counter easy hit

وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر قانونی ماہرین کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا جس میں رپورٹ منظرعام پر لانے یا نہ لانے کے حوالے سے غور کیا جائے گا جب کہ ذرائع کے مطابق کمیشن کی رپورٹ وزارت قانون کی ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی۔ جوڈیشل کمیشن […]

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

تحریر : ثناء ناز اسنوکر اقوامی اور بین القوامی سطح پر کھیلا جانے والا ایک ایسا کھیل ہے جس میں ہر عمر کے لوگ خاصی دلچسپی سے حصہ لیتے ہیں۔یہ کھیل پاکستانی نوجوانوں میں شروع سے کافی مقبول رہا ہے۔اسنوکر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو اجاگر کرنے کیلئے ہم نے انٹرنیشنل ایشن اسنوکر چمپین شپ […]

بہروپ سے اصل روپ بھلا

بہروپ سے اصل روپ بھلا

تحریر : وقار النسا اللہ نے اس دنیا کو بڑی محبت سے بنایا اور اس کو ہر چیز سے آراستہ کیا آپس میں پیار اور محبت قائم رہنے کے لئے خوبصورت رشتے بنائے اور ان سب نعمتوں کی عطا کے بعد اسی بات کا انسان سے متقاضی ہوا کہ وہ حق بندگی ادا کرے -لیکن […]

ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔

ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم نے تواپنے پچھلے کالم میںہی کہہ دیاتھا کہ ہماری مستقبل کی ”خاتونِ اوّل” محترمہ ریحام خاں جھوٹ نہیںبولتیںوہ یقیناََ یونیورسٹی کانام بھول گئی ہوںگی۔ اُسی دِن اُنہوںنے ہمارے لکھے کی یوںتصدیق کی کہ اپنے فیس بُک اکاؤنٹ پرلینزے یونیورسٹی کانام مٹاکر لکھ دیاکہ اُنہوںنے میڈیا جرنلزم میںماسٹرز نہیںکیا بلکہ2006ء […]

پی وائی او وادی حجر (ینبع) کے زیراھتمام مرکزی عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ، عید ملن پارٹی کا انعقاد

پی وائی او وادی حجر (ینبع) کے زیراھتمام مرکزی عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ، عید ملن پارٹی کا انعقاد

جدہ (نوید فاروقی) وادی حجر (ینبع) عید کے موقع پر جیے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھی، جیالوں کا جذبہ قابل دید تھا، تقریب سے خطاب کرتے ہوے سینئر رہنماؤں….. چیرمین پی وائی او سردار نوید قمر، سنیر وائس چیرمین راجہ محبوب،چیف آرگنائزر خالد گجر ،سنئر نايب صدر طاھر شاہ نے کہا کے جیالے پارٹی […]

مون سون شروع……خدا خیر کرے

مون سون شروع……خدا خیر کرے

تحریر : بدر سرحدی مجھے یاد ہے نصف صدی پہلے کا زمانہ ہے، مون سون کی آمد کا انتظار ہوتا، سترے بترے لوگ جو حیات ہیں انہیں یاد ہوگا کہ باغوں میں جھولے … جھولے،…پھوار میں آم چوسنے…. اور خصوصی طور پر جب بارش ہو رہی ہوتی تو ایک خاص پکوان گڑ کے میٹھے پوڑے […]

شریف اکیڈمی جرمنی کے زیراہتمام عید ملن پارٹی خوبصورتی اور رعنائی کی ساتھ منائی گئی۔ روحی بانو

شریف اکیڈمی جرمنی کے زیراہتمام عید ملن پارٹی خوبصورتی اور رعنائی کی ساتھ منائی گئی۔ روحی بانو

فرانس (روحی بانو) لو بورغجے پاشا ہال میں شریف آکیڈمی جرمنی کے زیر اہتمام * عید ملن پارٹی * روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔ جس میں معزز خواتین اور بچوں کی کیثر تعداد نے شرکت کی ۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا جس کی سعادت شریف آکیڈمی […]

عید سید کے پربہار موقع پر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد

عید سید کے پربہار موقع پر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد

فرانس (روحی بانو) لو بورغجے پاشا ہال میں حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کی زیر اہتمام ایک شاندار عید ملن پارٹی ہو رہی ہے جس میں زندگی کے ہر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی بھاری اکثریت شرکت فرمائیں گیں۔ پروگرام کی صدارت محترمہ روحی بانو کریں گئی جبکہ نظامت کے […]

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ کی تصویری جھلکیاں

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) میٹنگ میں پی سی سی کے صدر ندیم خان ،سرپرست اعلیٰ الحاج خواجہ محمد نسیم ،بانی کلب حاجی فاروق چوہدری ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،کوچ علی زوالفقار،کپتان معسم علی،حاجی ملک خلیل اعوان ،حاجی قاسم علی ،محمد ارشد باجوہ، نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ منعقد

20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے میٹنگ منعقد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیراہتمام 20 واںپی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلیے 20 واںپی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کی رہائش گاہ پر 22 اگست شام چھ بجے میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں […]

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، شرجیل میمن سے اطلاعات اور بلدیات کا قلمدان واپس

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، شرجیل میمن سے اطلاعات اور بلدیات کا قلمدان واپس

کراچی : سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اور نئے وزراء کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی پیر ناصر شاہ کو وزیر بلدیات اور شرجیل میمن کو آرکائیور اور ورکس اینڈ سروسز کا محکمہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر آئی ٹی مکیش […]

ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں، عرفان خان

ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں، عرفان خان

ممبئی : بالی وڈ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلموں نے بولی وڈ کی فلموں پر سبقت حاصل کی ہے اور ہالی ووڈ بالی ووڈ کے بزنس کو متاثر کرسکتا ہے۔ عرفان خان کا کہنا تھا کہ ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں، ہندوستانی پاکس آفس پر […]

’’یلغار‘‘ نے انتہائی جذباتی کر دیا، 5روز تک روتے ہوئے سین عکسبند کروائے، عائشہ عمر

’’یلغار‘‘ نے انتہائی جذباتی کر دیا، 5روز تک روتے ہوئے سین عکسبند کروائے، عائشہ عمر

لاہور : ’’یلغار‘‘ کے ڈائریکٹر پروڈیوسر نے اسکرپٹ لکھنے کے دوران ہی میرا انتخاب کرلیا تھا، یہ چیلنجنگ کردار ہے جس کی 80 فیصد شوٹنگ کروا چکی ہوں۔ آئندہ ہفتہ کامیڈی میوزیکل رومانٹک فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ سینماؤں میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔ عائشہ عمر نے بتایا کہ میں نے زیادہ تر ہلکی پھلکی کامیڈی […]

چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

کولمبو : پاکستان نے چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ کولمبو کے پری ما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 1-3 سے […]

جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس اہم بیان ارسال کیا ہے، الطاف حسین

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنا ایک اہم بیان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو بذریعہ فیکس ارسال کیا ہے۔ بیان جس فیکس نمبر پر بھیجا گیا وہ جنرل راحیل شریف کی سرکاری رہائش گاہ کے آپریٹر سے لیا تھا اور ان کے اے ڈی سی کے ذریعے […]

حب میں 11 افراد سیلابی ریلوں میں بہہ گئے، 3 ہلاک، وزیراعظم کا چترال کیلیے 50 کروڑ امداد کا اعلان

حب میں 11 افراد سیلابی ریلوں میں بہہ گئے، 3 ہلاک، وزیراعظم کا چترال کیلیے 50 کروڑ امداد کا اعلان

چترال : بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں گزشتہ روز بھی جاری رہیں جس سے حب کے علاقے ساکران میں زائرین کی گاڑی سمیت 3 گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں اور نتیجے میں11 افراد ڈوب گئےجن میں سے 3 کی لاشیں نکال لی گئیں باقی کی تلاش جاری ہے۔ اورنگی ٹاؤن کراچی کے زائرین […]

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا گیا۔ بدھ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نئے ضابطہ کارکے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش […]

طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، عمران خان

طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، عمران خان

پشاور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے دیے گئے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر تحفظات ہیں اس لیے یہ نہیں بنایا جاسکتا تاہم دیگر ڈیموں کی اشد ضرورت ہے،طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، امریکا آج […]

جوڈیشل کمیشن نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے منظم دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے

جوڈیشل کمیشن نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے منظم دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد : عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے تمام الزامات مسترد کر دیئے۔ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات میں منظم دھاندلی کے تینوں الزامات کو مسترد کردیا۔ […]

چوتھا ون ڈے : سری لنکا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

چوتھا ون ڈے : سری لنکا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

کولمبو : چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔ سری لنکا نےاپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ تھسارا اور تھرنگا کی جگہ ایشن پریانجن اور لکمل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ پاکستانی اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پانچ […]

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

چترال : وزیراعظم چترال پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جبکہ وزیر اعظم کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز […]

طارق فاطمی کی امریکی مشیر سے ملاقات، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

طارق فاطمی کی امریکی مشیر سے ملاقات، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن : امریکی مشیر برائے قومی سلامتی سوزن رائس نے کہا پاکستان کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی سے خطہ میں پائیدار امن اور استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ واشنگٹن میں وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی معاون برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ملاقات میں امریکی مشیر کا کہنا […]

سپریم کورٹ کا نیشنل ایکشن پلان سے متعلق پیشرفت رپورٹ پر عدم اطمینان

سپریم کورٹ کا نیشنل ایکشن پلان سے متعلق پیشرفت رپورٹ پر عدم اطمینان

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق پیشرفت رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود جوائنٹ انوسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ کا قیام عمل میں نہیں لایا جا سکا۔ سپریم کورٹ میں این جی اوز کی رجسٹریشن سے […]

عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل

عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے۔ عمران خان کو فوڈ پوائزنگ کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اور پھر وہ واپس گھر منتقل ہو گئے۔ ذرائع تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت […]