counter easy hit

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ بنچ 3 ججز […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیوروکریسی کی حالیہ ترقیاں کالعدم قرار دے دیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیوروکریسی کی حالیہ ترقیاں کالعدم قرار دے دیں

اسلام آباد : ہائیکورٹ نے خلاف ضابطہ بیور و کریسی میں کی گئی ترقیوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ترقیوں کا نیا فارمولا بنانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بیور و کریسی میں خلاف ضابطہ حالیہ ترقیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر […]

بیوی کیا ہے؟

بیوی کیا ہے؟

تحریر : احمد سعید بیوی ایک انتہائی خطرناک شئے ہے۔غصے میں اس کے ہاتھ جو بھی شے لگے وہ شوہر کے منہ پہ دے مارتی ہے ۔وہ اپنے شوہر کو کوئی شے نہیں سمجھتی ۔بلکہ وہ اِسے سمجھتی ہی کچھ نہیں۔وہ اِ س کے ساتھ زیادہ فری نہیں ہوتی۔ کیونکہ ا ُ س نے اپنے […]

انقلاب کا پیش خیمہ

انقلاب کا پیش خیمہ

تحریر : طارق حسین بٹ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد مجھے پی پی پی کے جنرل سیکرٹری سردارلطیف کھوسہ سے ابو ظبی ائر پورٹ پر انقلاب کے موضوع پر طویل گفتگو یار آ رہی ہے ۔سردار لطیف کھوسہ ایک علم دوست شخصیت ہیں اور علم سے ان کی وابستگی کوئی ڈھکی چھپی بات […]

کرامت یا محبت؟

کرامت یا محبت؟

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ادھر آؤ میری بات سنو !ط میرا نام پیر آفتاب احمد قاسمی ہے میرا تعلق موڑہ شریف سے ہے۔ ایک میں اور چند بزرگ قسم کے لوگ ہوتے ہیں، ایک پہاڑ نما جگہ پر پیر طریقت رہبر شریعت پیر آفتاب احمد قاسمی کھڑے ہوتے ہے اور کچھ خطبہ نما […]

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

اے حضر علیہ سلام کچھ آپ ہی کریں

تحریر : وسعت اللہ خان بہت ہی پیارے خضر علیہہ سلام، ہر مسلمان بچے کی طرح میں بھی آپ کے نام سے سنِ شعور سے واقف کرایا گیا ہوں۔ سب سے پہلے میری نانی نے بتایا کہ آپ کو سمندروں اور دریاؤں کا انتہائی علم ہے۔میں نے ایک سندھی لوک داستان میں یہ بھی پڑھا […]

موت کا آٹھواں سبب، ہیپاٹائٹس

موت کا آٹھواں سبب، ہیپاٹائٹس

تحریر : اختر سردار چودھری اس بات میں کوئی سچائی نہیں ہے کہ پاکستان کا ہر 10 واں فرد ہیپاٹائٹس کا مریض ہے ، اس کی کئی ایک وجوہات ہیںیہ کہ ایسا کوئی ادارہ ہی نہیں ہے جو کسی مرض کے اعداد و شمار جمع کرتا ہو اگر کوئی ادارہ ہو تب بھی یہ بات […]

یعقوب میمن کو پھانسی انصاف کا مذاق ہے: جسٹس کاٹجو

یعقوب میمن کو پھانسی انصاف کا مذاق ہے: جسٹس کاٹجو

نئی دہلی (کامران غنی) ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی مجوزہ پھانسی کے خلاف ہندوستان کی کئی سرکردہ شخصیتیں کھل کر سامنے آ گئی ہیں۔ ان میں بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر شتروگھن سنہا، مشہور فلمی اداکار نصیر الدین شاہ، رام جیٹھ ملانی، منی شنکر ایر، مہیش بھٹ، سیتا رام یچوری سمیت […]

مرادیں تو پوری ہو رہی ہیں نا؟

مرادیں تو پوری ہو رہی ہیں نا؟

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی مجھ سے لوگ کہتے ہیں جوڈیشنل کمیشن کے فیصلے پر اپنی رائے دیں۔ میں ناچیز بھلا کیا رائے دے سکتی ہوں جب کہ دوسال جنگ لڑنے والا اس پہ شکست تسلیم کر چکا ہے ۔سچ پوچھیں تو قانون کی آنکھیں نہیں ہوتیں ،صرف سننے والے کان ہوتے ہیں جو اچھی […]

سیلاب۔۔۔ حقائق کے تناظر میں

سیلاب۔۔۔ حقائق کے تناظر میں

تحریر : شاہ فیصل نعیم مجھے اختلاف ہے ہر اُس شخص سے جو یہ کہتا ہے کہ ہر سال آنے والا سیلاب اور اس سے پھیلتی تباہی منہ بولتا ثبوت ہے حکومت کی نااہلی کا۔حکومت سے جو ہوتا ہے وہ کر رہی ہے یہاں اگر کوئی واقعی ذمہ دار ہے تو وہ لوگ ہیں جنہوں […]

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

تحریر : عقیل خان برسات کا موسم شروع ہوتے ہی پاکستان میں سیلابوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ۔جس سے ہربار ملک بھر جانی نقصان کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپوں کا مالی نقصان بھی ہوتا ہے ۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ختم ہوتے ہی پاکستان میں مون سون بارشوں نے اپنا گھر بسا لیا۔بارش […]

پاکستان، چین اقتصادی راہداری کے مخالفین کے عزائم سے آگاہ ہیں۔ راحیل شریف

پاکستان، چین اقتصادی راہداری کے مخالفین کے عزائم سے آگاہ ہیں۔ راحیل شریف

پیرس (اے کے راؤ) آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے سنیچر کو صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور کا دورہ کیا اور فوج کے تعمیراتی ادارے ایف ڈبلیو او کے زیر انتظام راہداری منصوبے کی زیر تعمیر شاہراہوں کا معائنہ کیا۔ پاکستان فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ […]

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف روحی بانو کی زیر صدارت حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس میں ہو گی

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف روحی بانو کی زیر صدارت حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس میں ہو گی

فرانس (روحی بانو) *شپیشل پروگرام براۓ خواتین * گیارویں شریف زیر صدارت : روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس جبکہ نظامت کے فرایض نینا خان جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس ادا کریں گئی۔ چیف آرگنائیزر رخشندہ مجید ساطانی انفارمیشن سیکرٹری شهلا رضوى جاینٹ سیکرٹری فرحت عاشق نائب ٴصدر شمیم […]

چترال میں بارشوں نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہو گئی

چترال میں بارشوں نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہو گئی

چترال : چترال میں سیلابی ریلوں نے تباہی اور بربادی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ ریش گول نالے میں بھی سیلابی لہریں بے قابو ہو گئیں۔ متعدد دکانیں اور گھر بھی غضب ناک لہروں کے سامنے نہ ٹھہر سکے۔ تین سو سے زائد گھر پانی کی بے رحم موجوں میں بہہ گئے۔ پانچ […]

منگنی سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں بلکہ یہ وقت تو شادی کا ہے، کترینہ

منگنی سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں بلکہ یہ وقت تو شادی کا ہے، کترینہ

ممبئی : بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی منگنی کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا معاشقہ زبان زدعام ہے جب کہ گزشتہ دنوں کترینہ اور رنبیرکی بیرون ملک منگنی کی خبریں بھارتی میڈیا کی […]

بالی ووڈ کے سپر ہیروز کے ساتھ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں، سنی لیون

بالی ووڈ کے سپر ہیروز کے ساتھ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں، سنی لیون

ممبئی : بالی ووڈ میں بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون نے انڈسٹری کے بڑے اداکاروں کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ کینڈین نژاد بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز2012 میں ریلیز ہونے والی فلم’’جسم […]

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

پاکستانی ایتھلیٹس ملک کا نام روشن کرنے کے خواہاں

لاس اینجلس : پاکستان کا قومی دستہ جس میں میڈل جیتنے کے لیے انتہائی پرعزم کھلاڑی اور ان کا جوش و خروش بڑھانے والے آفیشلز شامل ہیں، یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بہت سارے میڈلز کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی ماضی میں اولمپکس مقابلوں میں کارکردگی کا ایک […]

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

کراچی : قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔ مصباح الحق کاکہنا تھا کہ اندازہ ہے کہ مجھ میں اب کم کرکٹ باقی ہے اس لئے ریٹائرمنٹ سے پہلے بس کچھ میچز اور […]

کامونکی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

کامونکی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

گوجرانوالہ ; پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی کے ضمنی انتخاب میں غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا اختر 49 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے […]

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے اراکین شامل

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے اراکین شامل

کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے ارکان کو شامل کرلیا گیا۔ ایم کیو ایم کے کے مرکز نائن زیرو سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رابطہ کمیٹی کے نئے اراکین میں سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ ، شبیرقائم خانی، گلفرازخٹک ایڈوکیٹ اورسینئر کارکن اسلم شاہ آفریدی کوایم کیو ایم […]

ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان : سینٹرل جیل ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان میں آج صبح سزائے موت کے دوقیدیوں فاروق اور کریم نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم فاروق […]

عمران خان میچ ہارنے کے بعد امپائر پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں، اسحاق ڈار

عمران خان میچ ہارنے کے بعد امپائر پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق دار نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان میچ ہار چکے ہیں جس کے بعد وہ امپائر پرانگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحا ق ڈار کا کہنا […]

بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے۔۔۔

بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے۔۔۔

تحریر : ابنِ نیاز آئو اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں واقعی مدہوشی ہی ہوتی ہے جو انسان کو خدا بنادیتی ہے نہ کہ یاد دلاتی ہے۔ اگر یہ مدہوشی نہ ہوتی تو انسان بتوں کو سجدہ کیوں کرتا۔ انسان درختوں، حیوانوں کو اپنا خدا کیوں […]

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے حق میں جوڈیشنل کمیشن کا فیصلہ حق کی فتح ہے، احسان اللہ فاروقی

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے حق میں جوڈیشنل کمیشن کا فیصلہ حق کی فتح ہے، احسان اللہ فاروقی

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حق میں جوڈیشنل کمیشن کا فیصلہ حق کی فتح ہے اور عمران خان سمیت اُن کی پوری ٹیم کے منہ پر تمانچہ ہے، ناچ گانا کر کے ملک وقوم کا ٹائم ضائع کرنے والے قوم سے مافی مانگے۔ جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ کے مطابق یہ بات […]