counter easy hit

رافیل نڈال نے ہیمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

رافیل نڈال نے ہیمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ہیمبرگ : جرمنی میں ہونے والے ہیمبرگ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر 10 رافیل نڈال اور، اطالوی کھلاڑی ان ایکشن ہوئے۔ ورلڈ کلاس ہسپانوی پلیئر رافیل نڈال نے حریف کھلاڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کیا۔ رافیل نڈال نے سات پانچ اور سات پانچ سے کامیابی سمیٹ کر ٹائٹل اپنے نام […]

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

نئی دلی : جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس اسٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دیئے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار […]

پاکستان میں نئے باکسر کو خود ٹریننگ دوں گا: عامر خان

پاکستان میں نئے باکسر کو خود ٹریننگ دوں گا: عامر خان

لاہور : لاہور میں باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے اور اس ٹینلٹ کو سامنے لانا ہے۔ سپورٹس میں پاکستان نے بڑے بڑے نام پیدا کئے ہیں۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ خود آ کر پاکستان میں ٹیلنٹڈ باکسرز کو ٹریننگ دیں گے۔ یہاں اگر […]

بالی ووڈ فلم ”فور پلرز آف بیسمنٹ” کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ فلم ”فور پلرز آف بیسمنٹ” کا ٹریلر جاری

ممبئی : بالی ووڈ کی سسپنس سے بھرپور فلم فور پلرز آف بیسمنٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں ڈلزان واڈیا اور عالیہ سنگھ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم اکتوبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

بھارتی فلم بہو بالی نے چار ہفتے میں 500 سو کروڑ کما لیے

نیو دہلی : بھارتی سینما کی مہنگی ترین فلم بہو بالی کو جیسے کوئی بریک ہی نہیں لگ رہی ہے۔ فلم نے اپنی ریلز کے بعد جہاں لاکھوں دلوں کو فتح کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہی اس نے بھارتی سینما کے کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے ہیں۔ اس فلم نے ساوتھ […]

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

روجھان : عمران خان نے راجن پور کی تحصیل روجھان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے 150 ارب روپے میٹرو منصوبے پر لگا دیئے اگر ان پیسوں سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا۔ نقصانات کے ازالے کیلئے […]

بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ بھارتی فوج یا بھارتی حکومت کو پاکستان آکرمہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا وہ چیلنج کرتے ہیں کہ مخالفین دنیا کے کسی بھی فورم پر میری تقریر کے یہ جملے سنائیں اگر جملے ثابت ہو گئے تو گردن کٹانے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں […]

ملا عمر کا بیٹا ملا یعقوب قاتلانہ حملے میں ہلاک, افغان میڈیا کا دعویٰ

ملا عمر کا بیٹا ملا یعقوب قاتلانہ حملے میں ہلاک, افغان میڈیا کا دعویٰ

کابل : افغان طالبان کے سابق امیر ملا محمد عمر کے بیٹے ملا یعقوب کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا یعقوب چار روز قبل قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ ملا یعقوب پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ایک اجلاس میں شریک تھے۔ دوسری جانب […]

دھرنے میں دو سابق جنرلز کا ہاتھ تھا، ضروت پڑی تو ثبوت بھی دوں گا: خواجہ آصف

دھرنے میں دو سابق جنرلز کا ہاتھ تھا، ضروت پڑی تو ثبوت بھی دوں گا: خواجہ آصف

کراچی : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ انہوں نے دھرنے کے حوالے سے دو سابق جرنیلوں کا نام لیا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) احمد شجاع پاشا تحریک انصاف کے ریکروٹمنٹ آفیسر بھی رہے۔ شجاع پاشا نے آن ڈیوٹی ہوتے ہوئے سیاسی عزائم پر کام کیا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ […]

کراچی سنٹرل جیل میں مجرم شفقت حسین کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

کراچی سنٹرل جیل میں مجرم شفقت حسین کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

کراچی : مجرم شفقت حسین نے 2001 میں تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے میں سات سالہ عمیر کو اغوا کے بعد زیادتی اور پھر قتل کر دیا تھا۔ 2004 میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر شفقت حسین کو سزا ئےموت کو حکم سنایا۔ دہشتگردی کی عدالت نے پہلی بار مارچ […]

الطاف کا پاک فوج پر عدم اعتماد غدادری کے مترادف

الطاف کا پاک فوج پر عدم اعتماد غدادری کے مترادف

تحریر : محمد شاہد محمود ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ایک اور شر انگیز تقریر سامنے آ گئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو پاکستان میں مہاجروں کا خون نہیں ہونے دیتا۔ کارکن، اقوام متحدہ، وائٹ ہاؤس اور نیٹو کے سامنے دھرنے دیں […]

سیلاب کے اسباب اور سدباب کا لائحہ عمل

سیلاب کے اسباب اور سدباب کا لائحہ عمل

تحریر : علی عمران شاہین پاکستان ان دنوں جس سب سے بڑے مسئلہ کا سامنا کر رہا ہے، وہ مون سون کی بارشوں سے پیدا ہونے والی زبر دست سیلابی کیفیت ہے۔ شمالی علاقہ جات اور چترال میں بے تحاشا بارشوں نے خوب تباہی مچا رکھی ہے تو ان بارشوں سے آنے والا پانی پنجاب […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جب کہ ملاقات کے دوران وفاقی وزیرداخلہ چوہدری […]

من کی باتیں

من کی باتیں

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی ہر کوئی کہتا ہے میں ہوئی دوسرا کوئی نہیں اس صدی کا اس سے بڑھ کر حادثہ کوئی نہیں بولی ووڈ کے شہنشاہ شاہ رُخ خان نے اپنے ایک فلم میں ایک ڈائیلاگ ادا کیا تھاجو کچھ اس طرح تھا کہ ” بڑے بڑے شہروں میں ایسے چھوٹے چھوٹے حادثات […]

بھارتی جارحیت

بھارتی جارحیت

تحریر : رانا اعجاز حسین وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کو چاہیے کہ وہ سلامتی کونسل میں بھارتی در انداز ی، اور آئے روز بڑھتے بھارتی جارحیت کے واقعات کے خلاف آواز اٹھائیں۔ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے، اسی وجہ سے آئے […]

جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر آہل پھٹو ہار ایسوسی ایشن فرانس کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر آہل پھٹو ہار ایسوسی ایشن فرانس کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

فرانس (ثاقب محمود) جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر 14 اگست کو آہل پھٹو ہار ایسوسی ایشن فرانس کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں نامور پھٹو ہاری شعرا شرکت کریں گے تمام بھائیوں کی شرکت باعث مسرت ہو گی پروگرام 9 بجے شروع ہو گا۔ Post Views – پوسٹ […]

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

زبیدہ بنت یعقوب کے نام

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کاش میں تمیں اپنے ہاتھوں سے رخصت کرتا ۔بیٹا میں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے تمہیں شرمندگی ہو۔میری جان اپنی امی کا خیال رکھنا۔شہید یعقوب میمن کو اس دن پھانسی پر لٹکایا گیا جب اس کی سالگرہ تھی ٣٠ جولائی ١٩٦٢ کو ممبئی میں پیدا ہونے والے […]

پیر روشن حضرت خواجہ بایزید انصاری 1524-1572

پیر روشن حضرت خواجہ بایزید انصاری 1524-1572

تحریر : ڈاکٹر پیر سید علی عباس شاہ ہجرت ِمدینہ کے بعد سرکار دوعالم نے جناب ابو ایوب خالد بن زید انصاری کے خانہ ٔ اقدس میں قیام فرمایا اور اُن کی حد درجہ مہمان نوازی اور عقیدت و مودَّت کے باعث بیشتر مقامات پہ آپ کو نمناک آنکھوں سے دعا دی کہ ابو ایوب! […]

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم

مانچسٹر (عبد اللہ زید) یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین ، یورپی پارلیمنٹ میںکنزرویٹو پارٹی کے قانونی امور کے ترجمان ، صدر یورپی پارلیمنٹ کی مشاورتی کمیٹی وکنڈکٹ کمیٹی کے صدر اور نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے وائس پریذیڈ نٹ یورپین کمیشن واعلیٰ سطحی نمائندہ برائے […]

برما کے مسلمان بچوں کا قتل عام اور اسلامی دنیا

برما کے مسلمان بچوں کا قتل عام اور اسلامی دنیا

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دنیا میں اس و قت امت مسلمہ کئی مشکلا ت سے دو چا رہے ، فلسطین ہو چیچنیا ،کشمیر، عراق یا پھر بر ما مسلما نوں کی نسل کشی کا سلسلہ جا ر ی ہے۔ اسلام دشمن قو تیں کہیں پر تو منظم سا ز ش کے ذ ر […]

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر پیرس کے صحافی برادران کی اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر پیرس کے صحافی برادران کی اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

پیرس، منڈی بہاوالدین (میاں عرفان صدیق) تعزیت کرنے والوں میں پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش، جنگ گروپ سے نامورصحافی راجہ منظور حسین جنجوعہ، پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق، گجرات کے معروف صحافی عبدالمجید، اعجاز اقبال، چوہدری کریم داد، تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چوہدری مظہر گوندل، چوہدری […]

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پیرس کے صحافی برادران کی آمد

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پیرس کے صحافی برادران کی آمد

پیرس، منڈی بہاوالدین (میاں عرفان صدیق) چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر پیرس کے سیاسی، کاروباری اور معروف صحافی برادران کی آمد۔ تفصیل کے مطابق پیرس کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم مرحوم گزشتہ روز رضائے اعلی سے انتقال کر گئے تھے۔ چوہدری […]

ایک سیلفی پلیز

ایک سیلفی پلیز

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی دبی دبی سسکیوں کی آواز گیلری میں سے آرہی تھی ۔وہ نیند میں کسمسائی لیکن سرگوشیوں اور سسکیوں نے اسے اٹھنے پر مجبور کر دیا اس نے گیلری کی طرف کھلنے والی کھڑکی کا پردہ ذراسا سرکایا ۔”اوہ بے اختیار اس نے ایک طویل سانس خارج کی ۔” وہ تینوں […]