٹنہ (کامران غنی) خانقاہ بلخیہ فردوسیہ فتوحہ پٹنہ میں حضرت سید شاہ غلام شرف الدین بلخی عرف شاہ درگاہی رحمةاللہ اور حضرت سید شاہ تقی حسن بلخی کا عرس ١٩ شوال المکرم بروز بدھ حسب انجام پایا۔ بڑی تعداد میں مریدین ، متوسلین اور معززین نے شرکت کی اور ان کے مزارات پر نزرانہ عقیدت […]

چھ برس کا ”امیر حمزہ ”انصاف کا طلبگار

چھ برس کا ”امیر حمزہ ”انصاف کا طلبگار

تحریر : لقمان اسد کرہ ارض پر انسانی تاریخ کی ابتداء ہی سے بڑے، گناہوں کا سرزد ہونا اور وجود میں آنا ایک لازمی امر ٹھہرا جب اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کرنے کا فیصلہ کیا تو اللہ تعالی کی محض عبادت اور اللہ تعالی کے مکمل احکامات کی پابندی کرنے کی غرض سے […]

صدر و وزیراعظم کا کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری رکھنے پر اتفاق

صدر و وزیراعظم کا کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ایون صدر میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بدعنوانیوں کیخلاف کارروائی سے کرپشن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ […]

امریکی ڈرامے ’’کوائنٹیکو‘‘ کی وجہ سے بالی ووڈ فلمیں نہیں چھوڑ سکتی، پریانکا

امریکی ڈرامے ’’کوائنٹیکو‘‘ کی وجہ سے بالی ووڈ فلمیں نہیں چھوڑ سکتی، پریانکا

ممبئی : پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں کامیابی کے بعد اب امریکی ٹی وی چینل پر بھی اپنی اداکاری کا جادو چلانے کے لیے تیار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کا ABC چینل کے لیے بنایا جانے و الا ڈرامہ ’’کوائنٹیکو‘‘ 27ستمبر سے شروع ہوگا۔ پریانکا کا کہنا ہے کہ آج کل […]

شاہ رخ خان نے ’’فین‘‘ کی عکسبندی مکمل کروا دی

شاہ رخ خان نے ’’فین‘‘ کی عکسبندی مکمل کروا دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے منیش شرما کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’ فین‘‘ کی عکسبندی مکمل کروادی وہ فلم میں گورو نامی شخص کا کردار نبھا رہے ہیں۔ شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں فلم کی شوٹنگ ختم کروانے کی […]